Kabirwala News in Urdu

News about Tehsil Kabirwala تحصیل کبیر والا کی خبریں - Read Local Kabirwala News and Breaking Kabirwala News on UrduPoint Local section of Kabirwala Tehsil. Full coverage of Kabirwala Pakistan including photos, videos and more.

کبیر والا کی تازہ ترین خبریں

کبیر والا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان  کو قتل کر دیا گیا

پیر 25 مارچ 2024 11:38

کبیر والا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

موضع کوٹلہ سید کبیر بستی حسین آباد معمولی تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر تین ملزمان نے فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ۔مقتول کی شناخت زاہد ولد حقنواز قوم بھٹہ کمہار سکنہ حسین آباد کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس ... مزید

غیر قانونی گیس ری فیلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

جمعرات 14 مارچ 2024 11:37

غیر قانونی گیس ری فیلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

ڈی پی او رانا عمر فاروق کی ہدایات پر غیر قانونی گیس ری فیلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ ضلعی پولیس نے مختلف تھانہ جات میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ ... مزید

تھانہ صدر کبیر والا کی حدود سے اغواء ہونیوالے دو بچوں کو بازیاب کرا ..

پیر 4 مارچ 2024 16:58

تھانہ صدر کبیر والا کی حدود سے اغواء ہونیوالے دو بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا

تھانہ صدر کبیروالا کی حدود نیسلے فیکٹری کے قریب سے دو بچوں کے اغواہ کا معاملہ حل کر لیا گیا ،دونوں بچوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ۔گزشتہ روز رو ڈ سے دونوں بچوں کو نشہ آور اشیاء دے کر کچے کے علاقہ ... مزید

سرینگر،انجمن اوقاف جامع مسجد کی  میر واعظ کو گھر میں نظر بند رکھ کر ..

جمعہ 1 مارچ 2024 18:19

سرینگر،انجمن اوقاف جامع مسجد کی میر واعظ کو گھر میں نظر بند رکھ کر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کی مذمت

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد نے میر واعظ کی آج پھر گھر میں نظر بندی اور انہیں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال  کبیروالا میں جدید سہولیات سے آراستہ لیبرروم ..

جمعرات 29 فروری 2024 18:06

تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کبیروالا میں جدید سہولیات سے آراستہ لیبرروم کا افتتاح

کبیروالا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ لیبر روم کا افتتاح کردیا گیا ۔افتتاح سی او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی نے کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر محسن عالم ایم ایس ڈاکٹر میثم رضا خان بھٹہ ... مزید

کبیر والا ،غربت ، بے روزگاری اور مہنگائی سےتنگ شخص کی خودکشی کی کوشش

جمعرات 29 فروری 2024 17:59

کبیر والا ،غربت ، بے روزگاری اور مہنگائی سےتنگ شخص کی خودکشی کی کوشش

کبیر والا کے حویلی کورنگا کے رہائشی کی مہنگائی سے تنگ آ کر خود پر پٹرول چھڑک کرخودکشی کی کوشش ۔ اظہر نامی شخص نے گھریلو حالات اور مہنگائی سے تنگ آ کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ خود کشی کی کوشش ... مزید

کبیر والا،موٹروے پولیس کی کارروائی ،مردہ مرغیوں کی سپلائی کرنے والا ..

جمعرات 29 فروری 2024 17:56

کبیر والا،موٹروے پولیس کی کارروائی ،مردہ مرغیوں کی سپلائی کرنے والا ہائی ایکس ڈالا پکڑ لیاگیا

کبیر والا موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کی سپلائی کرنے والا ہائی ایکس ڈالا پکڑ لیا۔ملزمان مردہ مرغیاں ملتان سپلائی کے لیے لے جارہے تھے ،مردہ مرغیوں کا گوشت ملتان ہوٹل پر سپلائی ... مزید

گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے  ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک ، دوسرا زخمی

جمعرات 22 فروری 2024 21:53

گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک ، دوسرا زخمی

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مشہور سیاسی مقام گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک جبکہ دوسرا لاپتہ ہوگیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاقے میں ... مزید

