Local News of Tehsil Narang Mandi in Urdu

Narang Mandi Tehsil Local Urdu News نارنگ منڈی تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Narang Mandi on UrduPoint local section. Full coverage on Narang Mandi Tehsil Local news. Including photos & videos.

نارنگ منڈی تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

نارنگ منڈی ہیضہ پھیل گیا سرکاری ہسپتال میں لائنیں لگ گئیں

جمعرات 26 مئی 2022 16:14

نارنگ منڈی ہیضہ پھیل گیا سرکاری ہسپتال میں لائنیں لگ گئیں

) نارنگ منڈی و گردونواح میں ہیضہ پھیل گیا درجنوں کی تعداد میں مریض روزانہ نارنگ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچ رہے ہیں ہیضہ نے اچانک شدت اختیار کر لی ہے خصوصا کالاخطائی پنڈ جنڈیالہ مقبول پر میانی سدھانوالی ... مزید

نارنگ پولیس کی بڑی کارروائی تین ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

جمعرات 26 مئی 2022 16:14

نارنگ پولیس کی بڑی کارروائی تین ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

نارنگ منڈی پولیس کی بڑی کارروائی ، تین ڈاکوئوں کو جانوں کی پرواہ کئے بغیر گھیرا ڈال کر گرفتار کر لیا اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقوم بھی برآمد کرلی گئیں ڈاکوئوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران پانچ ڈکیتی کی ... مزید

نارنگ منڈی ‘شدید گرمی کے باعث تین افراد جاں بحق

منگل 17 مئی 2022 16:49

نارنگ منڈی ‘شدید گرمی کے باعث تین افراد جاں بحق

نارنگ منڈی میں گزشتہ روز شدید گرمی کے باعث تین افراد جاں بحق اور سکول کی دو بچیاں بے ہوش ہوگئیں ۔ بتایاگیا ہے کہ نارنگ منڈی کے علاقہ میں سکینہ بی بی سمیت تین افراد غضنفر علی محلہ شریف پورہ اللہ رکھا ... مزید

نارنگ منڈی ڈاکوئوں کی وارداتیں ،شہری کو لوٹنے کے بعد تشدد

منگل 8 مارچ 2022 17:11

نارنگ منڈی ڈاکوئوں کی وارداتیں ،شہری کو لوٹنے کے بعد تشدد

نارنگ منڈی کے علاقہ میں ڈاکوئوں کی وارداتیں ایک شہری بابر کو لوٹنے کے بعد تشدد کر کے شدید زخمی کر کے کھیتوں میں پھینک دیا جبکہ پولیس سپیشل برانچ کے اہل کار کو بھی نہ بخشا ناکہ لگائے ڈاکوئوں نے نہ ... مزید

ایک ماہ کی بندش کے بعد بی آر بی لنک میں دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا

منگل 8 مارچ 2022 17:11

ایک ماہ کی بندش کے بعد بی آر بی لنک میں دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا

محکمہ انہار نے ایک ماہ کی بندش کے بعد بی آر بی لنک میں دوبارہ پانی چھوڑ دیا ہے ۔مقامی عملہ کے مطابق مزکورہ نہر میں اس وقت بائیس سو کیوسک پانی چل رہا ہے ۔زرائع کے مطابق پنجاب کی اس بڑی نہر کو ایک ماہ ... مزید

نارنگ منڈی‘ سفاک بیوی نے آشنا کی مدد سے اپنے خاوند کو قتل کردیا

جمعرات 13 جنوری 2022 16:23

نارنگ منڈی‘ سفاک بیوی نے آشنا کی مدد سے اپنے خاوند کو قتل کردیا

نارنگ منڈی پولیس نے لدھیکے غربی میں قتل ہونے والے تین بچوں کے باپ نعیم مسیح کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر اس کی بیوی مریم مسیح سمیت آشنا اجے ندیم مسیح ، شان مسیح اور کرشنا مسیح کو گرفتار کر لیا ہے ۔چاروں ... مزید

