
Kandiaro News in Urdu
كنڈيارو کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف جلد دھڑوں میں تقسیم ہوکر راہ فرار اختیار کریگی‘عاجز دھامراہ
فروری کے عوامی سمندر میں یہ نااہل حکومت ڈوب جائے گی‘ سعدیہ جاوید‘و قاص شوکت کی پریس کانفرنس
جمعہ 14 جنوری 2022 - -
کراچی، فلیٹ سے ڈاکٹر کی ٹکڑوں میں لاش برآمد
قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے چھری اور پتھوڑا برآمد کرلیا ہے،پولیس
جمعہ 10 دسمبر 2021 -
-
مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو انسانی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا متنازعہ، یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہی: چیئرمین پاکستان پیپلز ... مزید
بدھ 4 اگست 2021 - -
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے بجلی بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن قائم کیا جانا چاہئے، وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ
منگل 12 جنوری 2021 - -
سندھ حکومت ملت تشیع کو دیوار سے لگانے کی ناکام کوشش کررہی ہے،مجلس وحدت مسلمین سندھ
عزاداروں پر بے بنیاد مقدمات کے اندراج کا تسلسل پیپلز پارٹی اور ملت تشیع کے درمیان فاصلے بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں، علامہ باقرزیدی
ہفتہ 10 اکتوبر 2020 - -
سندھ میں کرونا سے مزید 23 مریض جاں بحق، 2262 نئے کیسز سامنے آگئے
جاں بحق افراد کی تعداد 816 ہوگئی ،اس وقت 26315 مریض زیر علاج ہیں،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بیان
ہفتہ 13 جون 2020 - -
طیارے کا کوئی ٹکڑا ملے تو حکام سے فوری رابطہ کریں، پی آئی اے کی عوام سے اپیل
عوام سے اپیل ہے جہاز کے کسی بھی پرزے کو گھروں پر مت رکھیں، کوئی بھی ٹکڑا ملنے کے بعد تحقیقاتی ٹیم یا ریجنرز کے حوالے کر دیں، ترجمان پی آئی اے
خُرم انیق بدھ 27 مئی 2020 -
-
ملک کی دولت پر سیر سپاٹے اورعیاشی کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے وائٹ پیپر شو کردیا ،محمد ثروت اعجاز قادری
غریبوں کو ریلیف دینے کیلئے اب کیا حکومت کی بجائے آئی ایم ایف سے ڈیمانڈ کریں ،ملک کے عوام ملک کی دولت لوٹنے والوں کا سخت احتساب چاہتے ہیں مگر اس کو سیاسی اسکورنگ کیلئے ... مزید
بدھ 10 جولائی 2019 - -
کراچی میں پانی مسئلے کے حل کیلئے اسٹیک ہولڈرز کانفرنس منعقد کی گئی ہے ، مرتضی وہاب
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کانفرنس کا مقصد پانی کے مسئلے کا پائیدار حل تلاش کرنا تھا اس کے لیے ہمیں مقامی حکومت کے ساتھ ساتھ وفاق کا تعاون بھی درکار ہے، مشیر اطلاعات
جمعہ 5 جولائی 2019 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.