International News of Tehsil Isakhel in Urdu

Isakhel Tehsil International Urdu News عیسیٰ خيل تحصیل کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Isakhel on UrduPoint local section. Full coverage on Isakhel Tehsil International news. Including photos & videos.

عیسیٰ خيل تحصیل کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل،مقدمہ فل کورٹ سنے گی یا نہیں، فیصلہ ..

منگل 1 اگست 2023 19:37

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل،مقدمہ فل کورٹ سنے گی یا نہیں، فیصلہ کل بدھ کو سنایا جائیگا

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا مقدمہ فل کورٹ سنے گی یا نہیں۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی ... مزید

بھارت کی افغان سرزمین سے دہشتگردی کی سرگرمیوں میں معاونت :اقوام متحدہ ..

ہفتہ 11 ستمبر 2021 20:35

بھارت کی افغان سرزمین سے دہشتگردی کی سرگرمیوں میں معاونت :اقوام متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی

:بھارت   2001سے افغانستان میں اپنے مستقل پائوں جمانے اور خفیہ اورکھلے عزائم کے حصول کے لئے ایک نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے انفراسٹرکچر ، افغان فورسز کی تربیت اور دیگر منصوبوں پر تقریباً 3ارب ڈالر کی سرمایہ ... مزید

وائٹ ہائوس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت میں شرکت سے انکار

پیر 2 دسمبر 2019 20:22

وائٹ ہائوس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت میں شرکت سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی سماعت میں شرکت نہیں کرے گا۔یہ بات وائٹ ہاس کے وکیل پٹ سپلونی نے ایوان نمائندگان میں جوڈیشری کمیٹی کے ڈیموکریٹک چیئرمین ... مزید

دنیا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق مایوسی پیدا ہوئی ، جمی کارٹر

بدھ 13 ستمبر 2017 22:41

دنیا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق مایوسی پیدا ہوئی ، جمی کارٹر

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے امریکی خارجہ پالیسی اور مقامی معاملات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں پیسے سے قوم ’جمہوریت کے بجائے مخصوص لوگوں کی حکومت‘ کی جانب دھکیل دی جائے ... مزید

کیلیفورنیا ، حادثے میں دس چینی سیاح زخمی ہو گئے

پیر 26 ستمبر 2016 13:38

کیلیفورنیا ، حادثے میں دس چینی سیاح زخمی ہو گئے

کیلیفورنیا میں دس چینی سیاح ایک حادثے میں زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہے تا ہم انہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ،معمولی زخمی ہونے والے آٹھ زخمیوں کو مرہم پٹی کے بعد فارغ کردیا ... مزید

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی ..

منگل 20 ستمبر 2016 23:35

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی ، جہاں پر دیگر ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے ۔ منگل کو ذرائع کے مطابق بانکی مون کی طرف سے اقوام ... مزید

عراق نے سعودی عرب سے اپنا سفیر تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

اتوار 28 اگست 2016 18:27

عراق نے سعودی عرب سے اپنا سفیر تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

عراق نے سعودی عرب سے اپنا سفیر تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا،گذشتہ سال دسمبر میں سعودی عرب نے 25 سال کے بعد بغداد میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کی وزارت خارجہ نے سعودی ... مزید

شنگھائی ڈزنی پارک میں صرف 2ماہ میں 1ملین سیاحوں کی آمد

جمعہ 12 اگست 2016 21:03

شنگھائی ڈزنی پارک میں صرف 2ماہ میں 1ملین سیاحوں کی آمد

والٹ ڈزنی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افیسر رابرٹ ایگر نے کہا ہے کہ شنگھائی ڈزنی پارک نے اپنے افتتاح کے پہلے دو ماہ میں ایک ملین سیاحوں کو خوش آمدید کہا۔رابرٹ ایگر کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ بیان میں ... مزید

مودی سرکار پاکستان پر کشمیر میں بدامنی کی الزام تراشیوں کی بجائے مذاکرات ..

بدھ 10 اگست 2016 18:26

مودی سرکار پاکستان پر کشمیر میں بدامنی کی الزام تراشیوں کی بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرے ،کانگریس رہنما کامشورہ

کانگریس کے سینئر رہنما مانی شنکر نے مودی سرکار سے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر کشمیر میں بدامنی کے الزامات لگانا بندکردے کیونکہ یہ بھارت کا مسئلہ ہے ،بی جے پی حکومت پاکستان اور حریت رہنماؤں سے برابری ... مزید

جدید ٹیکنالوجی نے بچوں کی گھر کے باہر جا کر کھیلوں کی سرگرمیوں سے محروم ..

ہفتہ 30 جولائی 2016 17:15

جدید ٹیکنالوجی نے بچوں کی گھر کے باہر جا کر کھیلوں کی سرگرمیوں سے محروم کر دیا ، امریکی ماہرین

امریکی ماہرین نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی نے بچوں کی گھر کے باہر جا کر کھیلوں کی سرگرمیوں سے محروم کر دیا ہے۔امریکی ماہرین کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ اشیاء جیسے موبائل،آئی ... مزید

عراق، مقتدی الصدر نے 72 گھنٹوں میں ٹیکنوکریٹ پر مشتمل حکومت تشکیل دینے ..

اتوار 17 اپریل 2016 15:05

عراق، مقتدی الصدر نے 72 گھنٹوں میں ٹیکنوکریٹ پر مشتمل حکومت تشکیل دینے کی آخری مہلت دیدی

عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدی الصدر نے صدر، وزیراعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کو 72 گھنٹوں کے اندر اندر ٹیکنوکریٹ پر مشتمل حکومت تشکیل دینے کی آخری مہلت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الصدر کی جانب ... مزید

سارک اجلاس نیپال میں شروع،پروگرامنگ کمیٹی کے 52 ویں اجلاس میں علاقائی ..

پیر 14 مارچ 2016 22:20

سارک اجلاس نیپال میں شروع،پروگرامنگ کمیٹی کے 52 ویں اجلاس میں علاقائی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا،پروگرامنگ کمیٹی کے فیصلے سارک سیکرٹری خارجہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے ،دونوں ..

جنوبی ایشیائی تعاون تنظیم کی کمیٹیوں کا اجلاس نیپال کے سیاحتی شہر پوکھرا میں شروع ہوگیا ،پیر سے شروع ہونے والا 52واں سارک پروگرامنگ کمیٹی اجلاس دو روز تک جاری رہے گا،اس کے بعد خارجہ سیکرٹری کی سطح ... مزید