
Kahuta News in Urdu
کہوٹہ کی تازہ ترین خبریں
-
کہو ٹہ سے پیٹرو ل غا ئب ، پیٹرو ل پمپ ما لکان پیٹرو ل بلیک میں مہنگے دا مو ں فرو خت کر نے لگے
منگل 9 جون 2020 - -
احسا س پرو گرا م کے سلسلے میں آنے وا لے افرا د کا ہا ئی سکو ل کہو ٹہ میں انتہا ئی رش
صو رت حا ل اور کرو نا وا ئر س کو دیکھتے ہو ئے عوا م کا اتنی بڑی تعدا د میں جمع ہو نا خطرے کی گھنٹی بجا نے کے مترادف ہے ، کہو ٹہ انتظا میہ فو ری نو ٹس لیکر حفا ظتی اقدا مات کر ... مزید
منگل 12 مئی 2020 -
-
اسسٹنٹ کمشنر زیب النسا ء نا صر کا کہو ٹہ سے تبا دلہ کر دیا گیا
نئی اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیا ل نے چا رج سنبھا ل لیا ، سابق اسسٹنٹ کمشنر زیب النسا ء نا صر کے تبا دلے کے بعد کہو ٹہ کے قبضہ ما فیا اور جرائم پیشہ افرا د میں خوشی کی لہر دو ڑ ... مزید
منگل 12 مئی 2020 - -
ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ ان ایکشن :رمضا ن المبا رک میں عوا م کو ٹر یفک مسا ئل سے بچا نے کیلئے ٹر یفک پو لیس نے شہر بھر سے غیر قا نو نی اڈوں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن شرو ع
منگل 12 مئی 2020 - -
کہو ٹہ:رمضا ن المبا رک آدھے سے زیا دہ گز ر چکامصنو عی مہنگا ئی کر نے وا لے دو کا ندا رو ں نے عوا م کو نہ چھو ڑا
مہنگا ئی عرو ج پر ہے ، شہر میں لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م ہے ، غر یب عوا م پا نی سے رو زہ کھو لنے پر مجبو ر
منگل 12 مئی 2020 - -
کہو ٹہ کے قصا ب شہر یو ں کو بیما ر جا نو رو ں کا گو شت کھلا نے لگے
منگل 12 مئی 2020 - -
کہو ٹہ: صو با ئی اور سینٹر ل گو رنمنٹ کی ارا ضی محکمہ ما ل اور قبضہ ما فیا کی ملی بھگت سے فرو خت کی جا نے لگی
ٹنگی شا لیما ر کا لو نی، پلنگڑی ، بحر یہ محلہ ، زبحہ خا نہ چو ک ، کہو ٹہ شہر اور دیگر علا قو ں میں سینکڑو ں کنا ل ارا ضی پر قبضہ کر لیا گیا ، قبضہ سیا سی اور با اثر شخصیا ت ... مزید
بدھ 29 جنوری 2020 - -
کہو ٹہ:کو ٹلی ستیا ں مو ضع دکھا ئن کا کر پٹ پٹوا ری تبد یل، ریکا رڈ سمیت غا ئب
بدھ 29 جنوری 2020 - -
کہو ٹہ:تبد یلی سر کا ر کا نئے سا ل کے مو قع پر عوا م پر مہنگا ئی کا نیا بم گرا دیا
آٹا ، چینی ، گھی ، میدے ، گیس ، بیسن کی قیمتو ں میں کئی گنا اضا فہ ، مو جو دہ حکومت نے غر یب مکا ئو سکیم پر تیزی سے کا م شرو ع کر دیا ، کلا تھ مر چنٹ نے کفن کے ریٹ بھی بڑ ھا دیئے
ہفتہ 4 جنوری 2020 - -
کہو ٹہ:سہا لہ پھا ٹک مسا فرو ں کیلئے وبا ل جا ن بن گئی
حکو مت اور اپو زیشن کے ما بین سر د جنگ ملکی معیشت تباہ ہو گئی ، عوا می مسا ئل رو ز برو ز بڑھنے لگے ، مقا می سطع پر تر قیا تی کا م مکمل طو ر پر رک گئے
جمعرات 19 دسمبر 2019 -
-
ایم اے مو با ئل ،ٹیکنو مو با ئل برانچ کہو ٹہ کا شا ندا ر افتتا ح
جمعرات 19 دسمبر 2019 - -
کہو ٹہ:کا لج کالو نی اور دیگر علا قو ں میں سر دی کے بڑھتے ہی سو ئی گیس غا ئب
بچے صبح بھو کے سکو ل جا نے لگے ، شہر یو ں کو شدیدمشکلا ت کا سا منا ،کو ئی پو چھنے وا لا نہیں
پیر 16 دسمبر 2019 - -
کہو ٹہ: شہر کو پینے کا صا ف پانی مہیا کیا جائے ، کل شہر ی گندا نا لہ لنگ کا پا نی پینے پر مجبو ر
پیر 2 دسمبر 2019 - -
کہو ٹہ:ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کی گز شتہ ما ہ نو مبر میں شا ندا ر کا ر کر دگی
1371گا ڑیو ں کے چا لا ن ، 494250رو پے قو می خزا نے میں جمع ، قا نو ن کی خلا ف ورزیو ں پر 35گا ڑیا ں اور مو ٹر سا ئیکل تھا نے بند ،1کے خلا ف مقدمہ در ج
پیر 2 دسمبر 2019 - -
کہو ٹہ شہر اور اسکے گر دو نوا ح میں آوا رہ کتو ں نے تبا ہی مچا دی
آوارہ کتو ں نے انسا نو ں کے کا ٹنے کے سا تھ جا نو رو ں اور مر غیو ں کو بھی بڑے پیما نے پر ہلا ک کر نا شرو ع کر دیا ، عوا م علا قہ کو رو زا نہ لا کھو ں رو پو ں کا نقصا ن
ہفتہ 30 نومبر 2019 - -
کہو ٹہ:ٹنگی شا لیما ر رو ڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ، فٹ سے دو فٹ گہرے کھڈے پڑ گئے
با رش کے مو سم میں پیدل چلنے وا لے مسا فرو ں کے کپڑے تک خرا ب ہو جا تے ہیں عوا می نما ئندوں کی عد م دلچسپی کے با عث علا قہ عوا م مسا ئل سے دو چا ر
ہفتہ 30 نومبر 2019 - -
محکمہ پی ٹی سی ایل کہو ٹہ نے اندھیر نگری مچا رکھی ہے
ڈی سی ایل بند کر وا نے کے با وجو د ہزا رو ں بل آنے لگے ، کو ئی پو چھنے وا لا نہیں
ہفتہ 26 اکتوبر 2019 - -
ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کی زبر دست کا روا ئیا ں جا ری ، در جنو ں اوورسپیڈ چلنے وا لی گا ڑیو ں کو بھا ری جر ما نے
پیر 23 ستمبر 2019 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.