National News of Tehsil Jhudo in Urdu

Jhudo Tehsil National Urdu News جھڈو تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Jhudo on UrduPoint local section. Full coverage on Jhudo Tehsil National news. Including photos & videos.

جھڈو تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

جہلم، ڈی سی اور ڈی پی کل کھلی کچہری لگائیں گے

بدھ 30 اکتوبر 2019 18:33

جہلم، ڈی سی اور ڈی پی کل کھلی کچہری لگائیں گے

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کل دن 2:30بجے ضلع کونسل ہال جہلم میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن سید حماد عابد کھلی کچہری لگائیں گے جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ... مزید

جھل مگسی، اراضی تنازعہ پر ایک ہی قبیلے کے 2گروپوں میں تصادم ،3افراد ..

جمعہ 22 دسمبر 2017 22:42

جھل مگسی، اراضی تنازعہ پر ایک ہی قبیلے کے 2گروپوں میں تصادم ،3افراد جاںبحق ،4زخمی ہوگئے

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے زرینہ برڑہ میں اراضی تنازعہ پر ایک ہی قبیلے کے 2گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاںبحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ،ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اسد اللہ کاکڑ کے مطابق ضلع جھل مگسی ... مزید

جھڈو ،وارڈ 2میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد دوبارہ گنتی میں بھی ..

پیر 23 نومبر 2015 22:31

جھڈو ،وارڈ 2میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب قرار

جھڈو میں وارڈ 2میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی کا امیدوار ہی کامیاب قرار پایا ہے ۔ جبکہ درخواست گزار نے ری کاؤنٹنگ پر بھی عدم اعتماد کرتے ہوئے کورٹ میں جانے کا ... مزید

بی ایچ یو مانجھی پور میں دوسرے ڈاکٹرکی تعیناتی عمل میں نہ لائی جا سکی، ..

ہفتہ 7 نومبر 2015 17:04

بی ایچ یو مانجھی پور میں دوسرے ڈاکٹرکی تعیناتی عمل میں نہ لائی جا سکی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

بی ،ایچ ،یو مانجھی پور میں دوسرے ڈاکٹرکی تعیناتی عمل میں نہ لائی جا سکی جس کی وجہ سے مریضوں کو علاج معالجہ میں بد ستور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔دوسرے ڈاکٹر تعیناتی کیلئے چند ماہ قبل پی پی ... مزید

بلدیاتی الیکشن ،جھڈو کے شہریوں کی بھرپور دلچسپی ،ٹاؤن کمیٹی کے 11وارڈوں ..

جمعرات 17 ستمبر 2015 22:56

بلدیاتی الیکشن ،جھڈو کے شہریوں کی بھرپور دلچسپی ،ٹاؤن کمیٹی کے 11وارڈوں کیلئے 155امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم جمع

بلدیاتی الیکشن میں جھڈو کے شہریوں کی بھرپور دلچسپی ، جھڈو ٹاؤن کمیٹی کے گیارہ وارڈوں کے لئے ایک سو پچپن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم جمع ، جھڈو میں بلدیاتی الیکشن کی گہما گہمی عروج پر پہنچی ہوئی ... مزید

` اسلامی پاکستان ہی خوشحال اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے، محمد حسین ..

جمعرات 27 اگست 2015 21:21

` اسلامی پاکستان ہی خوشحال اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے، محمد حسین محنتی

جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسلامی پاکستان ہی خوشحال اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے،وطن عزیز کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تمام محب وطن قوتوں کے درمیان تعاون واتحادناگزیر ... مزید

مقتولہ پٹھانی رباری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جھڈو کی رباری برادری ..

ہفتہ 8 اگست 2015 17:41

مقتولہ پٹھانی رباری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جھڈو کی رباری برادری کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

مقتولہ پٹھانی رباری کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے جھڈو کی رباری برادری کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا ، پولیس بااثر قاتلوں کی پشت پناہی کررہی ہے مظاہرین کا الزام ، جھڈو کی رباری برادری نے میوؤ ... مزید

برساتی پانی نہ نکلنے سے جھڈو تعلقہ کے 40 سے زائد گاؤں ڈوبنے کے خطرات ..

