
Matli News in Urdu
ماتلی کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اوربلاول بھٹو زرداری میں ٹھن گئی، عمران خان نے بلاول کو ’’بیٹا‘‘ اور’’بے بی‘‘ قرار دیدیا، شاگردی میں سیاست سیکھنے کی پیشکش
بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کو’’چا چاعمران‘‘ کا لقب،سیاست سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ
جمعہ 13 نومبر 2015 - -
بلاول ’’بے بی‘‘ ہے،والدہ کی تصویر لگا کر سیاست نہیں ہوتی،بے بی بلاول سن لو، اب نیا پاکستان بن گیا ہے ، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اندر سے ملے ہوئے ہیں، سندھ میں شہیدوں کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، وڈیرے پولیس کے ذریعے لوگوں کو غلام بناتے ہیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ماتلی میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جلسے سے خطاب
جمعہ 13 نومبر 2015 -
-
ماتلی : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے جوش میں تقریر کرنے والے بچے کو اپنا مفلر پہنا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 -
-
ماتلی کے قریب باراتیوں سے بھری سوزوکی پک اپ اور کار کے درمیان تصادم ، 12افراد زخمی، دو کی حالت نازک
جمعہ 10 اپریل 2015 - -
ماتلی کے قریب باراتیوں سے بھری سوزوکی پک اپ اور کار کے درمیان تصادم ، 12افراد زخمی، دو کی حالت نازک
جمعہ 10 اپریل 2015 - -
ماتلی ، مصروف مارکیٹ میں کنفیکشنری کی دکان کو رات گئے آگ لگ گئی ، سارا سامان جلکر راکھ
بدھ 4 مارچ 2015 - -
ماتلی ،واپڈا اور اسکے مختلف شعبہ جات کی مجوزہ نجکاری کے خلاف حیسکو ملازمین کا احتجاج،دفاتر کی تالا بندی
منگل 3 مارچ 2015 - -
ماتلی میں تیزرفتار مسافرکوچ نے موٹر سائیکل سوار کوکچل ڈالا، نوجوان جاں بحق
جمعرات 26 فروری 2015 - -
ڈی سی بدین کی خصوصی ہدایت پر ماتلی میں مچھر مار مہم کا افتتاح کر دیا گیا
جمعرات 26 فروری 2015 - -
صدر زر داری کی ماتلی تعلقہ کے لیے سوا ارب روپے کے خصوصی پیکج سے ماتلی کو بیوٹیفیکیشن پروگرام کے تحت میگا پراجیکٹ دیئے جا رہے ہیں، تعلیم ،صحت اور آبپاشی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے،پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری اور ممبر قومی اسمبلی سردار کمال خان چانک کی صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 30 اگست 2013 -
-
ماتلی ،تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں برسات کے پانی کی عدم نکاسی ،گندگی ، غلاظت کے ڈھیر لگ گئے ، متاثرین میں جلدی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق
پیر 5 اگست 2013 - -
ماتلی، واپڈا میسکو انتظامیہ نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر ٹی ایم اے آفس ،واٹر سپلائی اور ڈرینج کے کنکشن منقطع کردیئے
بدھ 24 جولائی 2013 - -
ماتلی ،الیکشن سر پر آگئے ، نیا تعلیمی سال بھی شروع ، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے تدریسی کتابوں کی چھپائی نہ ہونے کے باعث شاگردوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
جمعہ 29 مارچ 2013 - -
ماتلی کی عدالت میں دو وکیلوں کا جھگڑا ، دوران سماعت وکیل اشتیاق راجپوت اور گاگف داس کے درمیان ہاتھا پائی، مکوں لاتوں اور گھونسوں کا استعمال
جمعہ 29 مارچ 2013 - -
ہندو برادری کے گھروں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف جسمم ماتلی کی جانب سے بدین بائے پاس پر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا
اتوار 17 فروری 2013 - -
حیسکوانتظامیہ نے بل کی عدم ادائیگی میونسپل آفس کی بجلی منقطع کر دی ،شہر میں گندگی پھیلنے لگی، واٹر سپلائی بند ہونے کے باعث پانی کی قلت پیدا ہوگئی
بدھ 13 فروری 2013 - -
میونسپل کمیٹی ماتلی میں 96 کروڑ روپے کا غبن ردی کی ٹوکری کی نذر ‘افسران بالا میونسپل کمیٹی میں بیٹھنے کی بجائے گھروں تک محدود ‘4 سو سے زائد ملازمین ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں سے محروم ‘70 سے زائد میونسپل ملازمین 9 ماہ سے مسلسل تنخواہیں نہ ملنے کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
بدھ 6 فروری 2013 - -
سپریم کورٹ کے وزیراعظم کی گرفتاری کے حکم کے ردعمل میں پیپلزپارٹی سپاف کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل کارکنوں کی ہوائی فائرنگ ،شہر کو زبردستی بند کروا دیا
منگل 15 جنوری 2013 -
-
پیپلز پارٹی کی حکومت مخالفین کی سازشوں کامسلسل ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، کرپشن کا ناسور گزشتہ60سالوں سے جاری ہے، اس کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے ہیں ،وفاقی وزیر سیاسی امور مولانا بخش چانڈیو کامیٹ دی پریس سے خطاب
ہفتہ 22 دسمبر 2012 - -
نثار کھوڑو نے بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں تقسیم اور پیر مظہر الحق کے دادا نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر سندھ سے غداری کی، آج یہ نام نہاد سیاستدان خود کو سندھ کا مالک سمجھتے ہیں،سندھ ترقی پسند پارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر قادر مگسی کا جلسہ سے خطاب
منگل 16 اکتوبر 2012 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.