Kashmir News of Tehsil Balakot in Urdu

Balakot Tehsil Kashmir Urdu News بالاکوٹ تحصیل کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Balakot on UrduPoint local section. Full coverage on Balakot Tehsil Kashmir news. Including photos & videos.

بالاکوٹ تحصیل کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

پی پی پی ضلع مانسہرہ کے صدر ملک فاروق کی پارٹی  کیلئے خدمات مثالی ہیں، ..

پیر 2 جنوری 2023 18:40

پی پی پی ضلع مانسہرہ کے صدر ملک فاروق کی پارٹی کیلئے خدمات مثالی ہیں، اسد شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بالاکوٹ کے صدر سید اسد شاہ نے کہا کہ پی پی پی ضلع مانسہرہ کے صدر ملک فاروق کی پارٹی کے لیے خدمات مثالی ہیں۔ملک فاروق نے مشکل وقت میں پارٹی کو نہ صرف سنبھالا بلکہ ورکرز کو ... مزید

بالاکوٹ، شارٹ سرکٹ کے باعث  مکان میں آتشزدگی ،سامان جل کر  خاکستر

منگل 6 دسمبر 2022 17:46

بالاکوٹ، شارٹ سرکٹ کے باعث مکان میں آتشزدگی ،سامان جل کر خاکستر

بالاکوٹ کے نواحی گاؤں بٹنگی گھنیلا میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیاجس کے بعدمتاثرہ خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنےپر مجبور ہے۔ متاثرہ خاندان نے اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

بالاکوٹ،تحصیل میئر کا وادی منور اورمہانڈری میں سیلاب کی  تباہ کاریوں ..

منگل 6 ستمبر 2022 18:14

بالاکوٹ،تحصیل میئر کا وادی منور اورمہانڈری میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ

تحصیل میئر بالاکوٹ سید ابراہیم احمد نے وادی منور اور مہانڈری میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کر کے ان سے نقصان کی تفصیلات حاصل کیں۔سید ابراہیم ... مزید

سیلا ب متا ثرین کی بحا لی حکو مت کی اولین  تر جیح ہے،  وزیر  آبپاشی  خیبر ..

بدھ 31 اگست 2022 20:07

سیلا ب متا ثرین کی بحا لی حکو مت کی اولین تر جیح ہے، وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا

وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان نے کہا ہے کہ سیلا ب متا ثرین کی بحا لی حکو مت کی اولین تر جیح ہے۔اس وقت پورا صو بہ سیلا ب کی تبا ہ کا ریو ں سے دو چا ر ہے جس کے باعث وسیع پیمانے پر جانی و مالی ... مزید

بالاکوٹ میں ڈینگی سپرے مہم کا سلسلہ جاری

منگل 30 اگست 2022 16:27

بالاکوٹ میں ڈینگی سپرے مہم کا سلسلہ جاری

بالاکوٹ میں ڈینگی وائرس سے بچائوکےلئےسپرے مہم کا سلسلہ جاری ہے۔تحصیل میونسپل آفیسر بالاکوٹ ثاقب حسین کی ہدایت پرتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ڈینگی سپرے مہم گزشتہ روز شروع ہوئی جس کاسلسلہ ... مزید

بالاکوٹ،جیپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین جاں بحق‘4بچوں سمیت 16افراد شدید ..

پیر 25 جولائی 2022 17:47

بالاکوٹ،جیپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین جاں بحق‘4بچوں سمیت 16افراد شدید زخمی

بالاکوٹ میں ست بنی سربوڑی کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کی 2خواتین جاں بحق‘4بچوں سمیت 16افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا گیا۔8زخمیوں کی حالت تشویشناک ... مزید

