Sahiwal News in Urdu

News about Sahiwal City ساہیوال شہر کی خبریں - Read Local Sahiwal News and Breaking Sahiwal News on UrduPoint Local section of Sahiwal City. Full coverage of Sahiwal Pakistan including photos, videos and more.

ساہیوال کی تازہ ترین خبریں

پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 21:31

پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

انسداد رشوت ستانی کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی قیادت میں چھاپہ مار کر پولیس ہڑپہ اسٹیشن چوکی کے اے ایس آئی محمد لطیف کو پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ملزم تھانیدار ... مزید

13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار

جمعہ 19 اپریل 2024 21:31

13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار

نواحی چک90نو ایل میں 13سالہ لڑکی ایمان فاطمہ سے جبراً زیادتی مقدمہ درج۔ ایک گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ثمینہ بی بی کی بیٹی13سالہ ایمان فاطمہ گھرپر اکیلی تھی کہ پستول سے مسلح تنویر شیخ اور نا معلوم ملزم ... مزید

نئی نویلی دولہن سمیت نوسر بازاوور سیز پاکستانی سادہ لوح محنت کش سے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 21:31

نئی نویلی دولہن سمیت نوسر بازاوور سیز پاکستانی سادہ لوح محنت کش سے 6لاکھ 80ہزار نقدی، زیورات لے اڑے

نوسر بازوں نے اوورسیز پاکستانی اور محنت کش کو6لاکھ80ہزار روپے کی نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا۔ مقدمات درج۔ دو ملزم گرفتار۔کینال ویو کالونی کے بیوپاری محمد ارشد نے وورسیز پاکستانی عبدالواسیع کے ... مزید

عوام کو سستی روٹی کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،کمشنر شعیب ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:23

عوام کو سستی روٹی کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،کمشنر شعیب اقبال

کمشنر شعیب اقبال سید نے کہا کہ عوام کو سستی روٹی کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ ... مزید

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:23

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا ہے امتحانات کو شفاف بنانے کے لئے تمام انتظامی اقدامات کر لئے گئے ہیں جن میں امتحانی عملے کی جامع تربیت اور نگرانی کا فول پروف ... مزید

ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں

ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال بشیر احمد نے منشیات کے تین سمگلروں جاوید، محمد اعظم اور شیخ عابد کو مجموعی 43سال قید سخت بارہ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔جاوید نذیر چک80پانچ آر کو 22سالہ قید سخت ساڑھے آٹھ ... مزید

ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

پولیس چوکی غلہ منڈی بائی پاس میں شہریوں کو تنگ کر کے رشوت لینے والا پولیس کانسٹیبل گرفتارکرلیا گیا۔واقعات کے مطابق پولیس چوکی غلہ منڈی کے وائرلس آپریٹر پولیس کانسٹیبل فرخ ارشاد اور دو پرائیوٹ ... مزید

ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور زیورات لے اڑے

اوکانوالہ روڈ چوک میں رکشہ کے انتظار میں کھڑی زمیندار کی والدہ کو بچوں سمیت لفٹ دے کر نوسربازوں نے دو لاکھ 30ہزار روپے کی نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا۔ واقعات کے مطابق چک11گیارہ ایل کے غلام مصطفی ... مزید

ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار

ڈاکو کمپنی ملازم ، سرکاری کلرک، زمینداروں، کنڈیکٹر باپ بیٹے اور دوکانداروں سے 6لاکھ38ہزار روپے نقدی، 3موٹر سائیکل اور5موبائل چھین کر لے گئے۔ڈاکو اسلحہ کے زور پر سٹیڈیم چوک میں پرائیوٹ کمپنی ملازم ... مزید

شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار کر لیا ، ڈی پی او

تھانہ غلہ منڈی چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر فرخ ارشاد جو اپنے آپ کو چوکی غلہ منڈی کا انچارج بتا کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرکے رشوت وصول کر رہا تھا شہریوں کی شکایت پر ڈی ... مزید

ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے  تقریب کا انعقاد کیا گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 14:09

ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کی ہدایت پر ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیوریٹر ہڑپہ میوزیم احمد نواز ٹیپو، سٹاف اورمختلف سکولوں کے بچوں ... مزید

ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 12:48

ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک

ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک، مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کو سستی روٹی کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں موجود۔ ... مزید

کمشنر ساہیوال ڈویژن  نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 12:41

کمشنر ساہیوال ڈویژن نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی۔ عوام کو ان بیگز سے ہونے والی ماحولیاتی آلودگی بارے آگہی دی جائے۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ ماحول ... مزید

کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ

بدھ 17 اپریل 2024 17:18

کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ کیا ہے،انہوں نے دونوں اہم شاہراہوں پر جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا ، مین مارکیٹ فتح شیر روڈ اور بلوم فیلڈ سکول کے سامنے ... مزید

پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے ..

بدھ 17 اپریل 2024 12:54

پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے مختلف دیہات کو ملانے والی ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی ہے جن پر لاگت کا کل تخمینہ19کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ ان سڑکوں کی مرمت سے ان دیہات کا باہمی رابطہ بہتر ... مزید

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا

بدھ 17 اپریل 2024 11:31

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے تین دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد عبداللہ ساہیوال کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ساہیوال کو عیدکےتین دنوں کے دوران2851 ... مزید

بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری ..

منگل 16 اپریل 2024 20:08

بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے ، بجلی چوری میں ملوث افرادکسی رعایت کے مستحق نہیں، متعلقہ افسران میپکو کے ساتھ مل کر بجلی چوروں اور ... مزید

ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی ..

منگل 16 اپریل 2024 18:13

ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی سابق میئرضمانت میں30اپریل تک توسیع

انسداد رشوت ستانی عدالت ساہیوال کے خصوصی جج آصف بشیر نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ممبر رائے حسن نواز اور ان کے بھتیجے ممبر پنجاب اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال کی3کروڑ 14لاکھ16ہزار روپے غبن کیس میں ... مزید

ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل ..

منگل 16 اپریل 2024 18:13

ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار

ڈاکو دوکاندار،زمیندار اور بیوپاریوں سے دو لاکھ84ہزار 8سو روپے نقدی، دو موٹر سائیکل اور12موبائل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ڈاکو گن پوائنٹ پر بھٹو نگر میں دوکاندار محمد کامران سی40ہزار روپے ... مزید

ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے ..

منگل 16 اپریل 2024 18:13

ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے اڑے

نوسر باز پولیس کے بھیس میں پٹرول پمپ سے 52ہزار920 روپے کا کار میں تیل اور موبائل لے اڑے۔ شاہین پٹرولیم پاک پتن چوک میں نوسر باز پولیس یونیفارم میں ملبو س نا معلوم ملزم کار نمبر124اے ایف زی میں52ہزار920روپے ... مزید

Load More