Kamalia News in Urdu

News about Tehsil Kamalia تحصیل کمالیہ کی خبریں - Read Local Kamalia News and Breaking Kamalia News on UrduPoint Local section of Kamalia Tehsil. Full coverage of Kamalia Pakistan including photos, videos and more.

کمالیہ کی تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر کمالیہ  کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور  پر موٹر سائیکل ..

منگل 9 اپریل 2024 23:00

تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار

تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سرفراز نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دی ... مزید

کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے ..

منگل 9 اپریل 2024 22:49

کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے نصب کر دیئے گئے

عید الفطر کے موقع پر کمالیہ شہر کے مختلف مقامات پر عارضی جھولے نصب کر دیے گئے ، بچوں کی تفریح کے لیے یہ سہولیات میسر کی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق عید الفطر کے موقع پر کمالیہ کے مختلف علاقہ جات محلہ کچی ... مزید

جعلی و بوگس چیک پر مقدمات

پیر 8 اپریل 2024 13:13

جعلی و بوگس چیک پر مقدمات

کمالیہ میں جعلی و بوگس چیک دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقع میں محمد اسماعیل حنیف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم خان صفدر نے کاروباری لین دین کی بابت اس کو ... مزید

امانت میں  خیانت  کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

پیر 8 اپریل 2024 13:13

امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ میں امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق شمیم بی بی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ ملزمہ رضیہ بی بی نے بطور امانت کمیٹی کی رکھوائی گئی ... مزید

کمالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت  کے خلا ف کارروائی

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

کمالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کے خلا ف کارروائی

کمالیہ میں قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔تفصیل کے مطابق چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس کمالیہ نعیم الرحمن نے کاروائی کرتے ہوئے کمالیہ محلہ بلال گنج میں محمد سلیم ... مزید

کمالیہ، بیکری کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

کمالیہ، بیکری کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

کمالیہ میں بیکری کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوگیا۔ترجمان کمالیہ پولیس کے مطابق کمالیہ محلہ صدیق آباد کے رہائشی محمد ندیم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ ... مزید

ویگن میں غیر قانونی سلنڈر، مقدمہ درج

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

ویگن میں غیر قانونی سلنڈر، مقدمہ درج

کمالیہ میں ہائی ایس وین میں غیر قانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار عابد حسین نے وین میں غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور ... مزید

محکمہ ماحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے مختلف بھٹہ جات پر شجرکاری مہم ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:46

محکمہ ماحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے مختلف بھٹہ جات پر شجرکاری مہم کا آغاز

حکومت پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب لاہور کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ماحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے مختلف بھٹہ جات پر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیاہے اور مختلف اقسام کے پودے ... مزید

کمالیہ پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کارروائی ،3 ملزمان گرفتار اورمقدمہ ..

بدھ 27 مارچ 2024 17:42

کمالیہ پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کارروائی ،3 ملزمان گرفتار اورمقدمہ درج

کمالیہ پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرکےپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر محمد ناصر عظیم نے کارروائی کرتے ہوئے محمد احمد،محمد ... مزید

کمالیہ ،نامعلوم ملزمان د کان کی چھت  توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان ..

بدھ 13 مارچ 2024 17:27

کمالیہ ،نامعلوم ملزمان د کان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار

نامعلوم ملزمان د کان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔محمد شریف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نےاسکی دوکان ... مزید

سپیریئرکالج کمالیہ میں سالانہ تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 16:40

سپیریئرکالج کمالیہ میں سالانہ تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا

سپیریئر کالج کمالیہ میں سالانہ تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اور سال دوئم کے بچوں کو فیر ویل پارٹی دی گئی ہے ۔اے ایس پی کمالیہ سندس اسحاق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،انہوں نے ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ..

بدھ 28 فروری 2024 16:36

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین چدھڑ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا ۔اس کے علاوہ انہوں نے فیلڈ میں پولیو ... مزید

کمالیہ ،ٹریفک پولیس کی جانب سے لاری اڈا  میں ٹریفک آگاہی پروگرام کا ..

بدھ 28 فروری 2024 16:21

کمالیہ ،ٹریفک پولیس کی جانب سے لاری اڈا میں ٹریفک آگاہی پروگرام کا انعقاد

کمالیہ ٹریفک پولیس کی جانب سے لاری اڈا کمالیہ میں ٹریفک آگاہی پروگرام کا انعقادکیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹریفک وارڈن ظفر اقبا ل نے کہا کہ روڈ سیفٹی قوانین کا علم ہر شہری کو ہونا چاہیے۔روڈ ... مزید

کمالیہ ،قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں، چھ گاڑیاں ..

منگل 27 فروری 2024 17:31

کمالیہ ،قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں، چھ گاڑیاں تھانے میں بند

آرٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کمالیہ روڈ پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں، چھ گاڑیاں تھانے میں بند کروا دی گئی۔ 35 ہزار کے قریب جرمانہ وصول کر کے قومی خزانے میں ... مزید

کمالیہ ،تاش پر جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

منگل 27 فروری 2024 17:18

کمالیہ ،تاش پر جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

تاش پر جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔محمد شفیق ASIنےنے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف مسیح وغیرہ اور دیگر سات ملزمان کے خلاف تاش پتے پر رقم لگا کرجواء کھیلنے کے جرم میں تھانہ ... مزید

کمالیہ میں نامعلوملزمان نے دربار کے باہر کھڑی  موٹرسائیکل چوری کرلی

ہفتہ 24 فروری 2024 22:34

کمالیہ میں نامعلوملزمان نے دربار کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرلی

کمالیہ میں نامعلوملزمان نے دربار کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرلی ہے،تفصیل کے مطابق محمدظفرنے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ دربار عظمت شاہ پر گیا تھا اس نے ... مزید

مویشی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 14 فروری 2024 16:57

مویشی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

مویشی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔محمد ارشد سکنہ 705 گ ب نے تھانہ صدرکمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ چار نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ مویشیاں کا تالا ... مزید

نامعلوم ملزمان نے  دکان کا تالا توڑ کر ہزارو ں روپے مالیت کا سامان چوری ..

بدھ 14 فروری 2024 16:57

نامعلوم ملزمان نے دکان کا تالا توڑ کر ہزارو ں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا

نامعلوم ملزمان دکان کا تالا توڑ کر ہزارو ں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ ابر الحق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار ... مزید

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے شخص کے خلاف مقدمہ درج

منگل 13 فروری 2024 22:53

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے شخص کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن احمد کریم نے جاوید اقبال کے خلاف گاڑی کو انتہائی تیز رفتاری،غفلت اور لاپرواہی سے چلانے روڈ کے درمیان میں گاڑی ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی  ،چیف آفیسر   کی زیر قیادت ..

پیر 5 فروری 2024 16:15

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ،چیف آفیسر کی زیر قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے ریلی کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ،چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی زیر قیادت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک کمالیہ تا کلمہ چوک تک ریلی کا انعقادکیا ... مزید

Load More