
Fort Abbas News in Urdu
فورٹ عباس کی تازہ ترین خبریں
-
آپﷺ کی آمد سے ظلم اور جہالت مٹ گیا،آپ ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کاحصہ ہے،آپ ﷺ کی سیر ت مبارکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔حضرت علامہ سید صداقت علی شاہ صاحب بخاری گولڑوی
جمعرات 14 اکتوبر 2021 - -
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کے ساتھ لاہور میں ڈائریکٹر واٹیٹل ایگریکلچرل چوہدری مسعود طاہر کی ملاقات
جمعرات 14 اکتوبر 2021 -
-
فورٹ عباس کے معروف عالم دین پروفیسر علامہ اخلاق احمد ظفر کے انتقال پر رانا محمد شفیق خاں پسروری صاحب و دیگر دوست احباب کا وفد مرکزیہ پاکستان کی آمد
بدھ 13 اکتوبر 2021 - -
فورٹ عباس کے مختلف 3 مقامات میں ٹریفک حادثات ہوئے۔۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جس میں ایک ٹریکٹر اور 4 سے زائد آدمی شدید ہوئے جن کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پیر 11 اکتوبر 2021 - -
فورٹ عباس میں تیز بارش کے باعث ٹھوکر چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔۔ملبہ کے نیچے ایک عورت ،بچہ اور 2 گائے آگئی۔۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ ملبہ ہٹا دیا
منگل 5 اکتوبر 2021 - -
فورٹ عباس کے نواحی قصبہ تھانہ مروٹ کی حدود میں سروس اسٹیشن مالک پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
جمعرات 30 ستمبر 2021 - -
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اس حوالے سے فورٹ عباس میں جامع مسجد کے باہر کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جمعہ 24 ستمبر 2021 - -
دوسرے روز بھی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فورٹ عباس کےمیڈیکل اور پیر امیڈیکل سٹاف نے 2گھنٹے کی علامتی ہڑتال جاری
منگل 21 ستمبر 2021 - -
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فورٹ عباس کےمیڈیکل اور پیر امیڈیکل سٹاف نے 2گھنٹے کی علامتی ہڑتال، ۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیر امیڈیکل سٹاف کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں روزانہ کی بنیا د پر ہڑتال کی جائے گی
پیر 20 ستمبر 2021 - -
فورٹ عباس میں مخیر حضرات کے تعاون سے 3 روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل بھر سے آئے مریضوں کا فری معائنہ کیا گیا
پیر 20 ستمبر 2021 -
-
این سی ایچ ڈی ضلع بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس کے زیر اہتمام چک نمبر209/9آر خاٹاں والا میں افتتاحی تقریب بسلسلہ اڈلٹ لٹریسی سنٹر منعقد کی گئی
ہفتہ 18 ستمبر 2021 - -
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 3نومولود کےجاں بحق کا معاملہ
ہفتہ 18 ستمبر 2021 - -
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تین نومولودکے وفات پانے کا معاملہ ڈی سی بہاولنگر نے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
جمعہ 17 ستمبر 2021 - -
ضلعی پولیس کی ہدایات پر بدنام زمانہ عادی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں،فورٹ عباس پولیس نے سمیراعرف گڑیا2کلو 220گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا
بدھ 15 ستمبر 2021 - -
فورٹ عباس میں محکمہ وائلڈ لائف کی صحرائے چولستان میں بڑی کاروائی، قیمتی جانوروں سانڈوں سے بھرے 2 منی ٹرک برآمد 3 شکاری گرفتار
جمعرات 9 ستمبر 2021 - -
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے تحصیل فورٹ عباس کا دورہ کیا
بدھ 8 ستمبر 2021 - -
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے پنجاب کالج کے زیر اہتمام شاندار پروگرام،طلباء وطالبات کے درمیان تقاریر، ملی نغمے اور ٹیبلوز کے مقابلہ جات ہوئے ۔جیتنے والے طلباء کو انعامات اور شیلڈ تقسیم کئے گے
پیر 6 ستمبر 2021 - -
6 ستمبر یوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد 1965 کی جنگ کے ان عظیم ہیروز کی قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے اسی حوالے سے گورنمنٹ پرائمری سکول ڈگی محلہ میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
پیر 6 ستمبر 2021 -
-
دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عام آدمی کا گزر بسر مشکل ہو رہا ہے ایسے میں آئے روز حکومت کی جانب سے اشیاء خوردونوش میں اضافہ اور کریانہ کی اشیاء پربے جا ٹیکس سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ تمام دکانداروں کو ساتھ لے کر چلنے اور انتظامیہ کے ناروا سلوک کے خلاف آواز بلند کی جائے گی
پیر 6 ستمبر 2021 - -
فورٹ عباس میں حادثات میں اضافہ ہونے لگا،ٹریفک پولیس حادثات کو کنٹرول کرنے میں ناکام،قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا
جمعہ 3 ستمبر 2021 -
فورٹ عباس کے مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.