Local News of Tehsil Kot Ghulam Muhammad in Urdu

Kot Ghulam Muhammad Tehsil Local Urdu News کوٹ غلام محمد تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kot Ghulam Muhammad on UrduPoint local section. Full coverage on Kot Ghulam Muhammad Tehsil Local news. Including photos & videos.

کوٹ غلام محمد تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

پرائمری اسکول کوٹ غلام محمدکے ملازم خادم حسین قائم خانی مرحوم کی فاتحہ ..

منگل 29 اگست 2017 15:28

پرائمری اسکول کوٹ غلام محمدکے ملازم خادم حسین قائم خانی مرحوم کی فاتحہ چہلم

محکمہ ایجوکیشن گورنمنٹ ایلی منٹری پرائمری اسکول کوٹ غلام محمدکے ملازم چوکیدارخادم حسین قائم خانی مرحوم کی فاتحہ چہلم مکہ مسجدکوٹ غلام محمدمیں11بجے منعقد کی گئی فاتحہ چہلم سے اصلاحی خطاب خطیب پیش ... مزید

کوٹ غلام محمد، صحافیوں کی پریس کلب کے نائب صدر فقیر رانو ماکھی کے گھر ..

ہفتہ 9 جنوری 2016 13:25

کوٹ غلام محمد، صحافیوں کی پریس کلب کے نائب صدر فقیر رانو ماکھی کے گھر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

پریس کلب کوٹ غلام محمد کے صحافیوں صدرغلام حسین قائم خانی ،جنرل سیکریٹری غلام رسول جونیجو،جاوید کالرو،محمدرمضان بھنبھرو،شاہد حسین آرائیں عبدالرؤف آرائیں سہیل یونس ہمدم قائم خانی،عادل ،راناعدنان ... مزید

کوٹ غلام محمد ، بلدیاتی نمائندے قبضہ ما فیا کے خلا ف کا روائی کر یں ، ..

پیر 4 جنوری 2016 14:39

کوٹ غلام محمد ، بلدیاتی نمائندے قبضہ ما فیا کے خلا ف کا روائی کر یں ، شہری

کوٹ غلام محمد کے شہریوں نے نئی نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے کہ وہ لینڈمافیاجوکہ سرکاری جانوروں کے وٹرنری اسپتال کوٹ غلام محمد کے پلاٹوں پرقبضہ جمانے میں لگے ہوئے بلکہ دوقبضہ ... مزید

کوٹ غلام محمد میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھایاجائیگا ،میرمنورعلی ٹالپر

پیر 21 دسمبر 2015 16:44

کوٹ غلام محمد میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھایاجائیگا ،میرمنورعلی ٹالپر

کوٹ غلام محمد میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھایاجائیگا مین روڈ کوجلدبنانے کیلئے احکامات دے دئے گئے ہیں سوئی گیس پلانٹ کیلئے جلد نیاجنریٹر لگایاجائیگا تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمد کے نومنتخب چیئرمین ... مزید

ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد ، عوام نے شکایات کے ..

جمعرات 7 مئی 2015 13:41

ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد ، عوام نے شکایات کے ڈھیر لگا دیئے

کمشنر میرپور خاص ڈویژن شفیق احمد مہیسر نے ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد میں کھلی کچہری منعقد کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالرشید زرداری، اسسٹنٹ کمشنر جھامنداس ودیگر بھی موجود تھے جبکہ علاقے کے عوام ... مزید

کوٹ غلام محمد روڈ پر نا قص میٹریل کا استعمال، روڈ کئی جگہوں سے اکھڑ ..

پیر 9 مارچ 2015 13:36

کوٹ غلام محمد روڈ پر نا قص میٹریل کا استعمال، روڈ کئی جگہوں سے اکھڑ گیا، علاقے کے لوگوں کا احتجاج، اعلیٰ افسران کو درخواست کے باوجود نوٹس نہیں لیا جارہا

کوٹ غلام محمد سے ٹنڈو جان محمد تک تعمیر ہونے والا روڈ پر غلط میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے روڈ کئی جگہوں سے اکھڑ گیا، علاقے کے لوگوں کا احتجاج، اعلیٰ افسران کو درخواست کے باوجود نوٹس نہیں لیا جارہا۔ ... مزید

