Oghi News in Urdu

News about Tehsil Oghi تحصیل اوگی کی خبریں - Read Local Oghi News and Breaking Oghi News on UrduPoint Local section of Oghi Tehsil. Full coverage of Oghi Pakistan including photos, videos and more.

اوگی کی تازہ ترین خبریں

صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی ہماری دنیا کے لیے دو اہم ترین مسائل ..

منگل 15 مارچ 2022 21:52

صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی ہماری دنیا کے لیے دو اہم ترین مسائل ہیں، نیلو فر بختیار

چیئر مین پرسن این سی ایس ڈبلیو نیلو فر بختیار نے کہاہے کہ صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی ہماری دنیا کے لیے دو اہم ترین مسائل ہیں۔14مارچ کو وزارتی گول میز پر اپنی تقریر کے دوران محترمہ نیلوفر بختیار ... مزید

حکومت پاکستان اور جرمن ترقیاتی بنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

جمعرات 28 اکتوبر 2021 23:37

حکومت پاکستان اور جرمن ترقیاتی بنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

حکومت پاکستان اور جرمن ترقیاتی بنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ جرمن سفارتخانہ کے مطابق معاہدہ پر وزارت اقتصادی اموراور کے ایف ڈبلیو کے نمائندوں نے دستخط کئے۔جرمن سفارتخانہ کے مطابق قرضے کی معطلی ... مزید

شہرت حاصل کرنا مشکل نہیں اسے قائم رکھنا مشکل ہے، نازش جہانگیر

جمعہ 17 جولائی 2020 12:19

شہرت حاصل کرنا مشکل نہیں اسے قائم رکھنا مشکل ہے، نازش جہانگیر

اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ شہرت حاصل کرنا مشکل نہیں اسے قائم رکھنا مشکل ہے۔ انہوں نے مشہور ہونا بہت آسان ہے لیکن اس کے بعد اس شہرت کو قائم رکھنا اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنا اور انہیں ... مزید

برچھڑ چھجڑی سڑک سمیت حلقہ میں کوئی علاقہ سڑک پانی، صحت اور تعلیم کی ..

منگل 7 جولائی 2020 16:21

برچھڑ چھجڑی سڑک سمیت حلقہ میں کوئی علاقہ سڑک پانی، صحت اور تعلیم کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، نوابزادہ فرید

ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ کے چیئرمین نوابزادہ فرید نے کہا ہے کہ برچھڑ چھجڑی روڈ سمیت پی کے 33- میں کوئی علاقہ سڑک پانی، صحت اور تعلیم کی سہولیات سے ہرگز محروم نہیں رہے گا، ابتدائی طور پر اس سڑک کیلئے 25 لاکھ ... مزید

گوجر بانڈی تکیہ کے رہائشی مشتبہ کورونا مریض کے انتقال کے بعد چار رشتہ ..

بدھ 6 مئی 2020 15:29

گوجر بانڈی تکیہ کے رہائشی مشتبہ کورونا مریض کے انتقال کے بعد چار رشتہ داروں کو الگ گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا

اوگی کے علاقہ گوجر بانڈی تکیہ کے رہائشی مشتبہ کورونا مریض کے انتقال اور رات گئے تدفین کے بعد جاں بحق شخص کے ساتھ آنے والے چار رشتہ داروں اور مرحوم کی فیملی کو الگ الگ گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا، ... مزید

اوگی میں سوئی گیس کی پائپ لائن بچھانے کیلئے شیر گڑھ اور جلال آباد بائی ..

