National News of Tehsil Renala Khurd in Urdu

Renala Khurd Tehsil National Urdu News رينالہ خورد تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Renala Khurd on UrduPoint local section. Full coverage on Renala Khurd Tehsil National news. Including photos & videos.

رينالہ خورد تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

رینالہ خورد، دومسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر12لاکھ 85ہزاروپے چھین ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:26

رینالہ خورد، دومسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر12لاکھ 85ہزاروپے چھین لیے

رینالہ خورد قومی شاہراہ بیٹ نمبر 14میں ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔قومی شاہراہ پرڈکیتی کی وارداتیں معمول بن چکی ہے چکنمبر20ٹوایل کا رہائشی شان علی گاڑی پرسوار رینالہ خورد سے اوکاڑہ ... مزید

نامعلوم چور نے مسجد کے سامنے سے نمازی کی موٹر سائیکل چوری  کرلی

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:54

نامعلوم چور نے مسجد کے سامنے سے نمازی کی موٹر سائیکل چوری کرلی

رینالہ خورد میں شہری کی موٹر سائیکل مسجد کے سامنے سے چوری کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صغیر اپنی موٹرسائیکل عزیز ٹاؤن کی مسجد کےگیٹ پر کھڑی کرکے مسجد میں نماز پڑھنےچلا گیا ، جب نماز کی ادائیگی کے ... مزید

تیز زفتارموٹرسائیکل سوارٹرالر سے ٹکراکرموقع پر جانبحق

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:54

تیز زفتارموٹرسائیکل سوارٹرالر سے ٹکراکرموقع پر جانبحق

رینالہ خوردکےنواحی گاؤں کا رہائشی 40 سالہ موٹر سائیکل سوار میاں خاں شرقی بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملنے ... مزید

بہنوئی نے کلہاڑی سے وارکرکے سالے کو قتل ، بیوی کوزخمی کردیا

بدھ 17 اپریل 2024 17:29

بہنوئی نے کلہاڑی سے وارکرکے سالے کو قتل ، بیوی کوزخمی کردیا

رینالہ خورد تھانہ چوچک کی حدود میں واقع نواحی گاؤں اسلام پور میں خاوند ارشد اوراسکی بیوی صائمہ کے درمیان گھریلوتنازعہ چل رہا تھاگذشتہ روزارشد اپنی بیوی کو تشددکا نشانہ بنارہاتھاکہ اسکاسالاعثمان ... مزید

تھانہ صدررینالہ خورد پولیس نے کامیاب کارروائی، 4 ملزمان  گرفتار ،3  ..

پیر 15 اپریل 2024 19:04

تھانہ صدررینالہ خورد پولیس نے کامیاب کارروائی، 4 ملزمان گرفتار ،3 لاکھ روپے نقدی،13 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

رینالہ خورد ڈی پی اواوکاڑہ منصور امان کے احکامات پر تھانہ صدررینالہ خورد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جیدی ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتارملزمان کے قبضہ سے 3 لاکھ ... مزید

رینالہ خورد سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی ریکارڈیافتہ منشیات فروش گرفتار،2200گرام

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:30

رینالہ خورد سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی ریکارڈیافتہ منشیات فروش گرفتار،2200گرام

رینالہ خوردپولیس نے ڈسڑکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ منصورامان کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کررکھا ہے ۔تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس نے ایس ایچ اوعزیز چیمہ کی نگرانی میں علوی ٹاؤن میں ... مزید

دومسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی ،مذاحمت ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:48

دومسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی ،مذاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

رینالہ خورد تھانہ چوچک کی حدود میں ڈاکوبے لگام ہوگئے ، ہول سیل کریانہ کا ایک تاجراشفاق احمد ریکوری کرکے واپس اپنے گھر آرہاتھاکہ دو موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے راستے میں گن پوائنٹ پر روک لیا اور اسلحہ ... مزید

رینالہ خورداے پی اے کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ کے عالمی دن کےحوالے سے پروگرام

جمعہ 5 اپریل 2024 15:51

رینالہ خورداے پی اے کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ کے عالمی دن کےحوالے سے پروگرام

رینالہ خورداے پی اے کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ کے عالمی دن کےحوالے سے پروگرام کا انعقاد کیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق تقریب میں ضلع بھر میں قائم بڑی فیکٹریوں کو ویسٹ ریڈکشن اور کلینیر پروڈکشن کے حوالے سے ... مزید

رینالہ خورد کپاس کی ابتدائی کاشت کےلیے کسانوں کی سمارٹ گیدرنگ کا انعقاد

جمعہ 5 اپریل 2024 15:50

رینالہ خورد کپاس کی ابتدائی کاشت کےلیے کسانوں کی سمارٹ گیدرنگ کا انعقاد

سابق ایم پی اے چوہدری ضیاالدین کے ڈیرہ چکنمبر 2ون آراے میں سمارٹ کسان اکٹھ کا انعقاد کیا گیا ۔پروگرام میں چوہدری جاوید علاؤ الدین، ایم پی اے پی پی 185، رینالہ خورد نے بطور مہمان خصوصی اورسابق ڈی ڈی ... مزید

رینالہ خوردڈاکوؤں اور پولیس کی درمیان مبینہ مقابلہ، 34سنگین مقدمات ..

بدھ 3 اپریل 2024 16:20

رینالہ خوردڈاکوؤں اور پولیس کی درمیان مبینہ مقابلہ، 34سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہار ڈکیت اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

رینالہ خورد پولیس ترجمان نے بتایا کہ تھانہ صدر رینالہ خورد کی حدود میں دو ڈاکو واردات کی نیت سے چک نمبر 1ون آر کے قریب موجود تھے کہ پولیس کی گشت والی گاڑی سے آمنا سامنا ہو گیا پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں ... مزید

رینالہ خورد میں مزدا ٹرک کی موٹرسائیکل سے ٹکر ،2موٹرسائیکل سوار جاں ..

