
Ferozewala News in Urdu
فیروزوالا کی تازہ ترین خبریں
-
فیروزوالہ،جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق
اتوار 27 مارچ 2022 - -
فیروزوالہ پولیس نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف اضلاع کی پولیس کو مطلوب فیضان عرف کاکا ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 11 ستمبر 2021 -
-
ڈی ایس پی سرکل فیروزوالہ عمران عباس چڈھر کی زیر نگرانی دوران سرچ آپریشن پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے 10 لاکھ روپے سر کی قیمت کا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا گیا
ہفتہ 24 جولائی 2021 - -
مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران اور کارکنان کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیا طی تدابیر اپنائیں، رانا تنویر حسین
عوام کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے انہیں بھی مناسب آگاہی فراہم کریں #حکومتی حکم پر لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مزدور طبقہ کا خصوصی خیال رکھا جائے اور انہیں گھر پر ہی راشن ... مزید
منگل 24 مارچ 2020 - -
فیروزوالہ ،خانپور سے 8 روز قبل ملنے والی 15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا
باپ بیٹی کی لاش کو خانپور نہر کے پاس پھینک کر گمشدگی کا ڈرامہ رچاتا رہا،باپ سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ‘ پولیس
جمعہ 10 جنوری 2020 - -
فیروز والا، 3 افراد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
بدھ 18 دسمبر 2019 - -
فیروز والا،کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
ہفتہ 7 دسمبر 2019 - -
مقامی رہنما عباس جٹ نے اینٹ اُٹھانے والے سات سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کمسن بچے کو چورقرار دے کر عباس جٹ پہلے حویلی میں مرغا بنا کر ڈنڈوں سے مارتا رہا اور جب غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو کمرے میں بند کرکے تین گھنٹے تک ڈنڈے برساتا رہا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 ستمبر 2019 -
-
5 نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ملزمان میں ایک ڈولفن اہلکار اور اے ایس آئی کا بیٹا بھی شامل ہے، پولیس نے گرفتار کر لیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 19 جون 2019 -
-
باپ کی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی دردناک کہانی نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئیے
جب گھر میں کوئی بھی نہ ہوتا تو والد آتے اور مجھے ٹچ کرتے،گھٹیا کام میں ساتھ دینے پر پیسوں کی پیشکش کرتے،کسی نے میری بات کا یقین نہ کیا تو ایک دن موبائل آن کر کے رکھ دیا جس ... مزید
مقدس فاروق اعوان منگل 2 اپریل 2019 -
-
فیروزوالہ،ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر 16 سالہ نوجوان جاںبحق
ہفتہ 11 اگست 2018 - -
فیروزوالہ ،باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو عاشق سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا
علی اور نجمہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی تھی،لڑکی کے باپ نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر دونوں کے سر میں گولیاں مار یں
پیر 6 اگست 2018 - -
فیروز والا ،ْ پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ سے زخمی ہونیوالے دونوں افراد زیر علاج رہنے کے دوران دم توڑ گئے
بدھ 11 اکتوبر 2017 - -
فیروزوالا میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی
محمد علی بدھ 4 اکتوبر 2017 -
-
فیروزوالا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 4 فرار
جمعرات 14 ستمبر 2017 - -
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو محمد اکرم چوہدری کا اچانک دوروں اعلان
جمعرات 17 اگست 2017 - -
فیروزوالا:اسکول ٹیچرزکاصفائی نہ کرنےپرطالبہ پرتشدد،معذورکردیا،مقدمہ درج
ثنااللہ ناگرہ اتوار 28 مئی 2017 -
-
جعلی عامل کارسی سےباندھ کرنوجوان پرتشدد،نوجوان دم توڑگیا،والدکاکاروائی کامطالبہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 مئی 2017 -
-
فیروزوالا میں خواتین نے جعلی پیر کو مرغا بنا کر جوتیوں سے درگت بنا ڈالی
محمد علی ہفتہ 6 مئی 2017 -
-
فیروزوالہ میں دم کرنے کے بہانے نازیبا حرکات پر جعلی پیر خواتین کے ہتھے چڑھ گیا ،منہ کالا کر کے مرغا بناڈالا
شہریوں نے بھی جعلی پیر کی خوب پٹائی کی ، گلے میں جوتوں کا ہار پہنا کر خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا
ہفتہ 6 مئی 2017 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.