National News of Tehsil Narang Mandi in Urdu

Narang Mandi Tehsil National Urdu News نارنگ منڈی تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Narang Mandi on UrduPoint local section. Full coverage on Narang Mandi Tehsil National news. Including photos & videos.

نارنگ منڈی تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

نارنگ منڈی ،مسلح ڈاکوئوں نے مزاحمت کرنے پر چھٹی جماعت کی طالبہ کو گولی ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 17:50

نارنگ منڈی ،مسلح ڈاکوئوں نے مزاحمت کرنے پر چھٹی جماعت کی طالبہ کو گولی مار کر قتل کر دیا

نارنگ منڈی کے علاقہ مہتہ سوجا میں تین مسلح ڈاکوئوں نے مزاحمت کرنے پر چھٹی جماعت کی طالبہ کو گولی مار کر قتل کر دیا جبکہ دوسری بہن نے کمرے میں چھپ کر جان بچائی ۔بتایا گیا ہے کہ مہتہ سوجا میں مسلح ڈاکو ... مزید

نارنگ منڈی،اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ، دو سگے بھائی قتل

جمعہ 2 فروری 2024 22:45

نارنگ منڈی،اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ، دو سگے بھائی قتل

نارنگ منڈی کے نواحی گائوں اکبریاں میں ملزم نے زرعی اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں اقصد بسرا اور عباس بسرا کو قتل کر دیا گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم عادل گائوں کی ... مزید

الیکشن مہم کو تیز کرنے کیلئے تحریک لبیک نے سانگلہ ہل میں مرکزی الیکشن ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 16:58

الیکشن مہم کو تیز کرنے کیلئے تحریک لبیک نے سانگلہ ہل میں مرکزی الیکشن دفتر قائم کردیا

الیکشن مہم کو تیز کرنے کیلئے تحریک لبیک نے سانگلہ ہل میں مرکزی الیکشن دفتر قائم کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق جوں جوں الیکشن قریب آرہے عوام کا جوش وخروش بڑھ رہا ہے ،الیکشن دفاتر قائم کیے جارہے ہیں تاکہ ... مزید

انتخابات میں (ن) لیگ واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی‘رانا تنویر حسین ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 23:03

انتخابات میں (ن) لیگ واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی‘رانا تنویر حسین ، حسان ریاض

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد حسان ریاض نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ واضح اکثریت سے کامیابی حاصل ... مزید

نارنگ منڈی،ریلوے کے کھلے پھاٹک میں ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پھنس گئی

بدھ 22 نومبر 2023 15:07

نارنگ منڈی،ریلوے کے کھلے پھاٹک میں ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پھنس گئی

نارنگ منڈی کے علاقہ آلہ پور سیداں کے قریب ریلوے کے کھلے پھاٹک میں ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پھنس گئی ،عوام نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جدوجہد کرکے نارووال سے لاہور جانے والی نارووال پسنجر ... مزید

نارنگ منڈی،درجن بھر ملزمان نے بہانے سے لیجا کر ایک شخص کو قتل کر دیا

جمعہ 10 نومبر 2023 19:05

نارنگ منڈی،درجن بھر ملزمان نے بہانے سے لیجا کر ایک شخص کو قتل کر دیا

نارنگ منڈی کے نواحی علاقہ ڈالہ واہگہ میں درجن بھر ملزمان نے بہانے سے لے جا کر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور تین دیگر افراد کو زخمی کر دیا ،نارنگ منڈی پولیس نے ملزمان حاجی شہباز کامران فیضان ... مزید

نارنگ منڈی،چوری ،ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں ،لاکھوں کی نقدی ،دیگر ..

جمعہ 10 نومبر 2023 19:05

نارنگ منڈی،چوری ،ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں ،لاکھوں کی نقدی ،دیگر سامان لوٹ لیا گیا

نارنگ منڈی میں چوری ،ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں ،لاکھوں کی نقدی دیگر سامان لوٹ لیا گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ مریدکے نارووال روڈ پر تھانہ نارنگ کے علاقہ چک بھلہ سٹاپ کے قریب ڈکیتی کی واردات میں تین ... مزید

نارنگ منڈی ،محنت کش مونجی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

جمعہ 10 نومبر 2023 18:24

نارنگ منڈی ،محنت کش مونجی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

نارنگ منڈی کے گائوں فرخندہ آباد کا رہائشی بیس سالہ محنت کش نوجوان مونجی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ۔ بتایا گیا کہ متوفی نارنگ موڑ پر زمیندار کے پاس محنت مزدوری کرتا تھا ۔پولیس ... مزید

بجلی چوری میں ملوث تین دیہاتوں کی بجلی مکمل بند کردی گئی ، دیہات تاریکی ..

پیر 23 اکتوبر 2023 16:22

بجلی چوری میں ملوث تین دیہاتوں کی بجلی مکمل بند کردی گئی ، دیہات تاریکی میں ڈوب گئے

لیسکو حکام نے بجلی چوری میں ملوٹ تین دیہاتوں پکھیالہ ،قلعہ بھٹیاں اور بڈھنکے میں مکمل بجلی بند کردی اور اپنی تمام برقی تنصیبات اتار لیں جس کے باعث تحصیل مریدکے کے تین دیہات مکمل تاریکی میں ڈوب گئے ... مزید

زچہ بچہ کی ہلاکت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ،احتجاجی جلوس نکالا گیا

منگل 10 اکتوبر 2023 16:44

زچہ بچہ کی ہلاکت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ،احتجاجی جلوس نکالا گیا

نارنگ منڈی میں رورل ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر طارق سیف اور ڈاکٹر عمارہ کی مبینہ غفلت و لاپروائی سے دوران آپریشن جاں بحق ہونے والی بیس سالہ حافظ قرآن ثانیہ مون اور اس کی نومولود بچی کے ورثا ،شہریوں ... مزید

نجی کلینک میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے جاں بحق ماں اور نومولود بچی سپرد ..

