Qasimabad News in Urdu

News about Tehsil Qasimabad تحصیل قاسم آباد کی خبریں - Read Local Qasimabad News and Breaking Qasimabad News on UrduPoint Local section of Qasimabad Tehsil. Full coverage of Qasimabad Pakistan including photos, videos and more.

قاسم آباد کی تازہ ترین خبریں

کینو کی صنعت بحران کا شکار ایکسپورٹ میں 50فیصد کمی کا خدشہ

پیر 1 جنوری 2024 23:03

کینو کی صنعت بحران کا شکار ایکسپورٹ میں 50فیصد کمی کا خدشہ

کینو کے معیار کے مسائل کی و جہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا، پچاس فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئیں، ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں ... مزید

ق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیچ پرہیں

پیر 10 فروری 2020 20:10

ق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیچ پرہیں

: ق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیچ پرہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ ق لیگ اور تحریک انصاف ایک پیچ پرہیں۔ ... مزید

کوئٹہ، قومی شاہراہوں پر میڈیکل ایمرجنسی اینڈ رسپونس سینٹر کا قیام ..

جمعہ 1 فروری 2019 22:43

کوئٹہ، قومی شاہراہوں پر میڈیکل ایمرجنسی اینڈ رسپونس سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا،صوبائی کابینہ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدات منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میںفیصلہ کیا گیاہے کہ صوبے کی مختلف شاہرائوں پر بڑھتے ہوئے حادثات کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات کی روک تھام ... مزید

قلعہ عبداللہ ، نوجوان کی کانگو وائرس سے ہلاکت کے بعد مزید دیگرافراد ..

منگل 3 جولائی 2018 22:40

قلعہ عبداللہ ، نوجوان کی کانگو وائرس سے ہلاکت کے بعد مزید دیگرافراد کے متاثر ہونے سے پر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

قلعہ عبداللہ کے علاقے دیسورہ کاریز میں ایک نوجوان کی کانگو وائرس سے ہلاکت کے بعد مزید دیگرافراد کے اس سے متاثر ہونے پر علاقے میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے علاقے کے سماجی اور عوامی حلقوں نے حکومت سے ... مزید

قتل کے مختلف مقدمات میں گزشتہ 10سالوں سے روپوش اشتہاری ملزمان کے بارے ..

بدھ 27 دسمبر 2017 15:11

قتل کے مختلف مقدمات میں گزشتہ 10سالوں سے روپوش اشتہاری ملزمان کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل انویسٹی گیشن پولیس نے فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت تمام 36 اضلاع سے قتل کے مختلف مقدمات ... مزید

بزنس کمیونٹی کا فیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی از سر نو تشکیل، چیمبر ..

منگل 31 اکتوبر 2017 23:20

بزنس کمیونٹی کا فیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی از سر نو تشکیل، چیمبر آف کامرس کے صدر کو شامل کرنے کا خیر مقدم

فیصل آباد کی بزنس کمیونٹی نے فیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی از سر نو تشکیل اور اس میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر کو شامل کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ریجن کی سطح پر ... مزید

مخلوط حکو مت میں شامل جما عتیں خود کرپشن میں ملوث ہیں،

منگل 19 ستمبر 2017 16:53

مخلوط حکو مت میں شامل جما عتیں خود کرپشن میں ملوث ہیں،

پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکا ئونٹس کمیٹی کے چیئر مین مجید خا ن اچکزئی نے کہا ہے کہ مخلوط حکو مت میں شامل جما عتیں خود کرپشن میں ملوث ہیں آنے والے دنوں میں 2009-10،2010-11،2013-14،2016-17کا ... مزید

ڈیرہ مرادجمالی اورسبی کے درمیان220KV کے 2ٹاورزگرگئے ، ایک ٹاورکوجزوی ..

جمعرات 27 جولائی 2017 16:32

ڈیرہ مرادجمالی اورسبی کے درمیان220KV کے 2ٹاورزگرگئے ، ایک ٹاورکوجزوی نقصان

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنیکے ترجمان نے کہاہے کہ 26جولائی کی شام 220KV گدو۔ سبی اوراوچ۔سبی ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگئے جس کے باعث مستونگ، نوشکی،بولان،چاغی، یارو اورپشین کے علاقوںکو ... مزید

بالی وڈ کے لیجنڈری ادارکار قدیر خان کی طبیعت ناساز

بدھ 12 جولائی 2017 12:15

بالی وڈ کے لیجنڈری ادارکار قدیر خان کی طبیعت ناساز

مختلف کرداروں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف بالی وڈ اداکار قدیر خان کی طبعیت آجکل ناساز ہے۔ قدیر خان نے 80 کی دہائی سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا، انہوں نے زبردست اداکاری کی اور ... مزید

ْ15مارچ سے ہونے والی مردم شماری کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں ..

