Important News of Tehsil Jamrud in Urdu

Jamrud Tehsil Important Urdu News جمرود‎ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Jamrud on UrduPoint local section. Full coverage on Jamrud Tehsil Important news. Including photos & videos.

جمرود‎ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

پی ٹی آئی ورکرکے گھر پر بم حملے کی مذمت کرتے ہیں،حکومت تحفظ فراہم کرے، ..

ہفتہ 27 اگست 2022 22:34

پی ٹی آئی ورکرکے گھر پر بم حملے کی مذمت کرتے ہیں،حکومت تحفظ فراہم کرے، پی ٹی آئی جمرودکے رہنمائوں کی پریس کانفرنس

پی ٹی آئی جمرود کے رہنمائوں نے حاجی نیاز میران کے گھر پر بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی جمرود کے رہنمائوں نواز ... مزید

معاون خصوصی وزیراعظم ثانیہ نشتر کا دورہ جمرود ،سول ہسپتال میں احساس ..

پیر 1 فروری 2021 20:47

معاون خصوصی وزیراعظم ثانیہ نشتر کا دورہ جمرود ،سول ہسپتال میں احساس نشونما پروگرام کے دفترکا افتتاح کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے دورہ جمرود کے دوران سول ہسپتال میں احساس نشونما پروگرام کے دفترکا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ثانیہ نشترنے ضلع ... مزید

جمرود، گھر کے سامنے بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 5 اگست 2019 16:12

جمرود، گھر کے سامنے بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر کی تحصیل جمرود میں گھر کے سامنے بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس سے گھر کے مین گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ غنڈی سخی پل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے کاروباری شخصیت ... مزید

رمضان المبارک میں مذہبی ہم آہنگی کی نئی مثال

جمعہ 24 مئی 2019 15:48

رمضان المبارک میں مذہبی ہم آہنگی کی نئی مثال

: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمان پورا مہینہ روزے رکھتے اور اللہ کی عبادت میں مصروف رہتے ہیں۔ اس با برکت مہینے میں ایک چھوٹی سی نیکی کا ثواب بھی ستر گنا زیادہ ہوتا ہے۔ ماہ رمضان کے بابرکت مہینے ... مزید

عمران خان کی زرداری اور بلاول بھٹو کو دھرنے کی دعوت

جمعہ 5 اپریل 2019 17:00

عمران خان کی زرداری اور بلاول بھٹو کو دھرنے کی دعوت

وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی قیادت کو ایک بار پھر کنٹینر کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو دھرنے کی دعوت دیتا ہوں، کنٹینر کی صفائی کا کہہ دیا ہے،پانچ پانچ سودیکرجلسہ ... مزید

وزیراعظم کا قبائلیوں کیلئے 100 ارب ترقیاتی پیکج کا اعلان

جمعہ 5 اپریل 2019 16:49

وزیراعظم کا قبائلیوں کیلئے 100 ارب ترقیاتی پیکج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قبائلیوں کیلئے 100ارب پیکج کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلیوں کو بجلی گیس میں ریلیف دیں گے، پینے کے پانی کیلئے جبہ ڈیم بنائیں گے، کاشتکاری بڑھے گی، قبائلیوں کیلئے تعلیمی ... مزید

وفاقی وزیر  مذہبی امور  کا جمرود پریس کلب کا دورہ

ہفتہ 22 دسمبر 2018 22:15

وفاقی وزیر مذہبی امور کا جمرود پریس کلب کا دورہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور علامہ نورلحق قادری نے جمرود پریس کلب کا دورہ کیا، وہ جمرود پریس کلب کے صحافیوں سے گل مل گئے ۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ صحافی معاشرے کے آنکھ اور کان ہوتے ہیں ،انہوں ... مزید

ڈی ایس پی کا تحصیل جمرود آمد پراسسٹنٹ کمشنر آفس اور بازار میں عوام ..

بدھ 31 اکتوبر 2018 17:23

ڈی ایس پی کا تحصیل جمرود آمد پراسسٹنٹ کمشنر آفس اور بازار میں عوام سراپا احتجاج

حیات آبا دسرکل کے ڈی ایس پی رحیم حسین کی آمد پر تحصیل جمرود میں عوام نے بھرپور احتجاج کیا ، اس دوران جمرود کے مرکزی بازار میں قبائلی عوام جمع ہوگئے اور پولیس افسران کے خفیہ دورے کے موقع پر مشتعل ... مزید

فاٹا انضمام ایک عمل کے تحت مکمل کیا جائے گا،وسط ایشیاء سے زمینی رابطے ..

بدھ 23 مئی 2018 23:41

فاٹا انضمام ایک عمل کے تحت مکمل کیا جائے گا،وسط ایشیاء سے زمینی رابطے کیلئے پشاور تاکابل موٹروے بنائیں گے، اس وقت ملک میں 1700کلومیٹر موٹروے بن رہی ہے، فاٹا کے شہریوں کو ملک کے دیگر حصوں میں رہنے والوں ..

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہفاٹا انضمام کو ایک عمل کے تحت مکمل کیا جائے گا،وسط ایشیاء سے زمینی رابطے کیلئے پشاور تاکابل موٹروے بنائیں گے، اس وقت ملک میں 1700کلومیٹر موٹروے بن رہی ہے، آپ ... مزید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا یہ واحد دور ہے جس میں ترقیاتی منصوبے ..

