Kashmir News of Tehsil Kahuta in Urdu

Kahuta Tehsil Kashmir Urdu News کہوٹہ تحصیل کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Kahuta on UrduPoint local section. Full coverage on Kahuta Tehsil Kashmir news. Including photos & videos.

کہوٹہ تحصیل کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

کہو ٹہ:آزا د کشمیر سے را ولپنڈی چلنے وا لی گا ڑیو ں کی اوور سپیڈ کے خلا ..

جمعرات 8 مارچ 2018 19:47

کہو ٹہ:آزا د کشمیر سے را ولپنڈی چلنے وا لی گا ڑیو ں کی اوور سپیڈ کے خلا ف کا روا ئی کا مطا لبہ

آزا د کشمیر سے را ولپنڈی چلنے وا لی گا ڑیو ں کی اوور سپیڈ کے خلا ف کا روا ئی کا مطا لبہ ۔ گز شتہ ایک سا ل کے دو را ن در جنو ں بچے اور بو ڑھے ان خو نی گا ڑیو ں کی زد میں آکر ہلا ک ہو چکے ہیں کو ٹلی روڈ ۔ پلندری ... مزید

فارورڈ کہوٹہ ‘انڈین آرمی کی فائرنگ سے 70سے زیادہ کنبہ جات مال مویشی ..

منگل 18 اگست 2015 13:29

فارورڈ کہوٹہ ‘انڈین آرمی کی فائرنگ سے 70سے زیادہ کنبہ جات مال مویشی کے ساتھ نقل مکانی پر مجبور

انڈین آرمی کی فائرنگ سے 70سے زیادہ کنبہ جات مال مویشی کے ساتھ نقل مکانی پر مجبور ،کروڑوں روپے مالیت کے مکانات اور مویشی ہلاک ،میجر جنرل پاک آرمی کا ہیلی کیپٹر کے ذریعے اگلے مورچوں کا دورہ‘ پاک آرمی ... مزید

حویلی کے عوام نے چوہدری محمد عزیز کی سیاست اور عوام دشمن پالیسیوں کو ..

بدھ 27 مئی 2015 13:01

حویلی کے عوام نے چوہدری محمد عزیز کی سیاست اور عوام دشمن پالیسیوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر ضلع حویلی کی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس ، سابق وزیر حکومت چوہدری محمد عزیز کی جانب سے ہرزہ سرائی اور پروپیگنڈہ کی شدید الفاظ میں مذمت، ذیلی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ ... مزید

پیپلز پارٹی کی قیادت آئندہ الیکشن میں حلقہ این اے 50 میں ٹکٹ کا فیصلہ ..

جمعرات 14 مئی 2015 14:31

پیپلز پارٹی کی قیادت آئندہ الیکشن میں حلقہ این اے 50 میں ٹکٹ کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرے،راجہ نوید

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ نوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلزکی اعلیٰ قیادت آئندہ الیکشن حلقہ این اے پچاس کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرے، ٹکٹ ایسے ور کر کو دے جو پارٹی کیساتھ ... مزید

ضلع حویلی کے قیام اور حویلی ایکسپریس وے سمیت حویلی کے آدھے مسائل حل ..

جمعہ 3 اپریل 2015 13:01

ضلع حویلی کے قیام اور حویلی ایکسپریس وے سمیت حویلی کے آدھے مسائل حل کے قریب ہیں‘شجاع راٹھور

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزادکشمیر کے مرکزی وائس چےئرمین شجاع راٹھور نے کہا ہے کہ حویلی کو ضلع کا درجہ ،حویلی ایکسپریس وے،حویلی کے لئے ہاسپیٹل کمپلیکس ،حویلی کے دو انتخابی حلقے،پاور پراجیکٹ ،کیڈٹ ... مزید

نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں حکومت ان پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘راجہ رفاقت ..