پیر 3 اگست 2015 16:25

برساتی پانی نہ نکلنے سے جھڈو تعلقہ کے 40 سے زائد گاؤں ڈوبنے کے خطرات بڑھنے لگے

برساتی پانی نہ نکلنے سے جھڈو تعلقہ کے چالیس سے زائد گاؤں ڈوبنے کے خطرات بڑھنے لگے ، نقل مکانی شروع،علاقہ مکینوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی دھرنا ،جھڈو و گرد ونواح کے علاقوں میں حالیہ مون سون کی ... مزید

جھڈو، معروف تاجرانور محبوب قائم خانی کے گودام سے نامعلوم چور ہزاروں ..

بدھ 22 جولائی 2015 17:41

جھڈو، معروف تاجرانور محبوب قائم خانی کے گودام سے نامعلوم چور ہزاروں مالیت کی سگریٹ ،دیگر سامان چوری کرکے فرار

جھڈو پولیس ماموں بنانے میں ماہر ہے ،تاجرانور محبوب ،جھڈو کے معروف تاجرانور محبوب قائم خانی کے گودام سے نامعلوم چور ہزاروں مالیت کی سگریٹ اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے، جھڈو قائم خانی محلے ... مزید

الیکشن کمشنر میر پور خاص نے جھڈو پہنچ کر حلقہ بندی پر اعتراضات کا معاملہ ..

بدھ 22 جولائی 2015 17:41

الیکشن کمشنر میر پور خاص نے جھڈو پہنچ کر حلقہ بندی پر اعتراضات کا معاملہ حل کردیا

الیکشن کمشنر میر پور خاص نے جھڈو پہنچ کر حلقہ بندی پر اعتراضات کا معاملہ حل کیا، الیکشن کمشنر میر پور خاص احمد علی ہالیپوٹہ نے تعلقہ کونسل آفس میں مختیار کار جھڈو نظیر آحمد خاصخیلی ، ٹاؤن آفیسر خالد ... مزید

جھڈو مویشی منڈی کے ٹھیکے میں کروڑوں روپوں کی مبینہ خرد برد کا ہائی کورٹ ..

پیر 20 جولائی 2015 18:14

جھڈو مویشی منڈی کے ٹھیکے میں کروڑوں روپوں کی مبینہ خرد برد کا ہائی کورٹ حیدرآباد اور وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر بالا افسران نوٹس لیں، رہنماء پی پی پی

جھڈو مویشی منڈی کے ٹھیکے میں کروڑوں روپوں کی مبینہ خرد برد کا ہائی کورٹ حیدرآباد اور وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر بالا افسران نوٹس لیں ، جھڈو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ٹھیکیداروں کا پریس ... مزید

شب قدر پر ٹاؤن انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ‘قبر ستان ..

بدھ 15 جولائی 2015 21:43

شب قدر پر ٹاؤن انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ‘قبر ستان میں بجلی کی فراہمی نہ ہونے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا

رحمتوں بھری شب قدر کے موقع پر ٹاؤن انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے اور قبر ستان میں بجلی کی فراہمی ، راستوں میں گٹر کے گندے پانی کے اخراج اور مساجد کے راستوں میں صفائی کے لئے کوئی اقدامات ... مزید

حیسکو سب ڈویژن جھڈو میں عملے کی طرف سے نجی ملازم رکھے جانے کا انکشاف

بدھ 15 جولائی 2015 21:41

حیسکو سب ڈویژن جھڈو میں عملے کی طرف سے نجی ملازم رکھے جانے کا انکشاف

حیسکو سب ڈویژن جھڈو میں عملے کی طرف سے نجی ملازم رکھے جانے کا انکشاف ہو ا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حیسکو عملے نے 50سے زائد ذاتی ملازم رکھ چھوڑے ہیں اور خود ڈیوٹی کرنے کی بجائے نجی ملازمین سے کام لیا جاتا ... مزید

جھڈو ، کھوسہ اور کولھی برادری میں جھگڑ شدت اختیار کرنے لگا ، دونوں فریقین ..

