Khipro News in Urdu

News about Tehsil Khipro تحصیل کھپرو کی خبریں - Read Local Khipro News and Breaking Khipro News on UrduPoint Local section of Khipro Tehsil. Full coverage of Khipro Pakistan including photos, videos and more.

کھپرو کی تازہ ترین خبریں

پولیس وین کرائے پر دستیاب،کمسن لڑکا پولیس موبائل لے کر شہر کی سڑکوں ..

بدھ 14 فروری 2018 18:53

پولیس وین کرائے پر دستیاب،کمسن لڑکا پولیس موبائل لے کر شہر کی سڑکوں پر لطف اندوز ہونے لگا

: سندھ میں پولیس وین کرائے پر بھی دستیاب ہے۔نو عمر نوجوان پولیس موبائل لے کر شہر کی سڑکوں پر لطف اندوز ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق ویسے تو پولیس کے کارنامے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لیکن سندھ پولیس نے سرکاری ... مزید

کھپرو ،صدر پریس کلب سردار ممتاز بوزدار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے ..

پیر 13 جولائی 2015 13:33

کھپرو ،صدر پریس کلب سردار ممتاز بوزدار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

کھپرو کے نواحی علاقے چوٹیاریوں تھانے کی حد میں واقع گاؤں جوارڑو میں پیار کی شادی رچانے والے پریمی جوڑے کو جرگہ منعقد کرکے الگ کرنے اور جرمانے عائد کرنے کی خبریں شائع کرنے پر صدر پریس کلب سردار ممتاز ... مزید

کھپرو میں غیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کااحتجاجی مظاہرہ ودھرنا

جمعہ 17 اپریل 2015 17:10

کھپرو میں غیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کااحتجاجی مظاہرہ ودھرنا

کھپرو میں غیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ ودھرنا دیا، حیسکو کھپرو بنا کسی جواز کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے، جس کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ... مزید

تھر سے مزدوری کرنے والا ہیرو بھیل زمیندار کے ہاتھوں قتل

اتوار 29 مارچ 2015 14:44

تھر سے مزدوری کرنے والا ہیرو بھیل زمیندار کے ہاتھوں قتل

تھر سے مزدوری کرنے والا ہیرو بھیل زمیندار کے ہاتھوں قتل،ورثاء لاش کے ہمراہ رکھ کر تھانے کے آگے تین روز سے دھرنا دیا ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیرو مل تھانے کی حدمیں تین روز قبل تھر سے مزدوری کرنے کے ... مزید

کھپرو، کھائی پولیس کی کارروائی،2زمیندار وں کی نجی جیل سے 64ہاری بازیاب ..

منگل 17 مارچ 2015 19:14

کھپرو، کھائی پولیس کی کارروائی،2زمیندار وں کی نجی جیل سے 64ہاری بازیاب کرالئے

ہائی کورٹ حیدر آباد کے حکم پر کھپرواورکھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو زمیندار کی نجی جیلوں سے 64ھاریوں کو بازیاب کرالیا، بازیاب ہونے والوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں،52 بازیاب افراد کو ہائیکورٹ ... مزید

سپریم کورٹ اور ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے احکامات ریجنل منیجر نے ہوا ..

منگل 10 مارچ 2015 21:43

سپریم کورٹ اور ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے احکامات ریجنل منیجر نے ہوا میں اڑا دیئے

سپریم کورٹ اور ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے احکامات ریجنل منیجر نے ہوا میں اڑا دیئے، ریجن میں من پسند متعدد ملازمین بغیر کیڈر اور پرکشش عہدوں پر تعینات، او پی ایس پر تعینات عملے نے کرپشن کو فروغ دیتے ... مزید

سانحہ پشاور شہداء کو ایصال ثواب کے لئے پیپلزپارٹی کلچرل ونگ کی جانب ..

