Important News of Tehsil Neelam in Urdu

Neelam Tehsil Important Urdu News نیلم تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Neelam on UrduPoint local section. Full coverage on Neelam Tehsil Important news. Including photos & videos.

نیلم تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

’’ہفتہ ایل او سی ‘‘،ڈپٹی کمشنر محمد شوکت خان یوسفزئی لائن آف کنٹرول ..

پیر 1 نومبر 2021 22:33

’’ہفتہ ایل او سی ‘‘،ڈپٹی کمشنر محمد شوکت خان یوسفزئی لائن آف کنٹرول کے متاثرین/ شہداء کے ورثاء کے پاس پہنچ گئے

’’ہفتہ ایل او سی ‘‘کے دوران ڈپٹی کمشنر محمد شوکت خان یوسفزئی لائن آف کنٹرول کے متاثرین/ شہداء کے ورثاء کے پاس پہنچ گئے ۔لائن آف کنٹرول کے متاثرین/ شہداء کے ورثاء اور زخمیوں میں تحائف تقسیم کیئے ... مزید

رات کے اس پہر زلزلے کے شدید جھٹکے

جمعہ 13 اگست 2021 22:52

رات کے اس پہر زلزلے کے شدید جھٹکے

رات کے اس پہر زلزلے کے شدید جھٹکے، آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور دیگر علاقوں میں زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کو آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ... مزید

شاردہ کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کاقیام عمل میں ..

جمعہ 9 اپریل 2021 17:27

شاردہ کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کاقیام عمل میں لائیں گئے ،شاہ غلام قادر

آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہاہے کہ شاردہ کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کاقیام عمل میں لائیں گئے ۔ انٹر کالج سے ڈگری کالج تک کی تعلیمی خدمات دی ہیں ... مزید

جذبہ خدمت خلق کا انداز سرکاری ملازمین اپنائے رکھیں توہمارا شمار ایک ..

بدھ 28 اکتوبر 2020 20:19

جذبہ خدمت خلق کا انداز سرکاری ملازمین اپنائے رکھیں توہمارا شمار ایک مثالی معاشرے میں ہوگا ، ڈپٹی کمشنر نیلم

:ڈپٹی کمشنر راجہ شاہد محمود نے کہاہے کہ جن آفیسران اور اہلکاران ، صحافیوں نے نوول کورونا وائرس کے دوران عوام الناس کو اس بیماری سے بچانے کیلئے پیشہ ورانہ فرائض احسن انداز میں سرانجام دیئے وہ حقیقی ... مزید

لائن آف کنٹرول پر قربانیاں دینے والے کشمیری پاکستانی عوام کے ماتھے ..

بدھ 30 ستمبر 2020 00:08

لائن آف کنٹرول پر قربانیاں دینے والے کشمیری پاکستانی عوام کے ماتھے کا جھومر ہیں، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر قربانیاں دینے والے کشمیری پاکستانی عوام کے ماتھے کا جھومر ہیں۔نیلم اور اٹھمقام آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کرتے ... مزید

وادی نیلم میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے28افراد ہلاک

پیر 15 جولائی 2019 12:28

وادی نیلم میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے28افراد ہلاک

وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے اور سیلابی ریلے سے تباہی مچ گئی، جس کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ 2 گھر اور 2 مساجد مکمل طور پر درجنوں گھر متاثر ہوئے ہیں. ضلعی ... مزید

نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زیادہ بجلی کی پیداوار شروع

اتوار 14 اپریل 2019 13:13

نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زیادہ بجلی کی پیداوار شروع

آزاد کشمیر مین تعمیر کیے جانے والے نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زیادہ بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیلم جہلم بجلی گھر 969 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحئت رکھتا ہے اور اس منصوبے ... مزید

ننکانہ صاحب کے لیے راہداری کھولنے کے بعد شاردا میں ہندووٴں کے مندر ..

پیر 25 مارچ 2019 20:35

ننکانہ صاحب کے لیے راہداری کھولنے کے بعد شاردا میں ہندووٴں کے مندر کے لیے بھی راہداری کھولنے کا فیصلہ

پاکستان حکومت نے ننکانہ صاحب میں بھارتی سکھوں کے لیے راہداری کھولنے کے بعد نیلم کی وادی میں ہندووٴں کے لیے شاردا مندر تک رسائی کے لیے راہداری بنانے کا فیصلہ۔ شاردا کا مندر 5000 سال قبل مہاراجہ اشوکا ... مزید

نیلم، پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی

ہفتہ 21 جولائی 2018 21:47

نیلم، پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی

پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی، دہشت گروں نے تین منزلہ مکان کو جلا کر خاکستر کر دیاکروڑوں روپے کا نقصان علاقہ میں خوف ہراس، دہشت گردون کے خلاف کاروائی کرنے والا پولیس آفیسر ڈی ... مزید

وادی نیلم:پل ٹوٹنے سے طلبہ سمیت 26 افراد جاں بحق ،4 زخمی ، ہسپتال منتقل،پاک ..

اتوار 13 مئی 2018 18:50

وادی نیلم:پل ٹوٹنے سے طلبہ سمیت 26 افراد جاں بحق ،4 زخمی ، ہسپتال منتقل،پاک فوج جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

نہر کا پل ٹوٹنے سے طلبہ سمیت26 سیاح ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ضلعی انتظامیہ غائب۔ پاک فوج کے جوان جاثے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی کاموں میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانس کے زیر انتظام کشمیر کے ... مزید

وادی نیلم میں پل ٹوٹنے سے 20سیاح دریا میں جا گرے۔۔ خواتین، بچوں سمیت ..

اتوار 13 مئی 2018 12:48

وادی نیلم میں پل ٹوٹنے سے 20سیاح دریا میں جا گرے۔۔ خواتین، بچوں سمیت متعدد افراد ڈوب گئے

آزاد کشمیر کے سیاحتی علاقے وادی نیلم میں پل ٹوٹنے سے 20 سیاح دریا میں جا گرے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دریائے نیلم کے علاقہ کنڈل شاہی میں نالہ جاگراں کا پل ٹوٹ گیا جس کے ... مزید

وادی نیلم میں بھارتی فورسز کی مارٹر گولوں سے شیلنگ

اتوار 11 دسمبر 2016 13:24

وادی نیلم میں بھارتی فورسز کی مارٹر گولوں سے شیلنگ

بھارتی اشتعال انگیزی کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، آج ایک بار پھر بھارتی افواج نے وادی نیلم میں مارٹر گولوں سے شیلنگ کی ، میرپورہ گائوں پر ہونے والی اس شیلنگ سے کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ... مزید

وادی نیلم میں بھارتی فورسز کا بس پر راکٹ حملہ ، 9 افراد شہید۔ ایس ایس ..

بدھ 23 نومبر 2016 12:08

وادی نیلم میں بھارتی فورسز کا بس پر راکٹ حملہ ، 9 افراد شہید۔ ایس ایس پی نیلم

: وادی نیلم میں بھارتی فورسز نے مسافر بس کو نشانہ بنایا ۔ ایس ایس پی وادی نیلم نے بتایا کہ بھارتی فورسز نے مسافر بس پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ ایس ایس پی نیلم نے بتایا کہ ... مزید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ ‘ 29 سالہ نوجوان ..

ہفتہ 13 اگست 2016 14:33

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ ‘ 29 سالہ نوجوان ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی

مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی کی لہرسے بھارتی حکومت بوکھلاگئی‘ وزیر اعظم مودی کے اشتعال انگیز بیان کے بعد بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ سے 29 سالہ نوجوان ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ... مزید