Kashmir News of Tehsil Bees Bagla in Urdu

Bees Bagla Tehsil Kashmir Urdu News بیس بگلہ تحصیل کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Bees Bagla on UrduPoint local section. Full coverage on Bees Bagla Tehsil Kashmir news. Including photos & videos.

بیس بگلہ تحصیل کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

گورنمنٹ ہائی سکول بیس بگلہ میں یوم دفاع پاکستان جوش وجذبے سے منایا ..

جمعرات 3 ستمبر 2015 12:46

گورنمنٹ ہائی سکول بیس بگلہ میں یوم دفاع پاکستان جوش وجذبے سے منایا جائیگا

یوم دفاع پاکستان 6ستمبر کو پاکستان بھر کی طرح آزاد کشمیر بھر میں بھی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا-آزاد کشمیر ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقع گورنمنٹ ہائی سکول بیس بگلہ کے زیر اہتمام یوم ... مزید

بیس بگلہ ‘مسلم کانفرنس کے رہنماء سردار محمد ایوب خان کی چچی انتقال ..

جمعرات 3 ستمبر 2015 12:46

بیس بگلہ ‘مسلم کانفرنس کے رہنماء سردار محمد ایوب خان کی چچی انتقال کر گئیں

مسلم کانفرنس کے رہنماء سردار محمد ایوب خان کی چچی اور سردار ایاز خان کی والدہ محترمہ اللہ کو پیاری ہو گئیں‘ مرحومہ گاؤں کی عمررسیدہ نیک سیرت خاتون تھیں- تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ضلع باغ کے نواحی ... مزید

ملوٹ میں تین روزہ دینی اصلاحی اجتماع اختتام پذیر ہو گیا

پیر 31 اگست 2015 12:41

ملوٹ میں تین روزہ دینی اصلاحی اجتماع اختتام پذیر ہو گیا

ملوٹ میں تین روزہ دینی اصلاحی اجتماع اختتام پذیر ہو گیا- اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی-علماء فورم بیس بگلہ نے کہا ہے کہ اس پروگرام کو کامیاب طریقے سے کروانے پر ملوٹ انتظامیہ کو خراج تحسین پیش ... مزید

باغ---گورنمنٹ مڈل سکول غنی آباد کے مدرسین کی راجہ روشن جوہر کو مبارکباد

اتوار 30 اگست 2015 13:09

باغ---گورنمنٹ مڈل سکول غنی آباد کے مدرسین کی راجہ روشن جوہر کو مبارکباد

ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن راجہ روشن جوہرکی گریڈ20 میں ترقیابی پر گورنمنٹ مڈل سکول غنی آباد میں صدر معلم سید ظہور حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ادارے کے مدرسین نے شرکت کی- اجلاس میں ڈویژنل ... مزید

راجہ محمد روشن جوہر کی قیادت میں محکمہ تعلیم بہتری آئے گی‘ سردار محمدرمضان

بدھ 19 اگست 2015 17:36

راجہ محمد روشن جوہر کی قیادت میں محکمہ تعلیم بہتری آئے گی‘ سردار محمدرمضان

آزاد کشمیر ضلع باغ اورتحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقع گورنمنٹ ہائی سکول بیس بگلہ میں سینئر مدرس سردار محمد رمضان خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا -اجلاس میں سردار محمد فرید‘ راجہ رمضان‘ راجہ ... مزید

ضلع باغ کے نواحی علاقہ ملوٹ میں تیسرا سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع ..

پیر 17 اگست 2015 12:18

ضلع باغ کے نواحی علاقہ ملوٹ میں تیسرا سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع 28 اگست سے شروع ہوگا

آزاد کشمیر ضلع باغ کے نواحی علاقہ مرکز ملوٹ میں تیسرا سالانہ تین روزہ اصلاحی تبلیغی اجتماع28 اگست سے شروع ہو گا -اجتماع 30 اگست شام تک جاری رہے گا- اجتماع میں سید چراغ دین شاہ راولپنڈی‘ مولانا عزیز ... مزید

بیس بگلہ کے آس پاس ایک ماہ میں 40 شادیاں‘ ایک تاریخی ریکارڈ بن گیا

پیر 17 اگست 2015 12:18

بیس بگلہ کے آس پاس ایک ماہ میں 40 شادیاں‘ ایک تاریخی ریکارڈ بن گیا

آزاد کشمیر ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقعہ پرفضا مقام بیس بگلہ کے گردو نواح میں ایک ماہ کے قلیل عرصہ کے دوران 40 شادیاں ایک تاریخی ریکارڈ بن گیا-ایک رپورٹ کے مطابق بیس بگلہ کے نواحی علاقوں ... مزید

بیس بگلہ، ملزم یا وزیٹر‘عوام علاقہ نے 6افراد پکڑکر حوالہ پولیس کئے ..

