Local News of Tehsil Hujra Shah Muqeem in Urdu

Hujra Shah Muqeem Tehsil Local Urdu News حجره شاه مقيم تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Hujra Shah Muqeem on UrduPoint local section. Full coverage on Hujra Shah Muqeem Tehsil Local news. Including photos & videos.

حجره شاه مقيم تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

حجرہ شاہ مقیم ‘غیر ت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

بدھ 10 نومبر 2021 13:40

حجرہ شاہ مقیم ‘غیر ت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی قتل،بھائی نے بہن کے خون سے ہاتھ رنگ لیے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائو ں 38فور ایل کے رہائشی اللہ دتہ کی ہمشیرہ گلزار بی بی اپنے خاوند سے طلاق لیکر اسکے گھر رہ رہی تھی ... مزید

حجرہ شاہ مقیم،حادثات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے

ہفتہ 30 اکتوبر 2021 16:23

حجرہ شاہ مقیم،حادثات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے

حجرہ شاہ مقیم میں ٹریکٹر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اورسڑک پر کھڑا بزرگ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 40 ڈی کا رہائشی 30 سالہ عبد الغفار موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ کچہری چوک دیپالپور ... مزید

حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘لاش کو مسخ ..

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:13

حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘لاش کو مسخ کر دیا،شناخت ملزم کے رومال سے ہوئی

حجرہ شاہ مقیم میںناجائز تعلقات کاشاخسانہ، آشنا نے محبوبہ کو گلا کاٹ کربے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم می ںباغ سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی جسے ہاتھ پائوں باندھنے کے بعد گلا ... مزید

حجرہ شاہ مقیم، جھلسنے والا دوسرا بچہ بھی جاں بحق

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 14:24

حجرہ شاہ مقیم، جھلسنے والا دوسرا بچہ بھی جاں بحق

حجرہ شاہ مقیم میں فصلوں کی باقیات کی آگ سے جھلسنے والا دوسرا بچہ بھی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں زمیندار نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی جس سے اس کا بیٹا اور بھتیجا جھلس گئے تھے۔اس ... مزید

ْحجرہ شا مقیم‘شادی پر لیا قرض ادا نہ ہوسکا، نوبیاہتا میاں بیوی اور ..

پیر 22 جون 2020 12:12

ْحجرہ شا مقیم‘شادی پر لیا قرض ادا نہ ہوسکا، نوبیاہتا میاں بیوی اور بھائی نے خود کشی کر لی

حجرہ شاہ مقیم ،لاک ڈائون کی وجہ سے قرض کی عدم ادائیگی پر نوبیاہتا جوڑے نے بھائی سمیت خودلکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے قریبی علاقہ بصیر پور کے محلہ غوث پورہ کے رہائشی نوجوان وقاص کی ... مزید

ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر کی حجرہ شاہ مقیم میں پراسرار ہلاکت،ہارٹ اٹیک ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:53

ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر کی حجرہ شاہ مقیم میں پراسرار ہلاکت،ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوا،اہل علاقہ

ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ، چند روز قبل ہی ریٹائر ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق پولیس انسپکٹر عبدالرحمٰن گزشتہ روز میونسپل کمیٹی حجرہ کے ملازم مہر نواز کے گھر اٹاری روڈ پر مبینہ طور ... مزید

حجرہ شاہ مقیم میں بھائی نے غیرت کے نام پربہن اور کزن کو فائرنگ کر کے ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:07

حجرہ شاہ مقیم میں بھائی نے غیرت کے نام پربہن اور کزن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارر دیا،ملزم فرار ہو گیا

حجرہ شاہ مقیم کے بھائی نے اپنی بہن بشری اور کزن فوزیہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابقحجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں جواہر سنگھ کے اقبال جراح ... مزید

تیز رفتار کی ٹرک نے بے قابو ہو کر کار کو ٹکر مار دی،تین افراد زخمی ہو ..

جمعرات 12 ستمبر 2019 14:02

تیز رفتار کی ٹرک نے بے قابو ہو کر کار کو ٹکر مار دی،تین افراد زخمی ہو گئے

ٹرک اور کار کی ٹکر سے بچی اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں قصور ملتان روڑ پر پاکستانی پل کے قریب دیپالپور کی طرف سے آنے والے ٹرک اور مخالف سمت سے آنے والی ... مزید

شہریوں سے مبینہ مقابلہ،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ،دو فرار ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 16:41

شہریوں سے مبینہ مقابلہ،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ،دو فرار ہو گئے

ڈاکوؤں اور کار سواروں شہریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ،دو فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق چار ڈاکو قلہ ہر چند سے ایک موٹر سائیکل چھین کر پل دیارام کے قریب ڈ ... مزید

چارہ کاٹتے ہوئے محنت کش خاتون کے دونوں ہاتھوں کٹ گئے ،حکومت مصنوعی ..

جمعہ 23 اگست 2019 12:47

چارہ کاٹتے ہوئے محنت کش خاتون کے دونوں ہاتھوں کٹ گئے ،حکومت مصنوعی ہاتھ لگوائے،خاتون کی اپیل

چارہ کاٹتے ہوئے محنت کش خاتون کے دونوں ہاتھوں کٹ گئے ،حکومت مصنوعی ہاتھ لگوائے تاکہ تین بچوں کو پال سکوں ،رخسانہ بی بی کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 9جی ڈی کی رخسانہ بی بی جانوروں کے لئے چارہ ... مزید

لاش لیکر آنے والی ایمبو لینس اور رکشہ اورمیں تصادم،دو نوجوان شدید ..

