Swabi News in Urdu

News about Swabi City صوابی شہر کی خبریں - Read Local Swabi News and Breaking Swabi News on UrduPoint Local section of Swabi City. Full coverage of Swabi Pakistan including photos, videos and more.

صوابی کی تازہ ترین خبریں

صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

جمعہ 19 اپریل 2024 20:40

صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

موضع گل خان بانڈہ گوہاٹی میں دوران تکرار طیش میں آکر نوجوان بیٹے نے باپ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔سرفراز خان نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں ... مزید

زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:40

زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا

زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے خصوصی ٹاسک پر ضلع ... مزید

صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی

جمعرات 18 اپریل 2024 22:05

صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی

سرکل رزڑ دیہہ نارنجی میں 27 کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے وضع کردہ ہدایات پر ضلع صوابی کی دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں کاشت شدہ پوست کے ... مزید

صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:05

صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے

پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی رزڑ عجب خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پرمولی انسپکٹر گوہر خان معہ ... مزید

صوابی،کوٹھا میں زبانی تکرار پر ٹائل میسن کو قتل کر دیا گیا

بدھ 17 اپریل 2024 20:53

صوابی،کوٹھا میں زبانی تکرار پر ٹائل میسن کو قتل کر دیا گیا

موضع کوٹھا میں زبانی تکرار پر ٹائل میسن کو قتل کر دیا گیا۔ اعتبار خان نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے بھائی 30 سالہ اسماعیل جو کہ ٹائل میسن ہے کے ہمراہ کام کے سلسلے میں ثاقب ... مزید

تورڈھیر پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،موٹرکار سے ..

منگل 16 اپریل 2024 21:14

تورڈھیر پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،موٹرکار سے بھاری مقدار میں چرس ،آئس برآمد

تورڈھیر پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر موٹرکار سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد کرلی ۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی سرکل لاہور فضل شیر خان کی قیادت میں ایس ... مزید

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر (ر)افسر امان اللہ ..

منگل 16 اپریل 2024 20:40

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر (ر)افسر امان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر افسر امان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی نمازِ جنازہ آج بروزِ بدھ ان کے آبائی گاں زیدہ میں ادا کی جائے گی وہ مرحوم سیاسی و سماجی شخصیت ... مزید

صوابی، کشتی الٹنے سے ڈوبنے والی بچی کی لاش دریائے سندھ سے نکالنے کیلئے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 20:30

صوابی، کشتی الٹنے سے ڈوبنے والی بچی کی لاش دریائے سندھ سے نکالنے کیلئے ہفتے کو بھی آپریشن جاری رہا

کشتی الٹنے کے نتیجے میں ڈوبنے والی بچی کی لاش دریائے سندھ سے نکالنے کے لیے ہفتے کے روز بھی بارش کے باوجود آپریشن جاری رہا ،ضلعی انتظامیہ صوابی بشمول اے ڈی سی محمد علی خان. سرکل لاہور ڈی ایس پی فضل ... مزید

9مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں نے توڑ پھوڑ نہیں کی تھی ہم پاکستان ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 20:30

9مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں نے توڑ پھوڑ نہیں کی تھی ہم پاکستان کے کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ،عبدالکریم تورڈھیر

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم اور صنعت وحرفت عبدالکریم تورڈھیر نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں نے توڑ پھوڑ نہیں کی تھی ہم پاکستان کے کسی بھی ادارے ... مزید

صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

ہفتہ 13 اپریل 2024 03:05

صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

ضلع صوابی میں عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے صوابی مردان روڈ پر ناڑو باںڈہ سٹاپ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والی کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اہکار بحرالامین اور اس ... مزید

صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 20:15

صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

ضلع صوابی میں عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے صوابی مردان روڈ پر ناڑو باںڈہ سٹاپ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والی کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اہکار بحرالامین اور اس ... مزید

صوابی، کنڈپارک کے مقام پر دریائے سندھ میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، دو ..

