Raiwind News in Urdu
News about Tehsil Raiwind تحصیل راۓونڈ کی خبریں - Read Local Raiwind News and Breaking Raiwind News on UrduPoint Local section of Raiwind Tehsil. Full coverage of Raiwind Pakistan including photos, videos and more.
راۓونڈ کی تازہ ترین خبریں
بدھ 17 اپریل 2024 15:20
پاکستانی معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہو رہی ‘ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے معاشی اشاریے بہتر پر ہونے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کی رہنما ئی میں پاکستانی ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 15:20
ملک وقوم کیلئے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سیاسی خدمات لازوال ہیں‘رانا جمیل منج
پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ ملک کو مشکلات اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں پیپلز پارٹی کاکردار قابل ستائش ہے ،ملک وقوم کیلئے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سیاسی خدمات ... مزید
جمعہ 5 اپریل 2024 17:48
بھٹو کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے ‘رانا جمیل منج
پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ بھٹو کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے ، اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ بھٹو کے پیرو کار ان کے مشن کی تکمیل کریں گے۔انہوں ... مزید
جمعہ 5 اپریل 2024 17:48
جماعت اسلامی پورے ملک میں اقامت دین کی جدوجہد تیز کریگی‘ذبیح اللہ بلگن
جماعت اسلامی کے رہنما ذبیح اللہ بلگننے نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کے انتخابات کے بعد انشا اللہ جماعت اسلامی پورے ملک میں اقامت دین ... مزید
بدھ 3 اپریل 2024 15:25
معاشی بحران عام غریب آدمی کے لیے جان لیوا بن رہا ہے‘ذبیح اللہ بلگن
جماعت اسلامی کے رہنما ذبیح اللہ بلگن نے کہا ہے کہ معاشی بحران عام غریب آدمی کے لیے جان لیوا بن رہا ہے، حکومت نے عید سے قبل بجلی اورپیٹرول بم گرا کر عوام کی خوشیاں بھی چھین لی ہیں۔ انہوں نے اپنے ردعمل ... مزید
بدھ 3 اپریل 2024 15:19
اتحاد و اتفاق سے ہی پاکستان ترقی کرسکتاہے‘ ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے سینیٹ انتخابات میں کامیاب لیگ کے امیدوار وں کو مبارکباد دی دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ... مزید
جمعہ 29 مارچ 2024 20:58
رائیونڈ، شریف ایجوکیشنل کمپلیکس کا عزاز سالانہ امتحانات کا رزلٹ 99 فیصد رہا
شریف ایجوکیشنل کمپلیکس کا عزاز سالانہ امتحانات کا رزلٹ 99 فیصد رہا ، میاں برادرانکا اس علاقہ کے لیئے شریف ایجوکیشنل کمپلیکس انمول تحفہ ہے و الدین ،نمایا پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 19:54
رائیونڈ،انویسٹی گیشن پولیس کی پھرتیاں ڈکیتی کی وار دات میں ملزم گرفتار مدعیوں کو خبر نہیںملزمان جعلی مچلکوں پر رہا
رائیونڈانویسٹی گیشن پولیس کی پھرتیاں ڈکیتی کی وار دات میں ملزم گرفتار مدعیوں کو خبر نہیںملزمان جعلی مچلکوں پر رہا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال راؤف احمدکے آٹو رکشہ میں اڈاپلاٹ سے تین افراد سوار ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 21:45
میری عوامی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے پی پی حلقہ164ےک لیئے بطور امید وار نامزد کیا ہے، رانا ارشاد منہاس
پی پی حلقہ164ضمنی انتخاب میںمسلم لیگ ن کی پارلیمانی بورڈ نے امیدوار رانا ارشاد منہاس کا ٹکٹ کنفرم،رانا منہاس کی میڈیا سے گفتگو مسلم لیگ ن کے قائدین نے میری عوامی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے پی پی حلقہ164کے ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 21:44
رائیونڈ،ٹرین کی زدمیںآکر نوجوان، ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق،خاوند اور دو بچے زخمی