کوٹ غلام محمد ، پو لیس نے ڈکیتی کیس کے 2 نامزد ملزما ن کو گر فتا ر کر لیا

پیر 9 مارچ 2015 13:32

کوٹ غلام محمد ، پو لیس نے ڈکیتی کیس کے 2 نامزد ملزما ن کو گر فتا ر کر لیا

کوٹ غلام محمد کی پولیس نے ٹنڈوجام جام تھانہ کی حدود میں ڈکیتی کیس کے 2 نامزد جوابداروں غلام حیدر ولد عبالرشید جٹ اور وقار احمد ولد تحسین جٹ کو میر پورہ خاص سی آئی ڈی پولیس انسپکٹر عامر بھٹی نے پولیس ... مزید

کوٹ غلام محمد،واٹر کورس میں گرکر کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا

جمعرات 5 مارچ 2015 23:27

کوٹ غلام محمد،واٹر کورس میں گرکر کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا

کوٹ غلام محمد کے قریب گوٹھ ناصر میں واٹر کورس میں گرکر کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق کوٹ ناصر کے نزدیک ایک 2 سالہ بچہ عبدالرحمن ولد محمد وزیرخان پیرجوکہ گھر کے پیچھے بہنے والے واٹر کورس ... مزید

کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں میں 20 سالہ نوجوان بھورو ولد غلام محمد کھوسہ ..

بدھ 14 جنوری 2015 13:57

کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں میں 20 سالہ نوجوان بھورو ولد غلام محمد کھوسہ نے معمولی بات پر پانے گھر کے کمرے کے اندر چھت کے گارڈ میں پھندہ لگا کر گلے میں ڈال کر خودکشی کرلی

کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں میں 20 سالہ نوجوان بھورو ولد غلام محمد کھوسہ نے معمولی بات پر پانے گھر کے کمرے کے اندر چھت کے گارڈ میں پھندہ لگا کر گلے میں ڈال کر خودکشی کرلی ہے۔ واقعہ کی اطلاع تھانہ میں ... مزید

کوٹ غلام محمد،4نامعلوم مسلح افراد ٹرک ڈرائیور سے 3موبائل فون اور 12ہزار ..

اتوار 11 جنوری 2015 15:11

کوٹ غلام محمد،4نامعلوم مسلح افراد ٹرک ڈرائیور سے 3موبائل فون اور 12ہزار روپے نقدیچھین کر فرار

کوٹ غلام محمد ریلوے پھاٹک پر4نامعلوم مسلح افراد نے ہتھیاروں کے زور پر ٹرک کو روک کر ٹرک ڈرائیور خلیل احمد پنجابی سے 3موبائل فون اور تقریباً12ہزار روپے نقد رقم چھین کر فرار ہوگئے جبکہ واقعے کی اطلاع ... مزید

کوٹ غلام محمد کے نواحی گاؤں میں شادی شدہ شخص نے خودکشی کرلی

منگل 6 جنوری 2015 13:28

کوٹ غلام محمد کے نواحی گاؤں میں شادی شدہ شخص نے خودکشی کرلی

کوٹ غلام محمد کے نواحی گاؤں دیہہ 290 میں شادی شدہ 3 بچوں کے باپ عمرو ولد لالو کولہی نے گھر کے قریب کھیت میں گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ بتایا گیا کہ عمرو نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی کی ہے‘ ... مزید

کوٹ غلام محمد،دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے زخمی 40سالہ شخص انتقال کر گیا

جمعرات 25 دسمبر 2014 19:01

کوٹ غلام محمد،دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے زخمی 40سالہ شخص انتقال کر گیا

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گوٹھ دیہہ نمبر 294 کے موڑ پر گزشتہ روز 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں شدید زحمی ہونے والا 40 سالہ شخص محمد ندیم ولد دین محمد حیدرآباد کے اسپتال میں انتقال کرگیا۔ محمد ... مزید

کوٹ غلام محمد ، 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان زور دار ٹکر کے نتیجے میں ایک ..

