Important News of Tehsil Ferozewala in Urdu

Ferozewala Tehsil Important Urdu News فیروزوالا تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Ferozewala on UrduPoint local section. Full coverage on Ferozewala Tehsil Important news. Including photos & videos.

فیروزوالا تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

فیروزوالہ پولیس نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف اضلاع کی ..

ہفتہ 11 ستمبر 2021 14:01

فیروزوالہ پولیس نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف اضلاع کی پولیس کو مطلوب فیضان عرف کاکا ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ چوہدری احسن سیف اللہ  کے احکامات کے پیش نظر عمران عباس چدھڑ ڈی ایس پی فیروزوالہ سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ راحیل احمد خان  نے اپنی ... مزید

ڈی ایس پی سرکل فیروزوالہ عمران عباس چڈھر کی زیر نگرانی دوران سرچ آپریشن ..

ہفتہ 24 جولائی 2021 11:59

ڈی ایس پی سرکل فیروزوالہ عمران عباس چڈھر کی زیر نگرانی دوران سرچ آپریشن پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے 10 لاکھ روپے سر کی قیمت کا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا گیا

کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ چوہدری احسن سیف اللہ کی ہدایت کے مطابق عمران عباس چڈھر ڈی ایس پی سرکل فیروزوالہ کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں ایک روز قبل فیروزوالہ ... مزید

مقامی رہنما  عباس جٹ نے اینٹ اُٹھانے والے سات سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ ..

جمعرات 12 ستمبر 2019 10:52

مقامی رہنما عباس جٹ نے اینٹ اُٹھانے والے سات سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

: کم سن بچوں پر تشدد کے واقعات منظر عام پر آتے رہے ہیں لیکن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی اب کم سن بچوں پر بہیمانہ تشدد کرنا شروع کر دیا ہے جو قابل مذمت ہے۔ ایک واقعہ فیروزوالا میں پیش آیا جہاں نظام ... مزید

5 نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بدھ 19 جون 2019 10:59

5 نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔فیروزوالا میں ظلم کی نئی داستان رقم ہو گئی۔ڈولفن اہلکار سمیت 5 نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پانچ نوجوانوں نے کم سن ... مزید

باپ کی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی دردناک کہانی نے سب کے رونگٹے ..

منگل 2 اپریل 2019 13:34

باپ کی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی دردناک کہانی نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

: باپ کی طرف سے زیادتی کا شکار ہونے والی حوا کی بیٹی کی دردناک کہانی نے سب کے ہوش اڑا دئیے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ میرے والد میرے کمرے میں آتے تھے اور مجھے ہراساں کرتے تھے پھر کہتے تھے کہ رات کو میرے ... مزید

فیروزوالا میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی

بدھ 4 اکتوبر 2017 19:12

فیروزوالا میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی

فیروزوالا میں دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیروزوالا کوٹ عبدالمالک میں واقع ایک میڈیکل اسٹور میں پراسرار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ ... مزید

فیروزوالا:اسکول ٹیچرزکاصفائی نہ کرنےپرطالبہ پرتشدد،معذورکردیا،مقدمہ ..

اتوار 28 مئی 2017 13:01

فیروزوالا:اسکول ٹیچرزکاصفائی نہ کرنےپرطالبہ پرتشدد،معذورکردیا،مقدمہ درج

:فیروزوالامیں سکول ٹیچرزنے صفائی نہ کرنے پرطالبہ کوچھت سے دھکادے دیا،جس کے نتیجہ میں طالبہ کابازو،ٹانگ اور ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فیروزوالانے سکول ٹیچرزنے طالبہ کومبینہ تشدد ... مزید

جعلی عامل کارسی سےباندھ کرنوجوان پرتشدد،نوجوان دم توڑگیا،والدکاکاروائی ..

پیر 8 مئی 2017 19:08

جعلی عامل کارسی سےباندھ کرنوجوان پرتشدد،نوجوان دم توڑگیا،والدکاکاروائی کامطالبہ

: مورومیں جعلی عامل نے نوجوان کورسی سے باندھ کرتشددکرکے قتل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیروزپورکے علاقے مورومیں ایک بیمارنوجوان کوجعلی عامل کے پاس لے جایاگیا۔جعلی عامل نے نوجوان کورسی سے باندھ ... مزید

فیروزوالا میں خواتین نے جعلی پیر کو مرغا بنا کر جوتیوں سے درگت بنا ڈالی

ہفتہ 6 مئی 2017 19:46

فیروزوالا میں خواتین نے جعلی پیر کو مرغا بنا کر جوتیوں سے درگت بنا ڈالی

فیروزوالا میں خواتین نے جعلی پیر کو مرغا بنا کر جوتیوں سے درگت بنا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیروزوالا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ دم کے بہانے خواتین سے کو حراساں کرنے والا جعلی پیر کچھ ... مزید

بیٹی کو کیوں مارا؟ فیروزوالا میں والدہ نے استانی کی درگت بنا ڈالی

بدھ 15 مارچ 2017 15:07

بیٹی کو کیوں مارا؟ فیروزوالا میں والدہ نے استانی کی درگت بنا ڈالی

: فیروزوالا میں والدہ نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر استانی کی درگت بنا ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق فیروزوالا میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مغل پارک کی ایک استانی نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کو تشدد کا ... مزید

فیروزوالا : برج اٹاری میں میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر فائرنگ ، طالبعلم ..