جمعرات 18 دسمبر 2014 22:25

سانحہ پشاور شہداء کو ایصال ثواب کے لئے پیپلزپارٹی کلچرل ونگ کی جانب سے ٹاؤن ہال کھپر ومیں تعزیتی پروگرام منعقد کیاگیا

سانحہ پشاور شہداء کو ایصال ثواب کے لئے پیپلزپارٹی کلچرل ونگ کی جانب سے ٹاؤن ہال کھپر ومیں تعزیتی پروگرام منعقد کیا جس میں شہداء کے ثواب کے لئے قرآن خوانی اور خیرات بھی کی گئی ، جس میں سینکڑوں معززین ... مزید

کھپرو کے، ذاتی رنجش پر پی پی پی رہنما کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا ..

اتوار 14 دسمبر 2014 23:34

کھپرو کے، ذاتی رنجش پر پی پی پی رہنما کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا ، مقتول کا بھائی اور بھتیجا شدید زخمی

کھپرو کے نواحی علاقے میں ذاتی رنجش کے نتیجے میں حملہ کرکے پی پی پی رہنما کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا ، مقتول کا بھائی اور بھتیجا شدید زخمی، زخمیوں کو حیدرآباد روانہ کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق ... مزید

قحط سالی سے متاثر اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال شدید بدانتظامی ..

منگل 9 دسمبر 2014 14:02

قحط سالی سے متاثر اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال شدید بدانتظامی کا شکار‘ اسپتال میں ڈاکٹرز کی اکثریت ایم ایس کے ناروا سلوک کے باعث تبادلے کرا کر دوسرے شہروں میں خدمات انجام دینے لگے

قحط سالی سے متاثر اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال شدید بدانتظامی کا شکار‘ اسپتال میں ڈاکٹرز کی اکثریت ایم ایس کے ناروا سلوک کے باعث اپنے تبادلے کرا کر دوسرے شہروں میں خدمات انجام دینے لگے۔ ... مزید

تعلقہ اسپتال کھپرو میں ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد الٹرا ساؤنڈ وارڈ گزشتہ ..

منگل 9 دسمبر 2014 14:00

تعلقہ اسپتال کھپرو میں ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد الٹرا ساؤنڈ وارڈ گزشتہ 10 ماہ سے بند

تعلقہ اسپتال کھپرو میں ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد الٹرا ساؤنڈ وارڈ گزشتہ 10 ماہ سے بند‘ شہری سستے الڑا ساؤند کی سہولت سے محروم‘ شہری نجی اسپتالوں سے مہنگا الٹرا ساؤنڈ کرانے پر مجبور‘ پرائیویٹ ... مزید

کھپرو کے نواحی گاؤں علی بخش درس کا نوجوان گذشتہ 12روز سے لاپتہ

بدھ 26 نومبر 2014 16:47

کھپرو کے نواحی گاؤں علی بخش درس کا نوجوان گذشتہ 12روز سے لاپتہ

کھپرو کے نواحی گاؤں علی بخش درس کا نوجوان گذشتہ 12روز سے لاپتہ ورثا کی جانب سے اغوا کا شبہ۔ 25سالا نوجوان علی بخش درس کے ورثا غلام نبی درس پریس کلب میں پہنچ کر بتایا کہ نوجوان گذشتہ 12روز سے لاپتا ہے ... مزید

کھپرو ، کتے کے کاٹے کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا

منگل 26 اگست 2014 14:03

کھپرو ، کتے کے کاٹے کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا

کھپرو کے نواحی علاقے میں گزشتہ 3 دن قبل کتے کے کاٹے کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھپرو کے نواحی علاقے بھٹ بھائٹی میں گزشتہ 3 دن قبل 25 سالہ نوجوان بہلاج بھیل کو پاگل کتنے نے کاٹ کر زخمی ... مزید

کھپرو ،تجاوزات اور غیرقانونی سلنڈر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 15 تاجروں پر ..

