Important News of Tehsil Hub in Urdu

Hub Tehsil Important Urdu News حب‎ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Hub on UrduPoint local section. Full coverage on Hub Tehsil Important news. Including photos & videos.

حب‎ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

بوری بند لاش کامعاملہ، قاتلوں کو 48 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا کر گرفتار ..

جمعہ 26 جنوری 2024 21:05

بوری بند لاش کامعاملہ، قاتلوں کو 48 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا کر گرفتار کیا جائے گا پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، ایس ایس حب منظوراحمد بلیدی

حب سٹی کے علاقے گلشن امیر آباد میں ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو 48 گھنٹوں کے ا ندر سراغ لگاتے ہوئے انہیں فوری گرفتار کیا جائے گا پولیس پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ملزمان بہت جلد پولیس کی گرفت ... مزید

مسعود خان کی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طلعت جہاں کے قتل کی مذمت، مقتول ..

منگل 31 اکتوبر 2023 15:04

مسعود خان کی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طلعت جہاں کے قتل کی مذمت، مقتول کے اہل خانہ سے تعزیت

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے قتل کی مذمت کی ہے جنہیں ہیوسٹن کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے شہر کونرو میں چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔ انہوں نے سوگوار ... مزید

حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش باقی رہ گئی

منگل 25 جولائی 2023 21:05

حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش باقی رہ گئی

حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش با قی رہ گئی، حب انتظامیہ نے حب ند ی کے قریب علاقوں کی مساجد میں اعلانات کرکے علا قہ مکینو ں کو ندی سے دور رہنے اور محفوظ مقاما ت پر منتقل کی ہد ایت جاری دی ، اسسٹنٹ ... مزید

مسجد نبویؐ میں ہاتھ میں عصا اٹھانے والے وائرل بزرگ قادر بخش مری کو سرکار ..

جمعہ 5 مئی 2023 23:06

مسجد نبویؐ میں ہاتھ میں عصا اٹھانے والے وائرل بزرگ قادر بخش مری کو سرکار دو جہاںﷺ کے در پر حاضری دینے کا بلاوا آگیا

بزرگ شخصیت قادر بخش مری سعودی عرب کے شاہی مہمان بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حب ساکران عبدالرحیم مری گوٹھ کے رہائشی اور بین الاقوامی شہرت پانے والے 80 سالہ بزرگ مدینہ منورہ مسجد نبویؐ میں ہاتھ میں ... مزید

شیخ رشید کیخلاف بلوچستان میں بھی پرچہ کٹ گیا

ہفتہ 4 فروری 2023 13:36

شیخ رشید کیخلاف بلوچستان میں بھی پرچہ کٹ گیا

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کیخلاف ایک اور پرچہ کٹ گیا ہے،بلوچستان کے شہر حب میں شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا،ایف آئی آر تھانہ ... مزید

ملاقات میں تاخیرپر دفترکے باہراحتجاج، ڈپٹی کمشنر حب نے سیاسی رہنما ..

جمعرات 12 جنوری 2023 21:33

ملاقات میں تاخیرپر دفترکے باہراحتجاج، ڈپٹی کمشنر حب نے سیاسی رہنما کو تھپڑ ماردیا

ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان نے مقامی سیاسی رہنما کو تھپڑ مار دیا۔ انہوں نے ملاقات میں تاخیرکرنے پر اپنے خلاف نعرے لگانے پر مقامی سیاسی رہنما کو تھپڑ مارا۔ ڈپٹی کمشنر کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج ... مزید

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے بلوچستان میں عالمی معیار کی درسگاہوں کی ..

بدھ 11 جنوری 2023 19:52

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے بلوچستان میں عالمی معیار کی درسگاہوں کی تعمیر کے منصوبے میں اہم پیش رفت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے بلوچستان میں عالمی معیار کی درسگاہوں کی تعمیر کے منصوبے میں اہم پیش رفت بلوچستان میں دانش سکول اور سینٹر آف ایکسیلینس کے قیام کے منصوبے پر عمل درآمد کے لئے ورکنگ پیپر ... مزید

وفاقی محتسب اعلیٰ نے ای او بی آئی کے خلاف شکایات پر نوٹس لے لیا

پیر 5 دسمبر 2022 22:28

وفاقی محتسب اعلیٰ نے ای او بی آئی کے خلاف شکایات پر نوٹس لے لیا

وفاقی محتسب اعلیٰ نے ای او بی آئی کے خلاف شکایات پر نوٹس لے لیاای او بی آئی کے 94لاکھ ورکرز اور ہزاروں ملازمین کو حقوق دلائے جائیں گے تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز احمد قر یشی نے ایمپلائز ... مزید

بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں نے ایک سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا ..

جمعرات 28 جولائی 2022 22:52

بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں نے ایک سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے،میرعبدالقدوش بزنجو

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بارشوں سے سب سے زیدہ متاثر ہونے والے ضلع لسبیلہ کے دورہ پر صنعتی شہر حب پہنچے لیڈا کے کانفرنس حال میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے مقامی عہدیداروں سے ملاقات کر ... مزید

وزیراعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ..