بالاکوٹ، ست بنی میں جیپ کھائی میں جاگری   ، 2افراد جاں بحق ،12زخمی

پیر 25 جولائی 2022 15:31

بالاکوٹ، ست بنی میں جیپ کھائی میں جاگری ، 2افراد جاں بحق ،12زخمی

بالاکوٹ کے علاقہ ست بنی میں جیپ کھائی میں جاگری جس سے 2افراد جاں بحق 12زخمی ہوگے حادثہ کی اطلاع پر بالاکوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے کھائی سے جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ ... مزید

بالا کوٹ ،ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق، 2زخمی

پیر 10 جنوری 2022 23:44

بالا کوٹ ،ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق، 2زخمی

شاہراہ کاغان پر کیوائی کے قریب لوڈ ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں 2جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق لوڈ ٹرک نمبرجی ایل ٹی 3345کیوائی بازار کے قریب کھائی میں گرنے سے محمد ریاض اورمحمد طیب ... مزید

بالاکوٹ کے علاقہ حسہ میں دو نوجوان لکڑیاں پکڑتے ہوئے دریائے کنہار میں ..

اتوار 6 ستمبر 2020 00:00

بالاکوٹ کے علاقہ حسہ میں دو نوجوان لکڑیاں پکڑتے ہوئے دریائے کنہار میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

بالاکوٹ کے علاقہ حسہ میں دو نوجوان لکڑیاں پکڑتے ہوئے دریائے کنہار میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی افراد نے دونوں کی نعشیں دریا سے نکال لی ہیں۔ بالاکوٹ کے علاقہ حسہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ... مزید

بالاکوٹ ست بنی روڈ  مون سون کی بارشوں سے تباہ ہو گئی ،جیپ ڈرائیورں نے ..

جمعہ 28 اگست 2020 18:58

بالاکوٹ ست بنی روڈ مون سون کی بارشوں سے تباہ ہو گئی ،جیپ ڈرائیورں نے کرایوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

بالاکوٹ ست بنی روڈ کی حالیہ مون سون کی بارشوں سے تباہ ہو گئی ہے ۔جیپ ڈرائیوروں نے کرایوں میں بھی خودساختہ اضافہ کر دیا ۔ روڈ خراب ہونے کے باعث ڈرائیوروں کو بھی مشکلات کاسامناہے۔شہریوں نے انتظامیہ ... مزید

کانشیاں میں ٹرانسفارمر سے معذور ہونے والے بچہ کے ورثاء نے پیسکو کے ..

بدھ 13 مئی 2020 21:44

کانشیاں میں ٹرانسفارمر سے معذور ہونے والے بچہ کے ورثاء نے پیسکو کے خلاف کارروائی کیلئے تھانہ میں درخواست دیدی

بالاکوٹ کے علاقہ کانشیاں میں بجلی ٹرانسفارمر سے ٹکرا کر معذور ہونے والے بچہ کے ورثاء نے تھانہ بالاکوٹ میں سب ڈویژنل آفیسر پیسکو بالاکوٹ کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دیدی۔ گائوں میں واپڈا نے ... مزید

یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا، سابق تحصیل ناظم بالاکوٹ

منگل 4 فروری 2020 00:03

یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا، سابق تحصیل ناظم بالاکوٹ

سابق تحصیل ناظم بالاکوٹ سید ابراہیم احمد المعروف ایمی میاں نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا، کشمیر کی عوام ہمارے مسلم بہن بھائی ان سے ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ کا ہے۔ ... مزید

5 فروری کو برارکوٹ کے مقام پر ہاتھوں کی زنجیر بناکر کشمیریوں سے یکجہتی ..