ہفتہ 11 جولائی 2015 21:23

جھڈو ، کھوسہ اور کولھی برادری میں جھگڑ شدت اختیار کرنے لگا ، دونوں فریقین کا ایک دوسرے کیخلاف مقدمات درج کروانے اور احتجاج کرنے کا سلسلہ جاری

جھڈو میں کھوسہ اور کولھی برادری میں جھگڑ اختم ہونے کے بجائے شدت اختیار کرنے لگا ، دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کروانے اور احتجاج کرنے کا سلسلہ جاری ،چار روز قبل جھڈو سلور موری ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر جھڈو کبیر راجڑ کا صحت مرکز کا دور ،غیر حاضر ڈاکٹروں کے ..

ہفتہ 27 جون 2015 16:54

اسسٹنٹ کمشنر جھڈو کبیر راجڑ کا صحت مرکز کا دور ،غیر حاضر ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر جھڈو کبیر راجڑ نے جھڈو صحت مرکز کا اچانک دورہ کیا اور غیر حاضر ڈاکٹرووں اور اسٹاف کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت ، اسسٹنٹ کمشنر جھڈو کبیر راجڑ کے ترجمان ذوالفقار خاصخیلی نے صحافیوں کو ... مزید

رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں ،فروٹ بان ،دودھ فروشوں ..

منگل 23 جون 2015 22:36

رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں ،فروٹ بان ،دودھ فروشوں کیخلاف جھڈو پولیس کی کارروائیاں

رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اورفروٹ بان اور دودھ فروشوں کے خلاف جھڈو پولیس کی اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ کاروائی ،تیس سے زائد دکانداروں پر جرمانہ لگا یا گیا ، جھڈو پولیس نے ایس ایچ ... مزید

سیاسی مداخلت اور کرپٹ افسران نے جھڈو تعلقہ کو تباہ کردیا ،گزشتہ پانچ ..

جمعہ 19 جون 2015 17:35

سیاسی مداخلت اور کرپٹ افسران نے جھڈو تعلقہ کو تباہ کردیا ،گزشتہ پانچ سالوں میں ایک ارب روپے سے زائد رقم کی کرپشن کا انکشاف

سیاسی مداخلت اور کرپٹ افسران نے جھڈو تعلقہ کو تباہ کردیا ،گزشتہ پانچ سالوں میں ایک ارب روپے سے زائد رقم کی کرپشن کا انکشاف ، جھڈو تعلقہ کونسل جو کہ ضلع میر پور خاص کا دوسرے نمبر بڑا اوور کاروباری ... مزید

جھڈو مویشی منڈی میں کروڑوں روپوں کی مبینہ کرپشن ، شہریوں کا سخت احتجاج ..

منگل 16 جون 2015 18:28

جھڈو مویشی منڈی میں کروڑوں روپوں کی مبینہ کرپشن ، شہریوں کا سخت احتجاج ، کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

جھڈو مویشی منڈی میں کروڑوں روپوں کی مبینہ کرپشن ، شہریوں کا سخت احتجاج ، کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ،جھڈو کی مویشی منڈی سندھ کی مشہور مویشی منڈیوں میں شمار ہوتی جہاں سے نہ صرف سندھ ... مزید

جھڈو،بلدیاتی الیکشن میں تما م برادریوں ،سیاسی تنظیموں کو ایک دوسرے ..

ہفتہ 13 جون 2015 16:06

جھڈو،بلدیاتی الیکشن میں تما م برادریوں ،سیاسی تنظیموں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا ہوگا ،عبدالسلام عارف

الفلاح تنظیم جھڈو کے تعلقہ صدر عبدالسلام عارف نے کہا کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں تما م برادریوں اور سیاسی تنظیموں کو ایک دوسرے کی عزت ادب اور اہمیت کا احترام کرنا ہوگا کیونکہ ا ب حالات تبدیل ہوتے ... مزید

جھڈو‘ اہلسنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی کی رہائی کیلئے جھڈو ..

منگل 9 جون 2015 18:01

جھڈو‘ اہلسنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی کی رہائی کیلئے جھڈو میں مظاہرہ

اہلسنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی کی رہائی کے لئے جھڈو میں مظاہرہ ، اہلسنت والجماعت جھڈو کے کارکنان نے قاری عبدالمجید ، شاہنواز خان ، محمد جاوید ، محرم علی سمیت دیگر کی سربراہی میں پریس کلب ... مزید

Load More