Sargodha News in Urdu

News about Sargodha City سرگودھا شہر کی خبریں - Read Local Sargodha News and Breaking Sargodha News on UrduPoint Local section of Sargodha City. Full coverage of Sargodha Pakistan including photos, videos and more.

سرگودھا کی تازہ ترین خبریں

سرگودھا،   اچھی کارکردگی پر پولیس افسران  میں تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:53

سرگودھا، اچھی کارکردگی پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام تقسیم

ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا شارق کمال صدیقی نے اچھی کارکردگی پر پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعامات سے نوازا۔تما م تھانوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے بعد ریجنل پولیس آفس کی ضروری ... مزید

تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر ِاہتمام انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ

جمعہ 19 اپریل 2024 16:44

تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر ِاہتمام انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ

بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر ِاہتمام انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد تعلیی بورڈ کے گراونڈ میں کیا گیاجس کے مہمان ِخصوصی سپریڈینٹ تعلیمی بورڈ چوہدری محمد انیس گجر ... مزید

سرگودھا،  مویشیوں کے ازخود انخلا کے لیے 21اپریل کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،کمشنر ..

جمعہ 19 اپریل 2024 16:04

سرگودھا، مویشیوں کے ازخود انخلا کے لیے 21اپریل کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ایم سی

کمشنر سرگودھا و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن محمد اجمل بھٹی نے شہر میں مویشیوں کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے مالکان کو از خود انخلاکے لیے 21 اپریل کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اُنہوں نے متعلقہ اداروں کو پیر ... مزید

عدل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ضلع کچہری میں " فری لیگل ریسورس سنٹر" کا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 16:00

عدل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ضلع کچہری میں " فری لیگل ریسورس سنٹر" کا قیام عمل میں لایاجا رہا ہے،ملک آفتاب احمد اعوان

عدل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس زیر صدارت ملک آفتاب احمد اعوان منعقد ہوا جس میں ایگزیکٹو باڈی عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری ملک حیدر اعوان نے فاؤنڈیشن کی سابقہ کاروائی ... مزید

سرگودھا، نمازجمعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات

جمعہ 19 اپریل 2024 15:44

سرگودھا، نمازجمعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد فیصل کامران کی خصوصی ہدایت پر نماز ِجمعہ کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مساجداور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ضلع بھر میں موجود اہم مساجداور امام بارگاہوں ... مزید

پی ایچ اے کے زیرِ اہتمام فلورا فیسٹول کا انعقاد 18 کی بجائے 22 اپریل  کو ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:55

پی ایچ اے کے زیرِ اہتمام فلورا فیسٹول کا انعقاد 18 کی بجائے 22 اپریل کو ہوگا

ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی توقیر حیدر کاظمی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق کمشنر سرگودھا ڈویژن محمد اجمل بھٹی کی سرپرستی میں جشن ِبہاراں کی مناسبت سے پی ایچ اے سرگودھا ... مزید

سرگودھا، ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن نے 155 پولنگ اسٹیشن قائم کر ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:30

سرگودھا، ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن نے 155 پولنگ اسٹیشن قائم کر کے تمام انتظامات مکمل کر لئے

سرگودھا ریجن کے صوبائی حلقہ پی پی 93 میں 21 اپریل کو ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن نے 155 پولنگ اسٹیشن قائم کر کے تمام انتظامات مکمل کر لئے اورالیکشن کے پرامن انعقاد کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ اور 30 پولنگ ... مزید

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ملک امجد علی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:11

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ملک امجد علی نون

سابق سفیر و سابق ضلع ناظم ملک امجد علی نون نے کہا کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے اور عالمی طاقتیں ہماری ایٹمی پاور اورجغرافیائی حالات کی وجہ سے سازش کررہی ہیں کہ پاکستان ... مزید

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں

جمعہ 19 اپریل 2024 13:11

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے انتخابات کے لئے دونوں گروپوں نے اپنے امیدوران کا اعلان کرتے ہوئے اپنی انتخابی سرگرمیوں تیز کر دیں اور بھاری اکثریت سے کامیابی کے دعوی کر دیا۔زرائع کے مطابق ... مزید

یونیورسٹی آف سرگودھا میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:10

یونیورسٹی آف سرگودھا میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی جانب سے خصوصی نشست کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی جانب سے ذہانتی ملکیت کے حقوق، ٹریڈ مارکس، کاپی رائٹس، لائسنسز اور پیٹنٹس کے موضوع پر خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیاجس میں سینئر ایگزامینر ... مزید

کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:29

کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انتظامات و ٹرانسپورٹ کرایوں کے حوالے اجلاس کا انعقاد

