National News of Tehsil Mirpur Mathelo in Urdu

Mirpur Mathelo Tehsil National Urdu News میرپور متھیلو تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Mirpur Mathelo on UrduPoint local section. Full coverage on Mirpur Mathelo Tehsil National news. Including photos & videos.

میرپور متھیلو تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

ضلع گھوٹکی کی کھاد باہر اسملنگ میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ ہوں گے

منگل 5 دسمبر 2023 23:14

ضلع گھوٹکی کی کھاد باہر اسملنگ میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ ہوں گے

ضلع گھوٹکی کی کھاد باہر اسملنگ میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ ہوں گے، اوباوڑو ٹول پلازا پر چیک پوسٹ قائم کرنے کا حکم، محکمہ زراعت کے افسران فعال کردار ادا کریں، کھاد کی کسی صورت اسمگلنگ نہیں ہونی ... مزید

چائلڈ اسپشلسٹ ڈاکٹر رنجیت کمار کے کلینک پر  حملے کے خلاف میرپور ماتھیلو ..

منگل 5 دسمبر 2023 23:14

چائلڈ اسپشلسٹ ڈاکٹر رنجیت کمار کے کلینک پر حملے کے خلاف میرپور ماتھیلو کے ڈاکٹرز کا احتجاج

چائلڈ اسپشلسٹ ڈاکٹر رنجیت کمار کے کلینک پر حملے کے خلاف میرپور ماتھیلو کے ڈاکٹرز کا احتجاج ، تمام نجی اسپتال بند ، ایس ایس پی گھوٹکی کی یقین دھانی پر ڈاکٹروں کا احتجاج ختم ، حملہ آور ملزمان کی گرفتاری ... مزید

میرپورماتھیلو : چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل

پیر 30 اکتوبر 2023 14:50

میرپورماتھیلو : چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل

ضلع گھوٹکی کے شہر میرپورماتھیلو میں قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیاہے جہاں بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق اوباڑو میں عید گاہ کے مقام پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ ... مزید

بارشوں سے خستہ حال اور پرانی دیوار گرنے سے ہوٹل پر کام کرنے والا 16 سالہ ..

ہفتہ 10 ستمبر 2022 22:18

بارشوں سے خستہ حال اور پرانی دیوار گرنے سے ہوٹل پر کام کرنے والا 16 سالہ لڑکا جاں بحق

بارشوں سے خستہ حال اور پرانی دیوار گرنے سے ہوٹل پر کام کرنے والا 16 سالہ لڑکا جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق پرانے مسو واہ کے علاقے میں ایک نجی اسپتال کی بالائی منزل کی دیوار اچانک دن کے وقت گرگئی ، جس کی ... مزید

شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ..

پیر 22 اگست 2022 23:15

شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے منگل تا ہفتہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا

شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی رپورٹس پر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے منگل تا ہفتہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے ، تفیصلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد ... مزید

دریائے سندھ کے قادر پور کے مقام پر شینک بند کو پڑنے والا شگاف دو دن گذرنے ..

ہفتہ 20 اگست 2022 21:52

دریائے سندھ کے قادر پور کے مقام پر شینک بند کو پڑنے والا شگاف دو دن گذرنے کے باوجود پر نہیں کیا جا سکا

دریائے سندھ کے قادر پور کے مقام پر شینک بند کو پڑنے والا شگاف دو دن گذرنے کے باوجود پر نہیں کیا جا سکا، دوسری جانب علاقے سے لوگوں کی حفاظتی مقامات اور عارضی ریلیف کیمپوں میں منتقل کئے جانے کا کام جاری ... مزید

ضلع گھوٹکی میں چار دنوں سے جاری بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف علاقوں ..

ہفتہ 20 اگست 2022 21:52

ضلع گھوٹکی میں چار دنوں سے جاری بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف علاقوں میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

ضلع گھوٹکی میں چار دنوں سے جاری بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف علاقوں میں ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک، سات افراد زخمی ، درجنوں کچے پکے مکانات منہدم ، کئی گھروں کو جزوی نقصان ، بجلی، گیس ، فون ... مزید

مسلسل بارشوں سے ضلع گھوٹکی شدید متاثر، ڈپٹی کمشنر نے آفت زدہ قرار دینے ..

ہفتہ 20 اگست 2022 21:52

مسلسل بارشوں سے ضلع گھوٹکی شدید متاثر، ڈپٹی کمشنر نے آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی

مسلسل بارشوں سے ضلع گھوٹکی شدید متاثر، ڈپٹی کمشنر نے آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبدللہ نے پانچوں تحصیل اوباوڑو، ڈہرکی ، میرپور ماتھیلو، خانگڑہ ... مزید

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں تیز بارش سے نظام زندگی درہم ..

اتوار 24 جولائی 2022 00:05

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں تیز بارش سے نظام زندگی درہم برہم

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں تیز بارش سے نظام زندگی درہم برہم، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ، بجلی کا نظام بھی درہم برہم، تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو اور قرب و جوار کے علاقوں ... مزید

نجی آفس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اتوار 24 جولائی 2022 00:05

نجی آفس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

نجی آفس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو شہر میں ایک نجی آفیس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، گذشتہ شب ایک چور ... مزید

میرپور ماتھیلو کے نواحی گائوں وریام انڑ کے نوجوان کو کراچی میں ڈکیتی ..