جمعہ 31 جنوری 2020 20:10

5 فروری کو برارکوٹ کے مقام پر ہاتھوں کی زنجیر بناکر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہارکیا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ

یوم یکجہتی کشمیر بھرپورانداز میں منانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںانجمن تاجران بالاکوٹ ، گڑھی حبیب اللہ کے عہدیداران کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت ... مزید

ناران میں لینڈ سلائیڈنگ سے رستے بند، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

جمعہ 26 جولائی 2019 19:29

ناران میں لینڈ سلائیڈنگ سے رستے بند، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں شدید لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد دب کر لاپتہ ہوگئے اور شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی۔شاہراہ کاغان کی گزشتہ 16 گھنٹوں سے بندش کے باعث سیکڑوں سیاح ... مزید

تحصیل بالاکوٹ میں یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

جمعرات 20 ستمبر 2018 20:30

تحصیل بالاکوٹ میں یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

تحصیل بالاکوٹ میں یوم عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی بالاکوٹ نیاز گل کے مطابق تحصیل بالاکوٹ کے تمام داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ کے سخت انتظامات ہیں اور ہر آنے ... مزید

زلزلے سے ہمارا بہت نقصان ہوا، حکومت نے ازالہ نہیں کیا ،زلزلہ متاثرین

بدھ 25 اپریل 2018 20:14

زلزلے سے ہمارا بہت نقصان ہوا، حکومت نے ازالہ نہیں کیا ،زلزلہ متاثرین

چیف جسٹس ثاقب نثار کے دورہ بالاکوٹ کے دوران زلزلہ متاثرین نے کہا کہ زلزلے سے ہمارا بہت نقصان ہوا، حکومت کی جانب سے بھی نقصان کا ازالہ نہیں کیا گیا، ہسپتال کی عمارت زیر تعمیر ہے ابھی کرائے کی بلڈنگ ... مزید

ایس کے ہائیڈرو کے ورکروں اور متاثرین سکی کناری ڈیم کا اپنے مطالبات ..

بدھ 21 مارچ 2018 17:50

ایس کے ہائیڈرو کے ورکروں اور متاثرین سکی کناری ڈیم کا اپنے مطالبات کے حق میں ایوب پل پر احتجاجی دھرنا

ایس کے ہائیڈرو کے ورکروں اور متاثرین سکی کناری ڈیم نے اپنے مطالبات کے حق میں ایوب پل پر احتجاجی دھرنا دیا، دھرنے میں ہلڑ بازی سے تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا، انتظامیہ نے خاموش تماشائی کا کردار ادا کیا، ... مزید

ْبجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا وعدہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پورا کر دیا ..

جمعرات 7 دسمبر 2017 11:16

ْبجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا وعدہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پورا کر دیا ہے، حبیب الرحمن شاکر

مسلم لیگ یوتھ ونگ تحصیل بالاکوٹ کے صدر حبیب الرحمن شاکر نے کہا ہے کہ آنے والا وقت مسلم لیگ کا ہے، ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا وعدہ مسلم لیگ کی حکومت نے پورا کر دیا ہے، 2018ء کی بجائے 2017ء میں ... مزید

بالاکوٹ میں2005ء کے زلزلہ کے بعد بے گھر ہونے والے سینکڑوں متاثرین آج ..

ہفتہ 16 ستمبر 2017 13:37

بالاکوٹ میں2005ء کے زلزلہ کے بعد بے گھر ہونے والے سینکڑوں متاثرین آج بھی شیلٹرز میں زندگی گذارنے پر مجبور

بالاکوٹ میں2005ء کے زلزلہ کے بعد بے گھر ہونے والے سینکڑوں متاثرین آج بھی شیلٹرز میں زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ بکریال سٹی کے نام سے قائم ہونے والی مفت ہاؤسنگ سکیم میں بھی غریب متاثرین کو سر چھپانے ... مزید

وادی کاغان میں سیاحتی سیزن کی بحالی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے شوگراں، ..

بدھ 17 مئی 2017 14:58

وادی کاغان میں سیاحتی سیزن کی بحالی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے شوگراں، کاغان اور ناران کا رخ کر لیا

وادی کاغان میں سیاحتی سیزن کی بحالی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے سہانے موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے شوگراں، کاغان اور ناران کا رخ کر لیا، جھیل سیف الملوک، سری پائے اور شوگراں کے دیدہ زیب مرغزاروں ... مزید

Load More