Sahiwal News in Urdu

News about Sahiwal City ساہیوال شہر کی خبریں - Read Local Sahiwal News and Breaking Sahiwal News on UrduPoint Local section of Sahiwal City. Full coverage of Sahiwal Pakistan including photos, videos and more.

ساہیوال کی تازہ ترین خبریں

ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، تین منشیات کے سمگلروں کو 43سال قید ،12لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں

ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال بشیر احمد نے منشیات کے تین سمگلروں جاوید، محمد اعظم اور شیخ عابد کو مجموعی 43سال قید سخت بارہ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔جاوید نذیر چک80پانچ آر کو 22سالہ قید سخت ساڑھے آٹھ ... مزید

ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، پولیس غلہ منڈی کا کا نسٹیبل شہریوں کو تنگ کرکے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

پولیس چوکی غلہ منڈی بائی پاس میں شہریوں کو تنگ کر کے رشوت لینے والا پولیس کانسٹیبل گرفتارکرلیا گیا۔واقعات کے مطابق پولیس چوکی غلہ منڈی کے وائرلس آپریٹر پولیس کانسٹیبل فرخ ارشاد اور دو پرائیوٹ ... مزید

ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، زمیندار کی ماں سے کار سوار نو سرباز 2لاکھ30ہزارروپے نقدی اور زیورات لے اڑے

اوکانوالہ روڈ چوک میں رکشہ کے انتظار میں کھڑی زمیندار کی والدہ کو بچوں سمیت لفٹ دے کر نوسربازوں نے دو لاکھ 30ہزار روپے کی نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا۔ واقعات کے مطابق چک11گیارہ ایل کے غلام مصطفی ... مزید

ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:15

ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار

ڈاکو کمپنی ملازم ، سرکاری کلرک، زمینداروں، کنڈیکٹر باپ بیٹے اور دوکانداروں سے 6لاکھ38ہزار روپے نقدی، 3موٹر سائیکل اور5موبائل چھین کر لے گئے۔ڈاکو اسلحہ کے زور پر سٹیڈیم چوک میں پرائیوٹ کمپنی ملازم ... مزید

شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار کر لیا ، ڈی پی او

تھانہ غلہ منڈی چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر فرخ ارشاد جو اپنے آپ کو چوکی غلہ منڈی کا انچارج بتا کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرکے رشوت وصول کر رہا تھا شہریوں کی شکایت پر ڈی ... مزید

ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے  تقریب کا انعقاد کیا گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 14:09

ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کی ہدایت پر ہڑپہ میوزیم میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیوریٹر ہڑپہ میوزیم احمد نواز ٹیپو، سٹاف اورمختلف سکولوں کے بچوں ... مزید

ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 12:48

ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک

ضلع ساہیوال کی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک، مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کو سستی روٹی کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں موجود۔ ... مزید

کمشنر ساہیوال ڈویژن  نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 12:41

کمشنر ساہیوال ڈویژن نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے پلاسٹک بیگز کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کر دی۔ عوام کو ان بیگز سے ہونے والی ماحولیاتی آلودگی بارے آگہی دی جائے۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ ماحول ... مزید

کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ

بدھ 17 اپریل 2024 17:18

کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ کیا ہے،انہوں نے دونوں اہم شاہراہوں پر جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا ، مین مارکیٹ فتح شیر روڈ اور بلوم فیلڈ سکول کے سامنے ... مزید

پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے ..

بدھ 17 اپریل 2024 12:54

پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے مختلف دیہات کو ملانے والی ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی ہے جن پر لاگت کا کل تخمینہ19کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ ان سڑکوں کی مرمت سے ان دیہات کا باہمی رابطہ بہتر ... مزید

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا

بدھ 17 اپریل 2024 11:31

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے تین دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد عبداللہ ساہیوال کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ساہیوال کو عیدکےتین دنوں کے دوران2851 ... مزید

بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری ..

منگل 16 اپریل 2024 20:08

بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے ، بجلی چوری میں ملوث افرادکسی رعایت کے مستحق نہیں، متعلقہ افسران میپکو کے ساتھ مل کر بجلی چوروں اور ... مزید

ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی ..

منگل 16 اپریل 2024 18:13

ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی سابق میئرضمانت میں30اپریل تک توسیع

انسداد رشوت ستانی عدالت ساہیوال کے خصوصی جج آصف بشیر نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ممبر رائے حسن نواز اور ان کے بھتیجے ممبر پنجاب اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال کی3کروڑ 14لاکھ16ہزار روپے غبن کیس میں ... مزید

ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل ..

منگل 16 اپریل 2024 18:13

ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار

ڈاکو دوکاندار،زمیندار اور بیوپاریوں سے دو لاکھ84ہزار 8سو روپے نقدی، دو موٹر سائیکل اور12موبائل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ڈاکو گن پوائنٹ پر بھٹو نگر میں دوکاندار محمد کامران سی40ہزار روپے ... مزید

ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے ..

منگل 16 اپریل 2024 18:13

ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے اڑے

نوسر باز پولیس کے بھیس میں پٹرول پمپ سے 52ہزار920 روپے کا کار میں تیل اور موبائل لے اڑے۔ شاہین پٹرولیم پاک پتن چوک میں نوسر باز پولیس یونیفارم میں ملبو س نا معلوم ملزم کار نمبر124اے ایف زی میں52ہزار920روپے ... مزید

ڈپٹی کمشنر ساہیوال   نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی

پیر 15 اپریل 2024 17:25

ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی

ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی، 100 گرام روٹی کی نئی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان کی نئی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ ... مزید

ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ،موبائل لوٹ لیا

نواحی چک 58پانچ ایل کے قریب بیوپاری اللہ داد اور اس کے دوست اللہ یار کو چار ڈاکوئوں نے گولی مار کرچار لاکھ روپے کی نقدی اور موبائل لوٹ لیا۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ کے دوران بیوپاری اللہ داد اور اللہ یار ... مزید

ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج، ملزم فرار

نواحی چک 114نو ایل میں ایک دوکاندار نے واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد کر کے زخمی کر دیا۔ کارسرکار میں مداخلت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ واپڈا میپکو ملتان روڈ سب ڈویژن ساہیوال ... مزید

ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت گرفتار

پولیس یوسف والا اور ایلیٹ فورس نے مشترکہ آپریشن کے دوران ملتان رینٹ اے کارکے ڈرائیور سے کارچھین کر فرار ہونے والے ڈاکو گرفتار کر کے کاربر آمد کرلی۔تفصیلات کے مطا بق ملزموں نے ایک کار نمبر198ایم ... مزید

زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:00

زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس بہادر شاہ نے نامہ سیال کے زمیندار محمد نواز کے قتل کا مقدمہ اس کی چچی عالیہ سمیت پانچ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گیارہ اپریل کی شام کو دلاور کے ... مزید

Load More