National News of Tehsil Kallar Syedan in Urdu

Kallar Syedan Tehsil National Urdu News کلر سیداں تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Kallar Syedan on UrduPoint local section. Full coverage on Kallar Syedan Tehsil National news. Including photos & videos.

کلر سیداں تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

کلرسیداں میں پولیس مقابلہ ایک اشتہاری ملزم ہلاک

جمعرات 18 اپریل 2024 22:02

کلرسیداں میں پولیس مقابلہ ایک اشتہاری ملزم ہلاک

کلرسیداں میں پولیس مقابلہ ایک اشتہاری ملزم ہلاک ہو گیا۔ کلرسیداں پولیس نے مقابلے میں اشتہاری ملزم واحد عرف واحدی ساکن دھمالی کو مار دیا۔ اشتہاری اور پولیس کا مقابلہ کلرسیداں کے نواحی علاقے رجام ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں  کا بنیادی مرکز صحت دوبیرن کلاں کا دورہ

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کا بنیادی مرکز صحت دوبیرن کلاں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نے بنیادی مرکز صحت دوبیرن کلاں کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کو چیک کیا ۔ہسپتال کا تمام عملہ موجود تھا اور صفائی کی صورتحال ... مزید

کلر سیداں ،  بٹیر کا غیرقانونی شکار کرنے والے شکاریوں کو بھاری جرمانے

پیر 8 اپریل 2024 22:06

کلر سیداں ، بٹیر کا غیرقانونی شکار کرنے والے شکاریوں کو بھاری جرمانے

انسپکٹر وائلڈ لائف تحصیل کلر سیداں چوہدری طلعت محمود نے نیٹنگ کے ذریعے بٹیر کا غیرقانونی شکار کرنے پر متعدد شکاریوں کو بھاری جرمانے عائد کر کے ان کے قبضے سے بٹیر،ٹیپ ریکارڈرز اور جال قبضہ میں لے ... مزید

کلرسیداں ، نامعلوم ملزمان نجی تعلیمی ادارے کا ٹرانسفارمر چوری کر کے ..

پیر 8 اپریل 2024 22:03

کلرسیداں ، نامعلوم ملزمان نجی تعلیمی ادارے کا ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار ہو گئے

چوک پنڈوری میں نامعلوم ملزمان نجی تعلیمی ادارے کا ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار ہو گئے ہیں۔ محمد یوسف سکنہ چنام نے مقدمہ درج کروایا کہ کہوٹہ روڈ چوک پنڈوری میں میری عمارت میں نجی تعلیمی ادارہ کام کر ... مزید

کلرسیداں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ایک ملزم گرفتار

بدھ 3 اپریل 2024 22:07

کلرسیداں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ایک ملزم گرفتار

کلرسیداں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے شراب برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے ملزم گلفام سے 6بوتل شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج ... مزید

کلرسیداں ، ٹریفک بے ضابطگیوں پر 1535 گاڑیوں کو ای چالان ٹکٹس جاری

بدھ 3 اپریل 2024 21:59

کلرسیداں ، ٹریفک بے ضابطگیوں پر 1535 گاڑیوں کو ای چالان ٹکٹس جاری

ٹریفک پولیس کلرسیداں نے گزشتہ ماہ ٹریفک بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائیوں میں 1535گاڑیوں کو ای چالان ٹکٹس جاری کئے۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کی ہدایت پر انچارج ٹریفک پولیس کلر سیداں انسپکٹر ... مزید

کلرسیداں کلرسیداں پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ..

جمعہ 29 مارچ 2024 17:47

کلرسیداں کلرسیداں پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 2اشتہاری مجرمان گرفتار

کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرکے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 2اشتہاری مجرمان کوگرفتارکرلیا ہے،تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم عابد کو گرفتار کر لیا، ... مزید

کلرسیداں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم  گرفتاراور ..

جمعہ 29 مارچ 2024 17:47

کلرسیداں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتاراور 01کلو50گرام چرس برآمد

کلرسیداں پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرکے 01کلو50گرام چرس برآمد کر لی اورملزم کو گرفتار کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق کلرسید اں پولیس نے ملزم اویس علی سے 01کلو50گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف ... مزید

کلرسیداں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس  کی  گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں،بھاری ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:41

کلرسیداں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں،بھاری جرمانے وصول

کلرسیداں اور نواحی علاقوں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس محمود احمد بھٹی،ڈاکٹر تانیہ صفدر اور راجہ سلیم رضا نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں کرکےبھاری جرمانے وصول کیے ہیں،ڈاکٹر تانیہ صفدر نے بنک چوک ... مزید

کلرسیداں میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد کاشجرکاری مہم کا افتتاح

بدھ 27 مارچ 2024 16:41

کلرسیداں میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد کاشجرکاری مہم کا افتتاح

کلرسیداں میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا ہے،تفصیلات کے مطابق ممبر پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد نے کلر سیداں کے نواحی علاقے چونترہ دھکالی میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا ... مزید

کلرسیداں پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

منگل 26 مارچ 2024 15:41

کلرسیداں پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا ۔ سب انسپکٹر یاسر محمود نے بتایا کہ اے ایس آئی جہانگیر افضل کلرسیداں دھانگلی روڈ پر دوران گشت جدید تکنیک بذریعہ ای پولیس ایپ آزادکشمیر ... مزید

