Gaggo Mandi News in Urdu

News about Tehsil Gaggo Mandi تحصیل گگو منڈی کی خبریں - Read Local Gaggo Mandi News and Breaking Gaggo Mandi News on UrduPoint Local section of Gaggo Mandi Tehsil. Full coverage of Gaggo Mandi Pakistan including photos, videos and more.

گگو منڈی کی تازہ ترین خبریں

میجرطفیل محمد شہید کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

جمعرات 13 اپریل 2023 17:05

میجرطفیل محمد شہید کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

میجرطفیل محمد شہید نشان حیدر کی اکلوتی صاحبزادی نسیم اختر انتقال کر گئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق نسیم اختر نے سوگواروں میں ایک صاحبزادے عظمت سلطان اختر کو چھوڑا ہے۔خیال رہے کہ فاتح لکشمی پور کے ... مزید

بھارتی رکن پارلیمنٹ کو سزا تک عالم اسلام بھارتی مصنوعات کابائیکاٹ ..

جمعہ 10 جون 2022 22:55

بھارتی رکن پارلیمنٹ کو سزا تک عالم اسلام بھارتی مصنوعات کابائیکاٹ کرے، مفتی حبیب

بھارتی رکن پارلیمنٹ کو شان رسالت میں کستاخی کی سزا تک عالم اسلام بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ اور سفارتی تعلقات منقطع کرے عظمت شان رسول ریلی سے علماء کا خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بعد نماز ... مزید

بورے والا سب ڈویژنز میں100فیصد ریکوری کا ہدف حاصل کر لیا ،، اکرم جاوید

پیر 6 جون 2022 23:30

بورے والا سب ڈویژنز میں100فیصد ریکوری کا ہدف حاصل کر لیا ،، اکرم جاوید

ایس ای میپکو سرکل وہاڑی کی زیر نگرانی بورے والا میپکو ڈویژن کی تمام سب ڈویژنز میں100فیصد ریکوری کا ہدف حاصل کر لیا گیا میپکو اہلکاران کی مثالی کارکردگی پر ایس ای وہاڑی اور ایکسین بورے والا کی طرف سے ... مزید

بلاول بھٹو کے کامیاب دورہ امریکہ اور چین نے ان کی سفارتی مہارت کو ثابت ..

پیر 23 مئی 2022 23:40

بلاول بھٹو کے کامیاب دورہ امریکہ اور چین نے ان کی سفارتی مہارت کو ثابت کر دیا :چوہدری کامران یوسف گھمن

بلاول بھٹو کے کامیاب دورہ امریکہ اور چین نے ان کی سفارتی مہارت کو ثابت کر دیا ہے اُن کے دوروں سے پاکستان کے امریکہ اور چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان ... مزید

گگو منڈی:آر ۔پی ۔او ملتان کا قومی اخبارات میں خبروں کی اشاعت پر نوٹس

ہفتہ 21 مئی 2022 23:36

گگو منڈی:آر ۔پی ۔او ملتان کا قومی اخبارات میں خبروں کی اشاعت پر نوٹس

آر ۔پی ۔او ملتان کا قومی اخبارات میں خبروں کی اشاعت پر نوٹس محنت کش کی بیوی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کے خلاف فوری کاروائی کا حکم تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اخبارات میں شہری محنت کش قربان کی بیوی ... مزید

گگو منڈی:مسلح افراد کی بیوہ کے مکان پر قبضہ کی کوشش مزاحمت پر تشدد پولیس ..

