Local News of Tehsil Dera Murad Jamali in Urdu

Dera Murad Jamali Tehsil Local Urdu News ڈیرہ مراد جمالی تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Dera Murad Jamali on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Murad Jamali Tehsil Local news. Including photos & videos.

ڈیرہ مراد جمالی تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈیرہ مرادجمالی،پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور کراچی میں چائنیز اساتذہ ..

جمعہ 29 اپریل 2022 16:43

ڈیرہ مرادجمالی،پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور کراچی میں چائنیز اساتذہ پر خودکش حملہ کے خلاف پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی

ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی وزیر ریونیو میر سکندر خان عمرانی کی کال پر میر صفدر خان عمرانی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور کراچی میں چائنیز اساتذہ پر خودکش حملہ کے خلاف پاک فوج زندہ باد ریلی ... مزید

کیرتھر کینال کی بھل صفائی اور اسٹرکچر کی مکمل بحالی  کیلئے کام تیز کیا ..

جمعرات 21 اپریل 2022 17:03

کیرتھر کینال کی بھل صفائی اور اسٹرکچر کی مکمل بحالی کیلئے کام تیز کیا جائے ،کمشنر نصیرآباد ڈویژن

کمشنر نصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک نے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد عبدالرزاق خجک کے ہمراہ خان پور پل سے گھڑنگ کے مقام تک کیرتھر کینال کی بھل صفائی کے کام کا جائزہ لیا چیف انجینئر کینال قاضی عبدالرزاق نے انہیں ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی،مکینو ں کو بنیا دی سہولیا ت کی فر اہم کرنا میر ی اولین ..

بدھ 2 فروری 2022 15:35

ڈیرہ مراد جمالی،مکینو ں کو بنیا دی سہولیا ت کی فر اہم کرنا میر ی اولین تر جہی ہے ،کمشنر

کمشنر نصیر آباد ڈویژن فتح خا ن خجک  نے کہا ہے کہ ڈ یر ہ مراد جمالی کے مکینو ں کو بنیا دی سہولیا ت کی فر اہم کرنا میر ی اولین تر جہی ہے ڈویژ ن کے صدر مقام کو مثا لی بنا نا میر ی خو اہش ہے تمام آ فسیر ان ... مزید

مسلح افراد کی فائرنگ،  ایک شخص قتل،  دوسرا زخمی

منگل 26 اکتوبر 2021 15:44

مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجہ میں  ایک شخص جاں بحق جبکہ  دوسرا زخمی ہوگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد  فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی ، پولیس ٹیم پر قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق  ملزم کی ..

پیر 18 اکتوبر 2021 17:10

ڈیرہ مراد جمالی ، پولیس ٹیم پر قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق ملزم کی موت اپنے ساتھیوں کی گولی لگنے سے واقع ہوئی ،ایس ایس پی جعفرآباد

ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن خان موسیٰ خیل نے کہا کہ چار روز قبل پولیس ٹیم پر قاتلانہ حملے کے دوران جانبحق ہونے والے ملزم کی موت اپنے ساتھیوں کی گولی لگنے سے واقع ہوئی تاہم دو طرفہ فائرنگ میں پولیس ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی،چھتر پولیس کی کامیاب کارروائی 5افراد کےقتل میں مطلوب ..

جمعہ 1 اکتوبر 2021 16:24

ڈیرہ مراد جمالی،چھتر پولیس کی کامیاب کارروائی 5افراد کےقتل میں مطلوب اہم ملزم گرفتار

چھتر پولیس کی کامیاب کارروائی 5افراد کےقتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب اہم ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی نصیر آباد کیپٹن پرویز چانڈیو، ایس ایس پی نصیر آباد عبد الحئی عامر بلوچ کی خصوصی ... مزید

