National News of Tehsil Havelian in Urdu

Havelian Tehsil National Urdu News حویلیاں تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Havelian on UrduPoint local section. Full coverage on Havelian Tehsil National news. Including photos & videos.

حویلیاں تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

حویلیاں، گاؤں کوہالیاں میں فائرنگ کرکے 2نوجوانوں کو قتل کردیا گیا

منگل 9 اپریل 2024 17:41

حویلیاں، گاؤں کوہالیاں میں فائرنگ کرکے 2نوجوانوں کو قتل کردیا گیا

حویلیاں کے نواحی گاؤں کوہالیاں کے مقام پر فائرنگ کرکے 2نوجوانوں کو قتل کردیا گیا۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق گاؤں کوہلیاں میں طاق میں بیٹھے ملزمان ... مزید

حویلیاں، 2گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے نوجوان قتل، 2  افراد زخمی

منگل 2 اپریل 2024 17:14

حویلیاں، 2گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے نوجوان قتل، 2 افراد زخمی

حویلیاں کے نواحی علاقہ جبڑیاں میں 2گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے نوجوان قتل جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق گاؤں جبڑیاں میں عمر‘شاہنواز اورشاہد کواختر‘ندیم اور شکیل سے جھگڑا ... مزید

ٹی ایم اے اورپولیس نے حویلیاں شہرمیں تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن ..

منگل 2 اپریل 2024 17:13

ٹی ایم اے اورپولیس نے حویلیاں شہرمیں تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کے دوران فٹ پاتھوں سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا

ٹی ایم اے اورپولیس نے حویلیاں شہرمیں تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کے دوران فٹ پاتھوں سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔منگل کے روزٹی ایم اے اہلکاروں اورحویلیاں پولیس نے شہر کی سڑکوں پر قبضہ مافیا کے خلاف ... مزید

حویلیاں کے گاؤں لنگڑیال میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پراپنی بیوی کو قتل ..

جمعہ 29 مارچ 2024 23:13

حویلیاں کے گاؤں لنگڑیال میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پراپنی بیوی کو قتل کردیا

حویلیاں کے گاؤں لنگڑیال میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پراپنی بیوی کو قتل کردیا۔ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق مسمی جاوید ولد اورنگزیب قوم پٹھان نے گھریلو ... مزید

حویلیاں،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کافروٹ سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش ..

منگل 19 مارچ 2024 16:23

حویلیاں،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کافروٹ سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ

حکومتی ہدایات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے انسپکٹر انڈسٹریز، کنزیومر پروٹیکشن اور انسپکٹر فوڈ کے ہمراہ تحصیل حویلیاں میں فروٹ سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا ... مزید

حویلیاں،اسسٹنٹ کمشنر کا بازار کا دورہ،متعدد گراں فروشوں پر جرمانے ..

منگل 12 مارچ 2024 17:22

حویلیاں،اسسٹنٹ کمشنر کا بازار کا دورہ،متعدد گراں فروشوں پر جرمانے عائد

اسسٹنٹ کمشنرIIنے مختلف محکموں کے افسران کے ہمراہ حویلیاں بازار کے دورہ کے دوران متعدد گراں فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کئے ۔اسسٹنٹ کمشنر IIلبنیٰ اقبال نے رمضان المبارک کے پہلے دن محکمہ لائیوسٹاف‘فوڈ ... مزید

حویلیاں،رابطہ عالم اسلامی کے ذمہ داروں نے مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم ..

جمعہ 8 مارچ 2024 23:10

حویلیاں،رابطہ عالم اسلامی کے ذمہ داروں نے مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کیا

فلاحی و سماجی تنظیم رابطہ عالم اسلامی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے تحصیل حویلیاں کے غرباء، فقراء، مساکین اور بیواؤں میں رمضان پیکج تقسیم کیا، جو کہ آٹا خشک راشن اور کجھور پر مشتمل تھا۔ اس موقع ... مزید

تحصیل چیئرمین حویلیاں نے رمضان  فوڈ پیکج مستحق افراد میں تقسیم کیے

جمعہ 8 مارچ 2024 23:05

تحصیل چیئرمین حویلیاں نے رمضان فوڈ پیکج مستحق افراد میں تقسیم کیے

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے رمضان فوڈ پیکج مستحق افراد میں تقسیم کیے۔ان کے ہمراہ ایس پی سرکل حویلیاں امجد خان، ڈی ایس پی حویلیاں سعید یدون، ایس ایچ او حویلیاں شیراز خان ،چیئرمین اظہر خان، ... مزید

حویلیاں، پولیس نے 10سالہ بچی کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا

بدھ 21 فروری 2024 22:08

حویلیاں، پولیس نے 10سالہ بچی کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا

پولیس نے 10سالہ بچی کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اس حوالہ سے ڈی ایس پی حویلیاں سعید یدون نے ایس ایچ اوتھانہ رجوعیہ کاشف خان اورایس ایچ اوتھانہ حویلیاں شیراز خان کے ہمراہ پریس ... مزید

قوم مسلم لیگ(ن) کے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے۔مرتضیٰ جاوید ..

