National News of Tehsil Neelam in Urdu

Neelam Tehsil National Urdu News نیلم تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Neelam on UrduPoint local section. Full coverage on Neelam Tehsil National news. Including photos & videos.

نیلم تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

نیلم کے علاقہ کٹن ڈوگیاں جاگراں تراڑ نالہ میں طغیانی  سے ایک ہی خاندان ..

پیر 15 اپریل 2024 20:27

نیلم کے علاقہ کٹن ڈوگیاں جاگراں تراڑ نالہ میں طغیانی سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی

کٹن ڈوگیاں جاگراں تراڑ نالہ میں طغیانی سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے،خاندان کے 5 افراد ایک شادی میں شرکت کر کے واپس گھر جا رہے تھے ،شدید طغیانی کی وجہ سے نالہ میں ایک ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرزکا رمضان فوڈ پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانے ..

منگل 2 اپریل 2024 17:14

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرزکا رمضان فوڈ پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے یوٹیلیٹی سٹور آٹھ مقام کا دورہ

ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز ہارون الرشید اعوان نے حکومت پاکستان کی جانب سے دیے گئے رمضان فوڈ پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے یوٹیلیٹی سٹور آٹھ مقام کا دورہ ... مزید

ماں اوربچے کا ہفتہ 5 روزہ مہم 4 تا 9 مارچ جاری رہے گی،جاوید ایوب

ہفتہ 2 مارچ 2024 13:52

ماں اوربچے کا ہفتہ 5 روزہ مہم 4 تا 9 مارچ جاری رہے گی،جاوید ایوب

صحت عامہ کے زیراہتمام ”ماں اور بچے کاہفتہ“منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔”ماں اور بچے کاہفتہ“ 5 روزہ مہم 4تا 9مارچ جاری رہے گی۔ماں اوربچے کاہفتہ مہم میں 2سے 5سال تک کے 13ہزار کے قریب بچوں کو پیٹ ... مزید

ناقص خوراک کی فروختگی قانوناً جرم ہے ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرنیلم

جمعہ 1 مارچ 2024 16:59

ناقص خوراک کی فروختگی قانوناً جرم ہے ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرنیلم

فوڈاتھارٹی کا اشیاء خوردونوش کے معیارکی جانچ پڑتال کیلئے ضلع بھر کے بازاروں کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر ابرار احمد میر نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ جورا بازار کا ... مزید

انسانی ہمدردی کے تقاضے سے ہر شہری کو رضاکارہونا چاہیے،اسسٹنٹ کمشنرنیلم

جمعہ 1 مارچ 2024 16:57

انسانی ہمدردی کے تقاضے سے ہر شہری کو رضاکارہونا چاہیے،اسسٹنٹ کمشنرنیلم

اسسٹنٹ کمشنر نیلم چوہدری بشارت نے شہری دفاع کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانی ہمدردی کے تقاضے سے ہر شہری کو رضاکار ہونا چاہیے۔شہری دفاع کے رضاکاران کی خدمات ... مزید

نیلم،ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر  کی  فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ آٹھ مقام بازار ..

بدھ 28 فروری 2024 16:19

نیلم،ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر کی فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ آٹھ مقام بازار میں اشیاء خوردو نوش کے معیار کی پڑتال

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نیلم /فوڈ سیفٹی آفیسر ابرار احمد میر نے فوڈ اتھرٹی ٹیم کے ہمراہ آٹھ مقام بازار میں اشیاء خوردو نوش کے معیار کی پڑتال کی۔دکانوں،ہوٹلوں اوربیکرز کی چیکنگ کی گئی۔ زائدالمیعاد،مضرصحت ... مزید

ریجنل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آزادکشمیر ریجن نے ضلع نیلم ..

بدھ 21 فروری 2024 22:50

ریجنل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آزادکشمیر ریجن نے ضلع نیلم میں کنٹرول لائن پر واقع بسپ تحصیل دفاتر کا دورہ کیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریجنل ڈائریکٹر نےآزاد جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر واقع ضلع نیلم کا 3 روزہ جامع دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد بینظیر کفالت،بینظیر تعلیمی وظائف، ڈیجیٹل سروے، ڈائنامک ... مزید

گریس ویلی کی پسماندگی کے خاتمہ کے لیے پھلوائی ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی ..

پیر 19 فروری 2024 17:22

گریس ویلی کی پسماندگی کے خاتمہ کے لیے پھلوائی ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا جلد کام شروع کرینگے،پیر مظہر شاہ

ممبرآزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی وچیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ نے کہا ہے کہ گریس ویلی کی پسماندگی کے خاتمہ کے لیے پھلوائی ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی تعمیر ... مزید

شدید برفباری ،بارش میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری  سفر سے اجتناب ..

پیر 19 فروری 2024 17:22

شدید برفباری ،بارش میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایات

ڈپٹی کمشنر وچیئرمین ڈی ڈی ایم اے راجہ عارف محمودنے شدید برفباری ،بارش میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری باالخصوص رات کے سفر سے اجتناب برتنے کی ہدایات دی ہیں۔جملہ ریسکیو سروس کے ادارہ جات ٹریفک ... مزید

چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید ..

جمعہ 16 فروری 2024 22:48

چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ کی آتشزدگی سے متاثرہ شاردہ بازار کادورہ

چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ نے آتشزدگی سے متاثرہ شاردہ بازار کادورہ کیا۔ چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن نے متاثرہ شاردہ بازار کا معائنہ کیا ... مزید

چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید ..

