Sahiwal News in Urdu

News about Sahiwal City ساہیوال شہر کی خبریں - Read Local Sahiwal News and Breaking Sahiwal News on UrduPoint Local section of Sahiwal City. Full coverage of Sahiwal Pakistan including photos, videos and more.

ساہیوال کی تازہ ترین خبریں

ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل ..

منگل 23 اپریل 2024 21:34

ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے

ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار روپے کی نقدی اور دس موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔اسلحہ کے زور پر ڈاکو موکل کالونی میں بازار سے شاپنگ کر کے گھر واپس آنے والی خاتون شاہین کوثر ... مزید

ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا ..

منگل 23 اپریل 2024 21:34

ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا

کورئیر کمپنی کے ملازم تصور علی نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے بھائی ملک عامر کو تین لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔واقعات کے مطابق ن لیگی ایم پی اے کے بھائی ملک عامر اپنے منشی مرزا ... مزید

کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے ..

منگل 23 اپریل 2024 21:07

کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں کنفرم

خصوصی جج انسداد رشوت ستانی ساہیوال آصف بشیر نے تین کروڑ 14لاکھ16ہزار روپے کنورژن فیس غبن کیس میں تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز ، ان کے بھتیجے رائے مرتضیٰ اقبال ایم پی اے کی عبوری ضمانت قبل ... مزید

جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، ..

منگل 23 اپریل 2024 21:07

جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، موٹر سائیکل ، دو موبائل لوٹ کر فرار

ڈاکوئوں نے ساہیوال ملتان روڈ پر داد فتیانہ کے قریب ایوری ڈبہ گاڑی کے ڈرائیور ظہور احمد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ ڈرائیور اور بیوپاری سے ایک لاکھ 30ہزار روپے نقدی، موٹر سائیکل اور دو موبائل بھی لے ... مزید

ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار

منگل 23 اپریل 2024 21:07

ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار

نواحی چک12چودہ ایل میں ایک واپڈا ڈیفالٹر فلک شیر کاٹھیا نے واپڈا کے اہلکاروں کی ٹھکائی کر دی ، موٹر سائیکل کی چابی چھین کر فرار ہو گئے ۔واقعات کے مطابق واپڈا میپکو کی ایک ٹیم حاجی اصغر کی قیادت میں ... مزید

ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے ..

منگل 23 اپریل 2024 20:50

ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا

کورئیر کمپنی کے ملازم تصور علی نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے بھائی ملک عامر کو تین لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔واقعات کے مطابق ن لیگی ایم پی اے کے بھائی ملک عامر اپنے ... مزید

ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی ..

منگل 23 اپریل 2024 20:50

ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں کنفرم

خصوصی جج انسداد رشوت ستانی ساہیوال آصف بشیر نے تین کروڑ 14لاکھ16ہزار روپے کنورژن فیس غبن کیس میں تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز ، ان کے بھتیجے رائے مرتضیٰ اقبال ایم پی اے کی عبوری ضمانت قبل ... مزید

کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال ..

پیر 22 اپریل 2024 20:10

کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل کر دیا

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کے تمام امتحانی عملہ کو تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈویژن/ چیئرمین تعلیمی بورڈ ... مزید

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

اتوار 21 اپریل 2024 17:25

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کو گریڈ16میں ترقی دیدی گئی ۔ چیف آفیسر ضلع کونسل ساہیوال کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال ڈاکٹر اکرام الحق نے رانا ساجد لطیف کے گریڈ16میں ترقی کے احکامات ... مزید

پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ..