بدھ 24 دسمبر 2014 13:39

کوٹ غلام محمد ، 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان زور دار ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی

کوٹ غلام محمد کے نزدیک ایک گاؤں دیہہ نمبر 294 کے موڑ پر 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان زور دار ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا سخت زخمی کو حالت خراب ہونے کی وجہ سے میرپور خاص سول اسپتال میں ریفر ... مزید

کوٹ غلام محمد میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے علاقے میں ملیریا اور دیگر ..

بدھ 24 دسمبر 2014 13:38

کوٹ غلام محمد میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے علاقے میں ملیریا اور دیگر بیماریاں میں اضافہ

کوٹ غلام محمد میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے علاقے میں ملیریا اور دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں علاقے کے عوام نے فوری طور پر علاقے میں مچھر مار دوا کا اسپرے کرانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ علاقے کے عوام ملیریا ... مزید

نوجوان شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرنے کا کیس‘ مغوی لڑکی کی فریاد پر 6 افراد ..

ہفتہ 1 نومبر 2014 14:12

نوجوان شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرنے کا کیس‘ مغوی لڑکی کی فریاد پر 6 افراد کے خلاف تھانہ کوٹ غلام محمد میں داخل کیا گیا

نوجوان شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرنے کا کیس‘ مغوی لڑکی کی فریاد پر 6 افراد کے خلاف تھانہ کوٹ غلام محمد میں داخل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نبی سر روڈ کی رہائشی نوجوان لڑکی کرن عرف سوہنی نے فریاد ... مزید

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گاؤں ڈینگان سم نالہ سے ایک 25 سالہ نامعلوم نوجوان ..

ہفتہ 1 نومبر 2014 14:12

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گاؤں ڈینگان سم نالہ سے ایک 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گاؤں ڈینگان سم نالہ سے ایک 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے‘ گاؤں والوں نے سم نالہ میں لاش دیکھ کر اس کی اطلاع ڈینگان تھانہ میں پولیس کو دی جس پر پولیس نی لاش سم نالہ سے ... مزید

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گوٹھ کے زمیندار پر قاتلانہ حملہ، مقد مہ درج

جمعرات 9 اکتوبر 2014 13:15

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گوٹھ کے زمیندار پر قاتلانہ حملہ، مقد مہ درج

کوٹ غلام محمد کے نزدیک گوٹھ کے زمیندار پر قاتلانہ حملہ کیس داخل، تفصیلات کے مطابق گوٹھ حاجی شاہ محمد کے زمیندار او ر عبدالواحد شر پر حسن علی شر نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں زمیندار عبدالواحد شر زخمی ... مزید

کوٹ غلام محمد ، شوہر نے اپنی بیوی کو چھری سے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 13:15

کوٹ غلام محمد ، شوہر نے اپنی بیوی کو چھری سے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا

کوٹ غلام محمد کے قریب شوہر نے اپنی بیوی کو چھری سے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا جبکہ قتل کرنے کے بعد شوہر تھانے پہنچ کر گرفتاری پیش کردی جبکہ واقعہ کا کیس داخل نہیں ہوسکا ہے، تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام ... مزید

کوٹ غلام محمد ، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی شوہر کے گھر سے فرار ہوتے ..

جمعہ 3 اکتوبر 2014 14:24

کوٹ غلام محمد ، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی شوہر کے گھر سے فرار ہوتے وقت ماں سمیت گرفتار

کوٹ غلام محمد میں 2 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی شوہر کے گھر سے فرار ہوتے وقت ماں سمیت گرفتار‘ لڑکی کی جانب سے جبری مذہب تبدیل کرانے کا الزام۔ تفصیلات کے مطاب قگیس پلانٹ کے نزدی کچی آبادی ... مزید

کوٹ غلام محمد ، دیہہ 304 میں مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر 72 ایکڑ زرعی ..

پیر 29 ستمبر 2014 13:38

کوٹ غلام محمد ، دیہہ 304 میں مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر 72 ایکڑ زرعی اراضی پر جبری قبضہ کرلیا

کوٹ غلام محمد کے نزدیک دیہہ 304 میں مسلح افراد نے ہتھیاروں کے زور پر 72 ایکڑ زرعی اراضی پر جبری قبضہ کرلیا‘ قبضہ میں کی گئی زرعی اراضی میں 35 ایکڑ رقبے پر کپاس‘ گنا‘ مرچ‘ پیاز اور دیگر زرعی ... مزید

Load More