نارنگ منڈی،پوتے کے مبینہ اغواء کا صدمہ برداشت نہ کرتے دادی چل بسی

جمعہ 24 دسمبر 2021 15:56

نارنگ منڈی،پوتے کے مبینہ اغواء کا صدمہ برداشت نہ کرتے دادی چل بسی

نارنگ منڈی کے علاقے میں دادی اپنے پوتے کے مبینہ اغواء کا صدمہ برداشت نہ کرتے دنیا سے چل بسی۔ بتایا گیا ہے کہ مقامی صدر بازار سے ملحقہ ظفر سٹریٹ کے رہائشی اور سیاسی و سماجی شخصیت فضل الٰہی مغل کا اکیس ... مزید

نارنگ منڈی ‘ بیٹی کی بارات شادی ہال میں نکاح کے وقت باپ کا انتظار کرتی ..

بدھ 10 نومبر 2021 16:58

نارنگ منڈی ‘ بیٹی کی بارات شادی ہال میں نکاح کے وقت باپ کا انتظار کرتی رہی بد قسمت باپ حادثہ کا شکار ہو گیا

بیٹی کی بارات شادی ہال میں نکاح کے وقت باپ کا انتظار کرتی رہی بد قسمت باپ حادثہ کا شکار ہو گیا جہاں کچھ دیر قبل شہنائیاں گونج رہی تھیں اچانک ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا بیٹی کو آہ و سسکیوں میں رخصت ... مزید

نارنگ منڈی‘تیز رفتار ٹرک نے تین حقیقی بھائیوں کو کچل دیا

جمعہ 24 ستمبر 2021 16:53

نارنگ منڈی‘تیز رفتار ٹرک نے تین حقیقی بھائیوں کو کچل دیا

نارنگ منڈی کے علاقہ کالاخطائی روڈ دربار حضرت میراں سید محمد یزدانی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے تین حقیقی بھائیوں کو کچل دیا دو بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے تیسرے کو تشویشناک حالت میں لاہور میو ہسپتال ... مزید

نارنگ منڈی پولیس نے پندرہ سالہ کمسن بچے عامر کو بھکاری سمجھ کر گداگری ..

جمعہ 24 ستمبر 2021 16:53

نارنگ منڈی پولیس نے پندرہ سالہ کمسن بچے عامر کو بھکاری سمجھ کر گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا

نارنگ منڈی پولیس نے محلہ شر یف پورہ کے باعزت گھرانے کے پندرہ سالہ کمسن بچے عامر کو بھکاری سمجھ کر گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا ۔بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ رات نماز عشاء کے بعد ... مزید

نارنگ منڈی‘چار ماہ قبل شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیٹی کا مدعی بوڑھا ..

بدھ 16 جون 2021 16:49

نارنگ منڈی‘چار ماہ قبل شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیٹی کا مدعی بوڑھا باپ بھی صلح نہ کرنے کی پاداش میں قتل

چار ماہ قبل شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیٹی کا مدعی بوڑھا باپ بھی ظالموں نے صلح نہ کرنے کی پاداش میں قتل کردیا ۔بتایاگیا ہے کہ کالاخطائی روڈ پر نارنگ ریلوے پھاٹک کے قریب اس وقت پیش آیا جب مقتول ... مزید

نارنگ منڈی‘ گرمی کے باعث خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

جمعہ 11 جون 2021 16:07

نارنگ منڈی‘ گرمی کے باعث خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

نارنگ منڈی و گردونواح میں قیامت خیز گرمی کے باعث خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔بتایاجاتاہے کہ ہردوسیہول مسلم کے چوہدری محمدعلی سیہول کی اہلیہ سدھانوالی کے بابامحمداکرم بانگا اورنارنگ منڈی ... مزید

نارنگ منڈ ی شدید گرمی کے باعث دو ضعیف العمر افراد دم توڑ گئے

جمعرات 10 جون 2021 16:35

نارنگ منڈ ی شدید گرمی کے باعث دو ضعیف العمر افراد دم توڑ گئے

نارنگ منڈی و گردونواح میں شدید گرمی کے باعث دو ضعیف العمر افراد نثار احمداور حاجی خالد محمود دم توڑ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا سکون چھین لیا شدت کی گرمی کے باعث بازار ... مزید

نارنگ منڈی‘نامعلوم افراد رات کی تاریکی میں معروف روحانی بزرگ بابا ..

