Education News of Tehsil Raiwind in Urdu

Raiwind Tehsil Education Urdu News راۓونڈ تحصیل کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Raiwind on UrduPoint local section. Full coverage on Raiwind Tehsil Education news. Including photos & videos.

راۓونڈ تحصیل کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رائیونڈمیں کشمیرڈے کے حوالے ..

جمعرات 4 فروری 2021 16:48

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رائیونڈمیں کشمیرڈے کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رائیونڈمیںپرنسپل ڈاکٹر راشدہ قریشی صاحبہ کی زیر سرپرستی یوم کشمیر05فروری کے حوالے سے کشمیریوں پر بھارتی بر بریت کے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے شاندار تقریب اور ... مزید

رائیونڈ: پرائیویٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اسحاق نے مبینہ طور ..

پیر 25 نومبر 2019 21:17

رائیونڈ: پرائیویٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اسحاق نے مبینہ طور پر جیابگا کے طالبعلم ثاقب اسلام کو خاندانی رنجش میں پرنسپل کا ساتھ نہ دینے پر طالب علم کیخلاف بے بنیاد مقدمہ درج کرودایا

پرائیویٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اسحاق نے مبینہ طور پر جیابگا کے طالبعلم ثاقب اسلام کو خاندانی رنجش میں پرنسپل کا ساتھ نہ دینے پر طالب علم کیخلاف بے بنیاد مقدمہ درج کرودایا۔ والدین اپنے ... مزید

رائے ونڈ‘سکول ہیڈ ماسٹر کا پہلی جماعت کے طالب علم پر تشدد

بدھ 15 مئی 2019 15:26

رائے ونڈ‘سکول ہیڈ ماسٹر کا پہلی جماعت کے طالب علم پر تشدد

رائے ونڈ کے علاقہ میں سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے پہلی جماعت کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری ... مزید

رائے و نڈ تعلیمی اداروں کے قرب وجوار میں سگریٹ شاپس کی بھرمار سے ،کمسن ..

بدھ 9 جنوری 2019 23:20

رائے و نڈ تعلیمی اداروں کے قرب وجوار میں سگریٹ شاپس کی بھرمار سے ،کمسن بچوں کو سگریٹ کی فروخت کا دھندہ جاری

حکومتی احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے تعلیمی اداروں کے قرب وجوار میں سگریٹ شاپس کی بھرمار سے نوجوان نسل کا مستقل دائو پر لگ گیا ،کمسن بچوں کو سگریٹ کی فروخت کا دھندہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ اور ... مزید

پاکستانی خواتین نے ہوا بازی کے شعبے کو اپنا کر پوری دنیا میں اپنا لوہا ..

منگل 6 مارچ 2018 14:42

پاکستانی خواتین نے ہوا بازی کے شعبے کو اپنا کر پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا یا ہے ‘ پائلٹ شہناز لغاری

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رائے ونڈ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی باپردہ خاتون پائلٹ شہناز لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹیلنٹ کو پوری ... مزید

رائے ونڈ گرلز کالج میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر طالبات شدید ..

جمعہ 27 اکتوبر 2017 15:29

رائے ونڈ گرلز کالج میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر طالبات شدید مشکلات کا شکار

رائے ونڈ گرلز کالج میںبنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر طالبات شدید مشکلات کا شکار ،ایک کلاس میں 250سے زائد طالبات تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ... مزید

رائے ونڈ،تیسری جماعت کے طالبعلم نی500 میں سے 499 نمبر لیکر ریکارڈ قائم ..

ہفتہ 4 مارچ 2017 17:01

رائے ونڈ،تیسری جماعت کے طالبعلم نی500 میں سے 499 نمبر لیکر ریکارڈ قائم کرلیا

علی پبلک سکول کے ہونہار طالب علم باسم علی نے تیسری جماعت کے امتحان میں 500میں سے 499نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ،باسم علی رائے ونڈ کے صحافی سید قمر جعفری کا چھوٹا بیٹا ہے ،باسم علی نے اپنی کامیابی ... مزید

رائیونڈ،درجنوں نجی سکولز میں ہزاروں روپے فیس کی وصولی کے باوجود کم ..

بدھ 16 ستمبر 2015 13:04

رائیونڈ،درجنوں نجی سکولز میں ہزاروں روپے فیس کی وصولی کے باوجود کم تعلیم یافتہ ٹیچرز سے ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

رائے ونڈ میں درجنوں نجی سکولز میں ہزاروں روپے فیس کی وصولی کے باوجود کم تعلیم یافتہ ٹیچرز سے ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ،غیر معیاری عمارت،ناکافی سہولیات ،ان ٹرینڈ عملہ اور سکیورٹی کے ناقص ... مزید