Business News of Tehsil Raiwind in Urdu

Raiwind Tehsil Business Urdu News راۓونڈ تحصیل کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Raiwind on UrduPoint local section. Full coverage on Raiwind Tehsil Business news. Including photos & videos.

راۓونڈ تحصیل کی تازہ ترین تجارتی خبریں

سیکرٹری خوراک کاگندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس

جمعہ 14 جولائی 2023 20:28

سیکرٹری خوراک کاگندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس

سیکرٹری خوراک نے گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لیتے ہوئے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خوراک زمان وٹو نے صوبہ بھر میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوںپر ... مزید

آٹے کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائیاں ،لائسنس ..

منگل 24 جنوری 2023 13:02

آٹے کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائیاں ،لائسنس معطل کئے جارہے ‘ شاہد اسلم

رائے ونڈ شہر میںآٹے کی وافر فراہمی کیلئے محکمہ خوراک کا احسن اقدام،شہر کے مختلف 11مقاما ت پر سستے آٹے کے ٹرکنگ پوائنٹس قائم کردئیے گئے،ضلع بھر میں 150سے زائد ٹرکنگ پوائنٹس سے عوام کو سستا آٹا باآسانی ... مزید

انجمن تاجران کی کال پر رائے ونڈ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

پیر 19 اپریل 2021 16:47

انجمن تاجران کی کال پر رائے ونڈ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

مرکزی انجمن تاجران کی کال پر رائے ونڈ میں کاروباری مراکز بند رہے ۔مرکزی انجمن تاجرن کی کال پر کیمسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی فارمیسی اور میڈیکل سٹور ہڑتال کے باعث بند رہے ... مزید

شو گر مل ما لکا ن کا چینی 80رو پے فی کلو دینے سے انکا ر حکومت کی نا کا م ..

جمعرات 8 اپریل 2021 15:08

شو گر مل ما لکا ن کا چینی 80رو پے فی کلو دینے سے انکا ر حکومت کی نا کا م ر ٹ کی جا نب واضح اشا رہ کر تا ہے‘اکرم گجر

مسلم لیگی رہنما چودھری محمد اکرم گجرنے کہا ہے کہ شو گر مل ما لکا ن کا چینی 80رو پے فی کلو دینے سے انکا ر حکومت کی نا کا م ر ٹ کی جا نب واضح اشا رہ کر تا ہے ،3ما ہ کے دوران مہنگی چینی کی قیمتوں میںا ضا فے ... مزید

رائے ونڈ کے تاجروں اور ضلعی انتظامیہ کے مابین ہفتہ کے روزآنکھ مچولی ..

ہفتہ 27 مارچ 2021 15:18

رائے ونڈ کے تاجروں اور ضلعی انتظامیہ کے مابین ہفتہ کے روزآنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا

رائے ونڈ کے تاجروں اور ضلعی انتظامیہ کے مابین ہفتہ کے روزآنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا ،سرکاری اعلان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو تجارتی مراکز میں سمارٹ لاک ڈائون کے احکامات کو تاجروں نے ہوا میں اڑا ... مزید

رائے ونڈ ‘کیمسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجربرادری کے اعزاز میں ..

بدھ 17 مارچ 2021 16:58

رائے ونڈ ‘کیمسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجربرادری کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

کیمسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجربرادری کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا ،جس میں علاقہ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی شادی ہال میں کیمسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ... مزید

شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو’’پر‘‘لگ گئے

پیر 1 مارچ 2021 23:00

شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو’’پر‘‘لگ گئے

شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو’’پر‘‘لگ گئے ،رمضان المبارک میں چینی کی قیمت 100روپے سے تجاوز ہونے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سینٹ الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر ہونے کا فائدہ ... مزید

رائے ونڈ نان بائیوں نے منہ مانگی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

پیر 22 جون 2020 15:53

رائے ونڈ نان بائیوں نے منہ مانگی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے نان بائیوں نے منہ مانگی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں روٹی 8سے 10روپے ،نان 15روپے اور کلچہ 20روپے میں فروخت ہونے لگا ۔تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان بائیوں ... مزید

رائیونڈ نجی سبزی منڈی مالکان کیخلاف مقدمہ درج ،

جمعہ 21 دسمبر 2018 15:05

رائیونڈ نجی سبزی منڈی مالکان کیخلاف مقدمہ درج ،

نجی سبزی منڈی مالکان کی بے ضابطگیوں کے انکشاف پر مارکیٹ کمیٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی،نجی سبزی منڈی مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے مطابق 13اہم سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لنڈے بازاروں میں رش

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 16:18

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لنڈے بازاروں میں رش

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لنڈے کی دکانوں پر گاہکوں کا رش شروع ہوگیا ،غریب عوام سردی سے بچائو کیلئے لنڈے سے خریداری کرنے پر مجبور ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزہونیوالی موسم سرماکی پہلی بارش ... مزید

سند ر انڈسٹریل اسٹیٹ صنعتی کارکنان کے معاشی استحصال میں سبقت لے گیا

بدھ 20 ستمبر 2017 14:36

سند ر انڈسٹریل اسٹیٹ صنعتی کارکنان کے معاشی استحصال میں سبقت لے گیا

سند ر انڈسٹریل اسٹیٹ صنعتی کارکنان کے معاشی استحصال میں سبقت لے گیا ،درجنوں فیکٹریوں میں کام کرنیوالے صنعتی کارکنان کو سرکاری مقررہ تنخواہ کی ادائیگی خواب بن گئی ،محکمہ محنت کے راشی افسران کی ملی ... مزید

لیسکو رائے ونڈ ڈویژن کے ایکسین چودھری محمد رشید کی زیر نگرانی سیفٹی ..