منگل 26 اگست 2014 14:00

کھپرو ،تجاوزات اور غیرقانونی سلنڈر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 15 تاجروں پر 12 ہزار سے زائد جرمانہ عائد

سول جج و اسسٹنٹ کمشنر کھپرو کا مختلف علاقوں میں زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے‘ تجاوزات اور غیرقانونی سلنڈر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 15 تاجروں پر 12 ہزار سے زائد جرمانہ عائد‘ بڑی تعداد میں تجاوزات ... مزید

طاہر قادری اور عمران خان نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی تو خراب ..

بدھ 13 اگست 2014 15:25

طاہر قادری اور عمران خان نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی تو خراب نتائج نکلیں گے، روبینہ قائم خانی

صوبائی وزیر سماجی بہبود واسپیشل تعلیم روبینہ قائم خانی نے کہا کہ ملک اس وقت انتہائی نازک مراحل سے گزر رہا ہے‘ طاہر قادری اور عمران خان نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی تو اس کے جمہوریت کے خلاف ... مزید

ٹاؤن کمیٹی کھپرو کے چوکیدار کے خلا ف جھو ٹا مقدمہ ، ٹاؤن کمیٹی کا احتجا ..

بدھ 13 اگست 2014 15:25

ٹاؤن کمیٹی کھپرو کے چوکیدار کے خلا ف جھو ٹا مقدمہ ، ٹاؤن کمیٹی کا احتجا ج

ٹاؤن کمیٹی کھپرو کے چوکیدار محمد رحیم راجڑ کو مقامی بااثر وڈیرے کی ایماء پر جھوٹا مقدمہ قائم کرکے گرفتار کرانے کے خلاف ٹاؤن کمیٹی کے ملازمین نے شبیر قائم خانی اور سید قائم علی شاہ کی قیادت میں ٹاؤن ... مزید

تحریک انصاف کو وڈیروں اور جاگیرداروں کی ضرورت نہیں، عمران خان

اتوار 23 دسمبر 2012 17:58

تحریک انصاف کو وڈیروں اور جاگیرداروں کی ضرورت نہیں، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام خود اپنی تقدیر بدلنے کی کوشش کریں، اگر عوام ساتھ دیں تو بڑے بڑے مگرمچھوں کو شکست دے سکتے ہیں، ہمیں وڈیروں اور جاگیردار کی ضرورت نہیں، ... مزید

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور شہر میں بلاناغہ چوریوں کی و ارداتوں کے خلاف ..

بدھ 31 دسمبر 2008 18:15

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور شہر میں بلاناغہ چوریوں کی و ارداتوں کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ ، ہڑتال اور دھرنا

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور شہر میں بلاناغہ چوریوں کی و ارداتوں کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ  شٹر بند ہڑتال اور دھرنا ۔ تفصیلات کے مطابق کھپرو میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ اور چوریوں کی مسلسل ... مزید

مچھلی کھانا دل کی دھڑکن کو باقاعدہ بنانے اور برقرار رکھنے معاون ہے ..

جمعہ 9 مئی 2008 18:44

مچھلی کھانا دل کی دھڑکن کو باقاعدہ بنانے اور برقرار رکھنے معاون ہے ، ماہرین طب

مچھلی کھانا دل کی دھڑکن کو باقاعدہ بنانے اور برقرار رکھنے معاون ہے ۔ ماہرین طب کے مطابق مچھلی کھانا دل کے الیکٹریکل نظام کے لئے فائدہ مند ہے جبکہ اس سے دل کی دھڑکن بے قاعدہ ہونے کا عارضہ لاحق نہیں ... مزید

جاپان کے قونصل جنرل 2 روزہ نجی دورے پر کھپرو پہنچ گئے

جمعرات 5 اکتوبر 2006 14:28

جاپان کے قونصل جنرل 2 روزہ نجی دورے پر کھپرو پہنچ گئے

جاپان کے قونصل جنرل 2 روزہ نجی دورے پر کھپرو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر حسن علی چانیو کی دعوت پر جاپان کے قونصل جنرل مسٹر شواجی ناکو 2 روزہ نجی دورے پر کھپرو پہنچ گئے۔ جاپان کے قونصل ... مزید