جمعہ 12 جنوری 2024 20:13

قوم مسلم لیگ(ن) کے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے۔مرتضیٰ جاوید عباسی

ایبٹ آباد کے حلقہ این اے 16سے مسلم لیگکے امیدوار مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ قوم مسلم لیگ کے ساتھ کھڑی ہے۔ نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے، مسلم لیگ کو ختم کرنے کی سازشیں کرنے والے آج خود عدالتوں کے ... مزید

حویلیاں،سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے کیلئے ..

پیر 18 دسمبر 2023 19:32

حویلیاں،سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا

سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے انتخابی مہم کے آغاز سے قبل ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اس حوالہ سے انہوں نے پیر کے روز وادی ستوڑہ میں ناراض ... مزید

حویلیاں،گوگا خان پاکستان پیپلزپارٹی کے تحصیل صدر‘سردار اسد جنرل سیکرٹری ..

بدھ 13 دسمبر 2023 20:17

حویلیاں،گوگا خان پاکستان پیپلزپارٹی کے تحصیل صدر‘سردار اسد جنرل سیکرٹری مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ایبٹ آباد کے صدر نے کارکنان سے طویل مشاورت کے بعد تحصیل حویلیاں کے لئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی ضلع ایبٹ آباد کے صدر صدرسرفراز خان جدون کی جانب ... مزید

ایڈیشنل اے سی حویلیاں کا فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ مارکیٹس کا معائنہ،نرخنامہ ..

پیر 4 دسمبر 2023 17:48

ایڈیشنل اے سی حویلیاں کا فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ مارکیٹس کا معائنہ،نرخنامہ کی خلاف ورزی پر جرمانے

حویلیاں میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔اس حوالہ سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنیٰ اقبال نے انسپکٹر فوڈ کے ہمراہ حویلیاں میں ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کے ... مزید

حویلیاں،حلال فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام فوڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

جمعرات 23 نومبر 2023 21:54

حویلیاں،حلال فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام فوڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل فوڈسیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی شفیع اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر رخسار علی کی زیر نگرانی حویلیاں بازار میں فوڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں اشیائے ... مزید

حویلیاں ، اسسٹنٹ کمشنرکی ٹائپ ڈی ہسپتال کا دورہ ،ٹیسٹ باہرکی لیبارٹری ..

بدھ 22 نومبر 2023 22:53

حویلیاں ، اسسٹنٹ کمشنرکی ٹائپ ڈی ہسپتال کا دورہ ،ٹیسٹ باہرکی لیبارٹری سے کروانے کا شکایت کا نوٹس

اسسٹنٹ کمشنرll حویلیاں لبنی اقبال نے ٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران مریضہ کی جانب سے ٹیسٹ باہر سے کروانے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس کو انکوائری کے احکامات جاری کئے۔ اس موقع ... مزید

حویلیاں میں سڑک پر جانور ذبح کرنے پر گوشت کی 3دکانیں سیل

جمعرات 16 نومبر 2023 22:31

حویلیاں میں سڑک پر جانور ذبح کرنے پر گوشت کی 3دکانیں سیل

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنیٰ اقبال نے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور سڑک پر جانوروں کے ذبح کرنے کی بنا پر حویلیاں چمبہ، دیوار سٹاف اور سلطانپور ایریا میں 3 دکانیں سیل کرکے متعلقہ قصابوں ... مزید

حویلیاں میں ایڈیشنل اے سی کا پیٹرول پمپس کا دورہ،فی لیٹرمقدار کا معائنہ

بدھ 15 نومبر 2023 22:56

حویلیاں میں ایڈیشنل اے سی کا پیٹرول پمپس کا دورہ،فی لیٹرمقدار کا معائنہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے تحصیل میں پیٹرول پمپس کا دورہ کیا،پیٹرول کی فی لیٹر مقدار کا معائنہ اور آتشزدگی سے بچاو کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا۔ مالکان کو ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد ... مزید

حویلیاں میں سڑک پر جانور ذبح کرنے پر دکان سیل، 3افراد گرفتار

منگل 14 نومبر 2023 17:26

حویلیاں میں سڑک پر جانور ذبح کرنے پر دکان سیل، 3افراد گرفتار

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے سڑک پر جانوروں کو ذبح کرنے پر دکان کو سیل کر کے 3 افراد کو پولیس کی حراست میں دیا ہے ۔اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے دیگر قصابوں کو سختی سے ہدایات جاری ... مزید

حویلیاں،ایڈیشنل اے سی کا مالز میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کامعائنہ، ..

جمعہ 10 نومبر 2023 21:18

حویلیاں،ایڈیشنل اے سی کا مالز میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کامعائنہ، خلاف ورزی پر جرمانے

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خصوصی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنیٰ اقبال نے حویلیاں میں کیش اینڈ کیری/ مالز میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا معائنہ کیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کریانہ کی ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں کا  ٹائپ ڈی ہسپتال   کا دورہ ،  سہولیات ..

بدھ 8 نومبر 2023 17:28

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں کا ٹائپ ڈی ہسپتال کا دورہ ، سہولیات کی فراہمی بارےہدایات جاری

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ٹائپ ڈی ہسپتال کا دورہ کیا اور او پی ڈی، ایمرجنسی اور وارڈز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے الٹرا ساؤنڈ، لیبارٹری اور دیگر ... مزید

Load More