کمشنر سرگودھا ڈویژن محمد اجمل بھٹی کی زیر ِصدارت اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، انٹرمیڈیٹ کے شروع ہونے والے امتحانات کے انتظامات اور ٹرانسپورٹ کے مقرر کردہ کرایوں پر عمل درآمد کا ... مزید

ہیپاٹائٹس دُنیا بھر میں موت کی دوسری سب سے بڑی متعدی وجہ بن گیا ہے،ڈاکٹر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:29

ہیپاٹائٹس دُنیا بھر میں موت کی دوسری سب سے بڑی متعدی وجہ بن گیا ہے،ڈاکٹر سکندروڑائچ

ہیپاٹائٹس سی انفیکشنز کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی انفیکشنز کی تعداد ُدنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سرگودھا ... مزید

وطن ِعزیز کے دفاع کےلئے قوم کو ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،چیف وارڈن ڈاکٹر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:50

وطن ِعزیز کے دفاع کےلئے قوم کو ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،چیف وارڈن ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

مہلک ہتھیاروں کی ایجاد نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، کچھ ممالک کی انانے دنیا کو تیسری عالمگیر جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، وطن ِعزیز کے دفاع کےلئے پوری قوم کو ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،آج ... مزید

سرگودہا، مُردوں کی باقیات چوری کرنے والا گروہ سرگرم، 4 مشتبہ جعلی عامل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:26

سرگودہا، مُردوں کی باقیات چوری کرنے والا گروہ سرگرم، 4 مشتبہ جعلی عامل گرفتار

سرگودہا میں تھانہ لکسیاں پولیس کی حدودمیں مُردوں کی باقیات چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔ یہ دلخراش واقعہ سرگودھا میں لکسیاں کے علاقہ موضع سیوڑ میں قبروں کی بے حرمتی کی جارہی ہے۔ پولیس تھانہ ... مزید

کمشنرسرگودہاکازیر ِتعمیر 47 پل کی سست روی کا نوٹس، پل کو فوری مرمت کرکے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:25

کمشنرسرگودہاکازیر ِتعمیر 47 پل کی سست روی کا نوٹس، پل کو فوری مرمت کرکے بحال کرنے کی ہدایت

کمشنر سرگودہا ڈویژن محمد اجمل بھٹی نے زیر ِتعمیر 47 پل کی سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران کو جمعرات کے روز اپنے دفتر طلب کیا اور تعمیراتی کام کو تیز کرنے کے ساتھ عوام کی سہولت کے ... مزید

سرگودھا میں معمولی رنجش میں تلخ کلامی پر 15 سالہ رکشہ ڈرائیور کو پتھر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:09

سرگودھا میں معمولی رنجش میں تلخ کلامی پر 15 سالہ رکشہ ڈرائیور کو پتھر مار کر قتل کر دیا گیا

سرگودھا میں معمولی رنجش میں تلخ کلامی پر 15 سالہ رکشہ ڈرائیور کو پتھر مار کر قتل کر دیا گیا جس کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق نواحی علاقہ رحیم پور میں ... مزید

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے،رائٹرشفقت محمود بگا

جمعرات 18 اپریل 2024 14:50

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے،رائٹرشفقت محمود بگا

ملک کے نامور پروڈیوسر ڈائریکٹر رائٹر شفقت محمود بگا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور خصوصاً سرگودھا سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بے پناہ صلاحیتوں کے مالک فنکار موجود ہیں مگر انہیں ... مزید

میاں محمد عمران نے ہمیشہ تاجروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا  ،انجمن ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:50

میاں محمد عمران نے ہمیشہ تاجروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ،انجمن تاجران سرگودھا

انجمن تاجران سٹی روڈ کے صدر میاں محمد ارشاد اور جنرل سیکرٹری شہباز خان نے کہا ہے کہ انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے انتخابات میں ہماری ترجیح امیدوار برائے جنرل سیکرٹری میاں محمد عمران ہیں جنہوں ... مزید

سرگودہا ، طبی مراکز صحت کو اپ گریڈ کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:09

سرگودہا ، طبی مراکز صحت کو اپ گریڈ کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز

ضلع سرگودھا کے طبی مراکز صحت کو اپ گریڈ کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جارہا ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے کہاکہ ٹیچنگ ہسپتال کی تعمیر کا آغاز بھی جلد ہوجائے گا جبکہ سرگودھا ... مزید

سبزی منڈی‘ لکڑمنڈی‘ غلہ منڈی کو شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے ماسٹر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 13:41

سبزی منڈی‘ لکڑمنڈی‘ غلہ منڈی کو شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے ماسٹر پلان تیار

ضلعی انتظامیہ نے‘سبزی منڈی‘ لکڑ منڈی‘ غلہ منڈی کو شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے ماسٹر پلان تیار کرلیا ہے تاکہ شہر میں ٹریفک کے بہاؤ کو کم کیا جاسکے معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے چک 84شمالی‘ ... مزید

Load More