Local News of Tehsil Kahuta in Urdu

Kahuta Tehsil Local Urdu News کہوٹہ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kahuta on UrduPoint local section. Full coverage on Kahuta Tehsil Local news. Including photos & videos.

کہوٹہ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

کہوٹہ،ناجائزتجاوزات اور اشیائے خوردونوش پر گرینڈ آپریشن، درجنوں دکانداروں ..

جمعہ 20 مارچ 2015 20:53

کہوٹہ،ناجائزتجاوزات اور اشیائے خوردونوش پر گرینڈ آپریشن، درجنوں دکانداروں کے چالان ، بھاری جرمانے،

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کیپٹن بلال ہاشم ،ٹی ایم او کہوٹہ حاجی محمد صدیق اور فوڈ انسپکٹر رانا غلام مرتضیٰ کا تجاوزات اور مضر صحت اشیائے خوردنوش فروخت کرنے پر گرینڈ آپریشن۔ درجنوں دکانداروں کے چالان اور ... مزید

کہوٹہ،ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،دومسافرزخمی

جمعہ 20 مارچ 2015 20:38

کہوٹہ،ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،دومسافرزخمی

ٹریفک حادثہ میں کہوٹہ کے نواحی گاؤں بنڈھیا کی رہائشی عورت جاں بحق جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثہ کہوٹہ سے چند کلو میٹرکے فاصلہ پر چوک پنڈوری پر پیش آیا۔ تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے گاؤں بنڈھیا کی رہائشی ... مزید

کہوٹہ ، معمولی تلخ کلامی پر قتل ہونے والے نوجوان طالبعلم کو سپردخاک ..

منگل 24 فروری 2015 20:40

کہوٹہ ، معمولی تلخ کلامی پر قتل ہونے والے نوجوان طالبعلم کو سپردخاک کر دیا گیا

کہوٹہ شہر کے محلہ آڑہ میں معمولی تلخ کلامی پر قتل ہونے والے نوجوان طالبعلم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کہوٹہ شہر کے علاقہ آڑہ محلہ میں معمولی تلخ کلامی ... مزید

محکمہ صحت کے ذمہ داران افسران کی غفلت

پیر 23 فروری 2015 19:43

محکمہ صحت کے ذمہ داران افسران کی غفلت

محکمہ صحت کے ذمہ داران افسران کی غفلت کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مضر صحت دودھ اور دہی کی سرعام فروخت بیماریاں پھیلنے لگیں راتوں رات امیر بننے کے چکر میں معصوم زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے ضلعی انتظامیہ ... مزید

کہوٹہ،منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی ،17کروڑ کے منصوبے کرپشن اور غبن ..

پیر 2 فروری 2015 18:58

کہوٹہ،منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی ،17کروڑ کے منصوبے کرپشن اور غبن کا شکار ہو گئے،

منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی کہوٹہ شہر میں حکومت پنجاب کے پانچ سالوں سے جاری 17کروڑ کے دو میگا پراجیکٹ واٹر سپلائی اور سیوریج کے منصوبے کرپشن اور غبن کا شکار ہو گئے۔ بااثر سیاسی شخصیات کی پشت پناہی ... مزید

پولیس تھانہ کہوٹہ کے محرر نے انت مچا دی، سائلین سے پیسے بٹورنے لگا ، ..

منگل 6 جنوری 2015 16:31

پولیس تھانہ کہوٹہ کے محرر نے انت مچا دی، سائلین سے پیسے بٹورنے لگا ، عوام علاقہ کا احتجاج، تبدیلی کا مطالبہ

پولیس تھانہ کہوٹہ کے محرر نے انت مچا دی، آئے روز سائلین کو تنگ کرنا وطیرہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کہوٹہ کے محرر نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیا، موٹر سائیکل سواروں کو روک کر کاغذات کی ... مزید

راولپنڈی سے کہوٹہ سڑک کا کام سست روی کا شکارہوگیا، مسافر ذلیل و خوار ..

