Important News of Tehsil Balakot in Urdu

Balakot Tehsil Important Urdu News بالاکوٹ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Balakot on UrduPoint local section. Full coverage on Balakot Tehsil Important news. Including photos & videos.

بالاکوٹ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے

پیر 19 جون 2023 22:13

مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے

مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے کچھ علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیر کی شب کو خیبرپختوںخواہ ... مزید

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان (کل) 500 کے وی سکی کناری ٹرانسمیشن ..

پیر 21 نومبر 2022 23:04

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان (کل) 500 کے وی سکی کناری ٹرانسمیشن لائن کا سنگ بنیاد رکھییں گے

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان منگل کو 500 کے وی سکی کناری ٹرانسمیشن لائن کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 75کلو میٹر طویل 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن 18704ملین روپے کی لاگت سے تعمیرکی جارہی ہے۔ٹرانسمیشن ... مزید

سستی بجلی کی پیدوار کیلئے ایک اور ڈیم منصوبے کے آغاز کی تیاریاں

بدھ 26 اکتوبر 2022 18:05

سستی بجلی کی پیدوار کیلئے ایک اور ڈیم منصوبے کے آغاز کی تیاریاں

سستی بجلی کی پیدوار کیلئے ایک اور ڈیم منصوبے کے آغاز کی تیاریاں، بالاکوٹ پن بجلی منصوبے کا ڈیزائن مکمل کر لیا گیا، منصوبے کو 755 ملین ڈالرز کی خطیر رقم سے 7 سالوں میں مکمل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

وزیرستان میں شہید ہونے والے بالاکوٹ کا سپاہی جنید فوجی اعزاز کے ساتھ ..

منگل 20 جولائی 2021 16:34

وزیرستان میں شہید ہونے والے بالاکوٹ کا سپاہی جنید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

وزیرستان میں شہید ہونے والے بالاکوٹ کے سپاہی جنید کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں عزیز و اقارب، مقامی لوگوں کی بڑی تعداد سمیت سیاسی و سماجی ... مزید

جولائی کے مہینے میں برفباری، مشہور سیاحتی مقام کا درجہ حرارت نقطہ انجماد ..

پیر 12 جولائی 2021 23:57

جولائی کے مہینے میں برفباری، مشہور سیاحتی مقام کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

جولائی کے مہینے میں برفباری، مشہور سیاحتی مقام کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا، بھارت سے آنے والے مون سون سلسلے کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، شمالی علاقوں میں بھی طوفانی بارشوں ... مزید

سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کررہے ہیں. عمران خان

پیر 28 جون 2021 13:39

سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کررہے ہیں. عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے وزیر اعظم عمران خان نے ناران کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری دنیا گھما ہوں لیکن پاکستان ... مزید

پاکستان میں ایک اور بڑا ڈیم تعمیر ہوگا

ہفتہ 22 مئی 2021 00:06

پاکستان میں ایک اور بڑا ڈیم تعمیر ہوگا

پاکستان میں ایک اور بڑا ڈیم تعمیر ہوگا، 300 میگا واٹ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے اہم پیشرفت، حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، منصوبے کیلئے پاکستان کو 300 ملین ... مزید

کاغان انتظامیہ نے سیاحوں پر ناران کاغان جانے کی پابندی ختم کردی

پیر 24 اگست 2020 00:01

کاغان انتظامیہ نے سیاحوں پر ناران کاغان جانے کی پابندی ختم کردی

خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحوں پر ناران کاغان جانے کی پابندی ختم کردی، جزوی بندش کے بعد ہوٹلز کو بھی کھول دیا گیا ہے، تاہم پانچ ہوٹلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاغان کی ضلعی ... مزید

2005 کے خوفناک زلزلہ کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز ..

منگل 8 اکتوبر 2019 19:43

2005 کے خوفناک زلزلہ کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند

زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہربالاکوٹ میں 2005 کے آنے والے زلزلہ کی چودھویں ... مزید

خیبر پختونخوا حکومت نیو بالاکوٹ سٹی کی تکمیل میں تاخیرکے باعث بکریال ..