جمعہ 12 اپریل 2024 16:00

صوابی، کنڈپارک کے مقام پر دریائے سندھ میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، دو لاشیں نکال لی گئیں

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کنڈپارک کے مقام پر دریائے سندھ میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی۔ریسکیو ادارے کے مطابق کشتی میں 12 سے 15 افراد سوار تھے، 2 لاشیں نکال لی گئیں، ایک شخص کو بچا لیا گیا، باقی کی ... مزید

صوابی ،پولیس نے حبیب قطر انٹر نیشنل ایکسچینج کی ڈکیتی کا سراغ لگا کر ..

منگل 9 اپریل 2024 20:24

صوابی ،پولیس نے حبیب قطر انٹر نیشنل ایکسچینج کی ڈکیتی کا سراغ لگا کر چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، نقدی، موبائل ودیگر سامان برآمد

صوابی پولیس نے حبیب قطر انٹر نیشنل ایکسچینج کی ڈکیتی کا سراغ لگا کر چوری شدہ لاکھوں روپے نقدی ،پستول اور موبائل فون برآمد کر کے چار ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔اس سلسلے میں ایس پی انویسٹیگیشن خان خیل ... مزید

صوابی، پولیس نے نمازفجرکے دوران 70 سالہ بوڑھے کا اندھا قتل ٹریس کرلیا، ..

منگل 9 اپریل 2024 20:24

صوابی، پولیس نے نمازفجرکے دوران 70 سالہ بوڑھے کا اندھا قتل ٹریس کرلیا، دو اجرتی قاتل گرفتار

ٹوپی پولیس نے ماہ رمضان المبارک میں مسجد میں نماز فجر کے دوران ستر سالہ بوڑھے سید محمد کے اندھے قتل کو ٹریس کرکے دو اجرتی قاتل کو گرفتارکر لیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری جارہے ہیں۔ڈی پی ... مزید

مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا

پیر 8 اپریل 2024 21:00

مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا

مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق پائپ چوک محلہ معظم خیل میں دو فریقین کے مابین پرانی دشمنی پر فائرنگ سے فریق اول سے عمیر ... مزید

صوابی، مسجد سے بیٹریاں چوری کرنیوالا بین الضلاعی ملزم گرفتار ، ایک ..

پیر 8 اپریل 2024 21:00

صوابی، مسجد سے بیٹریاں چوری کرنیوالا بین الضلاعی ملزم گرفتار ، ایک شخص سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا

تھانہ کالوخان پولیس چوکی اعظم نے مسجد سے بیٹریاں چوری کرنے والا بین الضلاعی ملزم کو گرفتار کر کے قبضے سے چوری شدہ دو عدد بیٹریاں برآمد کرلیں جبکہ دوران گشت ایک شخص کو گرفتار کرکے غیر قانونی کلاشنکوف ... مزید

قرآنی تعلیمات پر عمل کئے بغیر ملک کی ترقی کا خواب ادھورا ہے،مولانا ..

اتوار 7 اپریل 2024 20:00

قرآنی تعلیمات پر عمل کئے بغیر ملک کی ترقی کا خواب ادھورا ہے،مولانا محمد طیب طاہری

قرآنی تعلیمات پر عمل کئے بغیر ملک کی ترقی کا خواب ادھورا ہے،قرآنی تعلیمات کو نصاب تعلیم اور معاشرتی نظام کا حصہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری مرکزی ... مزید

صوابی ،دو ملزمان گرفتار،آلہ قتل مختلف بور کے اسلحہ اور موٹرسائیکل ..

اتوار 7 اپریل 2024 20:00

صوابی ،دو ملزمان گرفتار،آلہ قتل مختلف بور کے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

صوابی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضے سے آلہ قتل مختلف بور کے اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل برآمد کرلی ۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ... مزید

مینڈیٹ واپس نہ ملا تو اس حکومت کو چلنے نہیں دینگے،اسد قیصر

پیر 1 اپریل 2024 17:00

مینڈیٹ واپس نہ ملا تو اس حکومت کو چلنے نہیں دینگے،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو کسی صورت چلنے نہیں دیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکشن میں تحریکِ انصاف کے ... مزید

صوابی،مقتول فیصل قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

اتوار 31 مارچ 2024 18:30

صوابی،مقتول فیصل قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

چھوٹا لاہور پولیس نے مقتول فیصل کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا مقتول کی بیوی اور اس کے اشنا قاتل نکلے، اس اندھے قتل کیس میں مقتول کے سسرال والے بھی شامل ہیں جن میں سے سسر اور ... مزید

Load More