جمعہ 23 اگست 2019 12:41

لاش لیکر آنے والی ایمبو لینس اور رکشہ اورمیں تصادم،دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے

تیز رفتار ایمبو لینس اور رکشہ اورمیں تصادم ہونے سے دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے، لاہور سے ڈیڈ باڈی لیکر آنیوالی ایمبولینس جب فرید کوٹ کے قریب پہنچی توتیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکر ہو گئی جسکے ... مزید

بجلی چوری سے کیوں روکا، گائوں والوں کا واپڈا ٹیم پر ہلہ ،پولیس اہلکار ..

جمعہ 23 اگست 2019 12:41

بجلی چوری سے کیوں روکا، گائوں والوں کا واپڈا ٹیم پر ہلہ ،پولیس اہلکار اور میٹر ریڈر زخمی

بجلی چوری پکڑنے پر گائوں والوں کا واپڈا ٹیم پر ہلہ ،پولیس اہلکار اور میٹر ریڈر زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں پولیس اور واپڈا ٹیم نے نواحی گائوں کھولے ... مزید

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل ریڑھے سے ٹکرا گئی ، خواتین کی ٹانگیں ..

جمعہ 23 اگست 2019 12:41

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل ریڑھے سے ٹکرا گئی ، خواتین کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

گدھا ریڑھے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خواتین کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقے شیر گڑھ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کو گدھا ریڑھی ٹکر لگ گئی جسکے نتیجہ میں موٹر سائیکل ... مزید

غیر ت کے نام پر بیوی اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل،مقتولہ پانچ بیٹیوں کی ماں ..

منگل 20 اگست 2019 14:31

غیر ت کے نام پر بیوی اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل،مقتولہ پانچ بیٹیوں کی ماں تھی،مقدمہ درج کر لیا گیا

حجرہ شاہ مقیم میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی گلہ گھونٹ کر مار دی ،شوہر کو ناجائز تعلقات کا شبہ تھا ،مقتولہ کی پانچ بیٹیاں ہیں ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں ... مزید

حجرہ شاہ مقیم میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے سڑک کنارے کھیلتی بچی جاں بحق

پیر 25 فروری 2019 14:38

حجرہ شاہ مقیم میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے سڑک کنارے کھیلتی بچی جاں بحق

حجرہ شاہ مقیم میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے سڑک کنارے کھیلتی بچی جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق قصور روڑ پر حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں بستی نور الٰہی کے قریب حاجی محمد نواز کی پانچ سالہ بیٹی خدیجہ بی بی ... مزید

حجرہ شاہ مقیم‘تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، خاتون کی ٹانگ ٹوٹ ..

پیر 25 فروری 2019 14:38

حجرہ شاہ مقیم‘تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں سہتی کے قریب راجووال کی طرف سے آنے والی تیز رفتار کار نمبری ... مزید

حجرہ شاہ مقیم‘ فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت پکوان پکڑ کرفوڈ پوائنٹ سیل کردیا

جمعہ 21 دسمبر 2018 13:05

حجرہ شاہ مقیم‘ فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت پکوان پکڑ کرفوڈ پوائنٹ سیل کردیا

فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت پکوان پکڑ کرفوڈ پوائنٹ سیل کردیا، مٹھائی ،سموسے،کھانوںکی تیاری غیرمعیاری مٹریل سے کی جا رہی تھی۔تفصیلات کے مطابق قلعہ سوندھاسنگھ دیپالپورقصورروڈپرواقعہ فوڈ پوائنٹ پراچانک ... مزید

لیسکو حجر ہ ڈویژن کی بجلی چوری میںملوث صارفین کے خلاف کاروئیاں جاری ..

جمعہ 21 دسمبر 2018 13:05

لیسکو حجر ہ ڈویژن کی بجلی چوری میںملوث صارفین کے خلاف کاروئیاں جاری ، سات مزید عادی بجلی چور پکڑے گئے

لیسکو حجر ہ ڈویژن کی بجلی چوری میںملوث صارفین کے خلاف کاروئیاں جاری ، سات مزید عادی بجلی چور پکڑے گئے ،ڈپٹی مینجر آپریشن محمد جمال کی خصوصی ہدایات پرایس ڈی او سائوتھ نے انسپکشن ٹیم کے ہمراہ اچانک ... مزید

حجرہ شاہ مقیم میں غیرت کے نام دو افراد قتل‘علاقے میں کہرام برپا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:52

حجرہ شاہ مقیم میں غیرت کے نام دو افراد قتل‘علاقے میں کہرام برپا

حجرہ شاہ مقیم میں غیرت کے نام دو افراد قتل ،اکر م نے بیوی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں مرتضیٰ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ،مقتول کے بھائیوں نے ڈنڈے اور ہتھوڑوں کے وار کر کے اکر م کو بھی قتل کر ... مزید

حجرہ شاہ مقیم میں ایک شخص نے گھریلو ناچاکی پر چھریاں مار کر خودکشی کر ..

منگل 25 ستمبر 2018 14:28

حجرہ شاہ مقیم میں ایک شخص نے گھریلو ناچاکی پر چھریاں مار کر خودکشی کر لی

حجرہ شاہ مقیم میں ایک شخص نے گھریلو ناچاکی پر چھریاں مار کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں نئی آبادی سہتی کے رہائشی تقریباً 35سالہ مشتاق نامی شخص نے مبینہ طور پر خود کو ... مزید

Load More