Local News of Tehsil Kotri in Urdu

Kotri Tehsil Local Urdu News کوٹری تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kotri on UrduPoint local section. Full coverage on Kotri Tehsil Local news. Including photos & videos.

کوٹری تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

حیسکو کی نجکاری کے خلاف کوٹری سب ڈویژن میں ہڑتال تالا بندی سینکڑوں ..

بدھ 4 مارچ 2015 22:54

حیسکو کی نجکاری کے خلاف کوٹری سب ڈویژن میں ہڑتال تالا بندی سینکڑوں ملازمین کا احتجاج

حیسکو کی نجکاری کے خلاف کوٹری سب ڈویژن میں ہڑتال تالا بندی سینکڑوں ملازمین کی احتجاجی ریلی بھوک ہڑتالی کیمپ تفصیلات کے مطابق حیسکو سب ڈویژن کوٹری کے سینکڑوں ملازمین کی جانب سے سب ڈویژن آفس کی تالا ... مزید

ای او بی آئی کے سینکڑوں غریب پنشن ہولڈر افراد کا حکومتی اعلان کے باوجود ..

بدھ 4 مارچ 2015 22:54

ای او بی آئی کے سینکڑوں غریب پنشن ہولڈر افراد کا حکومتی اعلان کے باوجود پنشن میں اضافہ نہ ہونے پراحتجاج

ای او بی آئی کے سینکڑوں غریب پنشن ہولڈر افراد کا حکومتی اعلان کے باوجود پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر کوٹری نیشنل بینک کے سامنے مرد و خواتین کا احتجاج شدید نعرے بازی بینک پر موجود پولیس اہلکار ضعیف العمر ... مزید

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی غریب کو لوٹا ہے، خرم شیر زمان

ہفتہ 7 فروری 2015 21:40

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی غریب کو لوٹا ہے، خرم شیر زمان

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی غریب کو لوٹا ہے باریاں لینے کا اب وقت ختم ہو چکا ہے عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم شیر زمان ... مزید

مختلف حادثات میں3 افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی، ورثہ کا طبی امداد نہ ملنے ..

ہفتہ 7 فروری 2015 21:38

مختلف حادثات میں3 افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی، ورثہ کا طبی امداد نہ ملنے پر اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج

مختلف حادثات میں3 افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی، ورثہ کا طبی امداد نہ ملنے پر اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق مانجھند فلٹر پمپ کے قریب انڈس ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل ... مزید

کوٹری ،قوم پرست کارکنوں پر مقدمات قائم کیے جانے اورگرفتاریوں کے خلاف ..

اتوار 11 نومبر 2012 13:45

کوٹری ،قوم پرست کارکنوں پر مقدمات قائم کیے جانے اورگرفتاریوں کے خلاف جسقم کی اپیل پر ہڑتال ، نامعلوم افراد نے نیشنل ہائی وے پر 2گاڑیوں کو آگ لگا دی

جسقم کی اپیل پر قوم پرست کارکنوں پر مقدمات قائم کیے جانے اورگرفتاریوں کے خلاف کوٹری اور نواح میں ہڑتال کی گئی۔ کوٹری میں ہڑتال کے دوران نامعلوم افراد نے نیشنل ہائی وے تعلقہ اسپتال کے قریب 2گاڑیوں ... مزید

کوٹری:موٹرسائیکل سواروں کی گاڑیوں پرفائرنگ،4گاڑیاں نذرآتش

اتوار 11 نومبر 2012 13:22

کوٹری:موٹرسائیکل سواروں کی گاڑیوں پرفائرنگ،4گاڑیاں نذرآتش

کوٹری شہر اور گرد ونواح کی شاہراہوں پر موٹر سائیکل سواروں نے متعدد گاڑیوں پر فائرنگ کی اور چار گاڑیاں نذر آتش کردیں۔ واقعے کے خلاف تاجروں نےمظاہرہ کیا جبکہ پولیس نے تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ذرائع ... مزید

کوٹری :پھولوں کی نمائش کا اہتمام

ہفتہ 10 اپریل 2010 11:53

کوٹری :پھولوں کی نمائش کا اہتمام

ضلعی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ کوٹری میں پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔موسم بہار کی مناسبت سے کوٹری میں لگائی گئی پھولوں کی نمائش کا افتتاح ڈی سی او جامشورو سمیع الدین صدیقی نے کیا۔ ان کا کہنا ... مزید

کوٹری، ٹرک گھرمیں گھس گیا، بچی سمیت تین افراد جاں بحق

بدھ 7 اکتوبر 2009 15:10

کوٹری، ٹرک گھرمیں گھس گیا، بچی سمیت تین افراد جاں بحق

کوٹری میں ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گھر میں گھس گیا اور معصوم بچی سمیت تین افراد کو کچل دیا۔ یہ واقعہ ٹھٹھہ روڈ کے قریب گوٹھ منگیو شورو میں پیش آیا۔ واقعے کے باعث محمد جمن سولنگی، مسمات گڈی اور ... مزید

