Business News of Tehsil Isakhel in Urdu

Isakhel Tehsil Business Urdu News عیسیٰ خيل تحصیل کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Isakhel on UrduPoint local section. Full coverage on Isakhel Tehsil Business news. Including photos & videos.

عیسیٰ خيل تحصیل کی تازہ ترین تجارتی خبریں

بورڈٹیکس کے نام پر ہونے والی کرپشن کا نوٹس لیا جائے، اجمل بلوچ

جمعہ 14 اکتوبر 2022 23:43

بورڈٹیکس کے نام پر ہونے والی کرپشن کا نوٹس لیا جائے، اجمل بلوچ

آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکرٹری و کنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری، مرکزی انجمن تاجراں بہارہ کہو کے صدر راجہ زاہد دھنیال اور ... مزید

حکومت پاکستانی کرنسی میں افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت دے، ..

بدھ 19 جنوری 2022 18:28

حکومت پاکستانی کرنسی میں افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت دے، حاجی محمد ہاشم خان اچکزئی

چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی محمد ہاشم خان اچکزئی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور آئی سی سی آئی کے صدر محمد شکیل منیر کو افغانستان کے ساتھ تجارت کے سلسلے ... مزید

تاجر برادری کو ڈالر کے مقابلے روپے کی گرتی ہوئی قدر پر سخت تشویش لاحق ..

منگل 2 جون 2020 21:36

تاجر برادری کو ڈالر کے مقابلے روپے کی گرتی ہوئی قدر پر سخت تشویش لاحق ہے ،محمد احمد وحید

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ تاجر برادری کو ڈالر کے مقابلے روپے کی گرتی ہوئی قدر پر سخت تشویش لاحق ہے کیونکہ اس کے کاروباری سرگرمیوں اور معیشت پر تباہ ... مزید

سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 12.08 فیصد اضافہ ..

جمعرات 23 جنوری 2020 13:54

سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 12.08 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 12.08 فیصد اضافہ ہواہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر2019ء سلے سلائے ملبوسات ... مزید

تاجراورصنعت کار برادری کو یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ..

پیر 8 جولائی 2019 13:37

تاجراورصنعت کار برادری کو یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت ملک کو درپیش معاشی مسائل سے نجات دلانے میں کامیاب ہوگی

تاجربرادری نے ملک بھر میں دستاویزی معیشت کو فروغ دینے ور بے نامی اثاثوں کے خلاف حکومتی اقدامات کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیاہے۔پاک یوایس بزنس کونسل کے بانی چیئرمین وریونائٹڈ بزنس گروپ کے مرکزی ... مزید

ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں 58.35 فیصد کمی

جمعہ 11 جنوری 2019 15:24

ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں 58.35 فیصد کمی

رواں مالی سال کے ابتدائی 6 مہینوں میں ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں 58.35 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر دسمبر2018ء تک پاکستان نے سویابین ... مزید

جانسن اینڈ فلپس کے بعداز ٹیکس خسارہ میں تین ماہ کے دوران 44 فیصد کمی

بدھ 2 جنوری 2019 12:15

جانسن اینڈ فلپس کے بعداز ٹیکس خسارہ میں تین ماہ کے دوران 44 فیصد کمی

رواں مالی سال 2018-19ء کی پہلی سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر کے دوران جانسن اینڈ فلپس لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 44 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی ... مزید

رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران چھوٹی پک اپ کمرشل گاڑیوں کی مجموعی ..

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:18

رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران چھوٹی پک اپ کمرشل گاڑیوں کی مجموعی پیداوار اور فروخت میں 13.78فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلی 5 ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کی نسبت مختلف کمپنیوں کی چھوٹی پک اپ کمرشل گاڑیوں کی مجموعی پیداوار اور فروخت میں 13.78فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے منصوبہ 129 ارب روپے کی لاگت سے آئندہ سال ..

جمعرات 6 دسمبر 2018 14:37

ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے منصوبہ 129 ارب روپے کی لاگت سے آئندہ سال مئی تک مکمل ہوگا،

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پرکام تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق 250 کلومیٹر طویل یہ موٹروے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔ منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی ... مزید

آر پار تجارت میں پھر تعطل : مقبوضہ کشمیر سے آنیوالے 15ٹرک مری سے واپس

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:46

آر پار تجارت میں پھر تعطل : مقبوضہ کشمیر سے آنیوالے 15ٹرک مری سے واپس

آر پار تجارت ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار، مقبوضہ کشمیر سے سامان لانے والے 15سے زائد ٹرک مری سے واپس کردئیے گئے ، ایف بی آر اور کسٹم حکام مال کی ڈیلوری میں رکاوٹ بننے لگے جبکہ تاجروں نے وزیراعظم عمران ... مزید

ایس ای سی پی اور اسلامی یونیورسٹی کے مابین تعاون کی مفاہمتی یادداشت ..

