Important News of Tehsil Pasrur in Urdu

Pasrur Tehsil Important Urdu News پسرور‎ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Pasrur on UrduPoint local section. Full coverage on Pasrur Tehsil Important news. Including photos & videos.

پسرور‎ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

اسلحہ کے زور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان ..

اتوار 27 جون 2021 19:05

اسلحہ کے زور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنا لی

پسرور میں حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت تار تار، 4 افراد نے اسلحہ کے زور پر شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق پسرور کے گاؤں ابدالی ... مزید

سیالکوٹ پولیس نے بروقت کاروائی کرکے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام ..

جمعہ 11 ستمبر 2020 19:35

سیالکوٹ پولیس نے بروقت کاروائی کرکے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

سیالکوٹ پولیس نے بروقت کاروائی کرکے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم قیصر محمود 5 سالہ بچی کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا، بچی کے رونے پر لوگوں نے موقع پر پہنچ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ ... مزید

ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار بیٹھی

منگل 17 دسمبر 2019 11:20

ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار بیٹھی

ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار بیٹھی۔تفصیلات کے مطابق فیس بک پر پاکستانی لڑکے سے دوستی کے بعد امریکن لڑکی شادی کے لیے پسرور پہنچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ امریکن لڑکی روبیکا کی فیس بک ... مزید

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے لیڈر کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ..

بدھ 18 جولائی 2018 16:23

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے لیڈر کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کردیا گیا،حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہپاکستان کے لیے خطرہ مسلم لیگ ن نہیں بلکہ دہشت گرد ہیںجو ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے لیڈر کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند ... مزید

زاہد حامد ووٹرز کے ہتھے چڑھ گئے

ہفتہ 30 جون 2018 13:05

زاہد حامد ووٹرز کے ہتھے چڑھ گئے

سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اوران کیخلاف شدید نعرے بازی کی جس پر سابق وزیر قانون گاڑی میں بیٹھ کر موقع سے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون زاہد اپنے بیٹے کے ہمراہ ... مزید

بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بننے والے ایک ہی ..

ہفتہ 19 مئی 2018 16:25

بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بننے والے ایک ہی خاندان کے تین کمسن بچوں اور انکی ماں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بننے والے ایک ہی خاندان کے تین کمسن بچوں اور انکی ماں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جنازہ میں ڈی جی رینجرزاظہر نوید سمیت سیاسی سماجی رہنمائوں اور ہزاروں ... مزید

جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم

ہفتہ 5 مئی 2018 16:11

جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست دان کی بھی جج اور جرنیل جتنی عزت ہونی چاہیے، ملک کی ترقی کا صرف ایک ہی طریقہ ہے ووٹ کو اور سیاست دان کو عزت دیں،ہم نے عدالتی فیصلے قبول کیے لیکن تاریخ اور ... مزید

فلمسٹار میرا سے شادی کرنے کا خواہشمند ''چاند'' انتقال کر گیا

ہفتہ 5 مئی 2018 15:09

فلمسٹار میرا سے شادی کرنے کا خواہشمند ''چاند'' انتقال کر گیا

:پاکستان کی معروف فلمسٹار میرا سے شادی کا خواہشمند پسرور کا رہائشی نوجوان چاند انتقال کرگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمسٹار میرا سے شادی کا خواہشمند چھوٹے قد کا حامل چاند اللہ کو پیارا ہو گیا۔ گذشتہ ... مزید

وفاقی وزیرقانون زاہدحامد کےآبائی گھرپسرورمیں مشتعل افراد کاحملہ، ..

ہفتہ 25 نومبر 2017 17:53

وفاقی وزیرقانون زاہدحامد کےآبائی گھرپسرورمیں مشتعل افراد کاحملہ، گھرمیں توڑ پھوڑ بھی کی

:وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کے آبائی گھرپسرور میں مشتعل افراد نے حملہ کردیا،حملہ آور ملزمان نے گھر میں داخل ہوکرتوڑ پھوڑ بھی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذہبی جماعت نے مشتعل کارکنان نے وزیرقانون زاہد ... مزید

پسرور،ڈاکٹرکی لاپرواہی سے ٹریفک حادثہ کی زخمی خاتون جاں بحق ہو گئی

جمعرات 16 مارچ 2017 12:23

پسرور،ڈاکٹرکی لاپرواہی سے ٹریفک حادثہ کی زخمی خاتون جاں بحق ہو گئی

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مسیحا ڈاکٹر جلاد بن گئے۔ ٹریفک حادثہ میں زخمی لڑکی کو ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے کیو جہ سے دم توڑ گئی ،قوم کا مسیحا ڈاکٹر اپنے کمرے میں بیٹھ کر اپنے کسی دوست سے موبائل ... مزید

پسرور: چاروا سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، 6 دیہات متاثر

منگل 1 نومبر 2016 08:18

پسرور: چاروا سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، 6 دیہات متاثر

