Important News of Tehsil Chilas in Urdu

Chilas Tehsil Important Urdu News چلاس تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chilas on UrduPoint local section. Full coverage on Chilas Tehsil Important news. Including photos & videos.

چلاس تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق

ہفتہ 2 دسمبر 2023 22:01

چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق

چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بچوں اور خواتین سمیت 26 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

چلاس میں وین کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

اتوار 5 مارچ 2023 10:26

چلاس میں وین کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

چلاس میں شاہراہِ قراقرم پر وین کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا جہاں وین کھائی میں جا گری۔ وین حادثے ... مزید

اپر کوہستان شاہرہ قراقرم پرمسافر بس اور کار میں تصادم ہوگیا

منگل 7 فروری 2023 20:52

اپر کوہستان شاہرہ قراقرم پرمسافر بس اور کار میں تصادم ہوگیا

اپر کوہستان شاہرہ قراقرم پرمسافر بس اور کار میں تصادم ہوگیا، حادثے میں 25 مسافر جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہوگئے، بس میں 45 مسافر سوار تھے، مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی۔اے آروائی نیوز کے مطابق ... مزید

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ، ڈیم سائیٹ پر گزشتہ کئی سالوں سے جاری تھور ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 11:17

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ، ڈیم سائیٹ پر گزشتہ کئی سالوں سے جاری تھور ہربن حدود تنازعہ اپنے انجام کو پہنچنے کے قریب

دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ، تھور ہربن حدود تنازعہ سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی۔ تھور ہربن حدود تنازعہ کے حل کو انجام تک پہنچانے کے لئے دیامر کوہستان گرینڈ جرگہ نے کوششیں تیز کردیں۔ اس حوالے سے گرینڈ ... مزید

چیئرمین واپڈا جنرل ر مزمل حسین کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ سائیٹ کا ..

پیر 4 اکتوبر 2021 12:10

چیئرمین واپڈا جنرل ر مزمل حسین کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ سائیٹ کا دورہ، تعمیراتی کام پر پیش رفت کا جائزہ

چیئرمین واپڈا جنرل مزمل حسین کا دیامر بھاشا ڈیم سائیٹ کا دورہ، تعمیراتی کام پر پیش رفت کاجائزہ لیا۔ اس دوران پاک آرمی کے کمانڈر 10 کورلیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشادمرزا بھی اس دورے میں ان کے ہمراہ تھے۔ ... مزید

نیب تحقیقات کیخلاف پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی ہڑتال، ..

بدھ 29 ستمبر 2021 16:27

نیب تحقیقات کیخلاف پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی ہڑتال، پٹرول پمپس کی فروخت بند کر دی

گلگت بلتستان میں پٹرول پمپس ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے نیب تحقیقات کیخلاف کیخلاف ہڑتال کرتے ہوئے پٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ اس حوالے سے صدر پٹرول پمپس ایسوسی ایشن گلگت بلتستان ملک جہانگیر نے ... مزید

جان محفوظ ہے نہ تو سرکار محفوظ ہیں،ٹیمبر مافیاز بے لگام

پیر 13 ستمبر 2021 11:46

جان محفوظ ہے نہ تو سرکار محفوظ ہیں،ٹیمبر مافیاز بے لگام

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر میں ٹیمبر مافیاز بے لگام،حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے لگے،جسکی کی وجہ سے محکمے اور محکمہ جات کے عملے غیر محفوظ ہیں۔ذرائع کے مطابق دیامر میں ٹیمبر مافیاز کا کار سرکار میں مداخلت،عملے ... مزید

چلاس کے کئی حلقوں میں خواتین عملہ نہ پہنچ سکا، ووٹنگ کا عمل تعطل کا ..