ٹرین کی زدمیںآکر نوجوان، ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق،خاوند اور دو بچے زخمی،فیکٹری ملازم ہینڈ فری کانوںمیں لگائے ٹرین کی زدمیںآکرہلاک،ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق،بس ... مزید
پیر 25 مارچ 2024 23:05
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائ شیخ یاسین نارگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائ شیخ یاسین نارگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔ مرحو مہ کو سینکڑوں سوگواروں نے ریلوے جنازگاہ میں نماز ادا کی اور ریلوے قبرستان میں سپرد خا ک کیا گیا، جیالوں، صحافی ... مزید
جمعہ 22 مارچ 2024 15:33
معیشت کی ترقی اور استحکام کے لئے سب کو متحدہوکر کام کرنا ہوگا‘ ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سربراہی میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسائل ختم کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پر ... مزید
جمعہ 22 مارچ 2024 15:33
کرپشن اور نااہل قیادت ملک کے مسائل کی جڑیں ہیں‘ذبیح اللہ بلگن
جماعت اسلامی کے رہنما ذبیح اللہ بلگن نے کہا ہے کہ نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، ملک کی تقدیر بدل دیں گے،دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور نااہل قیادت ملک کے مسائل کی جڑیں ہیں ، خاندانوں کی اجارہ ... مزید
منگل 19 مارچ 2024 16:35
جمہوریت کے استحکام کے لیے اتحادی حکومت کا ہر مثبت کام میں ساتھ دیں گے‘رانا جمیل منج
پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لیے اتحادی حکومت کا ہر مثبت کام میں ساتھ دیں گے ،ہماری لڑائی کسی شخص سے نہیں بلکہ مہنگائی اور غربت سے ہے،پیپلز پارٹی ... مزید
منگل 19 مارچ 2024 16:35
جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کریگی‘ذبیح اللہ بلگن
جماعت اسلامی کے رہنما ذبیح اللہ بلگن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کرے گی، ملک میں آئین، قانون اورجمہوریت کی مضبوطی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے اور ملک کو خاندانی ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 13:15
اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ، تیسرا فرار
رائے ونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق محمد زاہد نامی شہری نے 15 پر اطلاع دی کہ تین ڈاکوئوں نے اس سی30 ہزار نقدی اور موبائل چھین لیا ہے۔ اطلاع ملبے پر پولیس ... مزید
جمعہ 15 مارچ 2024 16:50
ن) لیگ ملک و قوم کی ترقی کی ضامن جماعت ہے ‘ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے کہاہے کہ مسلم لیگ کی قیادت ملک کو مہنگا ئی اور بیروز گاری سے نجات کے لئے دن را ت محنت کررہی ہے ان شا ء اللہ بہت جلد ملک اپنے پا ئو ں پر کھڑا ہوجائے گا ۔انہوںنے ... مزید
جمعہ 15 مارچ 2024 16:50
شہزادے شہزادیاں موج میں، عوام پس رہے ہیں، بہتری کی کوئی توقع نہیں‘ذبیح اللہ بلگن
جماعت اسلامی کے رہنما ذبیح اللہ بلگن نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی، عوام کا حق چرایا گیا، جماعت اسلامی سولین بالادستی چاہتی ہے،اس مقصد کے حصول کے لیے نظام کو ٹھیک کیا جائے۔انہوںنے اپنے بیان ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 17:25
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملکی مفاد میں سیاسی جماعتوں کیساتھ اتحاد کیا‘رانا جمیل منج
پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے ساتھ کیے وعدے پورے کیے اور صرف ملک قوم کی ترقی کے لیئے سیاست کی ، پیپلز پارٹی کی سیاست کا مرکز ہمیشہ سے عوامی ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 17:25
اقتدار میں نہ ہوتے ہوئے بھی لوگوں کی خدمت جاری رکھیں گے‘ذبیح اللہ مجاہد
جماعت اسلامی کے رہنما ذبیح اللہ مجاہد نے اپیل کی ہے کہ جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے وسائل دیے ہیں وہ معاشرے میں ضرورت مندوں کا خیال کریں، عطیات اور مالی مددکے کارخیر کو تیز کیا جائے ، رمضان میں تاجر ... مزید