منگل 30 دسمبر 2014 17:38

راولپنڈی سے کہوٹہ سڑک کا کام سست روی کا شکارہوگیا، مسافر ذلیل و خوار ہونے لگے

راولپنڈی سے کہوٹہ سڑک کا جاری کام سست روی کا شکارہوگیا، مسافر ذلیل و خوار ہونے لگے، کئی کئی گھنٹے لمبی قطاریں لگی رہنے لگیں۔ مسافر ،ملازمین اور سکول کے بچے لیٹ ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سہالہ سے ... مزید

کہو ٹہ گیس دھما کہ،ماں بچوں سمیت سا ت افراد شدید زخمی

جمعہ 26 دسمبر 2014 19:14

کہو ٹہ گیس دھما کہ،ماں بچوں سمیت سا ت افراد شدید زخمی

کہو ٹہ گیس دھما کہ سا ت شدید زخمی ہو گئے زخمیو ں میں ما ں آسیہ بی بی ۔جبکہ بچو ں میں ملا ئکہ ۔عدنا ن ۔اقصی ۔عثمان ۔عینبہ کو تشویشنا ک حا لت میں ہو لی فیملی ریفر کر دیئے گئے مو قع پر سو ل ڈیفنس اور محکمہ ... مزید

پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت ،شہر میں منشیات فروشی ،پرچی جوئے کا دھندہ ..

بدھ 24 دسمبر 2014 18:59

پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت ،شہر میں منشیات فروشی ،پرچی جوئے کا دھندہ عروج پرپہنچ گیا

پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ شہر میں منشیات فروشی اور پرچی جوئے کا دھندہ عروج پرپہنچ گیا، سرشام مختلف چوراہوں پر منشیات فروش چرس ، شراب،پوڈر سرعام بیچتے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ جبکہ پرچی ... مزید

کہوٹہ میں گیس کی قلت شدت اختیار کر گئی، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر ..

منگل 23 دسمبر 2014 17:02

کہوٹہ میں گیس کی قلت شدت اختیار کر گئی، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور، عوام سراپا احتجاج

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے حلقہ این اے پچاس کی تحصیل کہوٹہ شہر میں گیس کی قلت شدت اختیار کر گئی سردی میں سکول کے بچے ناشتے کے بغیر سکولوں میں جانے پرمجبورعوام "سوکھے رس"کھانے پر مجبور ... مزید

حویلی فارورڈ کہوٹہ میں خسرے کی بیماری کیخلاف مہم 8 تا 20 دسمبر جاری رہیگی ..

جمعہ 5 دسمبر 2014 20:25

حویلی فارورڈ کہوٹہ میں خسرے کی بیماری کیخلاف مہم 8 تا 20 دسمبر جاری رہیگی ا‘ ڈاکٹر عبدالعزیز

2020ء تک خسرے کی بیماری کو ختم کرنے کیلئے قومی مہم کے دوران خسرے سے بچاؤ کی قومی مہم ضلع فارورڈ کہوٹہ میں 8 دسمبر سے 20 دسمبر تک تک جاری رہے گی۔ اس دوران 51534 بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔ اس مہم کے دوران ... مزید

ای ڈی اومحکمہ صحت کی غفلت ،ڈی ڈی ایچ او کہوٹہ کی ملی بھگت ،پنجاڑ روڈ ..

پیر 1 دسمبر 2014 23:09

ای ڈی اومحکمہ صحت کی غفلت ،ڈی ڈی ایچ او کہوٹہ کی ملی بھگت ،پنجاڑ روڈ کہوٹہ میں جعلی عطائی ڈاکٹروں نے ڈیرے لگا لیے

ای ڈی اومحکمہ صحت ضلع راولپنڈی کی غفلت اور ڈی ڈی ایچ او تحصیل کہوٹہ کی ملی بھگت پنجاڑ روڈ کہوٹہ میں جعلی عطائی ڈاکٹروں نے ڈیرے لگا لیے اپنے اپنے ہسپتالوں کے باہر بڑئے بڑئے نامی گرامی سپیشلیٹ ڈاکٹروں ... مزید

پنجاب شادی آرڈیننس ایکٹ کی خلاف ورزی ،سماج دشمن عناصر کیخلاف تھانہ ..

منگل 25 نومبر 2014 17:30

پنجاب شادی آرڈیننس ایکٹ کی خلاف ورزی ،سماج دشمن عناصر کیخلاف تھانہ کہوٹہ پولیس کی کارروائی

پنجاب شادی آرڈیننس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اور سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس تھانہ کہوٹہ کی سخت کارروائی مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی ساجد گوندل اور ایس ایچ او چوہدری الیاس گجر کی خصوصی ہدایت ... مزید

کہوٹہ،پنجاڑ میں چیتے نے بکری مار دی،محکمہ جنگلات پکڑنے میں ناکام، ..