جمعہ 7 جولائی 2017 16:53

لیسکو رائے ونڈ ڈویژن کے ایکسین چودھری محمد رشید کی زیر نگرانی سیفٹی سیمینار اور عوامی آگاہی مہم کے لئے واک

لیسکو رائے ونڈ ڈویژن کے ایکسیئن چودھری محمد رشید کی زیر نگرانی سیفٹی سیمینار اور عوامی آگاہی مہم کے لئے واک کی گئی جس میں رائے ونڈ ڈویژن کی چاروں سب ڈویژن علی رضا آباد ۔جیا بگا ۔رائے ونڈ اور مانگا ... مزید

مارکیٹ کمیٹی کی ملکیت 8 مرلہ کمرشل اراضی پر نصف صدی سے قابض افراد سے ..

ہفتہ 4 مارچ 2017 13:17

مارکیٹ کمیٹی کی ملکیت 8 مرلہ کمرشل اراضی پر نصف صدی سے قابض افراد سے واگزاری کیلئے سرکاری مشینری حرکت میں آگئی

مارکیٹ کمیٹی کی ملکیت 8 مرلہ کمرشل اراضی پر نصف صدی سے قابض افراد سے واگزاری کے لئے سرکاری مشینری حرکت میں آگئی ،واگزاری کے بعد کثیر المنزلہ پلازہ تعمیر کرکے سینکڑوں افراد کو روزگار کے مواقع میسر ... مزید

لیسکو حکام کی غفلت سے وولٹیج ضرورت سے زیادہ ہونے پرقیمتی اشیاء جلنے ..

جمعرات 29 دسمبر 2016 16:13

لیسکو حکام کی غفلت سے وولٹیج ضرورت سے زیادہ ہونے پرقیمتی اشیاء جلنے کے واقعات معمول بن گئے

لیسکو حکام کی غفلت سے وولٹیج ضرورت سے زیادہ ہونے پرقیمتی اشیاء جلنے کے واقعات معمول بن گئے ،لیسکو آفس اور گرڈ اسٹیشن حکام مسئلے کو حل کرنے کی بجائے کوتاہی ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ،اہلیان شہر نے ... مزید

راہداری منصوبے سے غربت ختم ہوگی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا، ملک محمد ..

جمعرات 15 دسمبر 2016 16:42

راہداری منصوبے سے غربت ختم ہوگی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا، ملک محمد افضل کھوکھر

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آن گورنمنٹ ایشورنسز ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ راہداری منصوبے سے غربت ختم ہوگی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا۔وہ کھوکھر پیلس میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔انہوں ... مزید

راہداری منصوبے سے غربت ختم ہوگی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا‘ملک افضل ..

جمعرات 15 دسمبر 2016 15:31

راہداری منصوبے سے غربت ختم ہوگی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا‘ملک افضل کھوکھر

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آن گورنمنٹ ایشورنسز و رکن قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ راہداری منصوبے سے غربت ختم ہوگی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا۔وہ کھوکھر پیلس میں میڈیا سے گفتگو کررہے ... مزید

رائے ونڈ ،جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل پر عملدرآمد کے بعد تاجروں کا مرکزی ..

جمعہ 18 نومبر 2016 15:01

رائے ونڈ ،جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل پر عملدرآمد کے بعد تاجروں کا مرکزی انجمن تاجران کے انتخابات کا مطالبہ

جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل پر عملدرآمد کے بعد تاجروں نے مرکزی انجمن تاجران کے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ سالوں سے تاجر تنظیموں کے الیکشن نہ ہونے سے کارکردگی مایوس کن ہے ۔تفصیلا ت کے ... مزید

سندر روڈ پر 200سے زائد کمرشل عمارتوں کی بغیر نقشہ تعمیر کا انکشاف

پیر 14 نومبر 2016 14:40

سندر روڈ پر 200سے زائد کمرشل عمارتوں کی بغیر نقشہ تعمیر کا انکشاف

سندر روڈ پر 200سے زائد کمرشل عمارتوں کی بغیر نقشہ تعمیر کا انکشاف ہوا ہے ،غیر قانونی تعمیرات کی مد میں اربوں روپے ٹیکس چوری کا امکان ہے ،قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پارکنگ اور ہنگامی حالت میں اخراج ... مزید

رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے پڑوس میں 11 ہزار کے وی تاریں گزرنے سے ہزاروں ..

منگل 8 نومبر 2016 16:03

رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے پڑوس میں 11 ہزار کے وی تاریں گزرنے سے ہزاروں افراد کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

تبلیغی مرکز کے پڑوس میں 11 ہزار کے وی تاریں گزرنے سے ہزاروں افراد کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں ،2سال سے بند ٹرانسمیشن لائن میں دوبارہ برقی رو بحال ہونے سے شہری خوف کے سائے تلے زندگی گزار نے پر مجبور ،اہل ... مزید

ٹرانسپورٹر وں نے ’’ات ‘‘مچائے رکھی ٬رائے ونڈ تا لاہور کا کرایہ 100روپے ..

ہفتہ 5 نومبر 2016 14:15

ٹرانسپورٹر وں نے ’’ات ‘‘مچائے رکھی ٬رائے ونڈ تا لاہور کا کرایہ 100روپے مقرر ٬رکشہ مالکان کی چاندی رہی

ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث ٹرانسپورٹر وں نے ’’ات ‘‘مچائے رکھی ٬رائے ونڈ تا لاہور کا کرایہ 100روپے مقرر ٬رکشہ مالکان کی چاندی رہی۔تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء ... مزید

Load More