لداخ کی عوام ریاستی حیثیت کی عدم بحالی پر مودی سرکارکے خلاف سراپا احتجاج

منگل 6 فروری 2024 21:25

لداخ کی عوام ریاستی حیثیت کی عدم بحالی پر مودی سرکارکے خلاف سراپا احتجاج

لداخ کی عوام ریاستی حیثیت کی عدم بحالی پر مودی سرکار کے خلاف سراپا احتجاج ، گزشتہ روز لداخ کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئی، بی جے پی حکومت سے نالاں لداخ کی عوام ... مزید

جیکب آبادکے صوبائی حلقہ پر پی ٹی آئی کے دو امیدوار میدان میں

پیر 29 جنوری 2024 23:59

جیکب آبادکے صوبائی حلقہ پر پی ٹی آئی کے دو امیدوار میدان میں

جیکب آبادکے صوبائی حلقہ پر پی ٹی آئی کے دو امیدوار میدان میں ، گڑھی خیرو کے حلقے پر نامزد امیدوار آزاد امیدوار کے حق میںدستبردار جبکہ ٹھل میںنامز د امیدوار کامیابی کے لئے سرگرم، قومی حلقہ پر ... مزید

اہلیان نیلم ویلی نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیاں پیش کی ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 16:42

اہلیان نیلم ویلی نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں ،سردار عتیق

صدرمسلم کانفرنس سردارعتیق احمدخان کادورہ نیلم دورے کے دوران صدرمسلم کانفرنس سے مسلم کانفرنسی کارکنان نے ملاقاتیں کیں۔صدرمسلم کانفرنس نے صندوق میں ڈپٹی سیکرٹری صحت عامہ سید فدا کاظمی سے انکی بیٹی ... مزید

بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں ..

جمعرات 14 دسمبر 2023 14:26

بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں ، مضبوط تر ہو گی، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیر اعظم آزاد کشمیر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں ہو گی بلکہ اور مضبوط ہو گی،پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ ... مزید

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سی ٹی او نے والدین ..

جمعہ 24 نومبر 2023 12:57

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سی ٹی او نے والدین کو خبردار کر دیا

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی ٹی او لاہور حادثات کے سدباب اور ننھی جانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں۔ کم عمر ڈرائیونگ پر 4054، بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2646 مقدمات ... مزید

کشمیری سیاسی نظربندوں کو غیر قانونی نظربندیوں اور قید تنہائی کا سامنا ..

جمعرات 7 ستمبر 2023 16:15

کشمیری سیاسی نظربندوں کو غیر قانونی نظربندیوں اور قید تنہائی کا سامنا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں، مردا ور خواتین سمیت چار ہزار سے زائد کشمیری بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربندہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان نظربندوں ... مزید

بجلی کے ظالمانہ بل ، پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ : آج ملک گیر ..

جمعہ 1 ستمبر 2023 22:56

بجلی کے ظالمانہ بل ، پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ : آج ملک گیر ہڑتال ہو گی ،محمد حسین محنتی

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بجلی کے ظالمانہ بل ، ٹیکسوں کی بھر مار اور پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے عوام دشمن فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر کراچی و اندرون ... مزید

کراچی کے شہریوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کراپنے بھرپور اعتماد کا اظہار ..

پیر 8 مئی 2023 19:20

کراچی کے شہریوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کراپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات ,ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ پورے صوبے میں شفاف انداز میں مکمل ہوا ... مزید

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

پیر 10 اپریل 2023 12:09

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نی7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر ... مزید

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

اتوار 9 اپریل 2023 23:10

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔ نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔ فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی ... مزید

تر کیہ  اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے فنڈز دینے پر    اہلیان ..

جمعرات 23 فروری 2023 17:29

تر کیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے فنڈز دینے پر اہلیان کبیروالا کامشکور ہوں ، اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا محسن عالم نے کہا ہے کہ تر کیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اہلیان کبیروالا نے 7 لاکھ 60 ہزار روپے جمع کرائے جس پر ان کا مشکور ہوں ،جس میں پٹرول پمپس مالکان نے 2 لاکھ،فلور ... مزید

مظفرآباد، مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

جمعہ 6 جنوری 2023 23:21

مظفرآباد، مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

آزاد جموں کشمیر کے ضلع مظفرآباد میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مظفرآباد کے علاقے رحیم کوٹ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرگئی ... مزید

Load More