جمعہ 7 نومبر 2014 22:45

کہوٹہ،پنجاڑ میں چیتے نے بکری مار دی،محکمہ جنگلات پکڑنے میں ناکام، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

یونین کونسل پنجاڑ کے علاقے میں خطرناک چیتے نے بکری مار دی۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پنجاڑ کے گاؤں سلامبڑ میں خطرناک خونخوار چیتے نے غریب زمیندار کی ہزاروں روپے کی مالیتی بکری مار ڈالی۔ یاد رہے ... مزید

کہوٹہ،تیز رفتار ڈمپر نے نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا

پیر 20 اکتوبر 2014 17:47

کہوٹہ،تیز رفتار ڈمپر نے نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا

تیز رفتار ڈیمپر نے نے پانچ سالہ بچے کو بری طرح کچل دیا۔ ڈیمپر ڈرائیور سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پانچ سالہ خرم شہزاد ولد عظمت علی ساکن منیند روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار ڈیمپر نمبری 4633 جسے ... مزید

تھانہ کہوٹہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر نامعلوم چور یو سی اربن جنوبی ..

منگل 30 ستمبر 2014 14:56

تھانہ کہوٹہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر نامعلوم چور یو سی اربن جنوبی ٹو گرڈسٹیشن کا ٹرانسفارمر لے اڑے

تھانہ کہوٹہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر نامعلوم چور یو سی اربن جنوبی ٹو گرڈ اسٹیشن کا ٹرانسفارمر لے اڑے پورا علاقہ تحریکی میں ڈوب گیا عوام علاقہ کا شدید احتجاج محکمہ واپڈا کے ایکسین عاصم سولنگی نے ... مزید

کہوٹہ ،ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے اپنے ساتھی کا ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:09

کہوٹہ ،ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے اپنے ساتھی کا جبڑا اڑ گیا

کہوٹہ شہر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے اپنے ساتھی کا جبڑا اڑ گیا۔ زخمی ڈاکوؤں کو تھانہ کہوٹہ کے فرض شناس اے ایس آئی حسیب نے پکڑ لیا تھانہ کہوٹہ میں زیر دفعہ 392/324 کے تحت مقدمہ ... مزید

ایک ہی خاندان کے 4افراد کے جنازے ایک وقت اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ ..

ہفتہ 16 اگست 2014 18:26

ایک ہی خاندان کے 4افراد کے جنازے ایک وقت اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشکبار

یونین کونسل نڑھ کے گاوں پیالیاں میں جائیداد کے تنازعے پر قتل ہونیوالے4افراد کو آہوں سسکیوں کیساتھ سپردے خاک کر دیا ایک ہی خاندان کے 4افراد کے جنازے ایک ہی وقت میں اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا ہر ... مزید

کہوٹہ، قتل کی لرزہ خیز واردات،جائید اد کے تنازعہ پر آتشی اسلحہ سے لیس ..

جمعرات 14 اگست 2014 21:32

کہوٹہ، قتل کی لرزہ خیز واردات،جائید اد کے تنازعہ پر آتشی اسلحہ سے لیس ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل ، چار زخمی ، دو شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفرکر دیا گیا

یونین کونسل نڑھ کے گاؤں پیالیاں میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔ جائیداد کے تنازعہ پر آتشی اسلحہ سے لیس ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ 4زخمی۔ دو شدید زخمیوں کو راولپنڈی ... مزید

تمام یہود و ہنود ایک پلیٹ فارم پر اگٹھے ہیں افسوس مسلمان آپس میں بکھرے ..

ہفتہ 9 اگست 2014 17:04

تمام یہود و ہنود ایک پلیٹ فارم پر اگٹھے ہیں افسوس مسلمان آپس میں بکھرے ہوئے ہیں‘راجہ محمد مظفر

راجہ محمد ظفر آف مٹور نے کہا کہ فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر اسرائیل کی بے دریغ بمباری اور بے گناہ مسلمانوں کو ہلاک کرنا امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ تمام یہود و ہنود ایک پلیٹ فارم پر اگٹھے ہیں افسوس ... مزید

Load More