بدھ 6 جولائی 2022 20:50

میرپور ماتھیلو کے نواحی گائوں وریام انڑ کے نوجوان کو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا

میرپور ماتھیلو کے نواحی گائوں وریام انڑ کے نوجوان کو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا، اطلاع ملتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا، ورثا لاش وصول کرنے کے لئے کراچی ... مزید

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی: پارٹی کے ایم این اے چیف سردار محمد بخش ..

جمعرات 30 جون 2022 23:15

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی: پارٹی کے ایم این اے چیف سردار محمد بخش خان مہر کی قیادت میں ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا

میرپور ماتھیلو بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے چیف سردار محمد بخش خان مہر کی قیادت میں ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی سردار زادہ ... مزید

جئے سندھ قومی محاذ کی مرکزی کال پر سندھ میں پانی کی شدید قلت کے خلاف ..

جمعرات 30 جون 2022 23:15

جئے سندھ قومی محاذ کی مرکزی کال پر سندھ میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی ریلی مظاہرہ

جئے سندھ قومی محاذ کی مرکزی کال پر سندھ میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی ریلی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق جسقم کی مرکزی کال پر سندھ کے دوسرے شہروں کی طرح میرپور ماتھیلو میں بھی سندھ میں پانی کی شدید ... مزید

ضلع گھوٹکی میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل، انتظامیہ پرعزم

جمعہ 24 جون 2022 18:08

ضلع گھوٹکی میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل، انتظامیہ پرعزم

ضلع گھوٹکی میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل، انتظامیہ پرعزم، سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ، ضلعی سطح پر کنٹرول روم قائم، 128 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کئمیرائیں لگانے کا ... مزید

جھگڑے میں قتل ہونے والے نوجوان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی ..

ہفتہ 7 مئی 2022 23:21

جھگڑے میں قتل ہونے والے نوجوان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

دو ہفتے قبل خانپور مہر پولیس اسٹیشن کی حدود میں بوزدار برادری کے دو گروپوں میں ہونے والے جھگڑے میں قتل ہونے والے نوجوان کے قاتلوں کی گرفتاری اور خانپور مہر پولیس کے خلاف ایس ایس آفس میرپور ماتھیلو ... مزید

ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے میرپور ماتھیلو میں سماجی ..

ہفتہ 7 مئی 2022 23:21

ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے میرپور ماتھیلو میں سماجی ورکرز کی جانب سے احتجاج

خیرپور میں قتل ہونے والے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے میرپور ماتھیلو میں سماجی ورکرز کی جانب سے احتجاج، خیرپور میں مری برادری کے مسلح افراد نے حملہ کر کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر عبدالطیف ... مزید

میرپورماتھیلو، بیٹے باپ کے قاتل نکلے

ہفتہ 30 اپریل 2022 21:49

میرپورماتھیلو، بیٹے باپ کے قاتل نکلے

بیٹے باپ کے قاتل نکلے ۔ میرپور ماتھیلو کے گائوں دلاور کلوڑ میں 31 سال قبل قتل ہونے والے محمد پریل کلوڑ کے بیٹے کی درخواست پر سیکنڈ سول جج میرپورماتھیلو کے حکم پر کنویں کی کہدائی ہونے پر مقتول کی لاش ... مزید

میرپور ماتھیلو کے قریب تین دن قبل جروار کے شہری سے ڈکیتی کی واردات کے ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 21:49

میرپور ماتھیلو کے قریب تین دن قبل جروار کے شہری سے ڈکیتی کی واردات کے خلاف احتجاج

میرپور ماتھیلو کے قریب تین دن قبل جروار کے شہری سے ڈکیتی کی واردات کے خلاف احتجاج، پولیس کے خلاف شدید نعریبازی، استاد راحب بوزدار سے چھینی ہوئی رقم واپس دلانے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تین دن ... مزید

بس اسٹاپ میرپور ماتھیلو کے قریب کباڑی کے دکان کو آگ لگ گئی، دکان میں ..

جمعرات 21 اپریل 2022 00:32

بس اسٹاپ میرپور ماتھیلو کے قریب کباڑی کے دکان کو آگ لگ گئی، دکان میں پڑا ہوا سامان جل کر خاکستر

بس اسٹاپ میرپور ماتھیلو کے قریب کباڑی کے دکان کو آگ لگ گئی، دکان میں پڑا ہوا سامان جل کر خاکستر، آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں اسپارکنگ کی وجہ سے لگی ہے، میرا سات لاکھ کا نقصان ہوا ہے، دوکاندار محراب ... مزید

ڈہرکی شہر کے میاں عبدالسمیع محلہ سے 20 روز قبل دو بچیاں اور ایک بیٹے ..

جمعرات 21 اپریل 2022 00:32

ڈہرکی شہر کے میاں عبدالسمیع محلہ سے 20 روز قبل دو بچیاں اور ایک بیٹے سمیت اغوا ہونے والی خاتون بازیاب نہ ہوسکی

ڈہرکی شہر کے میاں عبدالسمیع محلہ سے 20 روز قبل دو بچیاں اور ایک بیٹے سمیت اغوا ہونے والی خاتون بازیاب نہ ہوسکی، ورثا کی جانب سے ایس ایس پی آفیس کے سامنے احتجاج، تفصیلات کے مطابق ڈہرکی شہر کے میاں عبدالسمیع ... مزید

Load More