Local News of Tehsil Kandhkot in Urdu

Kandhkot Tehsil Local Urdu News كندھ كوٹ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kandhkot on UrduPoint local section. Full coverage on Kandhkot Tehsil Local news. Including photos & videos.

كندھ كوٹ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

کندھ کوٹ آپریشن :پولیس مقابلے میں 3بدنام ڈاکو ہلاک

ہفتہ 11 دسمبر 2021 16:32

کندھ کوٹ آپریشن :پولیس مقابلے میں 3بدنام ڈاکو ہلاک

صوبہ سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں پولیس کو ڈاکوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کشمور امجد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ کندھ کوٹ میں ہونے والے پولیس مقابلے میں تین بدنام ڈاکو ... مزید

کندھ کوٹ سی سیکشن پولیس کی بروقت کاروائی

جمعہ 9 جولائی 2021 21:19

کندھ کوٹ سی سیکشن پولیس کی بروقت کاروائی

کندھ کوٹ کے شہری سے  موٹر سائیکل لوٹنے کے واقعے پر پولیس کی بر وقت کاروائی سے موٹر سائیکل ریکور کرالی گئی  -تفصیلات کے مطابق  کندھ کوٹ سی سیکشن تھانہ کی حدود رسالدار روڈ عسکری پمپ کے مقام سے دن دہاڑے ... مزید

سماج سدھارک سندھی تحریک کشمور سے کراچی کافلہ قوم پرست پیدل نکل پڑے

جمعرات 8 جولائی 2021 22:44

سماج سدھارک سندھی تحریک کشمور سے کراچی کافلہ قوم پرست پیدل نکل پڑے

سندھ دھرتی پر بحریا ٹاؤن انتظامیہ خلاف قوم پرست رہنما صنعان قریشی ، سرکش سندھی ، کامریڈ عباس باجکانی کی سربراہی میں کشمور سے کراچی کیلئے پیدل مارچ شروع کیا گیا کندھ کوٹ پہنچے تو عوام نے عظیم و شان ... مزید

سندھ میں صحافیوں پر تشدد ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر احتجاجی ..

بدھ 7 جولائی 2021 23:59

سندھ میں صحافیوں پر تشدد ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر احتجاجی مظاھرہ

کندھکوٹ تھرکول میں کوریج کرنے کے دوران پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کرنے والے عمل کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر کندھکوٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاھرہ ... مزید

پنجاب اسمبلی کی جانب سے صحافیوں کا بل پاس کرنے کیخلاف کندھ کوٹ کے صحافی ..

پیر 5 جولائی 2021 14:27

پنجاب اسمبلی کی جانب سے صحافیوں کا بل پاس کرنے کیخلاف کندھ کوٹ کے صحافی سراپا احتجاج بن گئے

پنجاب اسمبلی نے آزاد صحافت کیخلاف غلط بل پاس کیا ہے ، جس کیخلاف ہم آج ملک بھر میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر سراپا احتجاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق  کندھ کوٹ پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹ کی ... مزید

جاگیرانی اور سبزوئی گینگز کا حملہ

ہفتہ 3 جولائی 2021 17:02

جاگیرانی اور سبزوئی گینگز کا حملہ

جاگیرانی اور سبزوئی گینگز کا ایک بار پھر چاچڑ برادری پر حملہ، تین نوجوان مارے گئے ، درینہ دشمنی بکریوں کی چوری کے معاملہ پر شروع ہوا ، ابتک چاچڑ برادری کے 12 نوجوان مارے گئے ، پولیس ملزمان کو گرفتار ... مزید

صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی پر نیب کا چھاپہ

جمعرات 1 جولائی 2021 20:15

صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی پر نیب کا چھاپہ

صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی پر نیب کا چھاپہ ، جیالے سڑکوں پر نکل آئے ،وفاقی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ۔  تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ صوبائی مشیر میر اعجاز خان جکہرانی کے گہر پر نیب کی جانب سے چھاپہ ... مزید

کندھ کوٹ میں معمولی بات پر تصادم

جمعرات 1 جولائی 2021 18:32

کندھ کوٹ میں معمولی بات پر تصادم

کندھ کوٹ میں معمولی بات پر تصادم ہوا ، بھیو قبیلے کے سات افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں ایک خاتوں بھی شامل ، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں عبدالستار بھیو میں بھیو قبیلے ... مزید

مرد اور عورت سماج میں یکساں کردار ادا کرتے ہیں عورت کو کام والی جگہ ..