انڈس ہائی وے پر تیز رفتار وین الٹ گئی ، 2ہلاک 9زخمی

جمعرات 27 نومبر 2008 18:00

انڈس ہائی وے پر تیز رفتار وین الٹ گئی ، 2ہلاک 9زخمی

انڈس ہائی وے پر تیز رفتار وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر آمری اور مانجھند کے قریب تیز رفتار مسافر وین ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ گئی جس کے ... مزید

ریلوے پٹڑی چوری کرنے کے الزام میں 2 افرا گرفتار

اتوار 3 دسمبر 2006 14:37

ریلوے پٹڑی چوری کرنے کے الزام میں 2 افرا گرفتار

کوٹری پولیس نے ریلوے کی پٹڑیوں کا لوہا چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق کوٹری پولیس نے جمعو عناتانی اور میراں علی نامی شخص کو 6فٹ ریلوے کی پٹریوں کا لوہا چوری کرنے کے ... مزید

بونس نہ ملنے پر مزدوروں کا احتجاج

اتوار 3 دسمبر 2006 14:37

بونس نہ ملنے پر مزدوروں کا احتجاج

کوٹری کی فیکٹریوں میں 6 ماہ گزر جانے کے باوجود بونس نہ دینے پر مزدوروں نے شدید احتجاج کیا ہے اور حکومت سے فیکٹری مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں مزدوروں نے بتایا کہ فیکٹری ... مزید

کوٹری میں ڈینگو وائرس کے شک میں ایک شخص کو سول اسپتال حیدرآباد میں داخل ..

بدھ 1 نومبر 2006 13:47

کوٹری میں ڈینگو وائرس کے شک میں ایک شخص کو سول اسپتال حیدرآباد میں داخل کرادیا گیا

کوٹری میں ڈینگو وائرس کے شک میں ایک شخص کو سول اسپتال حیدرآباد میں داخل کرادیا گیا تفصیلات کے مطابق خورشید کالونی کے ایک 12 سالہ لڑکے اسد اللہ کو ڈینگو وائرس ہونے کے شبے میں سول اسپتال حیدرآباد میں ... مزید

کوٹری میں 13سالہ لڑکے نے گھریلو تنازعہ پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

منگل 24 اکتوبر 2006 16:36

کوٹری میں 13سالہ لڑکے نے گھریلو تنازعہ پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

کوٹری میں نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح کوٹری کے قریب واقع گوٹھ جھنگڑی میں ایک 13سالہ لڑکے سردار ولدشاہ بخش کھوسو نے گھر والوں سے ناراض ہوکر زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی جس کی ... مزید

کوٹری میں 10 روز سے پینے کے پانی کی قلت کے سبب علاقے کے عوام پریشانی کا ..

منگل 24 اکتوبر 2006 16:36

کوٹری میں 10 روز سے پینے کے پانی کی قلت کے سبب علاقے کے عوام پریشانی کا شکار

مقامی صنعتی علاقے میں 10 روز سے پینے کے پانی کی قلت کے سبب علاقے کے عوام پریشانی کا شکار ہیں تفصیلات کے مطابق کوٹری صنعتی ایریا کی مزدور بستییوں مسکین کالونی، سچل سرمست کالونی ،خانزادہ کالونی،غریب ... مزید

اینٹی کرپشن سرکل آفیسر جام شورو کے ایری گیشن آفیسر بھان سعید آباد، ..

جمعہ 13 اکتوبر 2006 13:03

اینٹی کرپشن سرکل آفیسر جام شورو کے ایری گیشن آفیسر بھان سعید آباد، بوبک اور سیہون میں اچانک چھاپے ، ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا

اینٹی کرپشن سرکل آفیسر جام شورو رفیق میمن نے اپنے عملے کے ہمراہ ایری گیشن آفیسر بھان سعید آباد، بوبک اور سیہون میں اچانک چھاپے مار کر تینوں آفسوں کا ریکارڈ اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ ... مزید

کوٹری، تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے پولیس اہلکار ہلاک ۔ ڈرائیور گرفتار

جمعہ 13 اکتوبر 2006 13:02

کوٹری، تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے پولیس اہلکار ہلاک ۔ ڈرائیور گرفتار

سپر ہائی وے پر نوری آباد پر تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے پولیس اہلکار ہلاک ۔ ڈرائیور گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نوری آباد سپر ہائی وے پر پولیس اہلکار عباس بھٹی ٹول پلازہ جام شورو سے کانوائے کے دوران ... مزید

کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا، نواب ..

بدھ 11 اکتوبر 2006 15:46

کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا، نواب عبدالغنی تالپر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب عبدالغنی تالپر نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا۔ سرکاری اداروں میں کمیشن مافیا کے باعث اربوں روپے کے ترقیاتی ... مزید