منگل 31 دسمبر 2019 12:59

اوگی میں سوئی گیس کی پائپ لائن بچھانے کیلئے شیر گڑھ اور جلال آباد بائی پاس سڑک کی زبوں حالی

اوگی میں سوئی گیس کی پائپ لائن بچھانے کیلئے شیر گڑھ اور جلال آباد بائی پاس سڑک کو کھود کر کھنڈرات میں بدلے ایک سال سے زائد کا عرصہ گذرنے کے باوجود بھی مذکورہ سڑکوں کی تعمیر نو و بحالی کیلئے کوئی اقدامات ... مزید

اوگی کی یونین کونسل کروڑی کے علاقہ بیڑوائی میں نوجوان نے خود کو گولی ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 13:08

اوگی کی یونین کونسل کروڑی کے علاقہ بیڑوائی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا

اوگی کی یونین کونسل کروڑی کے علاقہ بیڑوائی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ تفصیلات کی اطلاع پر ڈی ایس پی اوگی سرکل ابرار خان بھی تھانہ دربند کی پولیس نفری کے ہمراہ پہنچ ... مزید

اوگی کے علاقہ بتی میں نوجوان اندھا دھند فائرنگ سے قتل

جمعہ 23 اگست 2019 14:25

اوگی کے علاقہ بتی میں نوجوان اندھا دھند فائرنگ سے قتل

اوگی کے علاقہ بتی میں ناجوان کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالہ کر دی، پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات ... مزید

شمدھڑہ سکول فائرنگ کیس کا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

جمعہ 23 اگست 2019 14:25

شمدھڑہ سکول فائرنگ کیس کا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

اوگی کے شمدھڑہ سکول فائرنگ کیس میں پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، فائرنگ استاد کی شاگرد کو سرزنش کا نتیجہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 20 اگست کو گورنمنٹ ہائی سکول کا استاد عاقب رئوف حسب سابق ... مزید

حیدرآباد، جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی معصوم بچی رخسانہ اور بھائی ..

جمعہ 12 جولائی 2019 23:56

حیدرآباد، جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی معصوم بچی رخسانہ اور بھائی کے قاتلوں کو پھانسی دی جائے ، حلیم عادل شیخ ٌ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم پی اے حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی معصوم بچی رخسانہ اور بھائی کے قاتلوں کو پھانسی دینے اور پولیس کی کالی وردی میں موجود کالی بھیڑوں ... مزید

اوگی، عدالت نے سرکاری جنگل کو نذر آتش کرنے والے گرفتار ملزم کو جوڈیشل ..

جمعرات 4 جولائی 2019 14:52

اوگی، عدالت نے سرکاری جنگل کو نذر آتش کرنے والے گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے سرکاری جنگل کو نذر آتش کرنے والے گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی ایف او اوگی سعید انور وزیر کو اطلاع ملی تھی کی سیری الوڑہ کے سرکاری جنگل میں ملزم طاہر ... مزید

اوگی، منشیات اپیل کی معیاد ختم ہونے پر بھاری مقدار میں منشیات کو نذر ..

جمعرات 4 جولائی 2019 14:52

اوگی، منشیات اپیل کی معیاد ختم ہونے پر بھاری مقدار میں منشیات کو نذر آتش

اوگی میں منشیات اپیل کی معیاد ختم ہونے پر بھاری مقدار میں منشیات کو نذر آتش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج تورغر نجیب الحق نے ڈی ایس پی سرکل اوگی ابرار خان، محرر تھانہ اوگی رشید خان اور محرر ... مزید

چیئرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ نے صوبائی حکومت سے حلقہ نیابت کیلئے 25 کروڑ ..

بدھ 19 جون 2019 13:45

چیئرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ نے صوبائی حکومت سے حلقہ نیابت کیلئے 25 کروڑ کا فنڈ مختص کروا لیا

چیئرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ نوابزادہ فرید نے صوبائی بجٹ میں 17 کلو میٹر اوگی بٹل روڈ اور ساڑھے چار کلو میٹر جندر پائیں۔دربند روڈ کی پختگی و کشادگی کیلئے سکیمیں اے ڈی پی میں شامل کر کے مجموعی طور پر ... مزید

کامیاب ہڑتال پر تمام تاجر ذیلی تنظیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں، صدر ایوان ..