بدھ 30 جون 2021 17:14

مرد اور عورت سماج میں یکساں کردار ادا کرتے ہیں عورت کو کام والی جگہ پر ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس لیا جائے گا ۔اے ڈی سی اللہ ڈنو کاکل

خواتین کی پروڈکشن کے متعلق حکومت کی جانب سے واضح کردہ قانون موجود ہیں جس کے مطابق عورت بے خوف ہوکر اپنی کام والی جگہ پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے سکتی ہے ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی اللہ ڈنو کا کل وومن ... مزید

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ

بدھ 30 جون 2021 16:53

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ ، میٹر ریڈنگ گیس یونٹ 1138 بل نکالا 200 یونٹ کا ، جھاڑو دینے والا مزدر گیس کا بل نکلا 5130 روپے ، اب تو غریب سوکھی روٹے پکانے سے بھی محروم ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ ... مزید

ایشیا کا دوسرا بڑا بجلی گھر گڈو پاور ھائوس سے عوام بجلی سے محروم

بدھ 30 جون 2021 16:37

ایشیا کا دوسرا بڑا بجلی گھر گڈو پاور ھائوس سے عوام بجلی سے محروم

گرمی کی پد پچاس سینٹی گریڈ تک کیا پہنچی  ، تو بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ، عوام گرمی کی ماری تڑپ اٹھی، حیسکو عملداروں کی چاندی ہوگئی جیب گرم رہے گرمی سے عوام مری یا جئیے انہیں فرق ... مزید

کندھ کوٹ،شوہر نے بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا

پیر 29 اپریل 2019 16:02

کندھ کوٹ،شوہر نے بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا

سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں غیرت کے نام پرشوہر نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گائوں ولایت جکھرانی میں پیش آیا جہاں شوہر نے غیرت کے ... مزید

کندھ کوٹ، باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

ہفتہ 7 اپریل 2018 16:17

کندھ کوٹ، باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

کندھ میں بات نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے، قتل کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے قریبی گائوں نجاوت بھلکانی میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا ہے، قتل ... مزید

بی بی کامشن لےکرآیا ہوں،جمہوریت کیلئےجنگ جاری رکھوں گا،بلاول بھٹوزرداری

پیر 25 دسمبر 2017 19:42

بی بی کامشن لےکرآیا ہوں،جمہوریت کیلئےجنگ جاری رکھوں گا،بلاول بھٹوزرداری

: کندہ کوٹ پاکستان پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کندھ کوٹ،کشموراورگڈومیں ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے کندھ کوٹ  میں  کارکنوں سے خطاب شہید رانی بینظر بھٹو کو ملک میں آنے سے پہلے مختلف ... مزید

کندھ کوٹ میں بد امنی کا راج پولیس ڈاکوؤں اورچوروں کےسامنے بےبس بن گئی

پیر 25 دسمبر 2017 19:42

کندھ کوٹ میں بد امنی کا راج پولیس ڈاکوؤں اورچوروں کےسامنے بےبس بن گئی

: کندھ کوٹ ضلع بھر میں بد امنی کا راج پولیس انتظامیاں ڈاکو اور چوروں کے آگے بے بس بن گئی۔تفصیلات کے مطابق اندورن سندھ میں امن امان کی صورت حال کو بھتر بنانے کہ لئے آئی جی پولیس سندھ ای ڈی خواجہ نے صوبائی ... مزید

کندھ کوٹ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا

پیر 25 دسمبر 2017 19:41

کندھ کوٹ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا

: کندھ کوٹ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کرمپور گریڈ اسٹیشن کے انچارج سیپکو ملازم نظام الدین کوسو ڈیوٹی سے واپس اپنے گھر جاتے ہوئے سوکڑلاڑو کے مقام پرنامعلوم ... مزید

پولیس کا2مغویوں کی بازیابی کیلئےڈاکوؤں کیخلاف آپریشن،متعدد مشکوک ..

جمعہ 22 دسمبر 2017 18:53

پولیس کا2مغویوں کی بازیابی کیلئےڈاکوؤں کیخلاف آپریشن،متعدد مشکوک افراد گرفتار

: کرمپور تھانہ کی حدود مچھی بنڈو انڈس ہائی وے کے مقام پر ٹرک مزدا سے ڈاکووں کی لوٹ کھسوٹ کے دوران دو ڈرائیوروں کو اغوا کرکے کچی کہ علاقےمیں فرار ہوگئے۔امریکی  مغویوں میں ندیم اور سلیم جھیوا شامل ہیں ... مزید

محکمہ صحت کی کروڑوں روپے کی ایمبولینسزہسپتال انتظامیہ کی غفلت کاشکار

جمعرات 21 دسمبر 2017 20:25

محکمہ صحت کی کروڑوں روپے کی ایمبولینسزہسپتال انتظامیہ کی غفلت کاشکار

: کندھ کوٹ  سول  ہسپتال میں محکمہ صحت کے کروڑوں روپے کی ایمبولینسز ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے ڈوب رھے ھیں۔مرمت کے بھانے لاکھوں روپے کی بجٹ کا کوئی عطا پتا نھیں کندھ کوٹ سول  ھسپتال کی چار ... مزید

محکمہ پولیس میں جعلی بھرتیوں کے ذریعے کرپشن کا انکشاف

جمعرات 21 دسمبر 2017 20:25

محکمہ پولیس میں جعلی بھرتیوں کے ذریعے کرپشن کا انکشاف

: کندھ کوٹ ضلع بھر میں محکمہ پولیس میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس میں جعلی بھرتیوں کے لاکھوں روپے میں محکمہ خزانہ آئڈیز کھول کر انہیں پولیس اہلکار رکھا جانے کا شک ایس ایس پی بشیر احمد بروھی 238 اہلکاروں ... مزید