جمعرات 8 اگست 2019 15:27

خیبر پختونخوا حکومت نیو بالاکوٹ سٹی کی تکمیل میں تاخیرکے باعث بکریال سٹی میں متاثرین زلزلہ کو پلاٹ دینے کی بجائے تباہ شدہ مکانوں کا معاوضہ دینے کی تجویز کو زیر غور لا سکتی ہے، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم نے کہا ہے کہ نیو بالاکوٹ سٹی کی تکمیل میں تاخیرکے باعث خیبر پختونخوا حکومت متاثرین کو بکریال سٹی بالاکوٹ میں پلاٹ دینے کے بجائے ان کے تباہ شدہ مکانوں کا معاوضہ ... مزید

ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے تین سیاح جاں بحق

جمعہ 26 جولائی 2019 16:38

ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے تین سیاح جاں بحق

ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے تین سیاح جاں بحق ہوگئے ، شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی جس کے نتیجے میں ہزاروں سیاح پھنس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی ... مزید

بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ ، سینکڑوں سیاح پھنس گئے

جمعہ 26 جولائی 2019 12:45

بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ ، سینکڑوں سیاح پھنس گئے

: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوگ سیاحتی مقامات کا رُخ کرتے ہیں اور اپنے اہل خانہ کےساتھ ٹھنڈے مقامات پر سیر و تفریح کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں سیاحتی مقامات کا رُخ کرنے والے اُن ... مزید

پسند کی شادی کرنے والوں پر پنچائیت کے ذریعہ جرمانہ عائد کرنے والوں ..

بدھ 17 اپریل 2019 23:59

پسند کی شادی کرنے والوں پر پنچائیت کے ذریعہ جرمانہ عائد کرنے والوں کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت

پسند کی شادی کرنے والوں پر غیر قانونی پنچائیت کے ذریعہ جرمانہ عائد کرنے والوں کے خلاف پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مقامی متعدد افراد نے پنچائیت کے حوالہ سے اہم ثبوت پولیس کے حوالہ کئے ہیں۔ ... مزید

عالمی میڈیا کے وفد کا بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کے جائے وقوعہ کا ..

بدھ 10 اپریل 2019 23:37

عالمی میڈیا کے وفد کا بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کے جائے وقوعہ کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر میغام میں بتایا ہے کہ کہ بین الاقوامی میڈیا کے وفد نے بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کی جگہ کا معائنہ کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ وفد میں صحافیوں ... مزید

بھارت کیلئے ایک سے بڑھ کر ایک شرمندگی کا سامان

جمعرات 7 مارچ 2019 19:22

بھارت کیلئے ایک سے بڑھ کر ایک شرمندگی کا سامان

بھارت کیلئے ایک سے بڑھ کر ایک شرمندگی کا سامان، مودی سرکار کی جانب سے بالاکوٹ میں مدرسے کو تباہ کیے جانے کی جاری کردہ تصاویر بھی جھوٹی اور کئی برس پرانی نکلیں۔ بی بی سی اردو کی جانب سے فراہم کردہ ... مزید

بھارتی حملے کے بعد آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ ..

بدھ 27 فروری 2019 17:31

بھارتی حملے کے بعد آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی

بھارتی حملے کے بعد آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کے مضافاتی علاقے کنگڑ نالہ کا دورہ کرایا اور پاک فوج ... مزید

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کی30- کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں ..

منگل 29 جنوری 2019 15:46

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کی30- کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے تحصیل بالاکوٹ کے حلقہ پی کی30- کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب امیدوار کو نااہل قرار دیا جائے گا۔ اس حوالہ ... مزید

پی کے 30 ضمنی انتخاب،

پیر 28 جنوری 2019 14:03

پی کے 30 ضمنی انتخاب،

الیکشن کمیشن نے تحصیل بالاکوٹ کے حلقہ پی کے 30 میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔اس حوالہ سے ریجنل الیکشن کمشنرجہانیز خان ، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر زیشان ... مزید

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں امیدواروں کی جانب سے انتخابی گوشوارے ..

پیر 26 نومبر 2018 15:57

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں امیدواروں کی جانب سے انتخابی گوشوارے جمع نہ کروانے پر یکطرفہ کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے بیشتر امیدواروں کی جانب سے اپنے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر درجنوں امیدواروںکے خلاف یکطرفہ کارروائی عمل میں لانے کے احکامات ... مزید

چیف جسٹس کی بالا کوٹ آمد؛ شہریوں کے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے

بدھ 25 اپریل 2018 15:44

چیف جسٹس کی بالا کوٹ آمد؛ شہریوں کے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار بالا کوٹ پہنچ گئے ہیں۔جہاں چیف جسٹس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بالاکوٹ کا دورہ کیا۔چیف جسٹس کو دیکھتے ہی شہریوں نے پہلے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے لگائے اور اس کے ... مزید

Load More