
Hujra Shah Muqeem News in Urdu
حجره شاه مقيم کی تازہ ترین خبریں
-
حجرہ شاہ مقیم،تیز رفتار بس کی ٹکر سے فرسٹ ائیر کا طالب علم جاں بحق
ڈرائیور فرار،طلباء کا احتجاج،پولیس نے بس قبضے میں لے لی،کاروائی کی یقین دہانی
پیر 9 مئی 2022 - -
خاتون وکیل تشدد کیس،انصاف نہ ملنے پر وکلاء کا احتجاج
احاطہ کچہری میں مجھ پر تشدد ہوا ،انصاف ناپید ہو گیا،نابئیہ اشرف
پیر 9 مئی 2022 -
-
ضلع میں گندم خریداری کا ہدف 22لاکھ بوری ہے
12لاکھ بوری گندم خریدلی گئی،ہدف پورا کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ
پیر 9 مئی 2022 - -
جادوگروں کے ہاتھوں بچی کی لاش قبر سے نکالنے کا واقعہ،قبر کشائی کا حکم
ہمزاد قابو کرنے کی خاطر بچی کی لاش پر جادو ٹونہ کیا تھا،گرفتار ملزم
پیر 9 مئی 2022 - -
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کو اوکاڑہ پولیس نے کیسے تلاش کیا
حویلی لکھا میں ہی دعا کے شوہر ظہیر کے چچا جہانگیر کے انکشاف پرپولیس کو بتایا کہ دعا اور ظہیر اب پاکپتن میں اسکے دوسرے بھائی بشیر احمد کے گھر موجود ہیں، ایس ایچ او حویلی ... مزید
منگل 26 اپریل 2022 - -
حجرہ شاہ مقیم ،ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک شخص قتل
منگل 1 فروری 2022 - -
حجرہ شاہ مقیم :سنگدل باپ نے تین بیٹیوں کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا
ملزم کا بیوی سے جھگڑا ہو اتھا،ایک کی لاش مل گئی،ملزم گرفتار
جمعہ 7 جنوری 2022 - -
حجرہ شاہ مقیم ‘غیر ت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
مقتولہ گلزار بی بی اپنے بھائی اللہ دتہ کے گھر رہ رہی تھی
بدھ 10 نومبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم،حادثات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے
30سالہ عبدالغفار اور 60 سالہ محمد شریف کو ٹریکٹر ٹرالر نے کچل دیا
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 -
-
حجرہ،کالج طالبہ سے زیادتی اورقتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
ملزم کی بیوی نے واردات کا بھانڈہ پھوڑا، چار سال بعد گرفتار سزائے موت، عمر قید، دس سال قید بامشقت اور جرمانہ کا حکم
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم،حادثات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم،نوجوان کی خودکشی،ایک شخص قتل،ایک حادثے میں جاں بحق
مختلف واقعات میں جاں بحق تینوں افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے
جمعرات 21 اکتوبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم میں عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس جامعہ فیض سے نکالا گیا
بدھ 20 اکتوبر 2021 - -
غیرت کے نام پر بھائی نے بہن موت کے گھاٹ اتار دی
مقتولہ شوہر سے ناراض ہو کر میکے آئی تھی،بھائی نے گولیاں مار دیں
بدھ 20 اکتوبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘لاش کو مسخ کر دیا،شناخت ملزم کے رومال سے ہوئی
بدھ 20 اکتوبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم،مزاحمت پر ڈاکوئوں نے ایک بھائی قتل کر دیا ،دوسرا شدید زخمی
بدھ 1 ستمبر 2021 - -
حجرہ شاہ مقیم نامعلوم قاتل کے ہاتھوں شوھر کے بعد بیوی بھی قتل
بدھ 25 اگست 2021 -
-
اوکاڑہ میں رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے قافلے پر حملہ، مقدمہ درج
ملزمان نے گولی چلائی جو گاڑی کو نہ لگی تو ایک حملہ آور نے لاٹھی مار کر گاڑی کا شیشہ توڑ دیا، ایف آئی آر کا متن
پیر 7 جون 2021 - -
جامعہ فریدیہ کی 60ویں سالانہ اجتماعی دعا،لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
دوروزہ تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،بیرون ممالک سے شرکاء کی آمد
جمعرات 11 مارچ 2021 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.