پیر 23 اپریل 2018 17:29

ایس ای سی پی اور اسلامی یونیورسٹی کے مابین تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مابین سرمایہ کاری سے آگہی اور طالب علموں میں مالیاتی خواندگی اور مالی منصوبہ بندی کا شعوراجاگر کرنے کیلئے تعاون ... مزید

غیر قانونی ادویات کا دھندا کرنیوالی مافیا نے ڈریپ افسران کیخلاف من ..

پیر 12 فروری 2018 15:52

غیر قانونی ادویات کا دھندا کرنیوالی مافیا نے ڈریپ افسران کیخلاف من گھڑت پراپیگنڈہ مہم شروع کررکھی ہے ،

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر قانونی ادویات کا دھندا کرنیوالی مافیا نے اپنے مذموم عزائم کے تحت ڈریپ کے افسران کیخلاف من گھڑت پراپیگنڈہ مہم شروع کررکھی ہے جس کا مقصد ڈریپ ... مزید

حکومت مقامی اور غیر ملکی پاکستانیوں کیلئے الگ الگ ٹیکس ایمنسٹی سکیم ..

ہفتہ 27 جنوری 2018 17:42

حکومت مقامی اور غیر ملکی پاکستانیوں کیلئے الگ الگ ٹیکس ایمنسٹی سکیم متعارف کرائے ،شیخ عامر وحیدصدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید، سینئر نائب صدر محمد نوید اور نائب صدر نثار مرزا نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی طرف سے بیرونی ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں ... مزید

ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے ،ْ3ماہ کی اوسط 13فیصد ہے ،ْ ہارون اختر

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 13:37

ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے ،ْ3ماہ کی اوسط 13فیصد ہے ،ْ ہارون اختر

وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ 3ماہ کی اوسط 13فیصد ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مختلف چیلنجز کے باوجود ملکی اقتصادی اشارے مستحکم ہیں۔ انہوں ... مزید

گیارہواں ’’ورلڈ حلال ڈے ٹریڈٖ ایکسیپو‘‘ نومبر میں نیویارک میں منعقد ..

بدھ 20 ستمبر 2017 12:59

گیارہواں ’’ورلڈ حلال ڈے ٹریڈٖ ایکسیپو‘‘ نومبر میں نیویارک میں منعقد ہوگا، دنیا بھر سے حلال فوڈ انڈسٹری شرکت کرے گی

حلال اشیاء کی بین الاقوامی تجارتی نمائش نومبر میں امریکا میں منعقد ہوں گی۔ گیارواں ورلڈ حلال ڈے ٹریڈٖ ایکسیپو کے نام سے تجارتی نمائش امریکا کے شہر نیویارک میں ہو گی جس میں حلال اشیاء کی مصنوعات ... مزید

گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 21فیصد اضافہ

بدھ 9 اگست 2017 16:12

گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 21فیصد اضافہ

گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 21فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیوروآف شماریات کے مطابق مالی سال 2016-17کے دوران ملک میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات کا درآمدی بل 536.836ملین ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے ، ٹیکس چوروں ..

پیر 7 اگست 2017 17:10

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے ، ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ خوش آئند ہے،میاں زاہد حسین

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، بزنس مین پینل کے سیکرٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ٹیکس ... مزید

اسٹیٹ بنک ٹیم ڈالر کی قدر میں یک دم ساڑھی3 روپے اضافہ کی تحقیقات مکمل ..

بدھ 19 جولائی 2017 23:29

اسٹیٹ بنک ٹیم ڈالر کی قدر میں یک دم ساڑھی3 روپے اضافہ کی تحقیقات مکمل نہ کر سکی

10 دن گزرنے کے باوجود اسٹیٹ بنک کی ٹیم ڈالر کی قدر میں یک دم ساڑھی3 روپے اضافہ کی تحقیقات مکمل نہ کر سکی ذرایع کے مطابق اسٹیٹ بنک کی ٹیم ڈالر کی قدر میں اضافہ کے حوالے سے تاحال اپنی تحقیق مکمل نہیں کر ... مزید

ٹی ڈی اے پی نے ’’چائنا ڈینٹل شو‘‘ میں شرکت کے لئے 12 جولائی تک درخواستیں ..

جمعہ 30 جون 2017 13:09

ٹی ڈی اے پی نے ’’چائنا ڈینٹل شو‘‘ میں شرکت کے لئے 12 جولائی تک درخواستیں طلب کر لیں

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ’’چائنا ڈینٹل شو‘‘ میں شرکت کیلئے 12 جولائی2017ء تک درخواستیں طلب کرلیں ۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی چار روزہ ... مزید

حویلیاں میں خشک گودی  منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل

پیر 12 جون 2017 16:03

حویلیاں میں خشک گودی منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل

حویلیاں میں خشک گودی کے قیام کیلئے منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل کر لی گئی ،منصوبے پر باضابطہ کام جلد شروع ہوجائے گا،خشک گودی سی پیک کے ذریعے درآمدات و برآمدات کیلئے استعمال کی جائے گی۔ تفصیلات ... مزید

Load More