پیر 29 مارچ 2021 16:43

نارنگ منڈی‘نامعلوم افراد رات کی تاریکی میں معروف روحانی بزرگ بابا بیری والا کی پرانی قبر کھو د ڈالی

نارنگ منڈی کے علاقہ حمید پور بسراء میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں معروف روحانی بزرگ بابا بیری والا کی صدیوں پرانی قبر کھو د ڈالی اور دس فٹ گہری قبر کھود کر فرار ہو گئے ۔صبح اہل علاقہ نے دیکھ ... مزید

نارنگ منڈی ‘کبوتر بازی کے شوقین دو افراد بجلی کی مین تاروں کو چھونے ..

ہفتہ 27 فروری 2021 17:00

نارنگ منڈی ‘کبوتر بازی کے شوقین دو افراد بجلی کی مین تاروں کو چھونے سے جاں بحق

نارنگ منڈی کے علاقہ سوہل میں کبوتر بازی کے شوقین دو افراد شہباز عرف باوا اور عثمان عرف شانی بجلی کی مین سپلائی لائن سے چھونے کے باعث جاں بحق جبکہ ان کا تیسرا ساتھی شہزاد بری طرح جھلس گیا جسے تشویش ... مزید

علامہ اقبال ایکسپریس نارنگ منڈی کے قریب ٹریک ٹوٹا ہونے کی وجہ سے خوفناک ..

پیر 22 فروری 2021 15:32

علامہ اقبال ایکسپریس نارنگ منڈی کے قریب ٹریک ٹوٹا ہونے کی وجہ سے خوفناک حادثہ سے بچ گئی

سیالکوٹ سے براستہ نارووال لاہور کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 10ڈائون نارنگ منڈی کے علاقہ سری رام پورہ اور کوٹ مولچند کے درمیان ٹریک ٹوٹا ہونے کی وجہ سے خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئی ،ڈرائیور ... مزید

مانگا منڈی کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق

پیر 22 فروری 2021 15:32

مانگا منڈی کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق

مانگا منڈی کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ مانگا منڈی کئے علاقہ کلالاں والا کھوہ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی جس سے جھلس کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی ... مزید

ٹچ موبائل نہ لیکر دینے پر چودہ سالہ کاشف خضر بھٹی نے خود کو گولی مار ..

جمعہ 18 دسمبر 2020 16:16

ٹچ موبائل نہ لیکر دینے پر چودہ سالہ کاشف خضر بھٹی نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ٹچ موبائل نہ لیکر دینے پر چودہ سالہ کاشف خضر بھٹی نے خود کو سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔بتایا گیاہے کہ نارنگ منڈی کے نواحی گائوں ہردوسیہول سے ملحقہ ڈیرہ پر اس وقت پیش آیا جب بیٹے نے والدین ... مزید

نارنگ منڈی ‘شدید گرمی سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

جمعرات 18 جون 2020 16:35

نارنگ منڈی ‘شدید گرمی سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

نارنگ منڈی کے علاقہ میں گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سینئر ہیڈ ماسٹر غلام سرور ڈار شدت کی گرمی میں اچانک ہارٹ ... مزید

نارنگ منڈی 18سالہ اریبہ نے گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ ہوکرخود کشی کرلی

منگل 11 فروری 2020 16:54

نارنگ منڈی 18سالہ اریبہ نے گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ ہوکرخود کشی کرلی

نارنگ منڈی کے محلہ امانت پورہ میں18سالہ ایف اے فائنل کی طالبہ اریبہ عظیم نے گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ ہوکرگندم میں رکھنے والی گولیاںنگل کراپنی زندگی کاخاتمہ کرلیامتوفیہ کاوالد روزگارکیلئے بیرون ... مزید

Load More