Local News of Tehsil Chattar in Urdu

Chattar Tehsil Local Urdu News چھتر تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chattar on UrduPoint local section. Full coverage on Chattar Tehsil Local news. Including photos & videos.

چھتر تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

بلوچستان عوام کے تقدیر کے فیصلے اسلام آباد اور پنجاب میں کیئے جاتے ..

جمعرات 3 دسمبر 2015 15:49

بلوچستان عوام کے تقدیر کے فیصلے اسلام آباد اور پنجاب میں کیئے جاتے ہیں۔ نائب صدر یوسی دیھ عبدالوکیل

ضلع صحبت پور چیرمین ایسوسی ایشن سنیئر نائب صدر یوسی دیھ گھاڑی کے چیئرمین عبدا لوکیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کی عوام کو پسماندہ رکھنے کا مکمل پالیسی بنایا گیا ہے وفاقی حکومت صوبائی حکومت ... مزید

نصیرآباد ، نا معلو م افراد دکانوں کے تالے توڑ کر 20لاکھ سے زائد کا ساما ..

پیر 3 اگست 2015 17:01

نصیرآباد ، نا معلو م افراد دکانوں کے تالے توڑ کر 20لاکھ سے زائد کا ساما ن لوٹ کر فرار

ضلع نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدود میں نا معلو م افراد گزشتہ شب مارکیٹ چوکیداروں کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر دکانوں کے تالے توڑ کر 20لاکھ سے زائد کا ساما ن لوٹ مار کرکے فرارہونے میں کامیاب ... مزید

ضلع نصیر آباد ،کتے اور سانپ کاٹنے کے ویکسین کی عدم دستیا بی

ہفتہ 20 جون 2015 15:16

ضلع نصیر آباد ،کتے اور سانپ کاٹنے کے ویکسین کی عدم دستیا بی

ضلع نصیر آباد اور دیہی علاقوں میں سرکاری صحت کے اداروں میں عوام کو مشکلات کا سامنا ڈاکٹرز نہ آنے کے برابر ادویات کا نام ونشان تک نہیں کتے اور سانپ کاٹنے کے ویکسین بھی دستیاب نہیں ہوتے تفصیلات کے ... مزید

نصیر آباد لوکل گورنمنٹ کے ضلعی ممبر سردار زادہ سید عمران شاہ نے چھتر ..

ہفتہ 21 فروری 2015 17:46

نصیر آباد لوکل گورنمنٹ کے ضلعی ممبر سردار زادہ سید عمران شاہ نے چھتر مڈل سکول دولت گھاڑی کے انچارچ حاجی عبد الغفار کھوسہ سے ملاقات کی

ضلع نصیر آباد لوکل گورنمنٹ کے ضلعی ممبر سردار زادہ سید عمران شاہ نے چھتر مڈل سکول دولت گھاڑی کے انچارچ حاجی عبد الغفار کھوسہ سے ملاقات کی اس موقع پر مولوی کرم اللہ کھوسہ امان اللہ کھوسہ محمد یوسف ... مزید

چھتر،انسانی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے لوگ پتھر کی دنیا ..

پیر 9 فروری 2015 16:51

چھتر،انسانی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے لوگ پتھر کی دنیا کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، سید حیدر علی شاہ

سماجی رہنما محمد یونس کھوسہ حاجی محمد اسلم کھوسہ ایاز اسلم بہرانی فائق خان لاشاری نے لوکل گورنمنٹ کے ضلعی ممبر سرادر زادہ سید عمران شاہ سردار زادہ سید حیدر علی شاہ یونین کونسل شاہ پور چیرمین اور ... مزید

چھتر میں گورنمنٹ ہائی سکول کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کیخلاف احتجاجی ..

جمعہ 19 دسمبر 2014 20:37

چھتر میں گورنمنٹ ہائی سکول کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر کے علاقہ میں سیسا کے صوبائی رابطہ سیکرٹری گورنمنٹ ہائی سکول ہیڈ ماسڑ حفیظ اللہ کی زیر قیادت میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی والدین سے اظہار یکجہتی اور دہشت گردی ... مزید

سابقہ دورحکومت میں پٹ فیڈرکینال کی مرمت اورکھدائی کیلئے 4ارب سے زائد ..