بدھ 23 مئی 2018 21:48

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا یہ واحد دور ہے جس میں ترقیاتی منصوبے شروع اور مکمل ہوئے،

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کا واحد دور ہے جس میں ترقیاتی منصوبے شروع اور مکمل ہوئے، ہم صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ کام کرتے ہیں، فاٹا کے انضمام کے حوالہ سے ایسا ... مزید

فاٹا کو جلد قومی دھارے میں شامل کرینگے،وزیر اعظم کا اعلان، ایف سی آر ..

پیر 25 دسمبر 2017 16:44

فاٹا کو جلد قومی دھارے میں شامل کرینگے،وزیر اعظم کا اعلان، ایف سی آر قانون ختم کر کے فاٹا میں پاکستان کے قوانین نافذ کئے جائیں گے ، فاٹا کے نوجوانوں کو وہی سہولیات دی جائیں گی جو باقی ملک کے نوجوانوں ..

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فاٹا کو جلد قومی دھارے میں شامل کر لیا جائے گا ۔ ایف سی آر قانون ختم کر کے فاٹا میں پاکستان کے قوانین نافذ کئے جائیں گے ۔ فاٹا کے نوجوانوں کو وہی سہولیات دی جائیں ... مزید

کامیاب سپورٹس فیسٹولز کے انعقاد کے بعد حکومت فاٹا بھر میں ترقیاتی کاموں ..

جمعہ 28 اپریل 2017 20:38

کامیاب سپورٹس فیسٹولز کے انعقاد کے بعد حکومت فاٹا بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا نے‘یہاں کی محرومیوں کے خاتمے ،صحت مند معاشرے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے،کھیل کود دنیا میں ترقی کا زینہ تعلیم کا حصول ..

گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑ نے کہا ہے کہ کامیاب سپورٹس فیسٹولز کے انعقاد کے بعد حکومت کی کوشش ہے کہ فاٹا بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دے تاکہ یہاں کے لوگوں کے محرومیوں کا خاتمہ ہوسکے،صحت ... مزید

آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں پورے ملک میں امن قائم ہوا، اقبال ظفر جھگڑا

جمعہ 28 اپریل 2017 15:34

آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں پورے ملک میں امن قائم ہوا، اقبال ظفر جھگڑا

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں پورے ملک میں امن قائم ہوا ‘ امن و امان کا تسلسل برقرار رکھنا عوام اور ملک کی ترقی کیلئے انتہائی ضروری ہے‘ ملک میں امن و ... مزید

جمرو د ،فورسز کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری،مزید 15مشکوک افراد گرفتار

جمعرات 9 فروری 2017 13:54

جمرو د ،فورسز کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری،مزید 15مشکوک افراد گرفتار

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے دوسرے روز بھی سرچ آپریشن کے دوران مزید پندرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جبکہ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔گرفتار ... مزید

جمرود،گھر کے اندر دھماکے سے 4 افراد جاں بحق،3 زخمی

بدھ 1 فروری 2017 23:20

جمرود،گھر کے اندر دھماکے سے 4 افراد جاں بحق،3 زخمی

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں گھر کے اندر دھماکے سے چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کو فوری طور پر پشاور ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے دھماکے ... مزید

جمرود،پاک افغان شاہر اہ پر ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 23 نومبر 2016 16:50

جمرود،پاک افغان شاہر اہ پر ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ وزیر ڈھنڈ میں پیش آیا جہاں پرعمران نامی شخص سڑک عبور کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ٹرالرکی زدمیں آ ... مزید

جمرود‘ لالہ کنڈائو چیک پوسٹ پر جھڑپ، ایک خاصہ دار اور ایک مبینہ سمگلر ..

بدھ 23 نومبر 2016 16:50

جمرود‘ لالہ کنڈائو چیک پوسٹ پر جھڑپ، ایک خاصہ دار اور ایک مبینہ سمگلر جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں خاصہ داروں اور مبینہ سمگلروں کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک خاصہ دار اہلکار اور سمگلر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق جھڑپ علی مسجد کے علاقے میں لالہ کنڈائو چیک پوسٹ ... مزید

جمرود، پاک افغان شاہر اہ پر ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 23 نومبر 2016 15:27

جمرود، پاک افغان شاہر اہ پر ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

: خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ وزیر ڈھنڈ میں پیش آیا جہاں ایک شخص عمران سڑک عبور کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ٹرالی کی زڈ میں آگیا ... مزید

جمرود ،خاصہ داروں ،مبینہ سمگلرز کے درمیان جھڑپ ،خاصہ دار اہلکار ،مبینہ ..

بدھ 23 نومبر 2016 15:27

جمرود ،خاصہ داروں ،مبینہ سمگلرز کے درمیان جھڑپ ،خاصہ دار اہلکار ،مبینہ سمگلر جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں خاصہ داروں اور مبینہ سمگلروں کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک خاصہ دار اہلکار اور مبینہ سمگلر جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جھڑپ علی مسجد کے علاقے میں لالہ کنڈائو چیک ... مزید

جمرود ٬مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا٬ بھاری مقدار ..

پیر 7 نومبر 2016 19:19

جمرود ٬مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا٬ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد٬ پانچ مطلوب افراد گرفتار

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے دوسرے روز بھی شرچ اپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکیا ہے جبکہ پانچ مطلوب افراد کوبھی حراست میں لیا ہے۔تفصیلات ... مزید

Load More