جمعرات 5 اکتوبر 2023 18:36

نجی کلینک میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے جاں بحق ماں اور نومولود بچی سپرد خاک

نارنگ منڈی میں ڈاکٹر طارق سیف گائنی نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر دوران ڈیلوری آکسیجن نہ ملنے پر جاں بحق ہونے والی بیس سالہ ثانیہ مون اور اس کی نومولود بچی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک ... مزید

نواز شریف کو سازش کے ذریعے ہٹا کر تجربات کیے گئے ، ترقی کرتا ملک ڈبو ..

جمعہ 22 ستمبر 2023 13:05

نواز شریف کو سازش کے ذریعے ہٹا کر تجربات کیے گئے ، ترقی کرتا ملک ڈبو دیا ، خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں ‘ رانا تنویرحسین

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 2017ء میں نواز شریف کو سازش کے تحت اقتدار سے الگ کیا گیا اور ملک ایک اناڑی کے حوالے کر دیا گیا جس کا نتیجہ پوری قوم ... مزید

نارنگ منڈی،18سالہ نوجوان کو معمولی تنازعہ پر قتل کردیا گیا

بدھ 13 ستمبر 2023 23:07

نارنگ منڈی،18سالہ نوجوان کو معمولی تنازعہ پر قتل کردیا گیا

18سالہ نوجوان کو معمولی تنازعہ پر چھ ملزمان نے قتل کردیا ،لوگوں نے جدوجہد کرکے تین ملزمان کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کر دیا اور باقی تین ملزم فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اندرون شہر نارنگ منڈی کے ... مزید

نارنگ منڈی ، چینی کے گودام پر چھاپہ ، بارہ سو تھیلے برآمد

بدھ 13 ستمبر 2023 23:07

نارنگ منڈی ، چینی کے گودام پر چھاپہ ، بارہ سو تھیلے برآمد

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر مریدکے کے حکم پر چیف آفیسر نارنگ منڈی محمد عارف نے چینی کے تاجر عدنان مغل کے ایک گودام میں کامیاب چھاپہ مار کے ایک کروڑ دس لاکھ روپے ... مزید

انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں ،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ‘ رانا ..

پیر 11 ستمبر 2023 15:52

انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں ،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ‘ رانا تنویر حسین

مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،دراصل نئی مردم شماری کے باعث الیکشن جنوری کے آخر ... مزید

نارنگ منڈی،نہر میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے

بدھ 16 اگست 2023 23:34

نارنگ منڈی،نہر میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے

نارنگ منڈی کے علاقہ پنڈوری نہر میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے ،ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے دو بچوں نو سالہ عبداللہ اور دس سالہ آمنہ کو بچا لیا گیا جبکہ رات گئے تک تیسرے بچے زین کی تلاش جاری تھی ... مزید

نارنگ منڈی ،فائرنگ سے 15سالہ بچہ ہلاک ،دوسرے واقعہ میں نہر سے نعش برآمد

جمعرات 20 جولائی 2023 22:56

نارنگ منڈی ،فائرنگ سے 15سالہ بچہ ہلاک ،دوسرے واقعہ میں نہر سے نعش برآمد

نارنگ منڈی کے علاقہ کوٹ راجپوتاں میں فریقین کی اندھا دھند فائرنگ سے پانچ بہنوں کا پندرہ سالہ اکلوتا بھائی ثاقب عمر رضا جاں بحق ہو گیا یہ افسوس ناک واقعہ کوٹ راجپوتاں میں پیش آیا جہاں دو فریقین میں ... مزید

نارنگ منڈی ، شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کوقتل کردیا

جمعرات 20 جولائی 2023 18:48

نارنگ منڈی ، شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کوقتل کردیا

نارنگ منڈی میں شوہر نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے والد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ داماد ذوالقرنین نے میرے سامنے میری بیٹی کو پیٹ میں چھریاں مار کر قتل ... مزید

مطلوب بین الصوبائی اشتہاری پولیس مقابلے میں ہلاک

بدھ 5 جولائی 2023 19:57

مطلوب بین الصوبائی اشتہاری پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈکیتی راہزنی کے مقدمات میں مطلوب بین الصوبائی اشتہاری عابد آہدیاں روڈ پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ۔خطر ناک ڈکیٹ عابد کو نارنگ پولیس برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی کہ موٹر سایکل سوار ڈاکووں نے ... مزید

پھاٹک مین کی غیر حاضری ،فیض احمد فیض ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال ..

بدھ 21 جون 2023 18:53

پھاٹک مین کی غیر حاضری ،فیض احمد فیض ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

پھاٹک مین کی غیر حاضری کے باعث لاہور سے نارووال جانے والی فیض احمد فیض ایکسپریس نارنگ منڈی کالاخطائی روڈ کے کھلے ریلوے پھاٹک پر خوفناک حادثہ سے ڈرائیور کی حاضر دماغی سے بال بال بچ گئی ،ٹرین جب کھلے ... مزید

Load More