جمعرات 2 مئی 2019 14:30

کامیاب ہڑتال پر تمام تاجر ذیلی تنظیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں، صدر ایوان تجارت اوگی

ایوان تجارت اوگی کے صدر سر بلند خان نے کہا ہے کہ کامیاب ہڑتال پر تمام تاجر ذیلی تنظیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں، تاجروں کے حقوق کیلئے پہلے بھی آواز بلند کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، تاجروں کی عزت ... مزید

پاکستان کونسل آف ری نیوایبل انرجی ٹیکنالوجی نے گزشتہ پانچ سالوں کے ..

پیر 22 اپریل 2019 23:36

پاکستان کونسل آف ری نیوایبل انرجی ٹیکنالوجی نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران سندھ اور بلوچستان میں 4016 بائیو گیس کے پلانٹ لگائے‘ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان کونسل آف ری نیوایبل انرجی ٹیکنالوجی نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران سندھ اور بلوچستان میں 4016 بائیو گیس کے پلانٹ جبکہ 155 سمال ونڈ ٹربائن لگائے جن سے 1560 گھروں کو بجلی مہیا کی گئی۔ وزارت سائنس ... مزید

اوگی، دادی کے جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والا نوجوان ڈمپر کی زد میں آ ..

جمعرات 31 جنوری 2019 15:17

اوگی، دادی کے جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والا نوجوان ڈمپر کی زد میں آ کر زندگی کی بازی ہار گیا

دادی کے جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والا نوجوان ڈمپر کی زد میں آ کر زندگی کی بازی ہار گیا، گاڑی میں ساتھ بیٹھے دو ساتھی واقعہ میں زخمی ہوگئے، ایک گھر میں دو جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ تفصیلات ... مزید

مانسہرہ کی یو سی کٹھائی میں ضلع کونسل کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے مہم ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:05

مانسہرہ کی یو سی کٹھائی میں ضلع کونسل کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے مہم تیز

مانسہرہ کی یونین کونسل کٹھائی میں ضلع کونسل کی خالی نشست پر 23 دسمبر کو ہونے والے انتخاب کیلئے میدان میں موجود تین امیدواروں نے اپنی مہم تیز کر دی ہے، گائوں گائوں کارنر میٹنگز اور انفرادی ملاقاتوں ... مزید

اے سی اوگی نے دھڑہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی 7 کنال اراضی واگذار کر کے ..

بدھ 14 نومبر 2018 15:50

اے سی اوگی نے دھڑہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی 7 کنال اراضی واگذار کر کے محکمہ کے حوالہ کر دی

اے سی شبیر احمد آکاش نے اوگی کے علاقہ دھڑہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی 7 کنال اراضی واگذار کر کے محکمہ کے حوالہ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گائوں دھڑہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ اوگی کے 7 کنال 10 مرلہ اراضی پر کیسز ... مزید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چوری کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج ..

منگل 23 اکتوبر 2018 13:43

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چوری کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں، دونوں ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چوری کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کر دیں، پولیس نے دونوں ملزمان کو کمرہ عدالت سے حراست میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل گھنیاں ... مزید

وفاقی کابینہ نے پاک چین ایف ٹی اے کے تحت خصوصی فورس کی تربیت کے معاہدے، ..

بدھ 25 اپریل 2018 23:22

وفاقی کابینہ نے پاک چین ایف ٹی اے کے تحت خصوصی فورس کی تربیت کے معاہدے، انٹیلیکچوئل پراپرٹی ٹریبونل کے پریزائیڈنگ آفیسرکی تعیناتی، ان لینڈ ریونیو اپیلٹ ٹریبونل کے چیئرمین کی تعیناتی اور لیگل پریکٹیشنر ..

وفاقی کابینہ نے پاک۔چین ایف ٹی اے کے تحت خصوصی فورس کی تربیت کے معاہدے، انٹیلیکچوئل پراپرٹی ٹریبونل کے پریزائیڈنگ آفیسرکی تعیناتی، ان لینڈ ریونیو اپیلٹ ٹریبونل کے چیئرمین کی تعیناتی اور لیگل ... مزید

Load More