منگل 2 اپریل 2024 16:08

رینالہ خورد میں مزدا ٹرک کی موٹرسائیکل سے ٹکر ،2موٹرسائیکل سوار جاں بحق

رینالہ خورد میں مزدا ٹرک کی موٹرسائیکل سے ٹکر سے 2موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے ہیں،رینالہ خورد نواحی علاقے بی بی پور چوک جوکہ روڈ 16 جی ڈی کے قریب تیز رفتار مزدا ٹرک نے سامنے سے آنیوالے موٹر سائیکل ... مزید

رینالہ خوردٹریفک حادثے میں بیٹےکے جاں بحق کی خبر سن کر ماں بھی صدمے ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:22

رینالہ خوردٹریفک حادثے میں بیٹےکے جاں بحق کی خبر سن کر ماں بھی صدمے سے چل بسی

رینالہ خورد نواحی گاؤں 12ون اے ایل کارہائشی متوفی محمد سلیم جسکی بیٹی کی شادی طے ہوئی تھی اپنی بیٹی کے لیے شادی ہال بک کروانے جارہاتھا کہ قومی شاہراہ پر تیز رفتارکار نے ٹکرماردی جسکے نتیجے میں محمد ... مزید

رینالہ خورد، پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے لوٹی گئی 63لاکھ روپے نقدی ..

پیر 25 مارچ 2024 17:34

رینالہ خورد، پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے لوٹی گئی 63لاکھ روپے نقدی و موبائل فون برآمدکرلیا

تھانہ سٹی پولیس رینالہ نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے لوٹی گئی 63لاکھ روپے نقدی و موبائل فون برآمدکرلیا۔طافو گینگ نے رینالہ خوردکے ایک شہری کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بناکر 63لاکھ روپے نقدی اور ... مزید

رینالہ خورد میں تیز رفتارکاربے قابو ہوکر الٹ  گئی ، حادثے میں ایک شخص ..

پیر 25 مارچ 2024 17:34

رینالہ خورد میں تیز رفتارکاربے قابو ہوکر الٹ گئی ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا

رینالہ خورد میں تیز رفتارکاربے قابو ہوکر الٹ گئی ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا۔رینالہ خورد قومی شاہراہ پرچکنمبر 11ون اے ایل کے قریب رینالہ خورد سے لاہورجانیوالی ایک تیزرفتارکار بے ... مزید

دوسال گزرگئے،پولیس نے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتارنہ کیا،مدعی کا آئی ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:54

دوسال گزرگئے،پولیس نے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتارنہ کیا،مدعی کا آئی جی پنجاب سے کاروائی کامطالبہ

رینالہ خورد پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ،2022 میں شہری محمد شفیق اور محمد آصف سے مسلح ڈاکوؤں نے رینالہ خوردکے نواحی علاقہ تھانہ شیرگڑھ کی ... مزید

رینالہ خورد  میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ  پرشہریوں سے ساڑھے پانچ لاکھ روپیے ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:46

رینالہ خورد میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرشہریوں سے ساڑھے پانچ لاکھ روپیے سے زائد نقدی چھین لی

رینالہ خورد میں ڈاکوؤں گن پوائنٹ شہری سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد رفیق دودھ والی گاڑی پر سوار لاہور سے ستگھرہ جارہا تھا کہ جب وہ تھانہ سٹی رینالہ ... مزید

رینالہ خورد نامعلوم تھانہ کے احاطہ سے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرکے ..

بدھ 20 مارچ 2024 17:39

رینالہ خورد نامعلوم تھانہ کے احاطہ سے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرکے فرار

رینالہ خورد کے نواحی گاؤں سات ون آر اے کارہائشی مشتاق احمد اپنی موٹر سائیکل ھنڈا 125/APV/5502 پر تھانہ صدررینالہ خوردآیامشتاق احمد اپنی موٹر سائیکل تھانہ کے احاطہ کی چار دیواری کے اندر بلڈنگ کے گیٹ سے ... مزید

رینالہ خورد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، مضرصحت اشیا تلف کردیں

جمعہ 15 مارچ 2024 14:27

رینالہ خورد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، مضرصحت اشیا تلف کردیں

رینالہ خورد فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مارکیٹ کمیٹی رینالہ خورد دکے قریب 1 گودام پر چھاپہ مار کرمضر صحت اشیا بھاری مقدار میں تلف کردیں۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ہزار 500کلوایکسپائرڈپروڈکٹس ... مزید

رینالہ خورد ، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک نوجوان جاں بحق ،ایک ..

جمعہ 15 مارچ 2024 14:26

رینالہ خورد ، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک نوجوان جاں بحق ،ایک زخمی

رینالہ خورد میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ بخاری کالونی بستی رحیم بخش رینالہ خورد کا رہائشی کاشان اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پرنواحی قصبہ شیرگڑھ ... مزید

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ  کا رینالہ خورد میں نگہبان راشن تقسیم کیمپ کا دورہ

بدھ 13 مارچ 2024 17:29

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کا رینالہ خورد میں نگہبان راشن تقسیم کیمپ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ ذیشان حنیف نے رینالہ خورد میں نگہبان راشن تقسیم کیمپ کا دورہ کیادورے کے دوران راشن بیگز کی پیکنگ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہاکہ ضلع بھر میں 2 لاکھ 35 ہزار مستحق خاندانوں ... مزید

Load More