اتوار 21 اپریل 2024 16:20

پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کا شہر کے مختلف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کا عمل دوسرے روز بھی جاری، روٹی اور نان کی قیمت نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر متعدد پر جرمانے ... مزید

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

اتوار 21 اپریل 2024 15:35

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کو گریڈ16میں ترقی دیدی گئی ۔ چیف آفیسر ضلع کونسل ساہیوال کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال ڈاکٹر اکرام الحق نے رانا ساجد لطیف کے گریڈ16میں ترقی کے احکامات ... مزید

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

اتوار 21 اپریل 2024 15:05

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کو گریڈ16میں ترقی دیدی گئی ۔ چیف آفس ضلع کونسل ساہیوال کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال ڈاکٹر اکرام الحق نے رانا ساجد لطیف کے گریڈ16میں ترقی کے احکامات ... مزید

ساہیوال، پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے میاں چنوں کے قصاب اغوا ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:10

ساہیوال، پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے میاں چنوں کے قصاب اغوا کر لیا،9کے خلاف مقدمہ درج

بیرونی اڈہ لاریاں سے میاں چنوں کے قصاب فیاض احمد کو پولیس کی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔تین لاکھ روپے نقدی چھین لی، 9افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چک115پندرہ ایل ... مزید

ساہیوال، ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور ملازم، دکاندار ودیگر سے نقدی ، موٹر ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:10

ساہیوال، ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور ملازم، دکاندار ودیگر سے نقدی ، موٹر سائیکل، موبائل لوٹ لئے

ڈاکو میڈیکل سٹور ملازم، دوکاندار اور پراپرٹی ڈیلر سے ایک لاکھ4ہزار روپے نقدی، دو موٹر سائیکل ، 3موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔ڈاکو گن پوائنٹ پر مور والا چوک میں میڈیکل سٹو ر کے ملازم محمد ارشد سے 52ہزار ... مزید

ساہیوال، نوسر با ز دو طالب علموں سے 18ہزار روپے نقدی ،موبائل لے اڑے

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:10

ساہیوال، نوسر با ز دو طالب علموں سے 18ہزار روپے نقدی ،موبائل لے اڑے

سابق صوبائی وزیراور مسلم لیگی ایم پی اے کی کوٹھی کے قریب دو طالب علموں کو نوسر بازوں نے 18ہزار روپے کی نقدی اور موبائل سے محروم کر دیا۔ووکیشنل انسٹیٹوٹ فرید ٹائون کے طالب علم خرم رضا اور شہزاداپنے ... مزید

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کی بقا  کیلئے ایک خطرہ ہے ، کمشنر ساہیوال

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کی بقا کیلئے ایک خطرہ ہے ، کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک خطرہ ہے جسے کم کرنے کے لئے معاشرے کے تمام افراد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ روز مرہ ... مزید

کمشنر ساہیوال   کا گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکینڈری سکول میں قائم امتحانی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:29

کمشنر ساہیوال کا گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکینڈری سکول میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکینڈری سکول میں قائم دونوں امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا ۔ انہوں نے سنٹرز میں صفائی کے انتظامات اور طالبات کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا ... مزید

پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 21:31

پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

انسداد رشوت ستانی کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی قیادت میں چھاپہ مار کر پولیس ہڑپہ اسٹیشن چوکی کے اے ایس آئی محمد لطیف کو پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ملزم تھانیدار ... مزید

13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار

جمعہ 19 اپریل 2024 21:31

13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار

نواحی چک90نو ایل میں 13سالہ لڑکی ایمان فاطمہ سے جبراً زیادتی مقدمہ درج۔ ایک گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ثمینہ بی بی کی بیٹی13سالہ ایمان فاطمہ گھرپر اکیلی تھی کہ پستول سے مسلح تنویر شیخ اور نا معلوم ملزم ... مزید

نئی نویلی دولہن سمیت نوسر بازاوور سیز پاکستانی سادہ لوح محنت کش سے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 21:31

نئی نویلی دولہن سمیت نوسر بازاوور سیز پاکستانی سادہ لوح محنت کش سے 6لاکھ 80ہزار نقدی، زیورات لے اڑے

نوسر بازوں نے اوورسیز پاکستانی اور محنت کش کو6لاکھ80ہزار روپے کی نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا۔ مقدمات درج۔ دو ملزم گرفتار۔کینال ویو کالونی کے بیوپاری محمد ارشد نے وورسیز پاکستانی عبدالواسیع کے ... مزید

Load More