
Narang Mandi News in Urdu
نارنگ منڈی کی تازہ ترین خبریں
-
ہانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی شاندار تیاریاں جاری
پیر 27 جون 2022 - -
اوباش عطائی ڈاکٹر علاج کیلئے آنے والی خاتون کو ساتھی کیساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
ملزمان خاتون کی ویڈیو بھی بناتے رہے ،وائرل کر دیا گیا ،نارنگ منڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کے خاوند کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا
ہفتہ 11 جون 2022 -
-
نارنگ منڈی ،چچازاد بھائیوں نے گھر کی دیوار کے ساتھ پانی لگانے کے تنازعہ پر کزن کوموت کے گھاٹ اتار دیا
ملزمان نے پہلے مشتعل ہوکر لاٹھیوں کے پے در پے وار کئے ،بعدازاں فائرنگ کر کے عابد علی ریاست کو قتل کر دیا
پیر 30 مئی 2022 - -
نارنگ منڈی ،ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ایک شخص جاں بحق
جمعرات 26 مئی 2022 - -
نارنگ منڈی ہیضہ پھیل گیا سرکاری ہسپتال میں لائنیں لگ گئیں
جمعرات 26 مئی 2022 - -
نارنگ پولیس کی بڑی کارروائی تین ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار
جمعرات 26 مئی 2022 - -
نارنگ منڈی ‘شدید گرمی کے باعث تین افراد جاں بحق
منگل 17 مئی 2022 - -
نارنگ منڈی‘بائیس سالہ نوجوان علی فیاض بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
جمعہ 6 مئی 2022 - -
نارنگ منڈی ،زرعی اراضی کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے تین بچوں کے باپ کو قتل کر دیا
بدھ 27 اپریل 2022 - -
عمران خان عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں ،سڑکوں پر جلسے جلوس کرنے سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑیگا‘ رانا تنویر حسین
سابقہ حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں ملک کو بد ترین صورتحال سے دوچار کیا ‘ وفاقی وزیر تعلیم کا تقریب سے خطاب
اتوار 24 اپریل 2022 -
-
ہماری عوامی خدمت فقط پندرانی قوم تک محدود نہیں علاقے میں بسنے والے تمام اقوام کو اپنا سمجھ کر ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ،سردار عزت اللہ خان پندرانی
ہفتہ 16 اپریل 2022 - -
نارنگ منڈی ،مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو روند ڈالا
شوہر عارف مسیح موقع پر جاں بحق ،بیوی بشیراں بی بی نارنگ ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی
بدھ 30 مارچ 2022 - -
نارنگ منڈی:شہرسے گزرنے والا راجباہ جگہ جگہ سے کٹاؤکا شکار
شہرکی رابطہ سڑکیں کٹاؤکی زدمیں آگئیں شہرکی وسطی سڑکیں چند فٹ رہ گئیں
منگل 29 مارچ 2022 - -
وزیر اعلی پنجاب کیلئے پرویز الہی کی نامزدگی خوش آئندہے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں : چوہدری صہیب احمد گورائیہ
منگل 29 مارچ 2022 - -
ڈاکٹر عبدالرؤف کمبوہ چیف ایگزیکٹیو فائزہ گائنی اینڈ جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد
پیر 28 مارچ 2022 - -
نارنگ منڈی ڈاکوئوں کی وارداتیں ،شہری کو لوٹنے کے بعد تشدد
منگل 8 مارچ 2022 - -
ایک ماہ کی بندش کے بعد بی آر بی لنک میں دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا
منگل 8 مارچ 2022 - -
نارنگ منڈی،نشے کے لئے پیسے نہ ملنے پر نوجوان احتجاجاًبجلی کے پول پر چڑھ گیا
پولیس اور ریسکیو 1122نے جدوجہد کے بعد نیچے اتار لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا
جمعہ 4 مارچ 2022 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.