
Kandhkot News in Urdu
كندھ كوٹ کی تازہ ترین خبریں
-
ہم 3سال کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
عمران خان با کردار انسان ہیں ،انہوں نے جائیدادیں نہیں بلکہ کینسر اسپتال اور تعلیمی ادارے بنائے ،ہم 3سال کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی
دانش احمد انصاری اتوار 27 فروری 2022 -
-
جماعت اسلامی کے تحت حق دو کندھ کوٹ کو تحریک شروع ، بلدیہ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا
پیر 10 جنوری 2022 -
-
کندھکوٹ کے سرکاری اسپتال میں تالے، خاتون نے رکشا ریڑھی پر بچے کو جنم دیا
حاملہ خاتون نے نجی اسپتال کا رخ کیا تو وہاں فیس بہت زیادہ تھی اور فیس بھرنے کی سکت نہ ہونے پر اسپتال انتظامیہ نے انہیں واپس لوٹا دیا
دانش احمد انصاری اتوار 9 جنوری 2022 -
-
کندھ کوٹ آپریشن :پولیس مقابلے میں 3بدنام ڈاکو ہلاک
ڈاکو ٹکرسبزوئی کے سر کی قیمت 10 لاکھ، صابو سبزوئی راجو پر پانچ، 5لاکھ روپے انعام رکھاگیاتھا
ہفتہ 11 دسمبر 2021 - -
وفاق اور سندھ میں جمہوریت کے دعویدار حکمرانوں کا بروقت بلدیاتی انتخابات نہ کروانا آئین سے انحراف ہے، لیاقت بلوچ
سندھ میں پیپلزپارٹی تیسری بار اقتدار میں آنے کے باوجود یہاں کے عوام صحت تعلیم روزگار روڈ راستے سمیت زندگی کی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں
جمعہ 15 اکتوبر 2021 - -
کندھ کوٹ با اثر سود خور نے بیواہ خاتوں سے پئسوں کے عیوض جوان بیٹی کا زبردستی رشتہ کرنے کا انوکھا معاملہ، متاثرہ اہل خانہ نے پریس کلب کے سامنے ظالم سود خور کیخلاف احتجاجی مظاھرہ
منگل 5 اکتوبر 2021 - -
کندھ کوٹ.کے ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی نے بازار ،اسٹیڈیم شہر کی گلیوں کا دورہ کرتے ہوئے شہر کی صفائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا
پیر 4 اکتوبر 2021 - -
کندھ کوٹ درانی مہر تھانہ کی حدود کچے کے علاقے میں ایس ایس پی امجد احمد شیخ کی نگرانی پولیس کا ڈاکووٴں کیخلاف آپریشن تین مغوی بازیاب آپریشن کا سلسلہ جاری
ہفتہ 2 اکتوبر 2021 - -
کندھ کوٹ میں ملاح برادری کی جانب سے سن شہر میں ملاح برادری کی قبروں کی بے حرمتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے مظاہرین نے سندھ حکومت سے ملزم ظفر شاہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
بدھ 29 ستمبر 2021 - -
کندھ کوٹ میں بھی چہلم نہایت ہی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ، پانچ ماتمی جلوس بر آمد مرکزی جلوس غلام شاہ امام بارگاہ سے برآمد ، پولیس اور رینجرزس سیکورٹی سر انجام دینے لگے
منگل 28 ستمبر 2021 -
-
انوکھا فیصلہ، انوکھی سزا: ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - -
عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزمان کو پنج وقتہ نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم
بجلی کی تاروں میں الجھ کر تین بھینسوں کے مرنے کے کیس کا منفرد فیصلہ ، عدالت نے ایس ڈی او، لائن سپرنٹنڈنٹ اور لائن مین کو 2سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے، 40 درخت لگانے، ہر جمعہ ... مزید
دانش احمد انصاری ہفتہ 25 ستمبر 2021 -
-
چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے ضابطہ اخلاق اور حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھا جائے ،ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندکوٹ منورعلی مٹیانی
جمعرات 23 ستمبر 2021 - -
پی ٹی آئی کے رینما دلیپ کمار کی کندھ کوٹ میں سیپکو افسران سے ملاقات علاقے میں صارفین کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال
جمعرات 23 ستمبر 2021 - -
کندھ کوٹ سرکاری لینڈ پر کسی کا بھی قبضہ نہیں ہے ، سروی نمبر 950 کا آدھا حصہ 278 اور 799 گرانٹڈ ہے کسی کو اعتراضات ہیں تو مختیار کار آفیس میں آکر جمع کرائیں جبکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ، شوکت علی خان بنگوار مختیار کار
پیر 20 ستمبر 2021 - -
کندھ کوٹ ایس ایس پی امجد احمد شیخ کی ہدایت پر پولیس کی بروقت کاروائیاں ، موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کا سرغنہ سمیت منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ، پانچ موٹر سائیکل سمیت 1150 گرام چرس بر آمد کرلیا
پیر 20 ستمبر 2021 - -
ایکس ای این اور ایس ڈی او سیپکو کندھ کوٹ بجلی کی ڈکیتی میں ملوث ہیں۔ دلیپ کمار پی ٹی آئی رہنما
ہفتہ 11 ستمبر 2021 - -
غوثپور کندھکوٹ میں سنگدل بھائی نے چھوٹے بھائی سمیت رشتہ داروں کی قبروں کو آگ لگا دی
منگل 7 ستمبر 2021 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.