کلر سیداں: سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی کارروائی، گرانفروشی ، ریٹ لسٹیں آویزاں ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:44

کلر سیداں: سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی کارروائی، گرانفروشی ، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنیوالوں و مہنگے داموں گیس سلنڈرز فروخت کرنیوالوں کو جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کی خصوصی ہدایت پر سپیشل پرائس مجسٹریٹ ڈاکٹر تانیہ صفدر نے کارروائی کرتے ہوئے نواحی علاقے دھمالی اور سروہا چوہدریاں کی مختلف گیس سلنڈر ایجنسیوں اور سبزی فروٹ کی دکانوں پر ... مزید

آئیسکو سب ڈویژن چوآ خالصہ کلرسیداں کی ٹیموں نے چھاپے مار کر بجلی چوری ..

جمعرات 21 مارچ 2024 20:58

آئیسکو سب ڈویژن چوآ خالصہ کلرسیداں کی ٹیموں نے چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں تین صارفین کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے

آئیسکو سب ڈویژن چوآ خالصہ کلرسیداں کی ٹیموں نے چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں تین صارفین کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔لائن سپرنٹنڈنٹ عالمگیر پراچہ نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

کلرسیداں  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا چھپر میں واقع تالاب میں کوڑا کرکٹ ..

بدھ 20 مارچ 2024 15:40

کلرسیداں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا چھپر میں واقع تالاب میں کوڑا کرکٹ جمع ہونے کا نوٹس

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے چھپر میں تالاب میں کوڑا کرکٹ جمع ہونے کا نوٹس لیکر اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کو فوری صفائی کے انتظامات کا حکم دے دیا ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا چھپر میں واقع تالاب میں کوڑا کرکٹ ... مزید

اسپیشل پرائس مجسٹریٹ کا کلرسیداں اور نواحی علاقوں کا دورہ

بدھ 20 مارچ 2024 15:40

اسپیشل پرائس مجسٹریٹ کا کلرسیداں اور نواحی علاقوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی کی ہدایت پر اسپیشل پرائس مجسٹریٹ کلرسیداں ڈاکٹر تانیہ صفدر نے کلرسیداں اور نواحی علاقوں شاہ باغ، چوک پنڈوری میں ایل پی سلنڈر سرکاری ریٹ سے زائد نرخوں ... مزید

عدالتی احکامات پر تین ماہ کا شیر خوار بچہ ماں کے حوالے کر دیا گیا

بدھ 20 مارچ 2024 15:34

عدالتی احکامات پر تین ماہ کا شیر خوار بچہ ماں کے حوالے کر دیا گیا

کلر سیداں پولیس نے عدالتی احکامات پر تین ماہ کے شیر خوار بچے کو بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کر دیا۔میاں بیوی کے درمیان گھریلو ناچاکی کے باعث باپ نے خاتون خانہ کو گھر سے نکال کر تین ماہ کے شیر خوار ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرکلرسیداں کا نگہبان رمضان پیکج کے تحت عوام کو راشن فراہمی ..

منگل 19 مارچ 2024 16:44

اسسٹنٹ کمشنرکلرسیداں کا نگہبان رمضان پیکج کے تحت عوام کو راشن فراہمی کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے جاری ہونے والے نگہبان رمضان پیکج کے تحت عوام کو راشن فراہمی کرنے کا جائزہ لیا اور راشن کی بروقت فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔کلر ... مزید

پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوری نے اقدام قتل کا اشتہاری گرفتارکرلیا

پیر 18 مارچ 2024 17:22

پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوری نے اقدام قتل کا اشتہاری گرفتارکرلیا

پوسٹ انچارج سب انسپکٹر چوہدری عامر علی کی زیرنگرانی فرقان ایس سی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے دوران چیکنگ و پڑتال دفعہ 324 کا A کیٹگری کا خطرناک اشتہاری مجرم عبد الرحمن ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کی گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں،دو، د کانیں ..

پیر 18 مارچ 2024 17:22

اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کی گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں،دو، د کانیں سیل کر دی

اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نے کلرسیداں اور نواحی علاقے چوکپنڈوری میں حکومتی نرخوں پر عمل نہ کرنے والے قصابوں کے خلاف کارروائی کی اور دو دوکانیں سیل کر دی چوکپنڈوری میں گرانفروشی ... مزید

کلرسیداں  الصابر فاونڈیشن  کی طرف سے   مستحقین میں راشن سمیت نقد رقم ..

پیر 18 مارچ 2024 17:17

کلرسیداں الصابر فاونڈیشن کی طرف سے مستحقین میں راشن سمیت نقد رقم تقسیم

الصابر فاؤنڈیشن نے حسب سابق اس سال بھی مستحقین میں راشن سمیت نقد رقم تقسیم کی۔ الصابر فاونڈیشن ویلفئیر کھناہدہ دوبیرن کلاں نے گزشتہ برس غریب اور مستحقین کی مالی امداد اور ہنر مند خواتین کو سلائی ... مزید

Load More