منگل 22 فروری 2022 21:00

وزیراعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ت کو غیر سنجید ہ نہ لیں، جام کمال

بلو چستا ن عوامی پا ر ٹی کے مر کزی صد ر و صا بق وزیر اعلی بلو چستا ن نوا ب جام کمال خا ن عالیا نی نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ... مزید

عمران خان  حکومت بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،مولانا فضل الرحمان

اتوار 30 جنوری 2022 00:24

عمران خان حکومت بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، انکی شکلیں دیکھو ریاست مدنیہ بنا نا چاہتے ہیں جن کی اپنی وہ مضبوط نہیں ہے آپ تو پرائے کرسی ... مزید

عمران خان کبھی امریکی نظام توکبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، مولانا ..

اتوار 30 جنوری 2022 00:09

عمران خان کبھی امریکی نظام توکبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی امریکی نظام توکبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، ہماری غیرت ایسے حکمرانوں کو حق حکمرانی کی اجازت نہیں دیتی،ملک چلانے کیلئے ... مزید

مولانا فضل الرحمن کل بلوچستان کے صنعتی شہر حب پہنچیں گے

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:34

مولانا فضل الرحمن کل بلوچستان کے صنعتی شہر حب پہنچیں گے

سربراہ جمعیت علما اسلام اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کل بلوچستان کے صنعتی شہر حب پہنچیں گے جہاں وہ علما کنونشن سے خطاب کریں گے مولانا فضل الرحمان کی حب آمد تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے پورے ... مزید

حب ؛ کاٹن فیکٹری میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے دھماکہ‘ متعدد مزدور زخمی

پیر 24 جنوری 2022 12:39

حب ؛ کاٹن فیکٹری میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے دھماکہ‘ متعدد مزدور زخمی

صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایک کاٹن فیکٹری میں گیس پائپ لائن پر کام کے دوران دھماکہ ہوگیا ، جس میں متعدد مزدور زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حب میں واقع ایک کاٹن فیکٹری میں گیس پائپ لائن کی ... مزید

وفاق وزیر اسد عمر دو روزہ دورے پرہفتے کو لسبیلہ پہنچیں گے

جمعہ 14 جنوری 2022 00:06

وفاق وزیر اسد عمر دو روزہ دورے پرہفتے کو لسبیلہ پہنچیں گے

وفاق وزیربرائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر دو روزہ دورے پر لسبیلہ پہنچیں گے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر ہفتے روز لسبیلہ کے دو روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں جہاں وہ بلوچستان ... مزید

میرعبدالقدوس بزنجو عوامی وزیراعلی ہیں، ان کے دور میں صوبہ ترقی کرے ..

اتوار 14 نومبر 2021 00:10

میرعبدالقدوس بزنجو عوامی وزیراعلی ہیں، ان کے دور میں صوبہ ترقی کرے گا اور روزگار کے مواقع فراہم ہونگے،صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی

صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی نے وزیراعلی بلوچستان کو دورہ حب پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو عوامی وزیراعلی ہیں ان کے دور میں صوبہ ترقی کرے گا اور روزگار کے ... مزید

عوامی خدمت کے جذبے سے آئے ہیں بلوچستان کے لوگوں کو سہولیات کی فراہمی ..

ہفتہ 13 نومبر 2021 23:32

عوامی خدمت کے جذبے سے آئے ہیں بلوچستان کے لوگوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے آئے ہیں بلوچستان کے لوگوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کر کے ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ... مزید

سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کا مختلف اضلاع میں تعینات سرکاری افسران کے ..

جمعہ 12 نومبر 2021 23:28

سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کا مختلف اضلاع میں تعینات سرکاری افسران کے سیاسی بنیاد پر تبادلے اور اکھاڑ پچھاڑ پر تشویش کا اظہار

سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تعینات سرکاری افسران کے سیاسی بنیاد پر تبادلے اور اکھاڑ پچھاڑ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے قطعی نامناسب عمل قرار دیا ہے۔ سابق ... مزید

حکومت کوئی پرائیوٹ کمپنی نہیں کہ ادھار پر چلی: جام کمال خان

پیر 8 نومبر 2021 23:06

حکومت کوئی پرائیوٹ کمپنی نہیں کہ ادھار پر چلی: جام کمال خان

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ حکومت کوئی پرائیوٹ کمپنی نہیں کہ ادھار پر چلے محکمہ خزانہ اور اے جی آفس سے معلوم کیا جائے خزانے میں اب بھی 40سے 50ارب روپے موجود ہونگے رائٹ ٹو انفارمیشن ... مزید

حب بائی پاس کے قریب آئل ٹینکر سے 631 کلو چرس برآمد

جمعہ 22 اکتوبر 2021 11:35

حب بائی پاس کے قریب آئل ٹینکر سے 631 کلو چرس برآمد

: انسداد منشیات کے ادارے نے بلوچستان کے علاقہ حب میں کارروائی کرتے ہوئے آر سی ڈی روڈ پر حب بائی پاس کے قریب دوران تلاشی آئل ٹینکر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ... مزید

Load More