حکومت پورے صوبے کی یکساں تعمیر وترقی پر یقین رکھتی ہے، محمد خان لہڑی

جمعرات 26 اگست 2021 16:44

حکومت پورے صوبے کی یکساں تعمیر وترقی پر یقین رکھتی ہے، محمد خان لہڑی

صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب میں تعلیم صحت،بجلی روڈ سیکٹرز کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، کم ترقی یافتہ علاقوں میں تمام سہولیات کی فراہمی ... مزید

پولیس نے منشیات  وغیر قانونی  سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

جمعرات 29 اپریل 2021 14:50

پولیس نے منشیات وغیر قانونی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

صدر پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے  منشیات  اور غیر قانونی  سامان کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا کر کرڑوں روپے مالیت روپے کی چھالیہ،سگریٹ ،سفید اجینومو تی اور دیگر غیر ملکی سامان بر آمد کرکے دو ملزمان ... مزید

چند شرپسند افراد میونسپل کمیٹی کی کی دکانیں ،پلاٹ ہتھیانے کیلئے جھوٹے ..

ہفتہ 6 فروری 2021 17:24

چند شرپسند افراد میونسپل کمیٹی کی کی دکانیں ،پلاٹ ہتھیانے کیلئے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر دبائو ڈالنا چاہتے ہیں ،سلیم خان ڈومکی

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سلیم خان ڈومکی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کی اور کہا ہے کہ چند شرپسند افراد میونسپل کمیٹی کی کروڑوں روپے مالیت کی دکانیں اور سفید ... مزید

عوام کے تعاون کے بغیر مثالی امن کا قیام ناممکن ہے ، رزاق خان خجک

منگل 26 جنوری 2021 16:27

عوام کے تعاون کے بغیر مثالی امن کا قیام ناممکن ہے ، رزاق خان خجک

پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار میں منعقدہ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اور ایس ایس پی نے عوام کے مسائل سن کر بروقت احکامات جاری کیے ہیں کھلی کچہری میں شریک عوام نے پولیس کے متعلق اپنے درپیش مسائل ... مزید

ایس ای سرکل سبی عبدالغفار ماکو ایکسین نصیرآباد ،شبیر احمد مستوئی ..

جمعرات 7 جنوری 2021 17:00

ایس ای سرکل سبی عبدالغفار ماکو ایکسین نصیرآباد ،شبیر احمد مستوئی ،ایس ڈی او ڈیرہ اللہ یار محمد اسلم سوہو کی ہدایت پر بجلی کے پرانے میٹرز تبدیل کر کے نئے نصب کیے جا رہے ہیں، ثناء اللہ رخشانی

میٹر سپروائیز کیسکو سب ڈویژن ڈیرہ اللہ یار ثناء اللہ رخشانی نے کہا ہے کہ ایس ای سرکل سبی عبدالغفار ماکو ایکسین نصیرآباد ڈویژن شبیر احمد مستوئی اور ایس ڈی او ڈیرہ اللہ یار محمد اسلم سوہو کی خصوصی ... مزید

جنسی تشدد سے بچائو کیلئے ساحل بچوں میں شعور آگہی پیدا کرنے کیلئے دستیاب ..

منگل 1 دسمبر 2020 16:12

جنسی تشدد سے بچائو کیلئے ساحل بچوں میں شعور آگہی پیدا کرنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،صدام حسین ابڑو

بچوں پر جنسی تشدد کے روک تھام کے لیے کام کرنے والی نجی تنظیم ساحل جعفرآباد کے ریجنل کوآرڈینیٹر صدام حسین ابڑو نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد سے بچانے کے لیے بچوں میں شعور آگہی پیدا کرنے کے لیے ساحل ... مزید

کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرے کی گھنٹی ہے عوام احتیاطی تدابیر پر سختی ..