چاروا سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چاروا سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ  سے 6 دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے دھمالہ، کھنور اور چاروا ... مزید

پسرور، جواں سالہ بچہ سودا سلف خریدتے ہوئے اغوا

جمعرات 8 ستمبر 2016 12:36

پسرور، جواں سالہ بچہ سودا سلف خریدتے ہوئے اغوا

پسرور کے نواحی گاؤں اکر پور کا رہاشئی جواں سالہ بچہ سودا سلف خریدتے ہوئے اغوا اغوا کار نے بچے کو اغوا کر کے گھر میں لے جا کر کمرے میں بند کر دیا اطلاع ملنے پر بچہ اغوا کار کے چنگل سے بازیاب اغوا کار ... مزید

پسرور، با اثر چوہدری نے پولیس کی ملی بھگت سے قتل کے نامزد ملزمان کی ..

منگل 6 ستمبر 2016 12:42

پسرور، با اثر چوہدری نے پولیس کی ملی بھگت سے قتل کے نامزد ملزمان کی حویلی سے کروڑوں روپے مالیت کے مویشی چوری کر لیے

پسرور کے نواحی گاؤں مہمند والی کے رہائشی با اثر چوہدری نے پولیس کی ملی بھگت سے قتل کے نامزد ملزمان کی حویلی سے کروڑوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرکے پشاور لے جا کر منڈی میں فروخت کر دیے اونے پونے مویشی ... مزید

حالیہ بارشوں کی وجہ سے نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب

پیر 8 اگست 2016 16:30

حالیہ بارشوں کی وجہ سے نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب

حالیہ بارشوں کی وجہ سے نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب سیاسی قیادت اور انتظامیہ کی طرف سے سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے کی وجہ سے سیلابی پانی نے تباہی مچا دی سینکڑوں دیہات زیر آب آ گئے اور ... مزید

وزیراعظم نواز شریف 9ستمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے

پیر 25 جولائی 2016 16:30

وزیراعظم نواز شریف 9ستمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 9ستمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر ان کا بھرپور استقبال کیا جائے گا ۔وزیراعظم سہ پہر 2بجے اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر سیالکوٹ پہنچیں گے جہاں وہ دن 3بجے ... مزید

تحر یک انصاف کے پسرور میں جلسہ کی ناکامی پر پارٹی خاتون ملائکہ نے چیئر ..

اتوار 10 جولائی 2016 19:09

تحر یک انصاف کے پسرور میں جلسہ کی ناکامی پر پارٹی خاتون ملائکہ نے چیئر مین عمران خان کو خط لکھ دیا

تحر یک انصاف کے پسرور میں جلسہ کی ناکامی پر پارٹی کی خاتون رکن ملائکہ نے چےئر مین عمران خان کو خط لکھ دیا ‘مر کزی سیکرٹر ی جنرل جہا نگیر خان تر ین اور ڈار برادارن کی ٹیم پر تحفظات کا اظہار کر دیا ... مزید

پسوور،مسلح افراد نے پیشی پر آئی ہوئی خاتون کو اغواء کرکے لے گئے

ہفتہ 18 جون 2016 15:25

پسوور،مسلح افراد نے پیشی پر آئی ہوئی خاتون کو اغواء کرکے لے گئے

بارہ مسلح افرواد نے تاریخ پیشی کے لیے آنے والی شادی شدہ خاتون کو مین کیچری سے اغوا کر لیاوہاں پر موجود عوام نے ایک ملزم کو موقع پر پکڑ کر تشدد کے بعد تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے ملزمان ... مزید

ٹی ایم اے کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے ..

بدھ 11 مئی 2016 12:35

ٹی ایم اے کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

ٹی ایم اے کے ملازمین کو کئی ماہ سے تنخوائیں نہ ملنے کی وجہ سے ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو گئے اور پیسے نہ ملنے کی وجہ سے دوکاندروں نیادھار سودا سلف دینا بند کر دیا جس کی وجہ سے گھروں میں نوبت فاقوں ... مزید

پسرور،مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ ..

جمعرات 21 اپریل 2016 15:19

پسرور،مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ ایکڑ زمین اپنے نام کروا لی

پسرور کے نواحی گاؤں بدھیاں میں چار مسلح افراد نے اپنے ہی گاؤں کے نوجوان لڑکے کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے ایک ماہ پانچ دن کمرے میں بند کر کے اس کی کروڑوں روپے مالیت کی پانچ ایکڑ زرعی زمین اپنے نام ... مزید

پسرور،پولیس کی کارروائی ، اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی ..

جمعرات 21 اپریل 2016 15:19

پسرور،پولیس کی کارروائی ، اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی عزیز گرفتار

تھانہ سٹی پولیس کی نوسر بازوں کے خلاف کاروائی دوران کاروائی اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی عزیز کروڑوں کے فراڈ میں گرفتار، ملزم نے مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدر اور سابق کونسلر محمد رفیق ... مزید

Load More