اتوار 15 نومبر 2020 11:26

چلاس کے کئی حلقوں میں خواتین عملہ نہ پہنچ سکا، ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار

چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی منتظر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی ... مزید

عمران خان کی جعلی حکومت دن گنے جاچکے، یہ جلد جارہی ہے، مریم نواز

اتوار 8 نومبر 2020 18:36

عمران خان کی جعلی حکومت دن گنے جاچکے، یہ جلد جارہی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جعلی حکومت دن گنے جاچکے ہیں، یہ جلد جارہی ہے، گلگت بلتستان کے انتخابات میں آخری دھکا دو اور گھر بھیجو، گلگت بلتستان کے الیکشن میں ایک نئی ... مزید

چلاس میں ن لیگ کا جلسہ، اندھیرا ہونے پر کھمبے میں کنڈا ڈال کر بجلی چوری

اتوار 8 نومبر 2020 17:43

چلاس میں ن لیگ کا جلسہ، اندھیرا ہونے پر کھمبے میں کنڈا ڈال کر بجلی چوری

پاکستان مسلم لیگ کے چلاس جلسے میں بجلی چوری کرنے کا انکشاف ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کے جلسے میں منتظمین نے بجلی کی فراہمی کا کوئی انتظام نہیں کیا ہوا تھا، اندھیراہونے پر کھمبے میں تار ... مزید

دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے، ملکی کمزور حالات کو دیکھتے ..

پیر 19 اکتوبر 2020 11:42

دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے، ملکی کمزور حالات کو دیکھتے ہوئے دل خون کے آنسو رو رہا ہے: مقیم سونیوال قبائل

دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ملکی کمزور حالات کو دیکھتے ہوئے دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کے بعد پاکستان میں خوشحالی آئے گی۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم بھی ملک کی خاطر ... مزید

گلگلت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث پہاڑی تودہ آبادی کے قریب ..

جمعرات 23 جولائی 2020 21:47

گلگلت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث پہاڑی تودہ آبادی کے قریب آ گرا

گلگلت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث پہاڑی تودہ آبادی کے قریب آ گرا، کئی افراد تودے تلے دب گئے، جانی نقصان ہونے کا خدشہ، لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے فراہم ... مزید

عمران خان یکم نومبر کو گلگت میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے

بدھ 30 اکتوبر 2019 18:36

عمران خان یکم نومبر کو گلگت میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان یکم نومبر کو گلگت میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یکم نومبر گلگت بلتستان کا یوم آزادی ... مزید

بابو سر کے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 10فوجی جوان ..

اتوار 22 ستمبر 2019 15:55

بابو سر کے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 10فوجی جوان شہید

بابو سر کے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 10فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 26 افراد جاں بحق ... مزید

سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، 26 افراد ..

اتوار 22 ستمبر 2019 11:32

سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، 26 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو گئے

سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابو سر ٹاپ کے پاس بس پہاڑ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی ہے، حادثے کے ... مزید

چلاس اور دیامر میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئیے گئے

منگل 5 فروری 2019 18:58

چلاس اور دیامر میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئیے گئے

دیامراور چلاس کے نواحی علاقوں میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ عوام میں خوف ہراس،لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق چلاس دیامر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے ... مزید

دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ان کیساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، حافظ ..

بدھ 8 اگست 2018 22:15

دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ان کیساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، حافظ حفیظ الرحمن

وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پیشکش کی ہے کہ دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثر متاثرہ سکول دوبارہ ... مزید

دیامیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے

بدھ 28 مارچ 2018 14:41

دیامیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے

دیامیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے ، ملبے سے چار لاشوں کو نکال لیا گیا ہے، دو کی تلاش جاری ہے، جبکہ کچھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق دیامیر کی سب ڈویژن داریل ... مزید

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور ڈپٹی کمشنر دیامر کی اسلام آباد میں چیئرمین ..

جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:01

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور ڈپٹی کمشنر دیامر کی اسلام آباد میں چیئرمین واپڈا سے ملاقات

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد نے جمعرات کو اسلام آباد میں چیئرمین واپڈا مزمل حسین سے ملاقات کی٬ ملاقات میںدیامر بھاشاہ ڈیم کے حوالے سے چلاس ماڈل کالونی اور ماڈل ... مزید

عید الفطر پر اسلام آباد سے ہنزہ نگر جانے والی کار بابوسرٹاپ کے مقام ..

اتوار 3 جولائی 2016 22:58

عید الفطر پر اسلام آباد سے ہنزہ نگر جانے والی کار بابوسرٹاپ کے مقام پر کھائی میں جا گری ‘خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ‘ خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا

عید الفطر پراسلام آباد سے ہنزہ نگر جانے والی کار بابوسرٹاپ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری ، افسوسناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے جس سے خوشیوں بھرا ... مزید

Load More