بدھ 12 اگست 2015 13:13

بیس بگلہ، ملزم یا وزیٹر‘عوام علاقہ نے 6افراد پکڑکر حوالہ پولیس کئے ‘پولیس نے بغیر تحقیق چھوڑ دیئے

ملزم یا وزیٹر‘ بھٹی شریف اور غنی آباد کے لوگوں نے رات 10 بجے کے بعد تین مقامی اور تین پشاور ہنگو کے پٹھان پکڑ کر ملوٹ پولیس کے حوالے کئے-انچارج پولیس چوکی ارباب خان نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ پٹھان ... مزید

باغ--بیس بگلہ کا 22سالہ نوجوان راجہ عامر موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق

بدھ 12 اگست 2015 13:13

باغ--بیس بگلہ کا 22سالہ نوجوان راجہ عامر موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق

مسلم کانفرنس سعودی عرب کے رہنماء عبدالغفور خان آف بیس بگلہ کے جواں سال صاحبزادے راجہ عامر خان بیس بگلہ میں موٹرسائیکل کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے-ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقع پرفضا مقام ... مزید

بیس بگلہ، ملزم یا وزیٹر‘ بھٹی شریف ،غنی آباد کے لوگوں نے 6 پٹھان پکڑ ..

منگل 11 اگست 2015 16:10

بیس بگلہ، ملزم یا وزیٹر‘ بھٹی شریف ،غنی آباد کے لوگوں نے 6 پٹھان پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیئے

ملزم یا وزیٹر‘ بھٹی شریف اور غنی آباد کے لوگوں نے رات 10 بجے کے بعد تین مقامی اور تین پشاور ہنگو کے پٹھان پکڑ کر ملوٹ پولیس کے حوالے کئے-انچارج پولیس چوکی ارباب خان نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ پٹھان ... مزید

باغ--بیس بگلہ کا 22سالہ نوجوان راجہ عامر موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق

منگل 11 اگست 2015 12:39

باغ--بیس بگلہ کا 22سالہ نوجوان راجہ عامر موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق

مسلم کانفرنس سعودی عرب کے رہنماء عبدالغفور خان آف بیس بگلہ کے جواں سال صاحبزادے راجہ عامر خان بیس بگلہ میں موٹرسائیکل کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے-ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقع پرفضا مقام ... مزید

جماعت اسلامی نے پہلے بھی (ن) لیگ سے بھرپورتعاون کیا آئندہ بھی اتحاد ..

اتوار 9 اگست 2015 11:41

جماعت اسلامی نے پہلے بھی (ن) لیگ سے بھرپورتعاون کیا آئندہ بھی اتحاد کا امکان ہے‘عبدالرشید ترابی

جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پہلے بھی مسلم لیگ سے بھرپورتعاون کیا آئندہ بھی اتحاد کا امکان ہے‘ آئینی طور پر گلگت کبھی بھی پاکستان کا صوبہ نہیں بن ... مزید

سردار عبدالقیوم خان دوراندیش قومی لیڈر تھے ان کا کوئی ثانی نہیں ہوسکتا‘مقررین

بدھ 5 اگست 2015 12:18

سردار عبدالقیوم خان دوراندیش قومی لیڈر تھے ان کا کوئی ثانی نہیں ہوسکتا‘مقررین

مسلم کانفرنس یونین کونسل تھب وسطی باغ کے زیر اہتمام مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس ہوا-تقریب میں کثیر تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی-تقریب سے ممتاز قانون دان ... مزید

شیخ الحدیث حضرت مولاناحاجی عبدالغفور کو آبائی قبرستان تھب میں سپرد ..