ہفتہ 13 دسمبر 2014 22:19

سابقہ دورحکومت میں پٹ فیڈرکینال کی مرمت اورکھدائی کیلئے 4ارب سے زائد کی رقم بھی کرپشن کی نظرہوگئی ،میر محمد صادق عمرانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر محمد صادق عمرانی نے کہاہے کہ سابقہ دورحکومت میں پٹ فیڈرکینال کی مرمت اورکھدائی کیلئے 4ارب سے زائد کی رقم بھی کرپشن کی نظرہوگئی جان بوجھ کرگرین بیلٹوں کوتباہ ... مزید

نصیر آباد، بدنامہ زمانہ ڈاکوؤں حنیف عرف حنو پولیس کارروائی میں گرفتار

جمعرات 20 نومبر 2014 22:28

نصیر آباد، بدنامہ زمانہ ڈاکوؤں حنیف عرف حنو پولیس کارروائی میں گرفتار

بدنامہ زمانہ ڈاکوؤں حنیف عرف حنو ضلع نصیر آباد پولیس کاروائی میں گرفتار تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کی مختلف پولیس تھانوں میں دہشت گردی دیگر مقدمات میں مطلوب ڈاکوؤں حینف عرف حنو کو ضلع نصیر ... مزید

ضلع صحبت پور کو ضلعی درجہ ملنے کے باوجود بھی علاقہ میں انسانی بنیادی ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:56

ضلع صحبت پور کو ضلعی درجہ ملنے کے باوجود بھی علاقہ میں انسانی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے،عبد الوکیل کھوسہ

جمعیت علماء اسلام تحصیل صحبت پور کے امیر عبد الوکیل کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع صحبت پور کو ضلعی درجہ ملنے کے باوجود بھی علاقہ میں انسانی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے دور جدید میں انسان اور جانور ... مزید

تھانہ میرحسن نے علاقہ کے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ، میر منور علی ..

ہفتہ 5 جولائی 2014 19:51

تھانہ میرحسن نے علاقہ کے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ، میر منور علی خان کھوسہ

ضلع نصیر آباد اور ضلع جعفر آباد کے معروف سیاسی لیڈر میر منور علی خان کھوسہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع نصیر آباد کے پولیس تھانہ میرحسن کے ایس ایچ او اور ہیڈ محرر اور دیگر اہلکاروں نے علاقہ ... مزید

وزیراعظم نواز شریف تیزی کیساتھ عوام کا معیار زندگی بدلنے کے مشن پر ..

منگل 1 جولائی 2014 19:55

وزیراعظم نواز شریف تیزی کیساتھ عوام کا معیار زندگی بدلنے کے مشن پر عمل پیرا ہیں، سردار مصطفی خان ترین

صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ بلدیات کو حالیہ بجٹ میں مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے حالانکہ بزنس آف رولز کے مطابق بجٹ کے مجموعی بجٹ 39فیصد ... مزید

ملک تیز رفتاری سے الیکشن کی جانب جا رہا ہے، آنے والے دور میں ملک میں ..

جمعہ 3 مئی 2013 21:54

ملک تیز رفتاری سے الیکشن کی جانب جا رہا ہے، آنے والے دور میں ملک میں ایک انقلابی جمہوری دور آئے گا ،کافی نئے چہرے غائب ہو جائیں گے ، مسلم لیگ فنگشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر میر مشرف علی خان کھوسہ ..

مسلم لیگ فنگشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر میر مشرف علی خان کھوسہ کے زیر نگرانی ضلع جعفر آباد گوٹھ شہید محمد قاسم خان کھوسہ میں پارٹی عہدیداروں اور ورکروں اور حر مجاہدین کا اجلاس ہوا جس میں اکثریت ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی، قبہ شیر خان شرقی میں شیلٹر پر وگرام میں سینکڑوں گھرانے ..

منگل 25 دسمبر 2012 20:27

ڈیرہ مراد جمالی، قبہ شیر خان شرقی میں شیلٹر پر وگرام میں سینکڑوں گھرانے نظر انداز ، شیلٹر پروگرام میں بااثر شخصیات، رشوت دینے والوں کو شامل کیا گیا

ضلع نصیر آباد تحصیل ڈیرہ مراد جمالی قبہ شیر خان شرقی میں این آر سی آگنائزیشن نے شیلٹر پر وگرام میں سینکڑوں گھرانوں کو نظر انداز کردیا بااثر شخصیات نے ظہرانے دیئے اور اپنے افراد کو شیلٹر پروگرام ... مزید

نصیر آباد ،پانی کے تنازعے پر ایک شخص کو کلہاڑیوں کے وار کرکے دو افراد ..

پیر 8 ستمبر 2008 17:56

نصیر آباد ،پانی کے تنازعے پر ایک شخص کو کلہاڑیوں کے وار کرکے دو افراد نے شدید زخمی کردیا

ضلع نصیر آباد پانی کے تنازعے پر ایک شخص کو کلہاڑیوں کے وار کرکے دو افراد نے شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق ضلعی نصیر آباد تحصیل چھتر کا علاقہ پولیس تھانہ فلیجی کی حدود میں سیلانی پانی سے اپنے کھیتوں ... مزید