اتوار 1 فروری 2015 12:40

نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں حکومت ان پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘راجہ رفاقت جنجوعہ

    ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور راجہ رفاقت جنجوعہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں حکومت ان پر خصوصی توجہ دے رہی ہے کیونکہ یہ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثت رکھتے ہیں جسمانی نشونما ... مزید

حکمران ضلع حویلی کی عوام کے حقوق کا استحصال بند کریں‘محمد حسین مصطفائی

اتوار 2 نومبر 2014 13:16

حکمران ضلع حویلی کی عوام کے حقوق کا استحصال بند کریں‘محمد حسین مصطفائی

حکمران ضلع حویلی کی عوام کے حقوق کا استحصال بند کریں۔سوچی سمجھی سازش کے تحت ضلع حویلی کو پسماندہ رکھا گیا ہے۔سرکاری اداروں میں سٹاف کی کمی،سکولز ،کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں کی عمارتیں نہ ہونے ... مزید

بھارتی فائرنگ سے چودھری محمد دین کی وفات پر راجہ فیصل ممتاز راٹھور ..

بدھ 29 اکتوبر 2014 17:50

بھارتی فائرنگ سے چودھری محمد دین کی وفات پر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا لواحقین سے اظہار تعزیت

آزاد جموں وکشمیر کے وزیر برقیات راجہ فیصل ممتا زر اٹھورنے بھارتی فائرنگ سے چوہدری محمد دین آف چڑی کوٹ کی شہادت پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ آئے روز بھارتی ... مزید

قرآن پاک پر عمل کر کے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے‘پیرسید ..

بدھ 22 اکتوبر 2014 13:12

قرآن پاک پر عمل کر کے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے‘پیرسید زبیر احمد شاہ

پیر سید زبیر احمد شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن پاک اللہ پاک کی صفات میں سے ایک صفت ہے اللہ پاک اس کا خالق نہیں ہے نہ یہ اللہ کی مخلوق ہے جس طرح اللہ پاک ہمیشہ سے ہیں اسی طرح قرآن پاک بھی ہمیشہ سے ... مزید

تھانہ کلرسیداں کے انسپکٹر نے شریف شہریوں کا جینا حرام کر دیا

بدھ 22 اکتوبر 2014 13:12

تھانہ کلرسیداں کے انسپکٹر نے شریف شہریوں کا جینا حرام کر دیا

محمد الیاس ولد حاجی محمد شریف ساکن د وبیرن کلاں نے سی پی او راولپنڈی کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ تھانہ کلر سیداں کے سب انسپکٹر ملک محبوب نے بلاوجہ اسے اوزار بند سے باندھ کر زبردستی ... مزید

ایم پی اے حلقہ پی پی ٹو راجہ محمد علی کا کارنامہ ‘تحصیل کہوٹہ کے گورنمنٹ ..

بدھ 22 اکتوبر 2014 13:06

ایم پی اے حلقہ پی پی ٹو راجہ محمد علی کا کارنامہ ‘تحصیل کہوٹہ کے گورنمنٹ سکولوں کیلئے فنڈز منظور

ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پنجاب سے تحصیل کہوٹہ کے گورنمنٹ سکولوں کیلئے 1کروڑ95لاکھ70ہزار روپے کے فنڈز منظور کرانے پرMPAحلقہ پی پی ٹو راجہ محمد علی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ... مزید

کہوٹہ، نڑھ پنج میں آدم خور چیتے نے 5 سالہ بچی کو ہلاک کردیا، اہل علاقہ ..

بدھ 15 اکتوبر 2014 16:07

کہوٹہ، نڑھ پنج میں آدم خور چیتے نے 5 سالہ بچی کو ہلاک کردیا، اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا

کہوٹہ کے علاقہ نڑھ پنج پیر میں خونخوار آدم خور جنگلی چیتے نے 5سالہ بچی کو چیر پھاڑ کر ہلاک کر دیا۔ بچی کے والدین غم سے نڈھال اہل علاقہ میں شدید خوف و ہراس ۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نڑھ کی ڈھوک پہوان ... مزید

کہوٹہ، مزدوری کی رقم مانگنے پر دو بھائیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالا ..