جمعہ 3 فروری 2017 23:46

ْ15مارچ سے ہونے والی مردم شماری کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں تاکہ مردم شماری کے دوران کسی قسم کی کمی بیشی درپیش نہ ہو ‘مردم شماری ایک ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل کی جائے گی ‘عملے کو 6فروری ..

کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے کہا ہے کہ15مارچ 2017سے ہونے والی مردم شماری کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں تاکہ مردم شماری کے دوران کسی قسم کی کمی بیشی درپیش نہ ہو انہوں نے کہا ہے کہ مردم شماری ... مزید

چمن ٬نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:33

چمن ٬نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

چمن میںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیااور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ... مزید

احتسا ب عدا لت نے میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزما ن کے ریما نڈ میں 19اکتوبر ..

جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:13

احتسا ب عدا لت نے میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزما ن کے ریما نڈ میں 19اکتوبر تک کی توسیع کر دی

احتسا ب عدا لت نے میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزما ن کے ریما نڈ میں 19اکتوبر تک کی توسیع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو احتساب عدالت میں بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان سابق مشیر خزانہ ... مزید

کوئٹہ، سردار مصطفی خان ترین کے بیٹے اسد خان ترین بازیاب ہو کر گھر پہنچ ..

جمعرات 8 ستمبر 2016 23:06

کوئٹہ، سردار مصطفی خان ترین کے بیٹے اسد خان ترین بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کے بیٹے اسد خان ترین بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کے بیٹے اسد خان ترین کو 30 مئی کو پشین کے علاقے کلی تراٹہ ... مزید

وزیر اعظم ، جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کریں ، عمائدین ..

جمعہ 15 جولائی 2016 19:45

وزیر اعظم ، جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کریں ، عمائدین علاقہ کوہستان خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان

موجودہ ملکی حالات اور واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم محمد نواز شریف، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کریں کیوں کہ جنرل راحیل شریف نے انتہائی مختصر عرصے کے دوران ... مزید

کوئٹہ،بلوچستان میگاکرپشن کے مرکزی ملزم سیدسلیم شاہ کوعدالت میں پیش ..

منگل 5 جولائی 2016 20:43

کوئٹہ،بلوچستان میگاکرپشن کے مرکزی ملزم سیدسلیم شاہ کوعدالت میں پیش نہ کیاجاسکا

میگاکرپشن کے مرکزی ملزم اور سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خالق آباد سید سلیم شاہ کو گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ ون کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جانا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بناء پر نیب حکام نے انہیں ... مزید

ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

جمعہ 3 جون 2016 12:58

ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔گزشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیریٹو ایکچسینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کے معاہدے 1.7فیصد کے اضافے کے بعد 2643رنگٹ یا 637 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔کاروباری سرگرمیوں ... مزید

حلقہ48 سرکی کلاں جدید دور میں بھی کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے ، مشترکہ ..

پیر 22 فروری 2016 18:02

حلقہ48 سرکی کلاں جدید دور میں بھی کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے ، مشترکہ بیان

بی این پی حلقہ48 سرکی کلاں کے یونٹ سیکرٹری قدرت الله مینگل،ظہور محمد شہی،صدام مینگل،جلیل مینگل، الله یار موسیٰ خیل، اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حلقہ48 سرکی کلاں جدید دور میں بھی کھنڈرات ... مزید

31دسمبر عوام کا خون جوس کر بنگلے بنانے والوں کیلئے یوم حساب ثابت ہوگا۔حاجی ..

ہفتہ 26 دسمبر 2015 15:16

31دسمبر عوام کا خون جوس کر بنگلے بنانے والوں کیلئے یوم حساب ثابت ہوگا۔حاجی میراکبرآسکانی

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما حلقہ پی بی 50کیچ IIIکے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سابقہ مشیر فشریز حاجی میراکبرآسکانی نے کہا ہے کہ باریاں لینے والوں نے عوام کو جہالت ، غربت اور پسماندگی کی دلدل میں ... مزید

کوئٹہ، آرمی پبلک سکول کے پرنسپل وقار سلطان جندرانی کی والدہ طویل علالت ..

منگل 3 نومبر 2015 23:12

کوئٹہ، آرمی پبلک سکول کے پرنسپل وقار سلطان جندرانی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

سینٹ فرانس گرائمر سکول اور ہیلپر سکول کے سابق ڈائریکٹر فیزیکل ایجوکیشن سلطان احمد جندرانی کی اہلیہ اور آرمی پبلک سکول کے پرنسپل وقار سلطان جندرانی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں ... مزید

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاورکے وفد کاایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ ..

منگل 27 اکتوبر 2015 22:58

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاورکے وفد کاایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا ، آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن سے ملاقات

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاورکے وفد نے ایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا۔ آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن سے ملاقات کی۔ ایف سی ہیڈکوارٹر کے کرنل عزیزاحمد نے وفد کو بلوچستان کے حالات اور فرنٹیئر کور ... مزید