جمعرات 15 فروری 2024 16:02

چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ کل کو2 روزہ دورے پر نیلم پہنچیں گئے

چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ 2 روزہ دورے پر نیلم پہنچیں گئے۔آتشزدگی سے متاثرہ شاردہ بازار کامعائنہ اور نقصانات کاجائزہ لیں گئے۔چیئرمین وزیراعظم معائنہ ... مزید

ہسپتالوں میں سہولیات کیلئے سولر سسٹم فراہم کریں گئے۔ VPDلانچنگ سے آن ..

منگل 13 فروری 2024 22:53

ہسپتالوں میں سہولیات کیلئے سولر سسٹم فراہم کریں گئے۔ VPDلانچنگ سے آن لائن رپورٹنگ میں بہتری آئے گی،ڈاکٹر بشری شمس

سربراہ ڈبلیو ایچ او آزادکشمیر ڈاکٹر بشریٰ شمس نے کہاہے کہ جلد ہسپتالوں میں سہولیات کیلئے سولر سسٹم فراہم کریں گئے۔ VPDلانچنگ سے آن لائن رپورٹنگ میں بہتری آئے گی۔آئی ٹی ایکوپمنٹ کی فراہمی جدید دور ... مزید

ڈپٹی کمشنر   کی زیر صدارت پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس،متعدد فیصلے

پیر 12 فروری 2024 19:55

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس،متعدد فیصلے

ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود کی زیر صدارت پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو محکمہ صحت کے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون ... مزید

کمشنر مظفرآبادکا آتشزدگی سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے حوالے سےشاردا ..

ہفتہ 10 فروری 2024 16:26

کمشنر مظفرآبادکا آتشزدگی سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے حوالے سےشاردا بازارکادورہ

کمشنر مظفرآبادنے آتشزدگی سے شاردا بازارکے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے دورہ کیا ہے،اس موقع پر ڈپٹی کمشنرراجہ عارف محمود ،نیلم کے کوآرڈینیٹرزرداد خان ،تحصیلدار مشتاق اورایس ایچ او ملک فاروق ... مزید

وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امورگلگت بلتستان کاآتشزدگی سے متاثرہ ..

ہفتہ 10 فروری 2024 15:09

وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امورگلگت بلتستان کاآتشزدگی سے متاثرہ شاردہ کے قدیمی بازار کا دورہ

وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امور میاں عبدالوحیدایڈووکیٹ نےآتشزدگی سے متاثرہ شاردہ کے قدیمی بازار کا دورہ کیاہے،اس موقع پر انہوں نے آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین ... مزید

ملک بھر کی طرح نیلم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر پرجوش طریقے سے منایا اورریلی ..

پیر 5 فروری 2024 17:51

ملک بھر کی طرح نیلم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر پرجوش طریقے سے منایا اورریلی کا انعقاد کیا گیا

ملک بھر کی طرح نیلم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر پرجوش طریقے سے منایا گیااورریلی کا انعقاد کیا گیا ہے، صبح کا آغاز مساجد میں تحریک آزادی کشمیر اور وطن عزیز کی سلامتی کیلئے دعاؤں سے کیا گیا، مختلف مقامات ... مزید

نیلم،کراچی سے آنے والے سیاح دم گھٹنے سےجاں بحق ،بیوی بچ گئی،ہیٹر کے ..

جمعرات 1 فروری 2024 17:55

نیلم،کراچی سے آنے والے سیاح دم گھٹنے سےجاں بحق ،بیوی بچ گئی،ہیٹر کے استعمال کی وجہ سے نوشادی شدہ جوڑے کا دم گھٹ گیا

کراچی سے نیلم آنے والے سیاح دم گھٹنے سے جاں بحق ،بیوی بچ گئی،ہیٹر کے استعمال کی وجہ سے نوشادی شدہ جوڑے کا دم گھٹ گیا۔ جلتا سلینڈر ہیٹر کمرے میں چھوڑ کر سونے والے سیاح جوڑے میں سے خاوند چل بسا بیوی ... مزید

نیلم،محکمہ موسمیات آزاد کشمیر نے اگلے چند دنوں کے دوران میدانی علاقوں ..

پیر 29 جنوری 2024 15:05

نیلم،محکمہ موسمیات آزاد کشمیر نے اگلے چند دنوں کے دوران میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اگلے چند دنوں کے دوران میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود نے بارش اور برفباری کے دوران انتظامی اداروں ریسکیو ... مزید

بالائی نیلم سخت موسم میں مکینوں کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے فلاحی سرگرمیاں ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 15:02

بالائی نیلم سخت موسم میں مکینوں کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے فلاحی سرگرمیاں لائق تحسین ہیں،ڈی سی نیلم

ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود نے کہاہے کہ سیلاب متاثرہ علاقہ تہجیاں میں محکمہ صحت، نظامیہ ویلفیئر ٹرسٹ اور سکھ سانجہ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے میڈیکل کیمپ وقت کاتقاضاتھا۔ فلاحی تنظیموں نظامیہ ویلفیئر ... مزید

ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود کی ہدایت پر سب ڈویژن شاردہ میں 26 جنوری بھارت ..

جمعہ 26 جنوری 2024 17:27

ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود کی ہدایت پر سب ڈویژن شاردہ میں 26 جنوری بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر شدید احتجاج کیاگیا

ڈپٹی کمشنر راجہ عارف محمود کی ہدایت پر سب ڈویژن شاردہ میں 26 جنوری بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر شدید احتجاج کیاگیا ۔ اس موقع پر مسجد بازار سے بسم اللہ مارکیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ... مزید

Load More