منگل 8 مارچ 2016 14:13

فیروزوالا : برج اٹاری میں میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر فائرنگ ، طالبعلم جاں بحق

: فیروزوالا میں میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امتحانی مرکز کے باہر دو گروپوں میں لڑائی ہوئی جس پر ایک گروپ نے فائرنگ کر ... مزید

پستول کے ساتھ سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

جمعرات 25 فروری 2016 17:25

پستول کے ساتھ سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

: پستول کے ساتھ سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق فیروزوالا کے رہائشی 22 سالہ نوجوان آصف نے پستول کے ساتھ سیلفی بنانی چاہی ،  سیلفی بنانے کے دوران پستول چلنے سے آصف جاں بحق ... مزید

فیروز والہ میں پتنگ بازی نے دس سالہ بچے کی جان لے لی ‘ دوسرا زخمی

پیر 22 فروری 2016 16:13

فیروز والہ میں پتنگ بازی نے دس سالہ بچے کی جان لے لی ‘ دوسرا زخمی

فیروز والہ میں پتنگ بازی نے دس سالہ بچے کی جان لے لی ، ایک زخمی ہوگیا ، حکومتی پابندی کے باوجود پتنگ بازی روکی نہ جاسکی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیروزوالہ میں حکومت کی پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا ... مزید

’جن بھگانا ہے تو بچے کی قربانی دو‘  ماں‌نے جعلی پیر کے کہنے پر لخت ..

ہفتہ 20 فروری 2016 14:18

’جن بھگانا ہے تو بچے کی قربانی دو‘ ماں‌نے جعلی پیر کے کہنے پر لخت جگر کو موت کے حوالے کر دیا

: ونڈالہ دیال کے علاقہ میں ماں نے جعلی پیر کے کہنے پر اپنے ہی لختٍ جگر کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی پیر نے کہا کہ اگر جن بھگانا ہے تو اپنے بیٹے کی قربانی دو جس پر شبانہ بی بی نے اپنے ... مزید

سکندر آباد ، ظلم کی داستان رقم،نوجوان کی زبان کاٹ دی گئی

پیر 1 فروری 2016 16:19

سکندر آباد ، ظلم کی داستان رقم،نوجوان کی زبان کاٹ دی گئی

سکندر آباد میں نامعلوم افراد نے ظلم کی داستان رقم کرتے ہوئے نوجوان کی زبان کاٹ دی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو فیروزوالا کے علاقے سکندر آباد میں نامعلوم افراد ... مزید

فیروز والا: ڈاکٹروں کی غفلت، خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا

اتوار 31 جنوری 2016 23:55

فیروز والا: ڈاکٹروں کی غفلت، خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا

ڈاکٹروں کی غفلت کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا، سرجری کے بعد خاتون گزشتہ 4 ماہ سے تڑپ رہی تھی۔ معائنے پر معلوم ہوا کہ خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا گیا تھا۔ خاتون 4 ماہ تڑپتی رہی مگر اسپتال انتظامیہ ... مزید

فیروزوالہ میں بجلی کے تار ٹوٹ کر گھر کی چھت پر گر گئے ، کرنٹ لگنے سے ..

جمعہ 11 دسمبر 2015 15:56

فیروزوالہ میں بجلی کے تار ٹوٹ کر گھر کی چھت پر گر گئے ، کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے

فیروزوالہ میں بجلی کے تار ٹوٹ کر گھر کی چھت پر گر گئے ، کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو گورنمنٹ ہسپتال فیروزوالہ اور لاہور کے میو ہسپتال منتقل ... مزید

فیروزوالہ : انتخابات میں‌شکست کی رنجش، اُمیدوار کی ن لیگ کے نو منتخب ..

ہفتہ 21 نومبر 2015 11:36

فیروزوالہ : انتخابات میں‌شکست کی رنجش، اُمیدوار کی ن لیگ کے نو منتخب کونسلر کے گھر میں گھُس کر فائرنگ ، کونسلر زخمی ، بیوی جاں بحق

: انتخابات میں شکست سے دلبرداشتہ ہو کر فیروزوالہ وارڈ 31 کے اُمیدوار نے نو منتخب کونسلر محمد شہباز کے گھر میں گھُس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے  میں محمد شہباز زخمی جب کہ نو منتخب کونسلر کی بیوی جاں بحق ... مزید

فیروز والا ‘یو سی اکتیس میں مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار کے حامیوں ..

جمعرات 19 نومبر 2015 11:34

فیروز والا ‘یو سی اکتیس میں مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم ‘8افراد زخمی

فیروز والا میں یو سی اکتیس فیض پور پولنگ سٹیشن میں مسلم لیگ اور آزاد امیدوار کے حامیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے‘ ایک کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات ... مزید

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی

جمعہ 13 نومبر 2015 19:15

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے جس کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیروزوالا میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ... مزید

Load More