جمعرات 30 جولائی 2015 13:01

شیخ الحدیث حضرت مولاناحاجی عبدالغفور کو آبائی قبرستان تھب میں سپرد خاک کر دیاگیا

آزاد کشمیر ضلع باغ کے نواحی علاقہ تھب کے عظیم سپوت تحریک آزاد ی کشمیر کے مجاہد اور علمائے دیوبند کے چشم وچراغ فاضل دارالعلوم دیوبند شیخ الحدیث حضرت مولانا حاجی عبدالغفورداعی اجل کو لبیک کہہ گئے-مرحوم ... مزید

بیس بگلہ‘ اپرچناٹ میں بن بڈھے کی آمد سے عوام پریشان

بدھ 29 جولائی 2015 13:20

بیس بگلہ‘ اپرچناٹ میں بن بڈھے کی آمد سے عوام پریشان

بن بڈھے کا نام اکثر اوقات سنا جاتا ہے لیکن حقیقت میں اس حوالے سے خاص کر موجودہ نسل کو کم ہی معلوم ہے -ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقعہ گاؤں اپر چناٹ میں بن بڈھا حقیقت میں نکل آیا-بن بڈھا جسے ... مزید

پروفیسر راجہ یون فیضی (مرحوم) والی بال ٹورنامنٹ 31 جولائی سے بیس بگلہ ..

منگل 28 جولائی 2015 13:05

پروفیسر راجہ یون فیضی (مرحوم) والی بال ٹورنامنٹ 31 جولائی سے بیس بگلہ میں شروع ہوگا

پروفیسر راجہ یون فیضی والی بال ٹورنامنٹ 31 جولائی سے ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پرواقع پرفضا مقام بیس بگلہ کے مقام پر شروع ہوگا- اس ٹورنامنٹ میں صرف ڈسٹرکٹ باغ کی ٹیموں کو کھیلنے کی دعوت دی ... مزید

اگر کشمیر کو بیس کیمپ بنانا ہے تو برادری ازم سے ہٹ کر میرا ساتھ دیں‘بیرسٹر ..

بدھ 22 جولائی 2015 12:17

اگر کشمیر کو بیس کیمپ بنانا ہے تو برادری ازم سے ہٹ کر میرا ساتھ دیں‘بیرسٹر سلطان

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سربراہ سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سونامی ضلع باغ اور تحصیل دھیرکوٹ کے سنگم پر واقع شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین بیس بگلہ پہنچ گیا‘مجید فاروق ... مزید

مجاہد اول کی وفات سے کشمیری ایک دلیر لیڈر سے محروم ہوگئے‘ عوام علاقہ ..

جمعرات 16 جولائی 2015 12:45

مجاہد اول کی وفات سے کشمیری ایک دلیر لیڈر سے محروم ہوگئے‘ عوام علاقہ بیس بگلہ

بیس بگلہ اور آس پاس کے عوام کی آنکھیں آج بھی سردارعبدالقیوم خان کی وفات پر پُرنم ہیں‘ مرحوم کا شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین بیس بگلہ کے ساتھ گہرا لگاؤتھا-مجاہد اول کی وفات سے کشمیری عوام ایک دلیر‘ ... مزید

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 21 جولائی کو بیس بگلہ کا دورہ کریں گے

جمعرات 16 جولائی 2015 12:45

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 21 جولائی کو بیس بگلہ کا دورہ کریں گے

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے قائد سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 21 جولائی کو بیس بگلہ کا دورہ کریں گے-بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر میں نئی جماعت تحریک انصاف کو متعارف کرانے اور لوگوں ... مزید

ایکشن کمیٹی تھب کی جدوجہد رنگ لے آئی‘پنیالی ‘تھب تا ملوٹ سڑک کیلئے ..

جمعہ 10 جولائی 2015 13:08

ایکشن کمیٹی تھب کی جدوجہد رنگ لے آئی‘پنیالی ‘تھب تا ملوٹ سڑک کیلئے 18کروڑ منظور

ایکشن کمیٹی تھب وسطی باغ کے مظاہرے او ردھرنے رنگ لے آئے-پنیالی تھب ملوٹ سڑک کیلئے 18 کروڑ روپے منظور-تفصیلات کے مطابق ایکشن کمیٹی تھب کی دن رات کی جدوجہد آخر کار رنگ لے آئی‘ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ... مزید

Load More