پیر 23 نومبر 2020 16:42

کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرے کی گھنٹی ہے عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرکے خود کو محفوظ رکھیں ،میر عمر خان جمالی

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و بین الصوبائی امور میر عمر خان جمالی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرے کی گھنٹی ہے عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرکے خود کو محفوظ رکھیں سماجی سرگرمیوں میں محتاط ... مزید

ڈیرہ اللہ یار پولیس اور ایگل اسکواڈ ٹیم کا کریک ڈائون

پیر 16 نومبر 2020 16:43

ڈیرہ اللہ یار پولیس اور ایگل اسکواڈ ٹیم کا کریک ڈائون

ڈیرہ اللہ یار پولیس اور ایگل اسکواڈ ٹیم کا کریک ڈاون ڈکیتی میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے تین کارندوں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مسروقہ چار موٹرسائیکل اسلحہ و موبائل سمیت دیگر چیزیں برآمد کی ہیں ... مزید

ڈیرہ اللہ یار ،7 بچوں کا غریب باپ کمسن بیٹے کے علاج کیلئے حکومتی اور ..

جمعہ 6 نومبر 2020 16:30

ڈیرہ اللہ یار ،7 بچوں کا غریب باپ کمسن بیٹے کے علاج کیلئے حکومتی اور مخیر حضرات کے امداد کا منتظر

ڈیرہ اللہ یار 7 بچوں کا غریب باپ اپنے کمسن بیٹے کے علاج کے لیے حکومتی اور مخیر حضرات کے امداد کا منتظر ہے رکشہ چلا کر 15 سالہ بیمار بیٹے علی نواز کے علاج اور دیگر بچوں کی کفالت کرنے والا غریب خان محمد ... مزید

پولیس اور عوام کے مابین پریس کا کردار اہمیت کا حامل ہے ،افتخار احمد

جمعرات 5 نومبر 2020 17:02

پولیس اور عوام کے مابین پریس کا کردار اہمیت کا حامل ہے ،افتخار احمد

ایس ایس پی جعفرآباد افتخار احمد نے کہا ہے کہ پولیس اور عوام کے مابین پریس کا کردار اہمیت کا حامل ہے صحافی بلا خوف خطر مسائل کو اجاگر کرنے کیساتھ جرائم کی نشاندہی کریں پولیس امن امان کی بحالی میں ... مزید

شہر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے، ایس ایچ او

منگل 6 اکتوبر 2020 16:43

شہر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے، ایس ایچ او

: ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی سکندر سعید عمرانی نے کہا ہے کہ سٹی میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے تاہم داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کو مزید سخت کردیا گیا ہے ،جرائم پیشہ عناصر اشتہاری و مفرور ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی، بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

منگل 1 ستمبر 2020 16:47

ڈیرہ مراد جمالی، بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

ڈیرہ مراد جمالی میں بھائی نے اپنی سگی بہن اور اسکے شوہر کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے بھنگر محلہ میں رشتہ کے تنازعہ پر ملزم عبدالحمید ... مزید

ملک بھر میں کورونا وائرس کمزور ہوا ہے ،مکمل طور پر ختم نہ ہوسکا ،ڈاکٹر ..

منگل 1 ستمبر 2020 16:32

ملک بھر میں کورونا وائرس کمزور ہوا ہے ،مکمل طور پر ختم نہ ہوسکا ،ڈاکٹر قدر ت اللہ جما لی

ناظم صحت جعفرآباد ڈاکٹر قدرت اللہ جمالی نے کہا ہے کہ جعفرآباد میں کورونا وائرس پر قابو پالیا گیا تاہم احتیاطی طور پر لوگوں کے کورونا وائرس کے نمونے حاصل کیے جارہے ہیں چند روز قبل 60 افراد کے حاصل ... مزید

ڈیرہ مرادجمالی، عمرانی ،کھتوروائی برادری کی سینکڑوں لوگوں کی)بلوچستان ..

جمعہ 28 اگست 2020 16:38

ڈیرہ مرادجمالی، عمرانی ،کھتوروائی برادری کی سینکڑوں لوگوں کی)بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کااعلان

بلوچستان عوامی پارٹی نصیرآباد میں کامیابی کے جھنڈے گھاڑنے لکا عمرانی کھتوروائی برادری کی سینکڑوں لوگوں کی شمولیت کااعلان۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی سینئرنائب صدر میرعبدالغفور ... مزید

Load More