منگل 14 اکتوبر 2014 16:17

کہوٹہ، مزدوری کی رقم مانگنے پر دو بھائیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالا غریب مزدور زخموں کی تاب نہ لاکرجاں بحق

مزدوری کی رقم مانگنے پر دو بھائیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا غریب مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔تفصیلات ... مزید

کہوٹہ، وزیراعظم نے جنرل اسمبلی اجلاس میں کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 16:04

کہوٹہ، وزیراعظم نے جنرل اسمبلی اجلاس میں کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار کر کے کشمیری ، پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی کی، راجہ محمد ظفر

راجہ محمد ظفر آف مٹور نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسلہ کشمیر پر دو ٹوک مضبوط موقف اختیار کر کے کشمیری اور پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ۔عوام ... مزید

حویلی کے مسائل حل کرنے ،متاثرین بارش کوبا وقار طریقے سے ریلیف پہنچانے ..

پیر 29 ستمبر 2014 15:55

حویلی کے مسائل حل کرنے ،متاثرین بارش کوبا وقار طریقے سے ریلیف پہنچانے کی کوششیں جاری رکھیں گے، راجہ فیصل ممتاز راٹھور

آزاد کشمیر کے وزیر برقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ضلع حویلی کے مسائل مشکلات حل کرنے اورمتاثرین بارش کوبا وقار طریقے سے ریلیف پہنچانے میں بامقصد کوششیں جاری رکھیں گے وہ حویلی کے دورہ کے ... مزید

حکومت متاثرین کی بحالی کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی‘راجہ فیصل ..

منگل 9 ستمبر 2014 13:16

حکومت متاثرین کی بحالی کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی‘راجہ فیصل ممتاز راٹھور

آزادکشمیر کے وزیر برقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت متاثرین کی بحالی کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔وزیراعظم پاکستان کا ہنگامی بنیادوں پر آزادکشمیر کا دورہ کشمیریوں سے گہری وابستگی ... مزید

آزاد کشمیر حکومت جمہوریت کے فروغ اور استحکام پاکستان کیلئے محمد نواز ..

پیر 25 اگست 2014 16:12

آزاد کشمیر حکومت جمہوریت کے فروغ اور استحکام پاکستان کیلئے محمد نواز شریف کیساتھ بھر پور تعاون کریگی،راجہ فیصل ممتاز راٹھور

آزاد کشمیر کے وزیر برقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر کی موجودہ منتخب حکومت جمہوریت کے فروغ اور استحکام پاکستان کیلئے میاں محمد نواز شریف کے ساتھ بھر پور تعاون کرئے گی ۔ قائد عدام ... مزید

وزیر برقیات فیصل راٹھورکے اصولی موقف کو تسلیم کرنے پر اہلیان حویلی ..

جمعہ 28 فروری 2014 17:01

وزیر برقیات فیصل راٹھورکے اصولی موقف کو تسلیم کرنے پر اہلیان حویلی وزیر اعظم چوہدری مجید کے شکرگزار ہیں‘شجاع راٹھور

پیپلزیوتھ آرگنائزیشن آزادکشمیر کے مرکزی وائس چےئرمین شجاع راٹھور نے کہا ہے کہ وزیر برقیات فیصل راٹھورکے اصولی موقف کو تسلیم کرنے پر اہلیان حویلی وزیر اعظم چوہدری مجید کے شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا ... مزید

بھارت لائن آف کنٹرول پر دیوار تعمیر کر کے کشمیریوں کو تقسیم کرنا چاہتا ..

منگل 24 دسمبر 2013 13:58

بھارت لائن آف کنٹرول پر دیوار تعمیر کر کے کشمیریوں کو تقسیم کرنا چاہتا ہے،شمشیر خان

حزب المجاہدین کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شمشیر خان نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر دیوار تعمیر کر کے کشمیریوں کو تقسیم کرنا چاہتا ہے،نوجوان عسکری ٹرینگ حاصل کریں،بھارت کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ... مزید

حویلی میں انفارمیشن آفس کے قیام پر وزیر اطلاعات کو مبارک باد

منگل 22 اکتوبر 2013 17:15

حویلی میں انفارمیشن آفس کے قیام پر وزیر اطلاعات کو مبارک باد

پیپلز پارٹی کے رہنماوں کا ایک اہم اجلاس جبی سیداں میں ہوا جس میں شفیق بخاری ،حیدر کرارشیرازی،حسنین بخاری،سید علی کاظمی،سید جواد بخاری،مغیث شیرازی،مشتاق شیرازی کے علاوہ درجنون کارکنوں نے شرکت ... مزید

Load More