ہفتہ 21 مئی 2022 23:36

گگو منڈی:مسلح افراد کی بیوہ کے مکان پر قبضہ کی کوشش مزاحمت پر تشدد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

مسلح افراد کی بیوہ کے مکان پر قبضہ کی کوشش مزاحمت پر تشدد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر197۔ای بی کی مسماة پروین بی بی بیوہ منظور احمد نے مقدمہ درج کروایا ہے کہ مورخہ12مئی کو شام ... مزید

گگو منڈی:زیادتی کے ملزم کے ساتھ تفتیشی تھانیدار کا مبینہ مک مکا

ہفتہ 21 مئی 2022 00:16

گگو منڈی:زیادتی کے ملزم کے ساتھ تفتیشی تھانیدار کا مبینہ مک مکا

زیادتی کے ملزم کے ساتھ تفتیشی تھانیدار کا مبینہ مک مکا ڈی این اے میں تاخیر کر کے ثبوت مٹانے کی کوشش ملزم کی طرف سے خاتون کے خاوند کو دھمکیاں تفصیلات کے مطابق چک نمبر187۔ای بی کے رہائشی مزدور کی اہلیہ ... مزید

گگو منڈی:میپکو لائن سپر ننڈنٹ کی مبینہ عدم توجہ اور نا اہلی

ہفتہ 21 مئی 2022 00:16

گگو منڈی:میپکو لائن سپر ننڈنٹ کی مبینہ عدم توجہ اور نا اہلی

میپکو لائن سپر ننڈنٹ کی مبینہ عدم توجہ اور نا اہلی پر شہریوں کا احتجاج لائن مین کے بروقت بجلی کی سپلائی منقطع کرنے سے شہر بڑی تباہی سے بچ گیا تفصیلات کے مطابق دو راز قبل مین بازار کی کلاتھ مار کیٹ ... مزید

گگو منڈی:ایس ۔ای میپکو سرکل وہاڑی ساجد حسین گوندل کا میپکو ڈویژن بورے ..

جمعرات 19 مئی 2022 23:49

گگو منڈی:ایس ۔ای میپکو سرکل وہاڑی ساجد حسین گوندل کا میپکو ڈویژن بورے والا کا دورہ

ایس ۔ای میپکو سرکل وہاڑی ساجد حسین گوندل نے گزشتہ روز میپکو ڈویژن بورے والا کا دورہ کیا اور ایکسین بورے والا سمیت تمام ایس ۔ڈی۔ اوز اور ایل ۔ایس کے ساتھ میٹنگ کی میٹنگ کے دوران بورے والا ڈویژن کی ... مزید

گگو منڈی:استاد کی دینی مدرسہ کے نو عمر طالب علم سے مبینہ زیادتی پولیس ..

جمعرات 19 مئی 2022 23:49

گگو منڈی:استاد کی دینی مدرسہ کے نو عمر طالب علم سے مبینہ زیادتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

استاد کی دینی مدرسہ کے نو عمر طالب علم سے مبینہ زیادتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر231۔ای بی کا11سالہ طالب علم مغل پورہ چوک کے دینی مدرسہ میں قرآن پاک حفظ ... مزید

گگو منڈی:عادی منشیات فروش گرفتار چرس اور ہیروئن برآ مد

جمعرات 19 مئی 2022 23:49

گگو منڈی:عادی منشیات فروش گرفتار چرس اور ہیروئن برآ مد

عادی منشیات فروش گرفتار چرس اور ہیروئن برآ مد تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی محمد آ صف نے چک نمر 187۔ای بی میں منشیات فروش محمد رفیق فوجی کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ہیروئن اور چرس برآ ... مزید

کرپٹ ٹولے نے امریکی سازش کے تحت عمران کو ہٹا کر ملک کو مسائل میں دھکیل ..

جمعرات 12 مئی 2022 23:27

کرپٹ ٹولے نے امریکی سازش کے تحت عمران کو ہٹا کر ملک کو مسائل میں دھکیل دیا، چوہدری نذیر جٹ

کرپٹ ٹولے نے امریکی سازش کے تحت عمران خان کی حکومت کو ہٹا کر ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا صرف عمران خان ہی ملک کو درپیش سیاسی و معاشی بحران سے نکال سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق ایم ۔این ۔اے ... مزید

گگو منڈی:خواتین پر آوازے کسنے اور فحش اشارے کرنے کے الزام میں تین اوباشوں ..

