
Pasrur News in Urdu
پسرور کی تازہ ترین خبریں
-
سٹی کرکٹ کلب پسرور کے عہدیداران بلا مقابلہ منتخب
جمعرات 14 اکتوبر 2021 - -
اسلحہ کے زور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنا لی
پسرور میں 4 ملزمان خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے، پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، خاتون ہسپتال منتقل، ذرائع
دانش احمد انصاری اتوار 27 جون 2021 -
-
اسسٹنٹ کمشنرپسرور کی ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران تجاوزات کو آئندہ 24گھنٹے میں از خود ختم کرنے کی ہدایت
منگل 13 اکتوبر 2020 - -
سیالکوٹ پولیس نے بروقت کاروائی کرکے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
ملزم قیصر محمود 5 سالہ بچی کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا، بچی کے رونے پر راہگیر موقع پر پہنچ گئے، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 ستمبر 2020 -
-
ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار بیٹھی
امریکی خاتون نے پسرور کے نوجوان سے شادی کر لی، گھر والوں نے شادی کے لیے سپورٹ کیا،جلد ہی امریکا چلا جاؤں گا۔ دولہے میاں کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 17 دسمبر 2019 -
-
پسرورشہر میں پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود بھی پختہ تجاوزات کے خلاف اپریشن سست روی کا شکار،انتظامیہ سڑکوں کی سائیڈوں سے مٹی اٹھا کر کارروائی میں مصروف،سڑکوں پر قائم غیرقانونی پارکنگ اور تجاوزات کی بھرمار سے لوگ شدید مشکلات کا شکار،اعلی حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 - -
پسرورشہر میں کمسن ڈرائیور لوگوں کے لئے وبال جان بن گئے
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کی بھرمار انتظامیہ خاموش تماشائی ،نوٹس کا مطالبہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 - -
ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے لیڈر کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کردیا گیا،حمزہ شہباز
بدھ 18 جولائی 2018 - -
زاہد حامد ووٹرز کے ہتھے چڑھ گئے
پھر کیا ہوا۔ سابق وفاقی وزیر کا جان بچانا مشکل ہو گیا
ہفتہ 30 جون 2018 - -
بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بننے والے ایک ہی خاندان کے تین کمسن بچوں اور انکی ماں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
ہفتہ 19 مئی 2018 -
-
جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم
ہفتہ 5 مئی 2018 - -
فلمسٹار میرا سے شادی کرنے کا خواہشمند ''چاند'' انتقال کر گیا
''چاند'' نے بارہا فلمسٹار میرا سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مئی 2018 -
-
بھارت کی جانب سے نہتے لوگوں پر گولہ باری پر اقوام متحدہ کو فوری نوٹس لینا چاہئیے۔ زاہد حامدخان
پاکستانی عوام اور فورسز کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،کسی بھی مشکل کی گھڑی میں عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔سابق وفاقی ... مزید
جمعرات 1 فروری 2018 - -
وفاقی وزیرقانون زاہدحامد کےآبائی گھرپسرورمیں مشتعل افراد کاحملہ، گھرمیں توڑ پھوڑ بھی کی
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 25 نومبر 2017 -
-
پسرور:عدالتی احکاما ت کی خلاف ورزی ،
ملزمان نے دھان کی فصل کاٹ لی،پولیس کا بااثر افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار متاثرہ افراد کا وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی سے نوٹس لینے کی اپیل
بدھ 22 نومبر 2017 - -
پسرور و گردنواح میں موسم سرما کی پہلی بارش،
سموگ کا خاتمہ ، لوگوں نے سکھ کا سانس لیا
بدھ 15 نومبر 2017 - -
پسرور،محکمہ مال کے حلقہ روڑکی باجوہ کے پٹواری محمد افضل باجوہ نے میرے عزیزوں سے سرکاری فیس کے نام پر ہزاروں ہڑپ کر گئے، متاثرہ شخص کی دہائی
بدھ 15 نومبر 2017 - -
پسرور:پولیس نے نو سر باز 2 خواتین کو حراست میں لے لیا
کپڑے کی دکان پر جعلی کرنسی دیتی ہوئی پکڑی گئیں،ہزاروں جعلی کرنسی بھی برآمد
منگل 11 اپریل 2017 -
-
پسرور،ڈاکٹرکی لاپرواہی سے ٹریفک حادثہ کی زخمی خاتون جاں بحق ہو گئی
ہسپتال میں موجود ڈاکٹر موبائل پر مصروف رہا اور زخمی لڑکی کو طبی امداد دینے سے انکار کر دیا لواحقین کا ڈاکٹر کے رویہ کیخلاف شدید احتجاج، وزیراعلیٰ شہباز شریف سے نوٹس لینے ... مزید
جمعرات 16 مارچ 2017 - -
پسرور: چاروا سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، 6 دیہات متاثر
فہد شبیر منگل 1 نومبر 2016 -
پسرور کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.