جمعہ 6 مئی 2022 22:03

گگو منڈی:خواتین پر آوازے کسنے اور فحش اشارے کرنے کے الزام میں تین اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

خواتین پر آوازے کسنے اور فحش اشارے کرنے کے الزام میں تین اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر531۔ای بی کا رہائشی رمضان انصاری اپنی بیوی مہو ش والدہ حنیفاں بی بی اور بھابھی ... مزید

گگو منڈی:اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر محنت کش کی بیوی کو بے آبرو کر دیا ..

جمعرات 28 اپریل 2022 00:40

گگو منڈی:اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر محنت کش کی بیوی کو بے آبرو کر دیا ملز م ویڈیو بھی بناتا رہا متاثرہ خاتون کا الزام

اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر محنت کش کی بیوی کو بے آبرو کر دیا ملز م ویڈیو بھی بناتا رہا متاثرہ خاتون کا الزام تفصیلات کے مطابق واہلہ کالونی کا رہائشی قربان اپنے روز گار کے سلسلہ میں اپنے گھر سے باہر ... مزید

منڈی میںڈیزل اور پیٹرول کا بحران،سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ میں نمایاں ..

منگل 26 اپریل 2022 23:20

منڈی میںڈیزل اور پیٹرول کا بحران،سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ میں نمایاں کمی

ڈیزل اور پیٹرول کے بحران کے نتیجہ میں سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ میں نمایاں کمی عوام کو آمدو رفت کے سلسلہ میں مسائل کا سامنا حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن اور مارکیٹ میں مناسب مقدار میں پیٹرولیم ... مزید

ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری کا رمضان بازار گگو منڈی کا اچانک دورہ

منگل 26 اپریل 2022 23:14

ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری کا رمضان بازار گگو منڈی کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے رمضان بازار گگو منڈی کا اچانک دورہ کیا اور عوام الناس کو فراہم کی جانے والی اشیا کا معیار ،مقدار اور قیمتوں کو چیک کیا انہوں نے اس موقع پر عوام کو ملنے والی سہولیات ... مزید

گگو منڈی:دو نا معلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ملکی و غیر ..

جمعہ 22 اپریل 2022 20:16

گگو منڈی:دو نا معلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار

دو نا معلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب چک نمبر571۔ای بی رہائشی کامران ،عمران پسران یوسف جٹ اور عمران ... مزید

چوروں اور لٹیروں کا ٹولہ عمران خان کا راستہ نہیں روک سکتا:چوہدری ارشاد ..

منگل 19 اپریل 2022 00:58

چوروں اور لٹیروں کا ٹولہ عمران خان کا راستہ نہیں روک سکتا:چوہدری ارشاد احمد آرائیں

چوروں اور لٹیروں کا ٹولہ عمران خان کا راستہ نہیں روک سکتا آئندہ الیکشن میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم ۔پی ۔اے چوہدری ارشاد ... مزید

گگو منڈی:بس اسٹاپ پر تجاوزات کے باعث گاڑیاں سڑک کے درمیان کھڑی ہونے ..

منگل 19 اپریل 2022 00:58

گگو منڈی:بس اسٹاپ پر تجاوزات کے باعث گاڑیاں سڑک کے درمیان کھڑی ہونے لگیں

بس اسٹاپ پر تجاوزات کے باعث گاڑیاں سڑک کے درمیان کھڑی ہونے لگیں ٹریفک پولیس اہلکاران شہر کے داخلی راستوں پر کھڑے مال بنانے میں مصروف تفصیلات کے مطابق لاری اڈا گگو منڈی تجاوزات اور ریڑھیوں کی بھر ... مزید

اپوزیشن شکست کو سامنے دیکھ کر الیکشن سے فرار کے بہانے تلاش کر رہی ہے ..

بدھ 6 اپریل 2022 00:07

اپوزیشن شکست کو سامنے دیکھ کر الیکشن سے فرار کے بہانے تلاش کر رہی ہے ،چوہدری ارشاد احمد آ رائیں

چار سال تک فوری الیکشن کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن شکست کو سامنے دیکھ کر الیکشن سے فرار کے بہانے تلاش کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار سابق ایم ۔پی ۔اے راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری ارشاد احمد آ ... مزید

Load More